Shah Misbahullah

10.5K posts

Shah Misbahullah banner
Shah Misbahullah

Shah Misbahullah

@Sh_Misbah

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏مجھے لوگوں👥 سےکسی چیز کی توقع نہیں👎 ہے .. 🙏🤔 کیونکہ عزت💪نام اور شہرت🐯 سب خدا🙏دیتا ہے ‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎‎#PakistanZindabad!

Islamabad, Pakistan Katılım Kasım 2016
5.6K Takip Edilen12.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Shah Misbahullah
Shah Misbahullah@Sh_Misbah·
میں خود پر سب کچھ برداشت کرسکتا ہوں لیکن اپنے ہیرو شاھد آفریدی کیخلاف ایک لفظ بھی برداشت نہیں کرسکتا.. Real Hero @SAfridiOfficial Love you #ShahidAfridi
Shah Misbahullah tweet media
اردو
17
36
104
0
Shah Misbahullah retweetledi
Shazz
Shazz@Shazia_tauqeer_·
جو جس کا ہوتا ہے دکھائی دے جاتا ہے اپنی چیزیں اپنی طرف کھینچتی ہیں۔
Shazz tweet media
اردو
3
16
132
1.7K
Shah Misbahullah retweetledi
‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔
یقیناً ہر منظر میں اکیلا ہونا اُس شخص کی رفاقت سے بہتر ہے جو آپ کے مزاج کے مطابق نہ ہو۔
‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔 tweet media
اردو
6
80
323
6.3K
Shah Misbahullah retweetledi
مستنصر حسین تارڑ
مستنصر حسین تارڑ@mutansartarar·
میں دنیا کے ختم ہونے پر دھیان نہیں دیتا. یہ میرے لیے کئی بار ختم ہو چکی ہے. اور ہر صبح دوبارہ شروع بھی ہو جاتی ہے.
اردو
7
85
608
11.5K
Shah Misbahullah retweetledi
Shazz
Shazz@Shazia_tauqeer_·
مثبت سوچ رکھنے والے لوگوں کے ذہن میں بھی منفی خیالات آتے ہیں۔ وہ بس ان خیالات کو خود پر حاوی نہیں ہونے دیتے۔
Shazz tweet media
اردو
8
13
126
1.6K
Shah Misbahullah retweetledi
نوائے خیال
نوائے خیال@Nawa_e_Khayal·
رازداری شرط ہے، ہر بات سب کے سامنے کہنے کی نہیں ہوتی ۔
نوائے خیال tweet media
اردو
5
33
171
2.8K
Shah Misbahullah retweetledi
✿__•چوہدرانی©
✿__•چوہدرانی©@_chaudharaani_·
"رشتے نبھانے کے لیے دولت یا وسائل کی نہیں بلکہ سچے دل اور خلوص کی ضرورت ہوتی ہے."
✿__•چوہدرانی© tweet media
اردو
2
37
178
2.6K
Shah Misbahullah retweetledi
سائیں لوگ
سائیں لوگ@teh_hassan·
اگر ہر اختلاف کے بعد آپ کو ہی دل بڑا کرنا پڑے تو سمجھ لیں کہ آپ چھوٹے دل والوں کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں…
اردو
1
24
149
3.8K
Shah Misbahullah retweetledi
ق س
ق س@Qaaaaf786·
جب کوئی آپ کے ساتھ برا کرے یا آپ کے لئیے برا سوچے تو اس کو مصروف عمل رہنے دیں ۔ آپ کو یہ یقین ہونا چاہئیے کہ آپ کے رب کو نہ نیند آتی ہے نہ اونگھ۔
ق س tweet media
اردو
8
71
322
5.4K
Shah Misbahullah retweetledi
‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔
