شاہد آزاد

43K posts

شاہد آزاد banner
شاہد آزاد

شاہد آزاد

@Shahid_A3

پاکستان زندہ آباد

Katılım Eylül 2020
4.6K Takip Edilen3.6K Takipçiler
شاہد آزاد retweetledi
ترکیہ اردو
ترکیہ اردو@TurkiyeUrdu_·
پاک بھارت معرکہ نیکسٹ لیول کا تھا۔ انھوں نے پہلے ہی 7 طیارے مار گرائے تھے۔ یہ معاملہ ایٹمی جنگ میں بدل سکتا تھا۔ میں نے سیزفائر کروایا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا ایک دفعہ پھر اہم بیان
ترکیہ اردو tweet media
اردو
44
357
1.8K
27.2K
شاہد آزاد retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
عمران خان نے مریم نواز جیلر ڈپٹی جیلر سمیت آٹھ افراد کیخلاف مقدمہ درج کرانے کی درخواست دیدی
Sabir Shakir tweet mediaSabir Shakir tweet media
اردو
43
3.2K
8.4K
64.4K
شاہد آزاد retweetledi
شاہد آزاد retweetledi
The Power Of PTI
The Power Of PTI@ThePowerOfPTI·
اسکو سزا ملنی بہت ضروری ہے ۔۔۔!!!
The Power Of PTI tweet media
اردو
150
1.5K
4.8K
245K
شاہد آزاد retweetledi
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
جہالت سفاکی بے رحمی اور پاگل پن کا اندازہ لیجیے۔30 روپے کے تنازع پر دو سگے بھائی قتل کر دیے گئے۔
Ahmad Farhad tweet media
اردو
20
179
714
12.5K
شاہد آزاد retweetledi
بوٹا
بوٹا@B0oTaOfficial·
@fawadchaudhry چوھدری بس کر دے یار ہون تے چکن والے ہتھاں نو وی ارلی لگ گئی اے۔ مارو مارو ترلے سوشل میڈیا دے۔ روندے او ہون؟
اردو
2
82
600
5.4K
شاہد آزاد retweetledi
سیانی کُڑی
سیانی کُڑی@digitalchirrya·
اکیسویں صدی کی جعلی مہذب دنیا ۔۔
اردو
33
1.5K
2.1K
17.5K
شاہد آزاد retweetledi
Ahmad Warraich
Ahmad Warraich@ahmadwaraichh·
کراچی میں ایس ایس پی کے گھر ڈکیتی، ڈاکو 31 ہزار ڈالر، 10 لاکھ روپے، ایک کروڑ 10 لاکھ روپے کا سونا لے گئے
اردو
578
955
5.1K
185.6K
شاہد آزاد retweetledi
شاہد آزاد retweetledi
DawnNews
DawnNews@Dawn_News·
آڈٹ میں انکشاف ہوا کہ ایس ای سی پی کے چیئرمین عاکف سعید کا تنخواہ کا پیکیج مالی سال 24-2023 کے لیے 41 کروڑ 53 لاکھ روپے تک پہنچ گیا، جب کہ ہر کمشنر کو بیک ڈیٹ تنخواہوں کے اضافے کی وجہ سے 35 کروڑ 80 لاکھ روپے ملے۔ dawnnews.tv/news/1267398/
DawnNews tweet media
اردو
39
442
809
26.1K
شاہد آزاد retweetledi
Hamid Mir حامد میر
Hamid Mir حامد میر@HamidMirPAK·
زرینہ مری گورنمنٹ مڈل سکول کاہان میں ٹیچر تھیں انہیں 2005 میں کوہلو سے گرفتار کر کے کراچی کے ایک حراستی مرکز میں لیجایا گیا انکا شیر خوار پچہ بھی ساتھ تھا زرینہ مری کی جبری گمشدگی کو 20 سال گذر گئے اب انکی تصویر اٹھا کر احتجاج کرنے والے بھی لاپتہ ہو چکے لیکن میں یاد دلاتا رہونگا
Hamid Mir حامد میر tweet media
اردو
390
3.5K
11.4K
253.3K
شاہد آزاد retweetledi
Expose Propaganda
Expose Propaganda@EPropoganda1·
آڈیٹر جنرل کی رپورٹ کا اسکرین شاٹ اٹیچ کررہا ہوں جس میں بتایا گیا کہ عوام کی جیبوں سے جاز کمپنی نے 6.5 بلین روپے اضافی وصول کئیے ہیں جس پر PTA تردید جاری کررہا ہے کہ سوشل میڈیا پر اس حوالے سے گمراہ کن خبریں پھیلائی جارہی ہیں وزیراعظم صاحب JazzاورPTA کی ملی بھگت کا Audit کروائیں
Expose Propaganda tweet mediaExpose Propaganda tweet media
اردو
88
1K
1.9K
54.3K
شاہد آزاد retweetledi
DawnNews
DawnNews@Dawn_News·
اسرائیلی وزیرِ دفاع، اسرائیل کاٹز نے عہد کیا ہے کہ اگر حماس نے ہتھیار نہیں ڈالے، تمام باقی یرغمالیوں کو رہا نہیں کیا، اور اسرائیل کی شرائط پر جنگ ختم کرنے پر رضامندی ظاہر نہیں کی، تو غزہ سٹی کو تباہ کر دیا جائے گا۔ dawnnews.tv/news/1267340/
DawnNews tweet media
اردو
2
50
81
2K
شاہد آزاد retweetledi
Expose Propaganda
Expose Propaganda@EPropoganda1·
جاز کمپنی کیخلاف صارفین شکایات کا انبار لگاچکے ہیں یہ کمپنی لوگوں کے wallet بیلنس میں سے خود بخود پیسے کاٹنے بلاوجہ پیکجز ایکٹو کرنے بارے مشہور ہے لوگوں نے مہم چلانا شروع کی ہے تو بجائے جاز کمپنی کو نوٹس دیتے PTA خود جاز کی حمایت میں صفائیاں پیش کرنے آگیا ہے یہ سب ملے ہوئے ہیں۔۔۔
PTA@PTAofficialpk

