804💚❤ سلطان معظم ❤💚804

25.2K posts

804💚❤ سلطان معظم ❤💚804

804💚❤ سلطان معظم ❤💚804

@Sultan_Moazzam1

MOAZZAM BUTT

Punjab, Pakistan Katılım Aralık 2019
306 Takip Edilen743 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
804💚❤ سلطان معظم ❤💚804
عمران خان صاھب اپنے جلسوں میں چولستان میں پانی کے لیے آواز بلند کریں آپکی آواز آج کل حکام بالا سن رھےھیں شائد انہیں شرم آ جاۓ اور پیاسوں کو پانی مل جاۓ ایک آپ سے ہی امیدیں وابستہ ہیں براہ کرم ریٹویٹ کر کے آواز خان صاھب تک پہنچا دیں
اردو
15
292
420
0
Mohammad Hayat
Mohammad Hayat@mofarooka·
آپ کے اندازے کے مطابق، یہ حاجی کس ملک کے لگتے ہیں؟
Mohammad Hayat tweet media
اردو
11
1
58
4.5K
804💚❤ سلطان معظم ❤💚804
خواجہ آصف پاکستان کا دفاع کا وزیر ہے اسٹبلشمنٹ اس سے بیان دلواتی ہے ۔ اس سے دو طرح کی نبض چیک ہو جاتی ہے ایک تو پاکستانی عوام کی دوسرا عالمی طاقتوں کی ۔۔ اسکے بعد یہ ڈیلیٹ کروا دیتے ہیں
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar

ایک بار پھر سے خواجہ اصف کا تاریخی یوٹرن پرسوں ایک بیان سوشل میڈیا پر بہت وائرل ہوا، الجزیرہ نے رپورٹ کیا کہ پاکستان کے وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ "پاکستان ابـراہیم اکارڈ کا حصہ نہیں بنے گا اور ہم اسـرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے" جب میں نے یہ بیان پڑھا تو مجھے خود جھٹکا لگا کہ یہ غلام اتنا دلیرانہ بیان کیسے دے سکتا ہے میں نے بڑی تحقیقات کیں انٹرنیٹ پر مگر مجھے اسکا کوئی ایسا بیان نہیں ملا لیکن چونکہ الجزیرہ کی خبر تھی تو میں نے سوچا شاید کوئی آف دی کیمرہ بیان دیا ہوگا اسے سراہنا چاہیے پھر سوشل میڈیا دیکھا تو خواجہ آصف کے چرچے تھے، یہاں تک کہ انصافی بھی خواجہ آصف کی تعریف کررہے تھے میں نے ایک دوست صحافی سے پوچھا کہ یار تم نے یہ بیان کسی جگہ خود سنا ہے؟ تو اُس نے کہا کہ الجزیرہ رپورٹ کررہا ہے تو ٹھیک ہی ہوگا، سنا تو میں نے بھی کسی جگہ نہیں ہے خیر، دو دن گزر گئے، اور یہ بیان مسلسل سوشل میڈیا کی زینت بنا رہا، لیکن کیا آپ جانتے ہیں آج رات کیا ہوا آج رات اُسی الجزیرہ نے، جس نے یہ بیان چلایا تھا، خود معافی مانگ لی کہ ہم سے غلطی ہوگئی ہے، خواجہ آصف نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا ہے اور اب پتہ چلا ہے کہ خواجہ آصف پچھلے دو دن سے الجزیرہ والوں کی منتیں کررہا تھا کہ میں نے ایسا کوئی بیان نہیں دیا ہے، برائے مہربانی تم لوگ اسکو میرے نام سے منسوب مت کرو پہلے بھی خواجہ آصف نے اسـرائیل کے متعلق ایک ٹویٹ داغی تھی جو چند گھنٹوں بعد ہی ڈیلیٹ کردی تھی اور آج ایک بار پھر سے یہ "دوڑ گیا جے"

