Sabitlenmiş Tweet
muس@fir😋
18.8K posts

muس@fir😋
@loafer_44
طویل کتنی ہی ہوظلم کی اندھیری رات، صبح توآنی ہے ،،،،،روشنی توہونی ہے۔ #محبت_مافیا
Katılım Ocak 2019
1.6K Takip Edilen1.3K Takipçiler
muس@fir😋 retweetledi
muس@fir😋 retweetledi
muس@fir😋 retweetledi
muس@fir😋 retweetledi
muس@fir😋 retweetledi

ایک دوسرے کا سہارا بن کر ناممکن کو ممکن بنانے کیلئے بھاںٔی لوگوں کو فالو کریں۔ #محبت_مافیا
@shafqatmm1
@Flag_Waver1
@mesamalik
@751bn
@shahi_rawaan
@bint115647
@Sid2__zee
@Eshaal0
@Sabeen_K76
@Afaqsomroo
@loafer_44
@Antalhyat_
@Jafridi07
@Adnff1
@aasma_saleem
@MrRebel88

اردو
muس@fir😋 retweetledi
muس@fir😋 retweetledi

میری آنکھوں کے سامنے کئی چہرے گھوم رہے ہیں۔
میرے دوست ، رشتہ دار ، انتہائی قریبی عزیز ، جاننے والے ، جو آج ٹوٹی ہوئی کمروں کیساتھ گھروں سے نکلیں گے۔
کئی کئی دفعہ حسرت سے منہ آسمان کی طرف اٹھا کر دیکھیں گے۔
سارا دن دماغ میں ضرب تقسیم کرتے رہیں گے۔
کچھ نا کچھ قربان کریں گے ،
بیٹے کی خواہش ، بیٹی کا لاڈ ، ماں کی دوائی ، بیوی کی الفت کچھ نا کچھ رہ جائے گا انتہائی بنیادی ضروریات زندگی پورا کرنے کے لیے۔ محرومیاں بڑھیں گی ،
تلخیاں بڑھیں گی ، خواہشیں حسرتوں میں بدلتی جائیں گی۔ میں ان سب سے غائبانہ شرمندہ ہوں۔
مجھے آپ میں سے بہت سوں کی پوسٹس کے نیچے موجود دبی ہوئی سسکیاں دکھائی دے رہی ہیں۔
میں وہ سب محسوس کرسکتا ہوں جو آپ میں سے بہت سارے لوگ بولنا چاہتے ہیں بول نہیں سکتے۔
مجھے پتہ ہے اس مہینے کئی لوگ اپنا ساری زندگی کا بھرم کھو دیں گے۔
کسی سے ادھار مانگ کر ، گھر کی کوئی چیز فروخت کرکے، کسی کے سامنے نظریں نیچی کرکے ،
کسی کے تقاضوں اور تیکھی نظروں پر خاموشی اختیار کرکے۔ میں ان سب سے غائبانہ شرمندہ ہوں۔
بھرم کھونا بھی جہنم میں جائے ، نظریں نیچی کرنا بھی خاک ہوجائے ، یہ تو مڈل کلاس کے مسئلے ہوئے۔
انتہائی غریب طبقات؟ جو مانگیں تو کس سے مانگیں گے؟ چھینا جھپٹی کریں گے؟ لڑائی جھگڑا کریں گے؟
بھوکے سوئیں گے؟ کب تک ؟ کتنے دن ؟ میں ان سب سے غائبانہ شرمندہ ہوں۔
میں جس جگہ ہوں یہاں بھی تیل مہنگا ہوا ہے۔ لوگ دہائیاں دے رہے ہیں۔ ہر جگہ موضوع تیل کی قیمت ہے۔
لیکن یہاں انصاف ہے ، برابری ہے ، سماجی تحفظ ہے ، تعلیم اور صحت کی سہولیات ہیں ،
سڑکیں صاف ہیں ، میرٹ ہے ، پاکستان جیسی کرپشن نہیں ہے ، ویسی ہٹ دھرمی اور نااہلی نہیں ہے۔ حاکم کو اپنی حکومت کے لالے نہیں پڑے ہوئے۔ عوام کو اسکی حدود کا بھی علم ہے اور اپنی طاقت کا بھی۔
آپ سے تو سب کچھ چھن گیا ہے۔ یہاں دو سو ارب ڈالرز کی بزنس ایمپائر کھڑی کرنے والا مافیا ہے۔
چند دن کی جھڑپوں کو جواز بنا کر سو فیصد تنخواہ بڑھانے والا مافیا ہے۔ کروڑوں اربوں روپے کا ریٹائرمنٹ پیکج لینے والا مافیا ہے۔
جو لوٹ ہمارے ساتھ مچائی گئی ہے وہ تو کہیں اور نہیں ہے۔
تیل بھلے سے مہنگا ہوجائے ،
پوری دنیا میں مہنگا ہورہا ہے ، لیکن ملک میں انصاف تو ہو ،
امن تو ہو ، برابری تو ہو ، جمہوریت تو ہو ،
نااہلی اور کرپشن تو نا ہو ، عیاشیاں اور پروٹوکول تو نا ہوں ، کئی کئی ارب کا ریٹائرمنٹ پیکج تو نا ہو ،
پاگل کتوں جیسی ذہنیت تو اس ملک پر مسلط نا ہو۔
منقول

