Ehtsham Ul Haq

98K posts

Ehtsham Ul Haq banner
Ehtsham Ul Haq

Ehtsham Ul Haq

@Shami1302

Political, Social Worker Mechanical Engineer Ex COMSIAN

In the World Katılım Ekim 2018
5.8K Takip Edilen6.2K Takipçiler
Ehtsham Ul Haq retweetledi
‏𝑴𝒂𝒔𝒐𝒐𝒅 𝑼𝒔𝒎𝒂𝒏𝒊
حکومت سے درخواست ہے اگر ثاقب نثار کے غیر قانونی پلاٹ پر بنے فلیٹ نہیں گر سکتے کیونکہ وہ اشرافیہ کی حدود میں آتے ہیں تو خدا کے واسطے ان غریبوں کو معاف کردیں اس پیرا فورس کو سُتھرا پنجاب منتقل کردیں نہیں تو اگلے الیکشن کی جوتیوں کا سائز ابھی سے ناپ لیں 🖐️🖐️
اردو
18
188
366
6.3K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
Iqrar ul Hassan Syed
Iqrar ul Hassan Syed@iqrarulhassan·
پاکستان زندہ باد کا نعرہ تو ہر حال میں اور ہر سانس کے ساتھ لگنا چاہئے۔۔۔ یہ کیسی بدبخت نسل پیدا ہو گئی ہے اس ملک میں جو پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے پہلے بھی اگر مگر کرتی ہے۔ خدا غارت کرے پاکستان کے دشمنوں کو۔
Khokhar@MNS_N3

صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے انکار کردیا لعنت بھیج کر شئیر کریں تاکہ اس چوہے کی اصلیت لوگ جان سکیں 🖐️