ہر رشتے کی ایک عمر ہوتی ہے جب وہ اختتام کو پہنچ جاۓ تو لاکھ منت سماجت اور بدن کی کش اس میں ایک دن کا بھی اضافہ نہیں کر سکتی۔
‏کِیْفـِیَاتِ زِنْدَگِی 😔 tweet media
اردو
1
30
192
4.2K
Shah Misbahullah retweetledi
خاموش مان
خاموش مان@myself573·
اگر لوگ تمہیں چھوڑنے کے بعد واپس آئیں تو یاد رکھنا کہ وہ تمہارا نعمل بدل تلاش کرنے میں ناکام رہے ہیں.
خاموش مان tweet media
اردو
4
32
175
3.6K
Shah Misbahullah retweetledi
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋@_1Anu·
بندے کا بندہ بننا مشکل ہے نہ پِیر بننا مشکل ہے نہ فقیر
Aɴ֟፝͠𝛂ya🦋 tweet media
اردو
28
43
190
2.6K
Shah Misbahullah retweetledi
Nadia
Nadia@the_nadiak·
لوگ کیچڑ سے بچ کر چلتے ہیں تا کہ کپڑے خراب نہ ہوں اور کیچڑ کو غرور ہونے لگتا ہے کہ سب مجھ سے ڈرتے ہیں۔ ہمارے اردگرد بھی کچھ لوگ اسی غرور میں مبتلا ہیں۔ #reality
اردو
1
1
17
239
Shah Misbahullah retweetledi
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
احساس کے رشتے دستک کے محتاج نہیں ہوتے۔ یہ تو خوشبو کی طرح ہوتے ہیں جو بند دروازوں سے بھی گزر جاتے ہیں۔
اردو
13
26
127
2.3K
Shah Misbahullah retweetledi
Tariq Zaman Malik
Tariq Zaman Malik@TZM_Zamzama·
چھوٹے ذہنوں میں صرف خواہشات، اور بڑے ذہنوں میں ہمیشہ مقاصد ہوتے ہیں۔
اردو
17
24
129
1.6K
Shah Misbahullah retweetledi
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
اسی خیال میں گزری ہے شامِ درد اکثر... کہ درد حد سے بڑھے گا تو مسکرا دوں گا... محسن نقوی
اردو ورثہ tweet media
اردو
4
35
172
3.7K
Shah Misbahullah retweetledi
SADAF
SADAF@mamdu2020·
اپنی اہمیت کا اندازہ تب ہو جاتا ہے جب سیکنڈز میں جواب دینے والے لوگ جواب میں گھنٹے لگانا شروع کردیں، یا پھر ٹیکسٹ پڑھ کر اگنور کرنا شروع کردیں تب انسان کو خود ہی سمجھ جانا چاہیے کہ عزت نفس سے بڑھ کر کچھ نہیں ہوتا۔ تب عزت نفس کو بچا لینا چاہیے اور خاموشی سے ایک طرف ہو جانا چاہیے
اردو
5
9
41
850
Shah Misbahullah retweetledi
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
سمجھ دار انسان ہر گز وہ نہیں جو بڑی بڑی باتیں کرنے لگے، بلکہ وہ ہے جو چھوٹی چھوٹی باتیں سمجھنے لگے!
اردو
5
19
174
3.9K
Shah Misbahullah retweetledi
ق س
ق س@Qaaaaf786·
آپ کی قیمت ۔۔ آ پکو معلوم ہونی چاہئیے چار لوگ جو کہتے ہیں وہ ان کی عقل کا معیار ہے۔
ق س tweet media
اردو
9
96
403
7.3K
Shah Misbahullah retweetledi
سائیں لوگ
سائیں لوگ@teh_hassan·
کچھ لوگوں کو ہم معاف تو کر ديتے ہيں مگر نہ پھر ہم اُن کو سننا چاہتے ہيں چاہتے ہيں اور نہ ہی دوبارہ ملنا چاہتے ہيں ، يہ نفرت نہيں ہوتی بلکہ يہ انصاف ہوتا ہے اپنی ذات کے ساتھ…
اردو
1
17
85
3.3K