shahnaz Nargis retweetledi

یا اللّٰه تجھ سے دعا ہے کہ اس آنے والے دنوں میں
پاکستان کے لیے
عمران خان کے لیے
اور پاکستان کی عوام کے لیے
بہتر فیصلے کرا دے
یا اللّٰه مرشد سے بہت دوریاں برداشت کر چکے ہیں
اپنے محبوب سے اتنی لمبی جدائیوں کا کبھی سوچا نہیں تھا
یا اللّٰه یہ جدائیاں ختم کر دے
یا اللّٰه تجھے تیری شان کریمی کا واسطہ ہے
کچھ ایسا سبب پیدا کر دے
کوئی ایسا راستے ہموار کر دے
کچھ ایسی مدد فرما دے
کوئی ایسا معجزے دکھا دے
کہ آنے والے ہفتوں میں ہم اپنے مرشد کا دیدار کر سکیں
ہم مرشد کو سن سکیں
یا اللّٰه روز تجھ سے دعا مانگتے ہیں
ہماری دعاؤں کو قبول فرما لے
یا اللّٰه 2023 کچھ دنوں میں ختم ہو جائے گا
اسی میں سال ہمارے مرشد کو رہائی عطا فرما دے
یا اللّٰه سردیوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے
راتیں لمبی سے لمبی ہوتی جا رہی ہیں
تنہا مرشد اپنی عوام سے دور اپنے چاہنے والوں سے دور اپنے گھر سے دور
کس حال میں رہتے ہوں گے
کیسے دکھتے ہوں گے
کیسے بولتے ہوں گے
یا اللّٰه اتنے سارے دن ہمیں ہمارے رہبر سے دور رکھا گیا ہے
ہمیں ہمارے محسن سے دور رکھا گیا ہے
یا اللّٰه ہم مرشد کی پرانی تصویروں پہ گزارا کر رہے ہیں
کوئی ایسا سبب پیدا کر کہ مرشد کی تازہ جھلک دیکھ سکیں
مرشد کی نئی تصاویر دیکھ سکیں
یا اللّٰه ہم بہت ٹوٹے ہوئے ہیں
بکھرے ہوئے ہیں
بہت اداس ہیں
ہنسنا بھی بھولتے جا رہے ہیں
یا اللہ ہمارے دلوں کی اداسیاں ختم کر دے
یا اللہ ہمیں سکون کی نیند عطا فرما دے
سکون کی نیند تب آئے گی جب ہمارا مرشد آرام سے اپنے نرم بستر پر سوئیں گے
ہمارے مرشد کو رہائی عطا فرما
آمین یا رب العالمین
(حیدر سعید)

اردو























