Shiren Zada retweetledi

پی ٹی آئی جلسے کے لیے سرکاری مشینری کے بے دریغ استعمال کی خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے پر پی ٹی آئی ایم این اے @GulZafarKhanPTI شرمندگی محسوس کرنے کے بجائے کہتے ہیں کہ ہماری حکومت ہماری مرضی
@IMMahmoodKhan @AimalWali @HamidMirPAK @shamsmomand1

Bilal Yasir@BilalYasirBjr
باجوڑ۔ ٹی ایم اے باجوڑ پی ٹی آئ احتجاجی جلسے کیلئے سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال ۔ ایک طرف صوبہ دیوالیہ ہو رہا ہے جبکہ دوسری طرف سرکاری مشینری پی ٹی آئی جلسے پر حکومت کے کروڑں روپیہ خرچ کررہی ہے
اردو



