اردو
393
1.2K
3K
192.8K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
Muhammad Zeeshan Awan
Muhammad Zeeshan Awan@surrakimuhammad·
دنیا میں کونسا اور ملک ہے جو نوکری پیشہ لوگوں سے 40 فیصد ٹیکس لیتا ہے، 50 ہزار روپے کی تنخواہ والے سے ٹیکس لے رہے ہیں، ایک موٹرسائیکل والے سے روزانہ 124 روپے ٹیکس لے رہے ہیں جس کی جمع پونچی ایک 50 ہزار کا موٹرسائیکل ہے، مفتاح اسماعیل
اردو
25
1.7K
4.3K
66.5K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
"اس سے بڑا کوئی مذاق ہو سکتا ہے! شاہراہِ دستور پر واقع نمبر 1 عمارت غیر قانونی ہے!! ریاستی مشینری کی بغل میں—سپریم کورٹ، ہائی کورٹ، پارلیمان، وزیراعظم اور صدر آفس سے چند سو گز کے فاصلے پر—اتنی بڑی غیر قانونی بلڈنگ کیسے بن گئی؟ کسی سرکاری اہلکار سے پوچھا؟ اندازہ لگائیں باقی ملک میں کیا ہو رہا ہو گا!" اطہر کاظمی @2Kazmi خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں #Pakistan
Siasat.pk tweet media
اردو
6
234
570
6.6K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
نوسرباز اعجاز الاحسن ،کیسے کیسے ابلیس ایکسپوز ھورھے ھیں۔
صحرانورد tweet media
اردو
5
72
175
1.5K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
Khalid Hussain Taj
Khalid Hussain Taj@KhalidHusainTaj·
اعجاز الاحسن جیسا جج اگر دنیا کے کسی اور ملک میں ہوتا تو آج جیل میں ہوتا، مگر پاکستان کی حکومت اعجاز الاحسن کو ہر ماہ 23 لاکھ روپے پنشن، مفت بجلی، مفت پٹرول، گیس اور مفت انٹرنیٹ غریب عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے ادا کر رہی ہے۔ اس کے علاوہ سرکاری گاڑی اور ڈرائیور بھی حکومت نے اعجازالاحسن کو فراہم کیے #نوٹ وقت آگیا ہے جن کرپٹ ججز نے ملک کو نقصان پہنچایا ان کی پینشن بند ہونی چاہئے
Khalid Hussain Taj tweet media
اردو
66
534
965
15.8K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
Asad R Chaudhry
Asad R Chaudhry@Asadrchaudhry·
جب سے جنگ شروع ہوئی۔۔ بھارت میں بھی 1 روپیہ قیمت نہیں بڑھی۔اور بنگلہ دیش نے پٹرول کی ایک روپیہ(ٹکہ) بھی قیمت نہیں بڑھائی۔130 ٹکہ فی لٹر تھی وہ ہی رہی۔ہماری حکومت نے عالمی قیمتیں بڑھنے پر اپنی لیوی مزید بڑھا کر مزید دیہاڑی لگائی۔ 257 روپے کی قیمت 400 روپے فی لٹر پر چلی گئی۔ لیکن ہمارے چند درجن حکومتی حمایتی اکاونٹس حکومتی نمک حلالی میں ان ممالک کی چند جگہوں پر شارٹیج کی ویڈیوز لگا کر پاکستانی عوام کو مزید بیوقوف بناتے ہیں۔ بھارت۔۔بنگلہ دیش کے ساتھ تو پاکستان کی طرح ایران کا بارڈر بھی نہیں لگتا جہاں سے پاکستان میں سستا ترین تیل لایا بھی جا سکتا ہے اور بلوچستان سمیت سندھ اور جنوبی پنجاب میں پہلے بھی آ رہا ہے۔ حکومت عوام کو اس بحران میں بھی لوٹ رہی ہے۔ (اسد آر چوہدری)
اردو
54
685
1.4K
24.8K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پاکستان ہمیشہ خسارے میں رہتا ہے آپ سوچیں 108کنال کا پلاٹ 87 کروڑ میں حوالے کر دیا اب ٹھیکیدار نے گھر بنا کر بیچ دیے یہ 87کروڑ بھی پنجاب بینک سے لیے اور واپس نہی کیے کہا خسارہ ہو گیا ہے وہ اربوں لے کر سائڈ پر ہو گیا اب اکیس سال ریاست نے کروڑوں روپے وکیلوں کی فیسیں دیں فیصلہ حق میں آیا اب کمیٹی بنا دی کمیٹی یہی کہے گی الیٹ مالکان کو پیسے دو اب اربوں روپے کا معاوضہ سرکاری کھاتے سے جائے گا جن ججوں ، افسران اور ٹھیکدار نے لوٹا اس کی جائداد بیچ کر معاوضہ نہی دیں گے بس یہی ڈاکے جن کے خسارے میں یہ ملک ہے
RAShahzaddk tweet media
اردو
68
1.5K
3.3K
82.8K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
Sabir Shakir
Sabir Shakir@ARYSabirShakir·
دو اسلام آباد ہزاروں خاندان اجاڑ دیے تمام خوش تھے اشرافیہ کے چند اپارٹمنٹ بچانے کیلیے وزیراعظم اور پوری کابینہ آگئی
Sabir Shakir tweet media
اردو
26
1.7K
4.5K
35.6K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
بری امام میں غریبوں کے گھر اسی حکومت نے گرا دیے کہ غیر قانونی تھے نا ان کو متبادل ملا نا انصاف نا کمیٹی بنی نا صحافی سینہ کوبی کرتے ملے ون کانسٹی ٹیوشن الیٹ کے گھر تھے یہ ان کے اصل گھر نہی تھے بس سرمایہ کاری تھی مگر اس پر اکیس سال بعد بھی کمیٹی بیٹھ گئ کہ ان سے پوچھو کیسے ریاست ان کو اور خوش کرے غریب پاکستان میں برباد ہی ہے x.com/RanaZeeshanPTI…
اردو
16
247
446
3.9K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
Ather Kazmi
Ather Kazmi@2Kazmi·
اس سے بڑا کوئی مذاق ہوسکتا ہے!شاہراہ دستورپر واقع نمبر1عمارت غیر قانونی ہے!!ریاستی مشینری کے بغل میں،سپریم کورٹ،ہائی کورٹ، پارلیمان،وزیراعظم،صدر آفس،سے چند سو گز کے فاصلے پر اتنی بڑی غیرقانونی بلڈنگ کیسے بن گئی!کسی سرکاری اہلکار سے پوچھا؟اندازہ لگائیں باقی ملک میں کیا ہو رہا ہوگا
Ather Kazmi tweet media
اردو
243
3.3K
8.8K
85.9K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
جنگ شروع ہوئی تو بنگلہ دیش میں تیل کی قیمت 130 تھی جو آج بھی 130 ہی ہے ہمارے تب 257 تھی جو اب 399 ہے بنگلہ دیش نے سارے کا سارا بوجھ بنگلہ دیش پیٹرولیم پر ڈالا عوام پر نہیں ہم نے سوچا اس سے پیسہ اکٹھا کرتے ہیں ہم نے قیمت کیساتھ لیوی بھی بڑھا دی اور سارا بوجھ عوام پر ڈالا فرخ سلیم
اردو
119
4.4K
10K
134.4K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
پنجاب میں غریب کی ریڑھی پر نتھ فورس رکھی اسے توڑ دیتے جب کبھی ہم اعتراض کرتے کہ بھائی غریب پر یہ ظلم نا کرو تو سارے راتب خور آ جاتے کہ یہ غریب باز نہی آتے یہ قانون توڑتے ہیں اور جہاں اگلوں نے بغیر قانون ٹاور بنا لیا وہاں یہ کمیٹی کمیٹی کھیل رہے ہیں اور راتب خور اس کی فضیلت بتا رہے ہیں
اردو
16
467
958
7.1K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
Raim
Raim@110_raim·
اگر کراچی کا نسلہ ٹاور چند فٹ اضافی جگہ کی وجہ سے مسمار کیا جاسکتا ہے تو اسلام آباد کا گرینڈحیات ریزیڈنسی المعروف کانسٹیٹیوشن ون جو قطعی طور پر غیرقانونی بنا ہے اسے مسمار کیوں نہیں کرتے؟؟؟ نسلہ ٹاور میں غریب رہتے تھے جبکہ گرینڈ حیات میں اسمگلرز، دونمبر اور کرپٹ مافیا کے فلیٹس ہیں
اردو
28
664
2K
91.2K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
اویس لغاری پی ٹی آئی دور میں بھی وزیر تھے۔ آج بھی وزیر ہیں۔ آدھا ملک سولر پر منتقل ہوچکا ہے۔ یہ آئی پی پیز سے جان چھڑائیں۔ معاہدے ختم کریں ورنہ آئندہ الیکشن میں ن لیگ کو سب سے زیادہ نقصان اویس لغاری کی پالیسیوں سے ہوگا۔
اردو
121
885
2.5K
72.1K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
Hasnain Ijaz رندھاوا
طبقے دو ہی ہیں ون کانسٹیٹیوشن ایونیو بلڈنگ اور نسلہ ٹاور آسان الفاظ میں برہمن اور شودر
Hasnain Ijaz رندھاوا tweet mediaHasnain Ijaz رندھاوا tweet media
اردو
11
472
952
13.3K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ پچھلے سال کی ٹویٹ ہے تب سلیب سسٹم پر کمپین کر رہے تھے جب راتب خوروں نے لکھا کہ شہزاد پروٹیکٹڈ یونٹ والوں کے ریٹ بڑھانا چاہتا یہ سلیب تو الیٹ کلاس کا مسلہ ہے پچھلے سال 201یونٹ کا بل آٹھ ہزار تھا اس سال وہ بڑھ کر ساڑھے دس ہزار کر دیا کیونکہ اس میں فکسڈ چارج میٹر کرایہ اور بارہ سو ارب والے قرضے کے سود کے تین روپے فی یونٹ بھی ڈال دیے ہیں راتب خوروں درباریوں کی سنیں گے تو یوں ہی آپ برباد ہوتے رہیں گے
RAShahzaddk@RShahzaddk

