รลℓмลи ☚ᴷ

20.5K posts

รลℓмลи ☚ᴷ banner
รลℓмลи ☚ᴷ

รลℓмลи ☚ᴷ

@Slkhy7

ہم نے کہنا نہیں خدا حافظ ہم نے اچانک ہی چھوڑ جاناہے آپ سمجھتے ہے کہ دنیا میں سب سے بہترین مذہب آپ کا ہے تو سب سے بہترین کردار پیش کرنا بھی اپ کی ذمہ داری ہے

Turkey Beach, Queensland Katılım Şubat 2023
3.6K Takip Edilen3.4K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
รลℓмลи ☚ᴷ
*دل کے درد چھپانا کتنا مشکل ہوتا ہے*🥺 *ٹوٹ کر بھی مسکرانا کتنا مشکل ہوتا ہے*🤕 *اور دور تک چلنا کسی کے ساتھ سفر میں*💔 *تنہا لوٹ کر آنا کتنا مشکل ہوتا ہے*❤️‍🩹 @Slkhy7
اردو
1
2
3
36
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
Shah Nawaz
Shah Nawaz@DoulaShah·
سینیٹ کا ٹکٹ عرفان سلیم کو دے دیا گیا۔۔ عرفان سلیم کے ساتھ ساتھ تمام سوشل میڈیا ورکرز کو بھی مُبارک ہو
Shah Nawaz tweet media
اردو
1
3
8
74
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
حکومت پر تنقید عوام اور اپوزیشن کا حق ہے مگر ہمارے ہاں چوری کے مینڈیٹ پر آنے والی حکومت بھی خود کو مقدس گائے سمجھتی ہے ابھی تو شکر ہے مقدس گائے سمجھتی ہے مقدس بھینس نہیں ورنہ حکومت کا بھی ٹیکس دینا پڑتا
Shafqat Ch tweet media
اردو
2
49
146
1.2K
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
shagufta
shagufta@st_590·
💯
shagufta tweet media
QME
14
6
31
424
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
Huda
Huda@Hudaa_1122·
#شان_سیدنا_علی_المرتضی_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست اول جنگ جمل ام المومنین سیدہ عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا اور حضرت طلحہ و زبیر رضی اللہ عنہما سے ہوئی دوئم جنگ صفین ، سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ اور اہل شام ہوئی۔ @Hudaa_1122 2
اردو
1
6
11
48
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
Huda
Huda@Hudaa_1122·
#شان_سیدنا_علی_المرتضی_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست اور سوئم جنگ نہروان میں خوارج سے ہوئی جو کہ اصل فتنہ گروں کے خلاف سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے لڑی یہ وہ لوگ تھے جو پہلی دونوں جنگوں کی وجہ بنے تھے @Hudaa_1122 3
اردو
1
6
11
51
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
Huda
Huda@Hudaa_1122·
#شان_سیدنا_علی_المرتضی_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست جب سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ سے صلح کر لی تو یہ لوگ سیدنا علی المرتضیٰ اور سیدنا معاویہ رضی اللہ عنہ کی فوجوں سے نکل کر بغاوت پر اتر ائے @Hudaa_1122 4
اردو
2
6
12
58
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
Huda
Huda@Hudaa_1122·
#شان_سیدنا_علی_المرتضی_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست کیونکہ ان کا مقصد مسلمانوں کو آپسی جنگوں میں ختم کرنے کا تھا جو کہ یہود کو مجوس سے اسلام میں آئے تھے کہ ان میں شامل ہو کر انہیں ختم کر دیا جائے۔ @Hudaa_1122 5
اردو
2
6
11
74
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
Huda
Huda@Hudaa_1122·
#شان_سیدنا_علی_المرتضی_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست اس سبائی فنتے کا یہ سارا پروگرام سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کی صلح سے ختم ہو گیا تھا۔ اس لیے وہ بطور خوارج سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے خلاف کھڑے ہو گئے @Hudaa_1122 6
اردو
0
6
13
96
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
Huda
Huda@Hudaa_1122·
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ام المؤمنین میمونہ رضی اللہ عنہا سے نکاح کیا تو آپﷺ محرم تھے اور جب ان سے خلوت کی تو آپﷺ احرام کھول چکے تھے۔ 1 @Hudaa_1122
Huda tweet media
اردو
23
25
125
718
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
Huda
Huda@Hudaa_1122·
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست ام المؤمنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا کا انتقال بھی اسی مقام سرف میں ہوا۔ البخاری 4258 @Hudaa_1122 2
اردو
1
8
19
70
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
Huda
Huda@Hudaa_1122·
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ام المومنین سیدہ میمونہ رضی اللہ عنہا سے عمرہ قضاء میں نکاح کیا تھا۔ البخاری 4259 @Hudaa_1122 3
اردو
2
9
19
99
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
Huda
Huda@Hudaa_1122·
#شان_سیدنا_علی_المرتضی_رضی_اللہ_عنہ #سرمایہ_زیست سیدنا علی المرتضیٰ رضی اللہ عنہ کے زمانہ خلافت میں تین لڑایاں آپس میں لڑی گئیں جن کا سبب وہ فتنہ تھا جس کے متعلق کریم آقا ﷺ نے فرمایا تھا کہ وہ سمندر کی موجوں کی طرح آئے گا یعنی سبائی فتنہ روافض 1 @Hudaa_1122
اردو
7
7
33
217
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
Shafqat Ch
Shafqat Ch@shafqatmm1·
خلیجی ممالک میں امریکی اڈے اسرائیل کی حفاظتی زنجیر تھی ایران جنگ نے یہ زنجیر نہ صرف جگہ جگہ سے توڑ دی ہے بلکہ امریکہ کے اندر اس کی اس قدر شدید مخالفت پیدا ہو گئی ہے کہ وہاں اگلے الیکشنز کا بنیادی محور ایسی جنگوں سے نکلنا ہو گا
اردو
1
292
1K
6.6K
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
سحر ملک 🎀
سحر ملک 🎀@01sehrr·
I Love Muhammad (S.A.W)
سحر ملک 🎀 tweet media
English
14
21
322
1.8K
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑
صبح میں نومبر دن میں اگست شام میں اکتوبر اور رات میں فروری ۔۔ لگتا ہے یہ موسم ہمیں اپریل فول بنا رہا ہے بارش میں 😐
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 tweet media
اردو
24
17
68
791
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
Shah Nawaz
Shah Nawaz@DoulaShah·
میں گرافک ڈیزائنر ہوں گرافک ڈیزائننگ کا کام مجھے درکار ہے پرائیویٹ کمپنیوں کے یا پولیٹیکل یا اوورسیز پاکستانیوں کی کمپنیوں کے گرافک ڈیزائننگ جو دوست، ٹویٹر فیملی دلا سکتا ہے دلا دے۔ کام دلا کر میری مدد فرمائیں ۔شکریہ اس کے علاوہ پی ٹی آئی ٹکٹ ہولڈرز، اسمبلی ممبران کے گرافک کا کام جو دلا سکتا ہے دلا دے۔شکریہ 🙏 @MashwaniAzhar @shafqatmm1 @PTIofficial @TeamiPians @amalqa_ @agentjay2009 @TalatkViews @OfficialShehr @ShakirAwan88 @SHABAZGIL
𝔸𝕞𝕒𝕝𝕢𝕒|🇵🇰@amalqa_