اردو
muس@fir😋 retweetledi

مکافاتِ عمل
آپ چاہے جتنا جھوٹ بول لیں، منافقت کریں یا چالوں سے دوسروں کو نیچا دکھا دیں، مگر ایک بار آسمان کی طرف ضرور دیکھنا۔ وہ جو اوپر بیٹھا ہے القہار ہے، جس کی نظر بہت باریک ہے
اور وہ کچھ نہیں بھولتا۔ کسی کو صرف اتنا ستاؤ جتنی جہنم کی آگ برداشت کرنے کی ہمت ہو، وہ آگ جو چربی تک پگھلا دے۔
یاد رکھیں، جب انسان اللہ کے بندوں پر زمین تنگ کرتا ہے، تو اللہ اس کے لیے اپنے وسائل تنگ کر دیتا ہے اور اسے ایسی بے بسی اور ذلت کی موت دیتا ہے جس کا کوئی علاج نہیں۔ لوگوں کی آہوں اور ان کے صبر سے ڈریں؛ اگر کوئی آپ کی وجہ سے اللہ کے سامنے رو دیا، تو یاد رکھیں کہ اللہ اپنے لاڈلوں کا بدلہ ضرور لیتا ہے۔
انصاف کرنے والا وہ ہے جو سب دیکھ رہا ہے۔

اردو
muس@fir😋 retweetledi
muس@fir😋 retweetledi
muس@fir😋 retweetledi
muس@fir😋 retweetledi
muس@fir😋 retweetledi
muس@fir😋 retweetledi

@chsandhilaa بہت اسان ہے..
تاحیات مراعات ختم کرو
جس بھی وزیر مشیر جرنیل اٹارنی جسٹر کی اپنی آمدن دو لاکھ سے زیادہ ہے اسے گورنمنٹ سے ستر ہزار سے زیادہ تنخواہ نا دی جائے اور سرکاری تیل گیس بجلی بند کی جائے
ہر سرکاری عہدیدار جس کی تنخواہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد ہے فری پٹرول بند ہو
اور بھی بہت کچھ ہے
اردو
muس@fir😋 retweetledi
muس@fir😋 retweetledi

"میں نے کسی پر احسان نہیں کیا جتنا میں اپنے ملک کے لیے کرسکتا تھا میں نے کیا۔ میں تو برداشت کر لوں گا لیکن آپ نہیں کر پائیں گے، آپ نے فیصلہ کرنا ہے کہ کیا ایسے ہی چلتے رہنا ہے؟" عمران خان کا ویڈیو کلپ وائرل
#ImranKhan
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔

اردو

RT @adnanaadil: پاکستان حکومت کو اپریل کے مہینہ میں سوا چار ارب ڈالر کی قلت کا سامنا ہے جس میں دو ارب ڈالر متحدہ عرب امارات کا قرض ہے جو اد…
اردو
muس@fir😋 retweetledi
muس@fir😋 retweetledi

اگر یہ حکومت کرونا کی وبا کے دوران اقتدار میں ہوتی تو پاکستان کی آدھی آبادی کم ہوچکی ہوتی
یہ برکت صرف عمران خان کے نصیب میں ہے کہ بدترین لاک ڈاؤن کے دوران بھی پاکستانی عوام خوشحال رہے
#petrol
اردو














