Shoukat Abbas Maken
386 posts

Shoukat Abbas Maken
@ShoukatMaken
I HAVE 15 YEARS EXPERIENCE IN IMPORT,EXPORT AND CUSTOM CLEARANCE BUSINESS AND NOW I HAVE ESTABLISHED MY OWN COMPANY MAKEN ENTERPRISES ( EXPORT IMPORT BUSINESS)
Ahmad Pur Sial ,Jhang Katılım Kasım 2011
934 Takip Edilen150 Takipçiler

@javedma81051063 Jannat k Hussain As Sardar han ,un k mukhalif janat nahi ja sakty ,
हिन्दी

دن رات گلے پھاڑ پھاڑ کر واقعہ کربلا کی کہانیاں سنانے والوں سے سوال ہے کہ کیا ہم سے یہ سوال ہوگا کہ حسین دین بچانے گئے تھے یا اقتدار کا لالچ یا یزید غاصب و جابر حکمران تھا جبکہ اللہ تعالیٰ نے تو ہم سے ان دونوں کے بارے سوال تک نہیں کرنا ایک گروہ نے ویسے ہی ماتم برپا کیا ہوا ہے !
تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ ۖ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ ۖ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ.
وہ ایک جماعت تھی جو گزر چکی، جو انہوں نے کمایا وہ ان کے لیے ہے اور جو تم نے کمایا وہ تمہارے لیے ہے، اور تم سے ان کے اعمال کے بارے میں سوال نہیں ہو گا.
اردو

@AhmadJawadBTH Pakistan es ka hisa hi hy , aur opposite group ka saath talukaat bhi zarori han
हिन्दी

میں نے ایران، چین اور روس کے اتحاد کو دُنیا کا مضبوط ترین اتحاد کہا تو ایک سوال آیا کہ اسمیں پاکستان کیوں نہیں؟
اگر پاکستان امریکہ اور یورپ کو چھوڑ کر چین، روس اور ایران کے اتحاد میں شامل ہو جاۓ تو نا صرف یہ اتحاد مضبوط تر ہوگا بلکہ پاکستان بھی ترقی کرے گا۔پاکستان کیلئے یہ گیم چینجر ہو سکتا ہے۔ امریکہ اور یورپ سے دو چار ارب ڈالر کی ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کی خاطر ہم چین، ایران، روس، ترکیہ، وسطی ایشائی ممالک کی 15-20 ارب ڈالر کی تجارت ضائع کر رہے ہیں، جسمیں تیل، گیس اور بجلی بھی شامل ہے۔
دُنیا کا سب سے بڑا تجارتی ریلوے نیٹ ورک اس وقت چین، افغانستان، وسطی ایشیائ ریاستیں، ایران، روس اور ترکیہ کے درمیان کام کر رہا ہے۔ بد قسمتی سے پاکستان اس تجارتی ریلوے نیٹ ورک کا حصہ نہیں، ایران اور پاکستان کے درمیان پورے سال میں 6/7 ٹرینیں چلتی ہیں اور وہ بھی گیج مخلتلف ہونے کیوجہ سے پاک ایران بارڈر پر کنٹینر کو شفٹ کرنا پڑتا ہے اور کئی دن لگ جاتے ہیں
پاکستان کا اس ریلوے نیٹ ورک میں شامل ہونا ایک گیم چینجر ہو سکتا ہے لیکن اسکے لیے پاکستان کو اپنا ریلوے ٹریک کا گیج بدلنا پڑے گا، اور سال میں کم از کم سو کارگو دو طرفہ ٹرینیں چلانی ہونگی، اسکے لیے تجارتی پالیسی کو ضروری مطابقت میں ڈھالنا ہوگا۔
Everyone can see horizon, few can see beyond
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اردو

@ImranRiazKhan Team work defense plus public leader same as USA
English

پاکستان خطے میں لڑائی کو روکنے کے لیے ہونے والی ثالثی میں کردار ادا کرے یہ اچھی بات ہے اور اس سے پاکستان کی عزت بڑھے گی۔ مگر یہ کردار کسی فوجی افسر کی جگہ سویلینز اور عوامی لیڈرز کو ادا کرنا چاہیے۔ ان مزاکرات میں شامل جنگ لڑنے والے یا مزاکرات کروانے والے کسی بھی ملک کا کوئی آرمی چیف اس بات چیت کا حصہ نہیں بنایا گیا۔ کیونکہ وہ سب اپنا اپنا کام کرتے اور اپنی حدود میں رہتے ہیں اور اسی لیے کامیاب بھی ہیں۔
اردو

