Sabitlenmiş Tweet
Shahzad Khan Niazi
8.1K posts

Shahzad Khan Niazi
@Shaz36n
Management Professional and a patriotic Pakistani.
Islamabad Pakistan Katılım Mart 2010
710 Takip Edilen612 Takipçiler
Shahzad Khan Niazi retweetledi
Shahzad Khan Niazi retweetledi
Shahzad Khan Niazi retweetledi

کراچی میں رہنا ایسے ہی ہے جیسے پیرس میں رہنا۔۔شرمیلا فاروقی
شرمیلا صاحبہ گوکہ آپ کا بیان پڑھکر مجھے دکھ پیرس کی بےعزتی پر بھی ہوا ہے مگر زیادہ دکھ اس بات پر ہوا ہے کہ ابھی تک آپ نے پیرس نہیں دیکھا،ویسے کیوں نہیں گئیں آپ فراس،ویزا نہیں لگا،ٹکٹ مہنگی ہے یا گھر والے نہیں مان رہے،ویسے ایک چکر لگا آئیں،میں نہیں چاہتا کہ کل کلاں آپ یہ کہہ دیں کہ مجھے آصف زرداری میں نپولین بونا پارٹ دِکھتا(نظر آتا) ہے۔۔
اردو

@s_k0345 عارضی دکھ ہیں ان بچوں کے۔۔ یہ بچے جب فردوس بریں کے مالک ہوں گے تو زمانہ انکی قسمت پر رشک کرے گا۔۔ انشاءاللہ
اردو
Shahzad Khan Niazi retweetledi
Shahzad Khan Niazi retweetledi
Shahzad Khan Niazi retweetledi

Shahzad Khan Niazi retweetledi

@OfficialShehr Stay strong, enlightened and educated.. secure your future, love your country and be good to your people .. Masha Allah
English

الحمدللہ اردو کا پیپر بہت اچھا ہو گیا ۔۔۔۔ حلوہ پیپر تھا 😍
اب اگلا پیپر مطالعہ پاکستان ✌️
Shehr Bano Official@OfficialShehr
یااللہ آج اردو کا پیپر اچھا ہو جاۓ تو پھر تو ست ای خیراں 🙏
اردو
Shahzad Khan Niazi retweetledi
Shahzad Khan Niazi retweetledi

آپ نے کسی کھلاڑی یا پروفیشنل بندے کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چیئرمین بنایا ہوتا تو لوگ بھی کہتے کہ کرکٹ میں سیاست نہیں اۤنی چاہیئے۔ جب اۤپ نے کرکٹ کٹر سیاسی لوگوں کے حوالے کر دی ہے، جو بیک وقت سیاست اور حکمرانی بھی کر رہے ہیں اور کرکٹ کو بھی چلا رہے ہیں تو پھر کھیل کے اندر سیاست تو اۤئے گی۔۔اگر کھیل سے سیاست کو نکالنا ہے تو اسے پروفیشنلز کے حوالے کردیں جو اسے چلا سکتے ہیں: اطہر کاظمی @2Kazmi
اردو
Shahzad Khan Niazi retweetledi

پاکستان کے مشہور کرکٹ اسپیشلسٹ نعمان نیاز نے کھل کر پی سی بی اور خاص طور پر عاقب جاوید کو واضح پیغام دیا ہے کہ فقط ایک کرکٹر کو گرانے کیلئے پوری پاکستان کرکٹ ٹیم کو گرا دیا ہے کیونکہ ہماری ٹیم کی جس طرح سے سلیکشن ہورہی ہے اور عاقب جاوید جس طرح سے میڈیا پر آ کر صاف صاف جھوٹ بول رہا ہے کہ ہمارا بابر اعظم اور فخر زمان انجرڈ ہیں تو اس بات سے ہی سمجھو کہ آخر پاکستان کرکٹ بورڈ آخر پاکستان ٹیم کے ساتھ کیا کرنا چاہتا ہے ۔اب پاکستان ٹیم اتنی گر چکی ہے کہ وہ بنگلہ دیش ٹیم سے بھی سیریز ہار گئے ہیں۔ہم بابر اعظم کے ساتھ ہیں اور ہم اسکے مشکل وقت میں بھی اس کو سپورٹ کریں گے اور کنگ بابر اعظم جیسا پلئیر شاید کبھی پاکستان ٹیم کو ملے ۔
#BabarAzam #cricket #PakistanCricket

اردو
Shahzad Khan Niazi retweetledi
Shahzad Khan Niazi retweetledi
Shahzad Khan Niazi retweetledi
Shahzad Khan Niazi retweetledi
Shahzad Khan Niazi retweetledi
Shahzad Khan Niazi retweetledi

















