Sabitlenmiş Tweet
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁
56.5K posts

Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁
@Shan171302
🚫NO DM PLEASE🚫 🦁🐯اس نا چیز پر بھروسہ کرنے کا شکریہ 🐯🦁
Thailand 🇹🇭 Katılım Ağustos 2022
4.8K Takip Edilen4.7K Takipçiler
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi

ایک سندھی عالمِ دین کی جانب سے وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین،
شاباش ہے عطا اللہ تارڑ صاحب کو! وہ وفاقی وزیر ہونے کے باوجود ایک عام نوجوان کی قدر پہچاننے والے انسان ہیں۔ سندھ کا ایک باصلاحیت لڑکا، جو انگریزی زبان پر عبور رکھتا تھا، معاشی مجبوریوں اور حالات کی سختیوں کی وجہ سے سڑکوں پر جھاڑو دینے پر مجبور ہوگیا۔ افسوس کہ صوبے کے بااثر افراد اور حکمرانوں نے اس کی صلاحیتوں کو نظرانداز کیا، مگر پنجاب سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر عطا اللہ تارڑ نے اسے تلاش کیا، اسے عزت دی، اپنے پاس بلایا اور باوقار روزگار فراہم کیا۔
یہ عمل اس بات کا ثبوت ہے کہ اگر نیت خدمت کی ہو تو صوبائیت اور لسانیت کی دیواریں آڑے نہیں آتیں۔ اصل قیادت وہی ہوتی ہے جو باصلاحیت لوگوں کو پہچانے، ان کی دستگیری کرے اور انہیں دوبارہ معاشرے کا باوقار حصہ بنائے۔
اردو
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi

آپریشن سندور سے شروع ھوئے مودی کے بُرے دن ختم ھی نہیں ھو ریے
نیٹو کے سیکرٹری جنرل نے کہا ھے اگر بھارت نے روس ساتھ کاروبار جاری رکھا تو بھارت پر پابندیاں لگ سکتی ہیں
#BunyanUmMarsoos
اردو
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi

کون کہتا ھے شعور سے تبدیلی نہیں آئی ؟
پی ٹی آئی کا دیا شعور اب انکے گریبان پر ہاتھ ڈالنے لگ پڑا ھے
لوئردیر کے علاقہ بیراڑئی میں روڈ پر تعمیر تاخیر کا شکار ھو رہا جس کے بعد شعور زدہ نسل کا شدید ردعمل سامنے آیا،یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب ایم پی اے ملک لیاقت علی خان جبگئی میں افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد واپس جا رہا تھا تو بیراڑئی کے نوجوانوں نے ملک لیاقت علی کے خان کے سامنے اسکے نام کا لگایا ہوا بورڈ اُکھاڑ کر سڑک پر پھینک دیا، جس پر تلخ جملوں کا تبادلہ ھوا دونوں طرف سے کلاسیکل گالیاں دی گئیں جیل میں بیٹھے لیڈر کا اس شعور پر اطمینان کا اظہار
اردو
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi

آج آپ نے آواز نا اٹھائی تو کل اس بچے اور اس کی فیملی کی جگہ آپ یا کوئی اور ہوگا۔۔۔
زیادہ سے زیادہ شئیر کریں ۔
ہم ڈاکٹرز کے غیر ذمہ دارانہ رویے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہیں۔ مریض کی حالت واضح طور پر نازک تھی، لیکن ڈاکٹرز نے بار بار یہی کہا کہ مریض بالکل ٹھیک ہے اور کسی قسم کی فکر کی ضرورت نہیں۔
افسوس کی بات یہ ہے کہ انہوں نے مریض کا باقاعدہ معائنہ بھی نہیں کیا۔ جب تیمارداروں نے ویڈیو بنانا شروع کی تو تب جا کر عملہ حرکت میں آیا، جیسے کہ انہیں مریض کی جان سے زیادہ اپنی بدنامی کا خوف ہو۔
بجائے اس کے کہ وہ نرمی اور ہمدردی سے پیش آتے، انہوں نے موبائل فون چھیننے اور تیمارداروں پر تشدد کرنے کا راستہ اپنایا۔
یہ غیر انسانی اور غیر پیشہ ورانہ رویہ قابلِ مذمت ہے اور متعلقہ حکام کو اس پر فوری کارروائی کرنی چاہیے تاکہ آئندہ ایسا واقعہ دوبارہ نہ ہو۔
@CMComplaintCell
@MaryamNSharif
#jaranwalafaisalabad
#Jaranwala
#JaranwalaRoad
#Faisalabad
#THQ
#DHQ
#hospital
اردو
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi

This is the greatest and bravest woman you will ever see in your life Dr. Amira from Gaza.
Under the siege of the hospital, in front of the snipers’ bullets, she ran forward without hesitation, pulled out the stranded patient, and saved his life.
This video will be remembered by generations to come…forever.
English
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi

معاشرے میں نفرت اور انتشار کے بیج بونے والوں کو تاریخ کبھی معاف نہیں کرتی۔ یہ مختصر ویڈیو اس بات کا ایک طاقتور استعارہ ہے کہ وقتی مقبولیت کے سحر میں مبتلا ہو کر عوام کے جذبات سے کھیلنے والے بالآخر اپنا نام اور مقام کھو دیتے ہیں۔ ان کا ذکر صرف اس لیے باقی رکھا جاتا ہے تاکہ لوگ دیکھیں کہ غرور کا انجام کتنا عبرتناک ہوتا ہے اور نوجوان نسل اس سے یہ سبق سیکھے کہ ملک دشمنی کا راستہ کیسا ہوتا ہے۔
#PTI #imrankhan
اردو
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi

کانپتے ہاتھ اور کمزور ٹانگیں ،بڑھاپا بھی خاتون کو عوامی لیڈر کا استقبال کرنے سے نہ روک پایا : ایک بزرگ خاتون@MaryamNSharif کے استقبال کے لئے کھڑی تھیں میڈم مریم نواز ان کو سہارا دے کر اسٹیج پر لے آئیں یہ ہے بہترین تربیت ❤
اردو
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi
Arslan PMLN Thailand 🇹🇭🇵🇰🦁 retweetledi










