Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह)

25.6K posts

Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) banner
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह)

Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह)

@ShehmanW

Teacher District Bannu

Pakistan Katılım Ağustos 2018
1.6K Takip Edilen1.7K Takipçiler
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
Abdul Wahid Khan
Abdul Wahid Khan@WahidKhanJUI·
کراچی کے عوام کو بجلی ، گیس اور پانی کی بنیادی ضروریات سے محروم کردیا گیا ہے۔ سندھ حکومت پاکستان پیپلز پارٹی ناکام ہوچکی ہے۔ عوام کو بنیادی ضروریات مہیا کی جائے۔ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
2
1
34
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
Hafiz Ghazanfar Aziz
Hafiz Ghazanfar Aziz@Ghazanf95497223·
اس ملک میں سویرا تب آئےگا جب حکمرانی جمعیت علماء اسلام کے کارکن کے ہاتھ میں ہوگی۔ انجینئر ضیاءالرحمن #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
20
24
298
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
Maulavi Rahim Ullah Labib
Maulavi Rahim Ullah Labib@rahimullahlabib·
میں تمام سیاسی جماعتوں سے کہنا چاہتا ہوں کہ جمعیت کو سیاست مت سکھاؤ بلکہ جمعیت سے سیاست سیکھو تازہ ترین امیر محترم کی للکار ۔۔۔۔۔۔✌️ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Maulavi Rahim Ullah Labib tweet media
اردو
0
11
13
104
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
M R Kalmati
M R Kalmati@MRKalmati1·
ہمارے کتنے علماء کرام ہمارے کتنے کارکن شہید کئے گئے آخر ہمارا گناہ کیا ہے ہمیں ہمارا گناہ بتایا جائے Kalmati #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
1
0
4
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
Misery Khan
Misery Khan@khanmisery86·
مجھے جو بھی قتل کرے میں اس کا بدلہ نہیں لوں گا میں سٹیٹ کو اپنے قتل کا ذمہ دار سمجھتا ہوں مولانا فضل الرحمٰن صاحب #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Misery Khan tweet media
اردو
0
13
13
82
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
Misery Khan
Misery Khan@khanmisery86·
تمھارا باپ بھی مدارس کو غیر موثر نہیں کرسکتا قائد ملت اسلامیہ مولانا فضل الرحمان للکار ہے للکار ہے شیر اسلام کی للکار ہے #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Misery Khan tweet media
اردو
0
13
18
86
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
جمعیۃ علماء اسلام کا منشور ہے کہ امت مسلمہ کو ایک بلاک بنانا چاہیے اور مشترکہ حکمت عملی جوڑنی چاہیے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب @MoulanaOfficial #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
66
62
418
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
Asadullah Hyderi
Asadullah Hyderi@HyderiAsadullah·
22 مئي تي مھنگائي جي خلاف ضلعي ھيڊ ڪوارٽرز ۾ احتجاجي مظاهرا ڪيا ويندا.. قائد جمعيت حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ صاحب جو اعلان #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی #TeamJUISindh #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Asadullah Hyderi tweet media
SD
0
36
36
218
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
ان شاءاللہ آج ہم اپنی ہی ریکارڈ توڑیں گے.. #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
45
64
755
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
Jamiat Social Media Team
Jamiat Social Media Team@JamiatPage_1·
آج کراچی کے جلسے میں پی ٹی آئی کے کارکن مولانا صاحب سے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
40
49
393
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
ابابیلوں۔۔ آج کا ہیش ٹیگ 👇👇👇 #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی ساتھی ٹوئٹر کی طرف ائیں۔ شکریہ
ابابیل tweet media
اردو
3
68
78
464
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
قائد محترم کا شاندار استقبال #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
فارسی
5
138
178
1.5K
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
JUI Answers Back
JUI Answers Back@JUIAnswersBack·
اب آئین پاکستان تقاضا ہے ملک کی معیشت سود سے پاک ہو معاشی ماہرین کی ٹیم حکومت کے ساتھ گفتگو کریں اور حکومت بتا دیں کہ آپ تک سود سے پاک نظام کے لیے کیا کیا ہے؟ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
1
20
17
223
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
وحدت، لگن اور سوشل میڈیا پر اپنے کام کو کام سمجھ کر کرینگے، تو یونہی چمکیں گے.. #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Saeed Ullah Khan tweet media
اردو
2
52
62
421
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
Hafiz Ghazanfar Aziz
Hafiz Ghazanfar Aziz@Ghazanf95497223·
ہماری اپوزیشن اتنی بڑی اپوزیشن نوے سیٹیں لیکر قومی اسمبلی میں بیٹھنے والی اپوزیشن جمعیت کی سیٹوں پر قبضہ کرکے تمہیں سیٹوں پر بٹھایا جاتا ہے لیکن اس بڑی اپوزیشن کے ہوتے ہوئے جب مہنگائی آتی ہے تو کہتے ہیں مولانا فضل الرحمن کہاں ہے انجینئر ضیاءالرحمن #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
49
48
272
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
Zaheer Ahmed
Zaheer Ahmed@a00236347·
قائد سوشل میڈیا #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Zaheer Ahmed tweet mediaZaheer Ahmed tweet mediaZaheer Ahmed tweet mediaZaheer Ahmed tweet media
اردو
0
1
0
8
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
ابابیل
ابابیل@ArbabKasho·
"اگر ہمارے علماءکرام کے قاتلوں کو یہ ریاست کٹہرے میں کھڑا نہی کریگی تو پھر اس کا زمہ دار ریاست ہے" "جس ریاست میں ہمارے علماء کو شہید کیا جارہا ہو اور دوسری طرف ریاست جشن منارہی ہے کیا اس ریاست کو ماں کہا جاسکتا ہے" انجینئر ضیاء الرحمن صاحب @ziaurrehman76 #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
ابابیل@ArbabKasho

"شیخ ادریس شہید کا خون بہایا گیا روز ہماری دھرتی پر علماء کا خون بہایا جارہا ہے ہے چترال سے لیکر کراچی تک سفید ریش علماء کا خون بہایا جارہا ہے" انجینئر ضیاء الرحمن صاحب کا کانفرنس سے خطاب @ziaurrehman76 @juipakofficial #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی

اردو
0
23
17
190
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
سندھ والوں نے ہر دفعہ مولانا صاحب کی آواز پر جس طرح لبیک کہا ہے، آج کراچی میں ہونے والے #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی میں یہ اپنی ہی ریکارڈ توڑ کر دکھائیں گے... ان شاءاللہ
Saeed Ullah Khan tweet media
اردو
0
57
69
455
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
Asadullah Hyderi
Asadullah Hyderi@HyderiAsadullah·
جمعیت کو سیاست مت سکھائو، جمعیت سے سیاست سیکھو۔ قائد جمعیت مولانا فضل الرحمان مدظلہ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
اردو
0
19
20
132
Farhad Ullah(फ़रहाद उललाह) retweetledi
Asadullah Hyderi
Asadullah Hyderi@HyderiAsadullah·
تم مجرموں کا مقابلہ کر رہے ہو اس لئے تمہارے مدمقابل کوئی نہیں، جس وقت جمعیۃ علماء اسلام کے صاف شفاف کردار سے تمہارا مقابلہ ہو گا تو خود اپنی ہلاکت کا اعلان کرو گے قائد جمعیۃ مولانا فضل الرحمٰن مدظلہ #وحدت_امت_کانفرنس_کراچی
Asadullah Hyderi tweet media
اردو
1
11
11
78