MurshidQaidi#804
304.8K posts

MurshidQaidi#804
@SjPTI
PTI=Pk Tehriky Imran ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے ~ بڑی مشکل سے ہوتا ہے کوئی عمران خان پیدا

شہباز گل پر عمران خان کے موبائل چوری کرکے خفیہ اداروں کو دینے کا الزام لگا اس معاملے پر جناب شیر افضل مروت بھی لب کشائی کرچکے ہیں۔ میں نے خبر دی تھی کہ حراست کے دوران گل نے عمران خان اور بشری۱ بی بی کے بارے میں خفیہ اداروں کو جھوٹے سچے واقعات سنائے ۔ یہ شخص جو زبان استعمال کرتا ہے اس پر شاید اس کے خاندان والے بھی شرمندہ ہونگے ۔ بہادر اتنا ہے کہ دو دن پولیس کے پاس رہا تو رو رو کر منتیں کرتا اور ڈرامے کرتا رہا ۔ اب باہر بیٹھ کر انقلاب کے نام پر ڈالر بنا رہا ہے۔

Please abstain from posting & spreading misleading and inaccurate information. Kindly delete this post.

کوئی ابھی آ بھی نہیں رہا لیکن پھر بھی گذشتہ ایک ہفتہ سے پورے فیض آباد اور بلیو ایریا وغیرہ کے کاروبار بند، ہوٹل بند۔ یہ کیا حکمت عملی ہے۔ لوگوں کا روزگار بند کر دیا گیا، شادیوں کی تقریبات خراب ہو رہی ہیں۔ جڑواں شہروں کے لوگ سخت پریشان ہیں۔ اس پر وزیراعظم @CMShehbaz اور وزیراعلی پنجاب @MaryamNSharif کوئی فیصلہ کریں۔