اردو
0
0
0
26
SadiaPTI
SadiaPTI@panadollxtra·
کیچن میں ایک ایسا برتن ہوتا ہے جس کو کبھی نہیں دھویا جاتا بتاؤ کونسا ہے ؟
اردو
26
6
73
6.5K
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰
ٹرمپ سعودی عرب سے کچھ مطالبے کر رہا تھا سعودی عرب مان نہيں رہا تھا۔ ٹرمپ نے فرسٹریشن کا شکار ہو کر MBS کو ذلیل کرنے کی کوشش کی۔ کہا یہ بھی میری پیٹھ چومتا ہے۔ دو دن بعد امریکہ کا مہنگا ترین ائر کرافٹ AWACS سعودی عرب میں ایک خفیہ مقام پر کھڑا ایرانی ڈرونز سے تباہ ہوگیا۔ ڈررونز کو کس نے بتایا کہ 700 ملین ڈالرز کا ائر کرافٹ کہاں پارک کیا ہوا؟ ٹرمپ کو جواب مل گیا ہوگا۔
Jimmy Virk - Imranian 🇵🇰 tweet media
اردو
44
1K
5K
149.4K
804💚❤ سلطان معظم ❤💚804
@MaryamNSharif السلام علیکم اسلام میں جوا حرام قرار دیا گیا ھے اور پاکستان میں بالخصوص پنجاب میں آن لائن گیمز میں جوا بہت زیادہ کھیلا جا رہا ھے اور اس میں 90% تعداد ينگ جنریشن کی ہے جو چھوٹی عمر میں ہی جوۓ کی لت میں مبتلا ہوگئے ہیں آپ وزیر اعلیٰ ہیں اس پر پابندی لگائیں RT Plz
اردو
0
0
0
9
Tarik Khan
Tarik Khan@TarikKh74731888·
@IG_Zahra کافی سارے بے شرم اور بے حیا لوگ یہاں عمران خان اور اس کی بہنوں کا ٹھٹھا اڑا رہے ہیں۔ ان میں سے زیادہ تر تو پاک بوجھ کے خرید کردہ ماؤتھ پیس ہیں اس لیے اپنی ڈیوٹی کر رہے ہیں۔ باقی کچھ اصلی اور نسلی پٹواری ہیں۔ اللہ حق پر چلنے والوں کے ساتھ ہے۔ غارت ہوں وہ تمام جو ناحق کے ساتھ ہیں۔
اردو
1
0
11
595
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨علیمہ خان کا بڑا انکشاف 🔥🔥 آج سے ایک سال پہلے مجھے کسی نے بتایا کہ اگلے 2 ماہ میں عمران خان کو ختم کرنے کا پلان بن چکا ہے میں نے اگلی ملاقات میں جا کر عمران خان کو واضح الفاظ میں خبر دی کہ یہ پلان بن چکا ہے سن کر عمران خان نے مجھے کہا علیمہ کیا تمہارا ایمان کمزور ہو چکا ہے؟ میں کہہ چکا ہوں کہ میری زندگی کا مالک اللّٰه ہے جب تک اللّٰه نہ چاہے یہ میری جان نہیں لے سکتے اور اگر اللّٰه نے میری موت یہاں لکھی ہے تو کوئی بچا نہیں سکتا، یہ بات سن کر آج تک میں بھی بھائی کی بات نہیں بھولی اور نہ ہی ایک لمحے کو بھی یہ لگا کہ اللّٰه کی مرضی کے بغیر کوئی عمران خان کی جان لے سکتا ہے.
اردو
100
1.2K
4.7K
99.9K
804💚❤ سلطان معظم ❤💚804
@saleemspeaks2 اصلی مردانگی تو پنكی دکھا گئی نام نہیں لیا جھوٹا بھی عمران خان کا اللّه اس پر رحم کرے جو بھی عمران خان کے حق میں ذرا سا بھی بولے گا میں ہر اس بندے کا شکرگزار رہوں گا
اردو
0
0
0
78
Saleem Speaks
Saleem Speaks@saleemspeaks2·