Optics - منظر جو عوام کو نظر آۓ
خارجہ معاملات میں آپٹکس کی بڑی اہمیت ہے، آپ کی باڈی لینگویج، آپ کا فوٹو شوٹ، آپ کا ہینڈ شیک، آپ کا مسکرانا، آپ کا سپاٹ فیس ہونا، آپ کے کھڑے ہونے کا سٹائل،
کل سوئزرلینڈ میں مزاکرات کے دوران مناظر کو شاید ایک کیس سٹڈی کے طور پر ریکارڈ کر لینا چاہئے
پاکستان ان مزاکرات کو ہوسٹ کر رہا تھا، اسلئے پاکستانی وزیراعظم اور فیلڈ مارشل پہلے سے مزاکرات کے کمرے میں موجود تھے لیکن اسوقت کیمروں کو آن نہیں ہونا چاہیے تھا کیونکہ ایڈمن سٹاف تیاری کرتا نظر آ رہا تھا اور پاکستانی لیڈرشپ انتظار کرتی نظر آ رہی تھی،
تقریباً 15 منٹ اسی منظر میں گزر گئے، پھر قطر کا وزیراعظم آیا، تھوڑے توقف کے بعد امریکہ کا نائب وزیراعظم آیا اور تینوں وفود کو اب ایران کے وفد کا انتظار تھا اور اگلے دس منٹ یہی منظر رہا، تینوں وفود آپس میں غیر رسمی گفتگووشنید، ہینڈ شیک، گلے ملنا وغیرہ کرتے رہے، لیکن ایرانی وفد کا کوئ نام و نشان نہیں تھا
پھر اچانک ایرانی وزیر خارجہ آۓ، پاکستانی وزیراعظم سے ملکر فورا مزاکرات کے کمرے سے باہر نکل گئے، اس موقع پر پاکستانی وزیراعظم کا کنفیوژن کیمرے پر ریکارڈ ہوگیا، محسن نقوی ایرانی وزیر خارجہ کے پیچھے بھاگے، لیکن ایرانی وفد بغیر ہینڈ شیک اور فوٹو شوٹ کے نکل گیا، امریکی نائب صدر پاکستانی لیڈرشپ کے پاس آۓ، کھسر پھسر ہوئ، اور مکمل کنفیوژن رہا اور یہ سب لائیو کیمرے سے پوری دُنیا کو ٹیلی کاسٹ ہو رہا تھا،
جس کسی کی بھی ان مزاکرات کی میڈیا کوریج کی ذمہ داری تھی، اُسے تو فائر کر دینا چاہیے، کیونکہ آپ کبھی ٹاپ لیڈرشپ کو ایسے لمحات میں آدھے گھنٹے تک ریکارڈ نہیں کرتے جسمیں دُنیا آپکو انتظار کرتے دیکھے، کنفیوز دیکھے، اور ایڈمن سٹاف انتظامات کرتا نظر آۓ، لوگ ادھر اُدھر بھاگ رہے ہوں
جب سب لیڈرشپ مزاکرات کی ٹیبل پر بیٹھ جاتی ہے تو کیمرے آن ہوتے ہیں، یہ کوئ شادی کا گنگشن تو نہیں کہ میزبان مہمانوں کا انتظار کر رہا ہے، ایونٹ بغیر کسی فارمیٹ اور ترتیب کے چل رہا ہے، کوئ ایک کونے میں کھڑا ہے، کوئ دوسرے کونے میں کھڑا ہے، کھسر پھسر ہو رہی ہے، یہ ڈپلومیٹک اور میڈیا مس مینجمنٹ تھی،
ایرانی لیڈرشپ کے مزاکراتی کمرے میں دیر سے آنے اور فورا باہر نکل جانے کی وجہ ٹرمپ کی آخری موقع پر دھمکی آمیز ٹوئیٹ تھی، جسکا ایران نے زبردست ڈپلومیٹک جواب دیا اور دُنیا نے دیکھا کہ ایرانی وفد نے امریکی نائب صدر اور امریکی وفد سے ہینڈ شیک اور فوٹو شوٹ سے انکار کر دیا
Everyone can see horizon, few can see beyond
Beyond The Horizon with Ahmad Jawad
اردو

