Shad Begum / شادبیگم retweetledi
Shad Begum / شادبیگم
22.6K posts

Shad Begum / شادبیگم
@ShadBegum
An Ordinary Activist, Eternal Dreamer, Relentless Optimist, dedicated to the pursuit of a Just & Equal Society. 🇰🇼🇵🇰 https://t.co/35fooey9py
Dir (L), Islamabad & the World Katılım Aralık 2009
1.6K Takip Edilen21K Takipçiler
Shad Begum / شادبیگم retweetledi

کوئی ریگولیٹری اتھارٹی نہیں رہی ہمارے ملک میں ،
ایک دوست نے ابھی بتایا ہے کہ
پچھلے 24 گھنٹوں سے فیصل موورز نے اسلام آباد سے کراچی جانے والی سواریوں کو ذلیل کر رکھا ہے۔
15 اپریل کی رات 11 بج کر 20 منٹ پر 26 نمبر ٹرمینل سے فیصل موورز کی سلیپر بس کراچی کے لیے روانہ ہوئی، تقریبا رات 1 بج کر 30 کے آس پاس گاڑی سالٹ رینج پہنچی تو اچانک بند ہو گئی اور گاڑی میں شدید جلنے کی بدبو پھیل گئی اور دھواں آنے لگا جس پر بس موجود عورتوں، بچوں سمیت دیگر سواریوں کو شدید مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔
اب وہ بس آگے چلنے سے قاصر تھی تو پھر اسلام آباد ٹرمینل سے دوسری بس منگوائی گئی اور وہ خالی بس ڈیڑھ گھنٹے کا سفر 4 گھنٹے میں طے کر کے سالٹ رینج پہنچی، تاہم وہاں سے آگے کا سفر اس بس پر شروع کیا۔
شام کے تقریبا 5 بجے فیصل موورز کی اس بس نے روھڑی انٹرچینج جیسے ہی کراس کیا تو وہ بھی اچانک بند ہو گئی اور رات کے 10 بج رہے ہیں اور پچھلے 5 گھنٹوں سے لوگ یہاں پر بچوں عورتوں کے ساتھ ذلیل اور خوار ہو رہے ہیں اور ابھی تک فیصل موورز کی انتظامیہ جن کو متعدد بار فون پر شکایات بھی درج کرائی جا چکی ہیں مگر یہ بیغیرت انتظامیہ ٹس سے مس نہیں ہو رہی اور نہ ہی یہاں پر موٹروے پولیس یا کوئی لوکل پولیس سواریوں کی مدد کر رہی ہے موٹوے پولیس والے آئے انھوں نے کہا کہ ہم کچھ نہیں کر سکتے یہ آپ کا اور فیصل موورز کا معاملہ ہے۔
اردو
Shad Begum / شادبیگم retweetledi
Shad Begum / شادبیگم retweetledi

حوا کی بیٹی
روبینہ خالدہ تمہارا قصور نہیں ، تم کو تو پیدا ہی نہیں ہونا چاہیے تھا، آخر تم زندہ رہ کر ان بھیڑیوں کے درمیان کیسے سکون سے رہتی ، اب تک ابدی آرام میں ہو۔
آپ کو یاد ہوگا ، کچھ وقت پہلے بلوچستان میں ایک شادی شدہ جوڑے کو قتل کرکے انکی وڈیو بنائی گئی تھی، لیکن زیر نظر تصویر سندھ کے شہر گمبٹ کی ہے، جہاں روبینہ خالدہ چانڈیو پسند کی شادی کرتی ہے، اور جب کچھ دنوں بعد وہ اپنے گھر جاتی ہے تو رات کو اس کو گھر سے نکال کر سینکڑوں لوگوں کے درمیان اس کو قتل کرکے وڈیو بنائی جاتی ہے اور سوشل میڈیا پر شیئر کی جاتی ہے۔
سندھ میں لا قانونیت اپنے عروج پر، حکومت سندھ اپنے لوگوں کو تحفظ فراہم کرنے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔ پولیس صرف جھوٹی ایف آئی آر درج کرنے میں مصروف۔
copy
@BBhuttoZardari @MediaCellPPP @AAliZardari

اردو
Shad Begum / شادبیگم retweetledi

سنگ مرمر کی کان میں 17 دن تک دب کر زندہ نکلنے والا مردان کا عبدالوہاب pakistan24.tv/2026/04/16/651…
اردو
Shad Begum / شادبیگم retweetledi