میں پہلے دن سے کہ رہا ہوں عمران خان کے ساتھ میرے رب کی ذات ہے ۔۔ جس دن سے عمران خان مقبول ہوا کیا تہمتیں اس پر نہی لگای گی مگر اللہ نے اسے مزید عزت دی ۔۔ جس انمول پنکی ڈرگ کوئین کو زرداری صاحب کیلے پھندا بنا کر لاۓ تھے اب زرداری صاحب سے ڈیل ہونے کے بعد اس کو عمران خان کے خلاف استعمال کرنے کیلے جھوٹے بیانات دلواے جار رہے ہیں ۔ اور وہی ڈرگ کوئین اج بھری عدالت میں چیخ چیخ کر کہ رہی ہے کہ مجھے کہا گیا کہ تم بیان دو کہ تم منشیات اپنی بنی گالہ میں بھجتی ہو ۔۔ کیا کسی نے سوچا تھا ۔۔ وہ تو منشیات فروش ہے چاہتی تو وہ پی ٹی ای کے ہر بندے پر انزام لگاسکتی تھی ۔۔ اس کو تو جیل سے نکلنا تھا ۔۔ اج اک بار پھر عمران خان کے مخالفین زلیل ہو گے ۔ وہ بھی اک منیشات فروش عورت کے ہاتھوں میرا رب سب دیکھ رہا ہے ظالم کو بھی مظلوم کو ۔ بھی اس کی پکڑ سخت ہے وہ انصاف کرنے والی ذات ہیں ۔۔ انشااللہ میرے رب کا انصاف بہترین ہو گا
Saleem Speaks tweet media
اردو
56
532
1.6K
70.6K
804💚❤ سلطان معظم ❤💚804
@jamshaidswati لعنت لعنت لعنت اس نظام پر اس نظام کو چلانے والوں پر اس نظام کو بنانے والوں پر اس نظام کو برداشت کرنے والے ہم جیسے بھڑوں پر لخ لعنت اؤور آل 🖐️🖐️🖐️
اردو
0
0
0
40
Jamshaid swati
Jamshaid swati@jamshaidswati·
یہ سنگین واقعہ اسپیشل ایجوکیشن اسکول پیر محل میں معذور بچی کا کتابوں کے بیگ کے ساتھ سیڑھیاں چڑھنے کا ہے مریم نواز کے شاندار بنائے اسکولوں کا پول یہاں کھل جاتا ہے جہاں بچیوں کی یہ حالت ہے
اردو
98
1.5K
4.3K
1M
804💚❤ سلطان معظم ❤💚804
@mazhar_barlas وردی ہی تھی اگر پھٹ بھی گیا کپڑا تو تم نے کونسا جیب سے لینا تم وردی والے صرف عزت دار ہو ؟؟؟ عوام کی کوئی عزت وقار نہیں زبانیں تمہاری دیکھ چکے ظلم تمہارے دیکھ لئے بس کر دو
اردو
0
0
0
121
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
پتہ نہیں میرے دیس میں عام لوگوں کو حقوق کب ملیں گے
اردو
702
4.5K
8.7K
315.4K
Saif AFridi
Saif AFridi@SaifSolicitor·
🚨🚨🚨 بریکنگ نیوز ابھی دس منٹ پہلے خبر ملی ہے کہ عمران خان نے صرف پنجاب اور قومی اسمبلی سے نہیں بلکہ پختون خواہ اسمبلی تحلیل کرنے کا بھی کہا ہے
اردو
124
961
3.7K
50.6K
Tayyaba N..
Tayyaba N..@Rj_Tayyaba·
کیوں ؟؟؟؟
Tayyaba N.. tweet media
اردو
4
5
34
948
804💚❤ سلطان معظم ❤💚804
@siasatpk لو بیئ پاکستانیو شروع ہو گئی آپ لوگوں کی ذھن سازی کہتے ہیں کے کسی جھوٹ کو اتنا زیادہ بولو کہ وه سچ لگنے لگے ابھی سے واویلا شروع کر دیا کہ قوم غلط کو ہی حق سمجھ بیٹھے
اردو
0
0
0
9
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