سادہ سی بات ہے اگر پنجاب کے وزیر ڈھائی لاکھ سے دس لاکھ تنخواہ پر گے یا مرکز میں وزیروں مشیروں کی کی تنخواہ چھ سو فیصد بڑھ گی اس کی قیمت آپ ادا کر رہے آپ کو ایک یونٹ یہ پانچ ہزار کا بیچ رہے ہیں حکمرانوں کے چہرے مت دیکھیں کرتوت دیکھیں

اردو
19
418
622
6.9K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
BBC News اردو
BBC News اردو@BBCUrdu·
’ون کانسٹیٹوشن ایونیو‘ خالی کروانے کی کارروائی پر بحث: ’غریبوں کے لیے قانون، اشرافیہ کے لیے استثنیٰ، بری امام زیادہ دور نہیں ‘ bbc.in/4n0v6Xo
اردو
14
390
835
16K
Ehtsham Ul Haq retweetledi
Hamid Mir حامد میر
کاش کہ جناب وزیراعظم صاحب ان غریبوں کے خلاف سی ڈی اے کے ایکشن کو روکنے کے لئے بھی کوئی کمیٹی بناتے ون کانسٹی ٹیوشن میں ہمارے کئی دوست رہتے ہیں اور ہماری وہاں کے رہائشیوں سے کوئی دشمنی نہیں لیکن یہ رپورٹ دیکھ کر ایسا لگا کہ اسلام آباد میں دو قانون چلتے ہیں ایک قانون غریبوں کے لئے اور دوسرا امیروں کے لئے ہے
Naimat Khan@NKMalazai

ایک ایسے وقت میں جب ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو کے معاملے پر پورے ملک میں شور مچا ہوا ہے، میری کولیگ@KashafRehman7 اسی عالی شان عمارت سے صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع بری امام سے بے دخلی کی ایک درد بھری کہانی لے کر آئی ہیں۔ ان غریبوں کی کہانی بھی سنئیے گا۔

اردو
104
758
1.6K
37.9K