بہت احتیاط کیجئے!!!!
کامران بھٹی نامی ایک نوجوان جو تحصیل احمد پور سیال ضلع جھنگ کا رہائشی ہے، مسلک سے اہل تشیع ہے، غریب گھر کا ہے، محنت مزدوری سے اپنا گزارہ چلاتے ہیں، یکم محرم الحرام کو خیلفہ دوم حضرت عمر فاروقؓ کے یومِ شہادت پہ کسی پوسٹ پہ کامران بھٹی کی تصویر اور اس کے نام کی آئی ڈی سے ایک پوسٹ پر بہت ہی توہین آمیز الفاظ سے کمنٹ ہوتا ہے، چند ہی منٹوں میں اس کمنٹ کا سکرین شارٹ لے کر وائرل کردیا جاتا ہے، ہرطرف احتجاج شروع ہوجاتا ہے، کامران بھٹی گرفتار ہوجاتا یے، مگر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
جب تحقیق شروع ہوتی ہے تو وہ آئی ڈی کامران بھٹی کے نام سے بنائی گئی ایک فیک آئی ڈی ثابت ہوتی ہے، کسی شیطان نے محرم الحرام کے ایام میں فساد برپا کرنے کے لئے اس نوجوان کی تصویر لے کر آئی ڈی بنائی ، آئی ڈی کو لاک بھی کردیا اور حضرت عمرؓ کے متعلق توہین آمیز کمنٹس کرنے لگا جس کا نقصان یہ ہوا کہ وہاں سنی شیعہ فساد کا خطرہ بڑھنے لگا۔
مگر پولیس کی تحقیق اور علاقہ بھر کے سمجھدار سنی شیعہ صاحبان نے اس معاملہ کو سنبھال لیا اور بہت سے اہل سنت سوشل میڈیا یوز کرنے والے وہ لوگ جو اس کامران بھٹی اور اس کی فیملی کو جانتے تھے انہوں نے فیس بک پہ نوجوان کی بے گناہی کی گواہی دی اس طرح ایک بہت بڑے فتنے کا خطرہ فلحال ٹل گیا۔
مگر یہ پہلا واقعہ نہیں اس سے پہلے بھی کئی بار ایسا ہوچکا ہے، کسی سے بھی دشمنی نکالنے کے لئے اس پہ توہین کا الزام لگایا گیا اور پھر وہ بے گناہ شخص جان سے بھی ہاتھ دھو بیٹھتا ہے۔
جتنا ممکن ہوسکے اپنی سوشل میڈیا آئی ڈیز کو محفوظ کریں، آئی ڈیز کو کیسے محفوظ کیا جاتا ہے اس کے بارے آپکو یوٹیوب پہ کئی معلوماتی ویڈیوز مل جائیں گی۔
میری ہر پوسٹ پہ کافی سارے ایسے لوگ ہیں جو اہل بیتؑ اور صحابہ کرامؓ کے بارے غیر مناسب الفاظ استعمال کرتے ہیں، جب ان لوگوں کی آئی ڈیز کھول کر دیکھنے کی کوشش کرتا ہوں تو وہ آئی ڈی لاک ہوتی یے اور دس بیس فرینڈز/فالورز شو ہورہے ہوتے ہیں، ایسا لگتا ہے ایک پورا گروہ ہے جو ایسی فیک آئی ڈیز بنا کر امن تباہ کرنا چاہتا یے۔
بہت احتیاط کیجئے۔۔۔۔۔۔
اردو

@PakCyberDefn Ab phir next julaani aur hizbullah ko laraya ja raha hy jis sy turkey aur iran amanaay samnaay hon gy ,,,,aur yeh mansooba bhi pora nahi ho ga
हिन्दी

@HussainiUrdu Within one year shaam main irani support wali hakoomat phir a jay gi
English

@javedma81051063 Hazrat Umer RA ki shahadat ka din hy
Indonesia

سوچا کہ اسلامی سال کی مبارک باد ہی ٹویٹر پہ دے دوں پھر خیال آیا کہ جس سال کی ابتدا ہی رونے دھونے سینہ اور منہ پیٹنے اور گالم گلوچ سے اور تفرقہ بازی سے ہو ، اس میں کیسی برکت اور کہاں کی برکت ۔ محرم اور صفر دونوں رونے دھونے اور پٹ سیاپے میں گزر جاتے ہیں کچھ کے نزدیک خود کو چھری چاقو اور زنجیروں سے مارنا اور آگ میں جھونکنا تو ثواب کا کام ہے البتہ نکاح جیسا فریضہ ادا کیا جائے تو گناہ ہوتا ہے اس لئیے مسلمانوں کو محرم میں خوش ہونے کا کوئی حق نہیں البتہ گلے پھاڑ پھآر کر امت پہ بھونکا اور مقدسات کی توہین کی جا سکتی ہے !
اردو

@HFatima47 Tum bhi khareed sakti ho installments par , agar woh apko sale karna chahy tu , hal nikal ay ga
हिन्दी

