
حقیقتاً دیکھا جائے تو ن لیگ کا ووٹ بینک پنجاب میں کم ہو رہا ہے پارٹی کے ارباب اختیار اب بھی خواب غفلت میں ہیں ۔
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh
2 سال پہلے میرے پاس 4 ملازم تھے، آج 1 ہے، اپنے خرچے پورے نہیں ہوتے ملازمین کو تنخواہ کیسے دیں، 2 دکانیں تھیں اب ایک بیسمنٹ ہے، اس حکومت نے یہ حال کر دیا ہے۔ لاہور کا تاجر حکومتی پالیسیوں کی حقیقت بتاتے ہوئے
اردو





















