Sabitlenmiş Tweet
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ
85.3K posts

KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ
@ShahidaLaghari
I'm Khanz Soldier, Be ready for WAR.....!
Pakistan Katılım Ekim 2011
4.6K Takip Edilen4.1K Takipçiler
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

۹مئی عسکری سازش ہونے کا ثبوت:
صحافی: سر، PTI کے جو لوگ پریس کانفرنس کرکے ۹مئی سے بریت کا اظہار کرتے ہیں وہ پوتر ہوکے واپس گھر چلے جاتے ہیں. کیا ان کو پاک صاف کرنے کا فریضہ اسٹیبلشمنٹ ادا کر رہی ہے؟
ڈی جی بابو کی بولتی بند، باربار سوال دوہرانے کا بولتے رہے!
#May9th_FalseFlag
اردو

@AdvHifsaGillani Hayeeee Allah eida tu masoooooooom. Cycyle puncture laganay wala bhool gaya maqsoood chaprasi b aisa hi manager tha. Patwari chay hain hum ni
Filipino

خواجہ سعد رفیق کا کانسٹیٹیوشن ایونیو میں آٹھ فلیٹس کے حوالے سے اہم بیان
👈 “کانسٹیٹیوشن ایونیو میں میرا کوئی ذاتی فلیٹ نہیں ہے اور نہ ہی میرے پاس اتنی مالی استطاعت ہے کہ میں وہاں آٹھ ارب کےفلیٹس خرید سکوں۔
👈 چند ماہ قبل مجھے معلوم ہوا کہ میرے نام، دستخط اور شناختی کارڈ کا استعمال کرتے ہوئے وہاں آٹھ فلیٹس میرے نام منتقل کر دیے گئے ہیں۔
👈 میں نے ٹاور مالکان کو متعدد بار مطلع کیا کہ یہ فلیٹس میرے نام سے ہٹا دیے جائیں، مگر ان کا کوئی مثبت جواب نہیں ملا۔
👈 کل رات مجھے معلوم ہوا کہ یہ تمام فلیٹس میرے سوشل میڈیا مینیجر نے میرے نام پر خریدے تھے اور بینک نے بھی میرے علم کے بغیر ادائیگیاں منتقل کر دی تھیں۔
@KhSaad_Rafique


اردو
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

ڈاکٹر شہباز گل کے ہوشربا انکشافات
تحریک انصاف کی قیادت اس وقت اسٹیبلشمنٹ سے 4 قسم کی ڈیلیں وصول رہی ہے مجھے تحریک انصاف کی انتہائی معتبر شخصیت نے ان 4 ڈیلوں پر تفصیلات بتائی ہیں ۔
پہلی ڈیل : آپ جیلوں میں چلے جائیں عالی شان کمرہ ملے گا سب سہولیات بمعہ فیملی ملاقاتیں وغیرہ وغیرہ دستیاب ہو گا آپ ہیرو بنیں گے بوقت ضرورت آپ کی جب ہمیں ضروت ہو گی آپ باہر آ جائیں گے
ڈیل نمبر 2: آپ کو سزائیں سناتے ہیں بس آپ گھر بیٹھ جائیں آپ کو کسی قسم کی کوئی تکلیف نہیں ہو گی بس اپنی تصاویر اپلوڈ نا کریں
تیسری ڈیل : آپ کھل کر کھیلیں بڑکیں ماریں لیکن عملی کچھ نہیں کرنا کوئی منظم تحریک چلانے کی کوشش نہیں کرنی اگر کوئی پارٹی میں منظم تحریک چلانے کی کوشش کرے تو اس کی ہمیں جاسوسی کرنی ہے
چوتھی ڈیل: عمران خان کی بہنوں کی ملاقات بند کر دیتے ہیں نا کوئی پیغام باہر آئے گا نا آپ کو کچھ کرنا پڑے گا
مکمل تفصیلات 👇
Ahmad Hassan Bobak@ahmad__bobak
ڈاکٹر عظمیٰ خان نے بہت بڑی حقیقت اور سازش سے پردہ اٹھا دیا ہے ڈاکٹر عظمیٰ خان نے انکشاف کیا ہے کہ بہنوں کی عمران خان سے ملاقاتیں تحریک انصاف کے لوگوں نے بند کروائی ہیں اور ڈاکٹر عظمیٰ خان کا یہ بیان بلکل درست ہے۔ ڈاکٹر شہباز گل
اردو
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

🚨 پارٹ 7: آپ ہمیں کہہ رہے ہیں لیڈ کرکے تحریک چلائیں، تو یہ (اڈیالہ بلانا) تحریک ہی تو ہے 🔥
اس سے بڑی تحریک کیا ہوگی کہ ہر منگل اڈیالہ آنا ایک central point ہے ❗️
ہم (علیمہ آپا) کیوں کہتے ہیں پارلیمنٹرین کو کہ اڈیالہ آئیں۔ تاکہ پریشر پڑے اور ہماری خان سے ملاقات ہو !❗️
عظمہ آپا
جی بلکل بہنیں لیڈ لے کر تحریک کا آغاز کر چُکیں، اور اڈیالہ آنے کا لائحۂ عمل بھی دے دیا ✊
اب بس ہم سب نے ان کے ساتھ خود کو جوڑنا ہے اور عہدیداروں نے بھی تاکہ عہدیران پر پریشر بڑھا کر ان کو اڈیالہ لایا جائے ۔ جس سے حکومت پر پریشر بڑھے گا 🔥
#خان_کی_پی_ٹی_آئی
#پی_ٹی_آئی_نظریاتی
#قیادت_کی_منافقت
#KRBT
@ImranKhanPTI
اردو
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

@RebelByThought 100 patwari samne bitha kar taliyan bajwa kar kuch bhi bhonka jasakta....! Bolne wala b jahil or sunnay wala b.
हिन्दी
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi

@PTIofficial Pakistan men pichlay 4 sal se jo israeli kutay kar rahay. Usky baad b inko time dena tha? Khan ko hospital shift krne ki or ilaj karanay ki unky cases laganay ki sharait q na ralhi tum haramzadon ne???? Khusro resign do or dafa hojao
हिन्दी

کچھ عرصے سے جو خاموشی تھی وہ ارادتا تھی کیونکہ ہمارے پڑوس میں جنگ چل رہی تھی اور اس میں پاکستان کا رول تھا تو ہم نے پاکستان کی خاطر انہیں وقت دیا۔ ایسے حالات میں افواہیں پھیلیں کہ ہمارے درمیان ناراضگیاں ہیں تو ایسا کچھ نہیں۔ عمران خان کی پارٹی ہماری پارٹی ہے، عمران خان کی بہنیں ہماری بہنیں ہیں۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
اردو
KhanzSoldierⁱᴾⁱᵃⁿ retweetledi




