It has come to the notice of Pakistan Telecommunication Authority (PTA) that certain misleading information is being circulated on social media, suggesting that Jazz charged its subscribers tariffs beyond those approved by PTA during the financial year 2023-24, as referenced in the Auditor General of Pakistan’s report. PTA categorically clarifies that no such overcharging has taken place. The tariff adjustments highlighted in the audit observations were duly approved by PTA in line with the prescribed regulatory framework. All relevant records substantiating these approvals were shared with the audit authorities for their verification. #PTAUpdate #FactCheck #PTAClarification #NoOvercharging #JazzTariffs #ConsumerProtection #DigitalPakistan #PTANews #StayInformed #PTAOfficial

اردو
241
1.4K
3.1K
92.9K
شاہد آزاد retweetledi
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )@Khaqanabbasifan·
اگلے الیکشن میں آپ کونسی پارٹی کو ووٹ دیں گے؟
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) tweet media
اردو
526
1K
2.6K
141K
شاہد آزاد retweetledi
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
غزہ میں بچوں کی خواہش: ’کاش ہم مر جائیں تاکہ ہم جنت میں کھانا تو کھا سکیں،‘ نیتن یاہو نے قحط سے متعلق رپورٹ کو ’جھوٹا‘ قرار دے دیا مزید تفصیل بی بی سی اردو کے لائیو پیج پر: bbc.in/45Ktusz
BBC News اردو tweet media
اردو
10
299
627
14.8K
شاہد آزاد retweetledi
AMJAD KHAN
AMJAD KHAN@iAmjadKhann·
اپنے گھر کا سامان اپنے اثاثے یا اپنے زیورات بیچنے کا نام انویسٹمنٹ نہیں ہے انویسٹمنٹ یہ ہوتی ہے کہ کوئی باہر سے آ کر آپ کے ملک میں سرمایہ کاری کرے جس سے پیداواری صلاحیت بڑھے ہو سکتا ہے یہ سارا کچھ بیچ کھا کر ملک سے بھاگ جائیں ! علیمہ خان ۔۔۔
اردو
3
540
1.9K
22.9K
شاہد آزاد retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
ماریو نوفل عمران خان کا جیل سے آنے والا آخری ملاقات کا پیغام پڑھ کر پوری دنیا کو سنا رہا ہے تم لگا لو پابندی۔۔۔
اردو
8
507
1.3K
8.3K
شاہد آزاد retweetledi
Roshan Mokhlis
Roshan Mokhlis@Roshanwazeerpti·
اس وقت 2 لاکھ 19 ہزار لوگ علیمہ خان کی انٹرویو کو لائیو دیکھ رہے ہیں اور اسی مقبولیت سے تو شدید تکلیف پہنچتی ہیں 🔥۔ @OfficialShehr
Roshan Mokhlis tweet media
اردو
0
30
86
2.2K
شاہد آزاد retweetledi
Falak Javaid Khan
Falak Javaid Khan@falakjavaidkhan·
حرام اور حلال کی کمائی سے پلے بچوں میں فرق۔۔۔
Falak Javaid Khan tweet media
اردو
577
5.1K
16.1K
330K