" اگر جنگ ہوئی تو امریکہ اور عرب ممالک ہم سے پوچھ سکتے ہیں کہ آپ ہمارے ساتھ ہیں یا ایران کے ساتھ ہیں ؟ پھر ہمیں پوزیشن لینا ہو گی ۔ نیوٹریلٹی (غیر جانبداری) اب کوئی نہیں ہے۔ یا آپ ہمارے (امریکہ کے) ساتھ ہیں یاانکے (ایران کے )ساتھ ہیں۔ ہمیں امریکہ کے ساتھ کھڑا ہونا پڑے گا ، سعودی عرب اور عرب ممالک کیساتھ کھڑا ہونا پڑے گا، کیونکہ ہمیں اس سائیڈ (ایران)سے بے عزت کروایاگیا، ہمیں شرمندہ کروادیا گیا، ہمیں دھوکہ دیا گیا"۔ جاوید چوہدری سورس جاننے کیلئے QR Code سکین کریں
Siasat.pk tweet media
اردو
51
9
39
7.9K
804💚❤ سلطان معظم ❤💚804
ابھی پلکیں مت جھکاؤ مجھے سونا ھے انہی پلکوں میں مجھے لیٹ کر سونا ھے وفا کے جھوٹے آنسوؤں میں سونے دو ابھی مجھے خواب غفلت میں سونا ھے
اردو
0
0
0
25
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan )@Khaqanabbasifan·
اگر آج الیکشن ہوں تو اپ کس کو ووٹ دیں گے؟ 1. مریم نواز شریف 2. عمران خان 3. بلاول بھٹو
Shahid Khaqan Abbasi ( Fan ) tweet media
اردو
3.3K
193
1.1K
117.8K
804💚❤ سلطان معظم ❤💚804
@realrazidada @Masoodd28 50 فیصد نون لیگی کھوتے سمجھتے ہیں حکومت نون لیگ چلا رھی ہے اور باقی 50 فیصد لگڑ بگڑ نما نون لیگی کھوتے یہ سمجھ رھے ہیں کہ حکومت اور اور اسٹبلیشمنٹ ایک پیج پر ہیں
اردو
0
0
1
27
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
پچاس فیصد یوتھڑ اس لئے حیران ھیں کہ خان کے بغیر یہ دنیا کیسے چل رھی ھے ؟ باقی پچاس فیصد یہ سوچ کر مطمئن ھیں کہ خان جیل میں بیٹھ کر دنیا چلا رہا ہے 🤓🤓
اردو
217
1K
3.8K
55.6K
Siasat.pk
Siasat.pk@siasatpk·
وزیرِ اعظم شہباز شریف کا قطر کی فضائی حدود میں پہنچنے پر استقبال، قطری فضائیہ کے لڑاکا طیاروں نےشہباز شریف کے جہاز کو حفاظتی حصار میں ایئر پورٹ تک چھوڑا، وزیرِ اعظم نے جہاز سے ہی مائیک پر قطری قیادت اور پائلٹس کا شکریہ ادا کیا خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Siasat.pk tweet media
اردو
8
1
24
2.2K
804💚❤ سلطان معظم ❤💚804
@GaziAmirGujar سیانے بچے کا جواب سر اگر نون لیگی ہیں تو یہ جواب👇 مریم نواز ایک عظیم خاتون ہیں جس نے بہت اچھے کام کرواے سر اگر آپ pti والےہیں تو یہ جواب👇 مریم نواز ایک چور کی بیٹی ھے جس نے گیراج میں عجیب و غریب کام کرواۓ ہیں 😂🤣
اردو
0
0
2
79
Ghazi Amir Gujjar
Ghazi Amir Gujjar@GaziAmirGujar·
یہ کس جماعت کا پرچہ ہے؟ سوال... محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کے بارے میں آپ کیا جانتے ہیں؟ جی دوستو بتاو کیا جانتے ہو؟
Ghazi Amir Gujjar tweet media
اردو
25
15
37
4.2K
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
جے ڈی وینس کی طرف سے مسلسل خان کی رہائی والےنکتے پر اختلاف بڑھا۔
اردو
96
155
1.4K
21.6K