@RashdiSuleman Strategy thi phycologists han woh irani
English

ایران جنگ سے ایک بات واضح ہوگئی کہ ایرانیوں کو اپنے عقیدے سے زیادہ اپنی تاریخ پر ناز ہے!!
جنگ کے دوران جب بھی ایران نے امریکہ کو للکارا تو اپنے عقیدے کا نہیں اپنی تاریخ کا حوالہ دیا۔
ایران نے کبھی یہ نہیں کہا کہ ہم حسین کے ماننے والے ہیں بلکہ ہمیشہ سائرس عظیم (کوروش کبیر) سے اپنی نسبت کا اظہار کیا!!
ایران نے اپنے ۱۲۰۰ سال پرانے عقیدے کے بجائے اپنی ۵۰۰۰ سال پرانی تاریخ کا تذکرہ کیا!!
ہم مذہب کو صرف اپنے لوگوں پر تسلط قائم رکھنے کے لیئے استعمال کرتے ہیں۔
یہ بہت اہم نکتہ ہے!!!
اردو

@ranausamazahid Arabic countries are paying , he is speaking truth ,
English

@alifnagri Itnay main insaan itni tarki kar chuka ho ga kah us k saath sy speed sy kaafi aur jahaaz guzarain gy
हिन्दी

وائجر 1 اس وقت زمین سے تقریبا 25 ارب کلومیٹر دور خلا کی گہری تاریکی میں اکیلا سفر کر رہا ہے۔ یہ انسان کی بنائی ہوئی سب سے دور موجود چیز ہے۔ اگر ایک دن اس کا زمین سے رابطہ ہمیشہ کے لیے ختم بھی ہو جائے، تب بھی اس کا سفر نہیں رکے گا۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ خلا میں اسے روکنے کے لیے ہوا موجود نہیں ہوتی۔ زمین پر چلتی ہوئی گاڑیاں اور ہوائی جہاز ہوا کی مزاحمت کی وجہ سے آہستہ آہستہ اپنی رفتار کھو دیتے ہیں، لیکن خلا تقریبا خالی ہے۔ اسی لیے وائجر 1 اپنی موجودہ رفتار جو تقریبا 17 کلومیٹر فی سیکنڈ ہے، سے سفر کرتا رہے گا۔
اس کا مطلب یہ ہے کہ ہر سیکنڈ میں وائجر 1 تقریبا 17 کلومیٹر کا فاصلہ طے کر لیتا ہے۔ ایک دن میں یہ لاکھوں کلومیٹر دور نکل جاتا ہے اور ہر سال زمین سے مزید دور ہوتا جا رہا ہے۔
انے والے 100 سال بعد وائجر 1 سورج سے پہلے سے کہیں زیادہ دور پہنچ چکا ہوگا۔ اس وقت تک اس کے تمام الات کام کرنا چھوڑ چکے ہوں گے ۔اور وہ زمین کو کوئی پیغام نہیں بھیج سکے گا، لیکن پھر بھی وہ نہ ختم ہونے والی خلا میں اپنا سفر جاری رکھے گا۔
500 سال بعد وائجر 1 اتنا دور جا چکا ہوگا کہ ہمارا نظام شمسی اس کے پیچھے بہت دور رہ جائے گا۔ اس کے اردگرد نہ کوئی سیارہ ہوگا، نہ کوئی چاند اور نہ ہی کوئی خلائی جہاز۔ صرف ستاروں کے درمیان پھیلا ہوا خاموش تنہا اور نہ ختم ہونے والا خلا ہوگا۔
ایک ہزار سال بعد بھی اس کا سفر جاری رہے گا۔ اس وقت زمین پر شاید تہذیبیں بدل چکی ہوں گی، نئی زبانیں وجود میں ا چکی ہوں گی اور دنیا آج سے بالکل مختلف ہو گی، لیکن وائجر 1 اس لامحدود سفر میں آگے بڑھ رہا ہوگا۔ شاید اس وقت اس کا سارا جسم برف بن چکا ہوگا۔لیکن یہ اس کے سفر میں کوئی رکاوٹ نہیں ڈالے گا۔
دس ہزار سال بعد سورج آسمان میں ایک عام روشن ستارے کی طرح نظر آئے گا۔ اس فاصلے سے ہمارا پورا نظامِ شمسی صرف ایک چھوٹے سے نقطے جیسا محسوس ہوگا۔
تقریبا 40 ہزار سال بعد وائجر 1 سرخ بونے ستارے گلیز 445 کے نسبتا قریب سے گزرے گا۔ کائناتی پیمانے پر یہ ایک قریبی گزر ہوگا، اگرچہ اس کے اور ستارے کے درمیان اب بھی کھربوں کلومیٹر کا فاصلہ موجود ہوگا۔
لاکھوں سال گزرنے پر وائجر 1 ہماری کہکشاں کے اندر سفر کرتا رہے گا۔ وہ مختلف ستاروں کے قریب سے گزر سکتا ہے، لیکن خلا اتنا وسیع ہے کہ کسی ستارے یا سیارے سے ٹکرانے کا امکان انتہائی کم ہے۔
کروڑوں سال بعد بھی وائجر 1 موجود ہو سکتا ہے۔ اس وقت زمین شاید مکمل طور پر بدل چکی ہو، انسانیت کی شکل بدل چکی ہو یا شاید انسان موجود ہی نہ ہوں، لیکن یہ چھوٹا سا خلائی جہاز خاموشی سے اپنا سفر جاری رکھے گا۔
اس کے اندر ایک سنہری ریکارڈ بھی موجود ہے جس میں زمین کی تصاویر مختلف زبانوں میں سلام، موسیقی اور انسانیت کے پیغامات محفوظ ہیں۔ یہ گویا انسانوں کی طرف سے کائنات کے نام ایک خط ہے۔
شاید اربوں سال بعد بھی وائجر 1 کہکشاں میں کہیں سفر کر رہا ہو۔ اس کے آلات بہت پہلے بند ہو چکے ہوں گے، لیکن وہ خود ایک خاموش یادگار کی طرح موجود رہے گا۔ ممکن ہے کوئی ذہین خلائی تہذیب کبھی اسے دریافت کر لے یا شاید یہ ہمیشہ تنہا ہی سفر کرتا رہے۔
#الف_نگری