پی ٹی آئی کے معزز سپورٹرز کے نام ایک دردمندانہ اپیل یہ اپیل ہمارے بھائی شاہ نواز @DoulaShah کے لیے ہے، جو طویل عرصے تک خلوصِ دل کے ساتھ پارٹی کی آفیشل ٹیم کا حصہ رہے اور بطور گرافک ڈیزائنر اپنی بہترین صلاحیتوں کے ذریعے پی ٹی آئی کی خدمت کرتے رہے۔ آج وہی مخلص کارکن شدید آزمائش سے گزر رہے ہیں۔ مالی حالات اس قدر خراب ہو چکے ہیں کہ اپنے بچوں کی اسکول فیس تک ادا کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ ان کی ٹانگ کی خرابی نے ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کر دیا ہے۔ یہ لمحہ ہم سب کے لیے امتحان ہے… کیا ہم اپنے ایک مخلص ساتھی کو تنہا چھوڑ دیں گے؟ یا اس مشکل وقت میں اس کا سہارا بنیں گے؟ اگر آپ واقعی پارٹی اور اپنے لوگوں سے محبت کرتے ہیں تو خدارا آگے بڑھیں اور اپنی استطاعت کے مطابق مدد کریں۔ آپ کی تھوڑی سی توجہ اور تعاون کسی کے لیے نئی امید بن سکتا ہے۔ مدد کے خواہشمند افراد براہِ راست شاہ نواز صاحب سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ ہم سب کو ایک دوسرے کا سہارا بننے کی توفیق عطا فرمائے۔ جزاک اللہ خیر

اردو
3
43
67
2.9K
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
Rabia Khanʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ
﷽ السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺ پر #درود_وسلام ⚘⚟⃝🌹جمعہ مبارک🌹⚞⚘⃝ @TeamYoungstr
Rabia Khanʸᵒᵘⁿᵍˢᵗʳ tweet media
اردو
19
11
33
168
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
Mesa Malik
Mesa Malik@mesamalik·
یہ اج کل کہاں ہیں ؟ کچھ خبر کس بل میں گھسے ہوئے ہیں؟
Mesa Malik tweet media
اردو
4
8
26
204
รลℓмลи ☚ᴷ retweetledi
Shah Nawaz
Shah Nawaz@DoulaShah·
اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ امت مسلمہ کا لیڈر مرشد عمران خان کی بے گناہ قید کا آج 973 واں دن ہے مرشد کے لیے دعا کریں 🤲 یا ﷲ عمران خان کی حفاظت فرما اور ظالموں کے چنگل سے رہائی عطا فرما ۔آمین پاکستانی قوم کو پاکستان کی حقیقی آزادی کے لیے اور عمران خان کی رہائی کے لیے نکلنے کی غیرت عطاء فرما۔آمین
Shah Nawaz tweet media
اردو
2
11
16
216