Seema Farhat
24K posts




کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں گلی میں کھڑی خاتون کے ساتھ نازیبا حرکت کرنے والے بھڑوے کو پولیس نے گرفتار کرلیا، داڑھی صاف کروا لی کنجر نے

کراچی والے پانی کے لیے ترس رہے ہیں۔۔ اور غیر مقامی افراد اپنی کچی آبادی کے لیے ناجائز کنکشن واٹر بورڈ کی آشیرباد سے لے رہے ہیں۔ نہ بل دیتے ہیں اور نہ ہی کوئ کنکشن فیس۔۔ کراچی والے لاوارث و یتیم ہوگئے ہیں۔ نہ پانی نہ بجلی نہ گیس مگر بل سب کے دینے پڑتے ہیں کراچی والوں کو

کراچی: سندھ قطر اسپتال اورنگی ٹاؤن میں بھرتیوں میں بے ضابطگیوں کا انکشاف #ARYNews




ایک سندھی بھائی فیاض حسین شر پیپلز پارٹی کی حرام کاریوں کو بےنقاب کر رہے ہیں۔ کیسے پیپلزپارٹی شہری اور دیہی سندھ کے رہنے والوں کے حقوق پہ ڈاکہ ڈال رہی ہے۔ کیسے نوکریاں ایک عام سندھی سے چھین کر صرف وڈیروں میں تقسیم کی جا رہی ہیں۔ اور ظلم کے خلاف آواز اٹھانے پر کیا کچھ جھیلنا پڑتا ہے سندھ میں رہنے والوں کو۔ پیپلز پارٹی کوئی جمہوری سیاسی جماعت نہیں، پیدا گیروں کا ایک ٹولہ ہے اور کوئی ان کے خلاف آواز اٹھائے تو اس کو ہر طریقے سے ڈرایا ڈھمکایا جاتا ہے۔ یہاں تک کے کچھ صحافیوں کو قتل تک کروا دیا گیا۔ فیاض شر کو بھی کئی دھمکیاں دی گئیں۔ اور اب ان پر طرح طرح کے مقدمات بنا دیئے گئے۔ ان کا قصور بس یہ ہے کہ وہ سندھ میں رہنے والوں کے حق میں، اور سندھی و مہاجر نوجوانوں کے خلاف ہونے والی ناانصافی پر آواز اٹھا رہے ہیں۔ اور پیپلز پارٹی کو ایکسپوز کر رہے ہیں۔ #PPPChorHai #PPPMeritMurderer