اردو

@JimmyVirkk Intihaai war k doraan sulah ki koshish karna aur sulah ka mahool banana hi asal himat hy , paki pakai kheer tu koi bhi khaa sakta hy
हिन्दी

قطریوں کی خوبی یہ ہے کہ انہوں نے بہت جلد ثالثی کا رازِ درونِ پا لیا تھا۔ پھر انہوں نے خالی جہاز نہيں دوڑائے۔ اماراتیوں کو بھی سمجھا دیا کہ حبیبی جہاز میں مال پانی رکھ کر تہران یاترا کرو۔
پہلے والے ثالث خالی جہاز ہی دوڑائے چلے جا رہے تھے۔ ہمارا فیول ہی پھوک رہے تھے۔ اس لئے ان کی بس ہوگئی تھی۔
لیجنڈری ریڈیو براڈ کاسٹر استاد نظام دین (نظام دین دیاں گلاں آلے) کہا کرتے تھے کہ زندگی کا جتنا کھیل ہے وہ خدا کے بعد پیسے کے زور سے چلتا ہے۔ پیسہ نہ ہو تو کھیل رک جاتا ہے، بندہ "سک" جاتا ہے۔
رازِ درونِ سے اقبال کا شعر یاد گیا۔ فرمایا:
مری نوائے پریشاں کو شاعری نہ سمجھ
کہ میں ہوں محرمِ رازِ درونِ مے خانہ
*******
عرض ہے کہ ہماری نوائے پریشاں کو بھی فقط پوسٹیں نہ سمجھیں، ہم بھی مے خانہ کے کچھ رازداں ہیں۔
اردو

@Saminakhan4000 Girl is special girl , disable , abnormal , therefore security forces should be punshed till death to this durty man
English

یہ ویڈیو سوشل میڈیا پہ وائرل ہے جس میں یہ شخص لڑکی پہ تشدد کرر رہا ہے۔
خدا جانے یہ اس کا شوہر ہے، بھائی ہے یا کون ہے۔۔۔۔۔۔
لیکن یہاں ایک شعر یاد آتا ہے کہ
یتیمئ تہذیب پر ترس آتا ہے مجھے
خدا کمینوں کو کبھی عروج نہ بخشے
میری تمام حکام بالا سے گزارش ہے کہ اس شخص کو ٹریس کرکے اس کی فرعونیت نکالی جائے
بھلا وہ بھی کوئی مرد ہے جو عورت پہ ہاتھ اٹھائے؟؟؟؟؟
اردو

@fidak_z1214 Jald karwa dain ,,,ab wait na karwain thanks
हिन्दी

@NidaAhm16105291 Jahan aurat ka libaaas short tareen ho jay aur mard aur aurat ko enjoy karny ki full azaadi ho wahan society ki soch ka aroooj hota hy ? ??
हिन्दी