Malik Riaz did the same things and his whole empire sunk, he parked money in UK and it got frozen, he invested money in Dubai and it sank there too.
Any profit made by making mothers cry like this will be very short term.
@MohsinnaqviC42
English
Shad Begum / شادبیگم retweetledi
Shad Begum / شادبیگم retweetledi
Shad Begum / شادبیگم retweetledi

It was a great honour to share the stage with @IranAmbPak Raza Amiri Moghadam & @Mushahid in a seminar hosted by Institute of Regional Studies Islamabad. Iranian Ambassaor clearly said in his speech that they only have one preference for the vanue of peace talks. It is Pakistan.

English
Shad Begum / شادبیگم retweetledi
Shad Begum / شادبیگم retweetledi

اندرونِ سندھ میں کاروکاری کے نام پر عورتوں کے قتل، حتیٰ
کہ بغیر جنازہ دفن کرنے جیسے واقعات، اس معاشرتی ظلم کی انتہا
کو ظاہر کرتے ہیں۔
یہ مسئلہ کسی ایک علاقے یا قوم تک محدود
نہیں بلکہ پشتون، پنجابی، سرائیکی، بلوچ اور دیگر معاشروں میں
بھی مختلف شکلوں میں موجود ہے، جہاں غیرت، کنٹرول اور
پدر شاہی سوچ عورت کی جان سے زیادہ اہم سمجھی جاتی ہے۔
اصل مسئلہ مذہب کی غلط تشریح، منافقت اور وہ نفسیاتی و
سماجی بیماریاں ہیں جو کمزور اور ناکام ذہنیت کو تشدد کی طرف
لے جاتی ہیں۔
جب تک قانون کی بالادستی، تعلیم اور سماجی
شعور مضبوط نہیں ہوں گے، ایسے سانحات دہراتے رہیں گے۔
#TandoMasti
#JusticeForRubina


اردو
Shad Begum / شادبیگم retweetledi

غیرت مند دعا زہرا کا باپ ہے۔ جو سمجھتا تھا کہ لڑکے کے ساتھ ساتھ لڑکی کے دماغ میں بھی مخالف جنس کی کشش میں نیورونز، ہارمونز اور آکسی ٹوسن کا لاوا اُبلتا ہے۔ جو کہ فطری ہے۔ یہ فطری نادانی ہے ۔ اسے سمجھنا غیرت ہے اور نہ سمجھ کر اس نادانی کو غیرت کا مسئلہ بنانا بے غیرتی ہے۔ افسوس روبینہ کے پاس دعا زہرا کے باپ جیسے رکھوالے نہ تھے۔اس پیاری معصوم لڑکی کے ساتھ بے غیرتوں نے بےغیرتی کر دی۔ اس بے غیرتی کے وقت پچاس لوگ موقع پر موجود تھے۔ ان پچاس بےغیرتوں سے جینے کا حق ہی چھین لیا جائے۔ ان پچاس بےغیرتوں کی اجتماعی قبر بنائی جائے۔ تاکہ لوگوں کو بےغیرت اور غیرت میں فرق معلوم ہو سکے۔

اردو
Shad Begum / شادبیگم retweetledi
Shad Begum / شادبیگم retweetledi
Shad Begum / شادبیگم retweetledi
Shad Begum / شادبیگم retweetledi
Shad Begum / شادبیگم retweetledi

Ufff. Then you expect these Sardar’s and nawabs to solve Balochistan problem. They are part of the problem is what we need to learn. It was much better till 1970s when you had mainstream political parties and political culture. Either you empower people or you don’t. As simple as that. While opportunity comes because of opening Iran border we need to resolve our internal problem. Give the locals more than they ask-even on thousand times more- because you make more even more. Hope some wisdom prevails. Curb these sardars. And empower people. Best way is the have direct local bodies elections all over Balochistan. Let them contest. But then having fair elections is a big issue. Perhaps we may have come to a cusp of history where we have a chance to go up or go down. Think about it ???
Sadaf Baloch@sadafzbaloch
Nawab Sanaullah Khan Zehri’s protocol in backward Zehri area of Balochistan features dozens of luxury vehicles worth crores, while local people remain poor. Sardars are billionaires.
English
Shad Begum / شادبیگم retweetledi
Shad Begum / شادبیگم retweetledi












