Tanvir Ahmad

29.7K posts

Tanvir Ahmad banner
Tanvir Ahmad

Tanvir Ahmad

@Tanvir0019

Lover of nature & https://t.co/wTRhsXJGDx to teaching & Education. Tweets are my personal and the retweets are not endorsement..

pakistan Katılım Ağustos 2018
3.3K Takip Edilen2.6K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Tanvir Ahmad
Tanvir Ahmad@Tanvir0019·
آزادی کا سورج اس دن طلوع ہو گا جب تین کروڑ سرکاری سکولوں اور مدرسوں کے غلام بچے اور انکے غلام والدین اپنے آقاؤں کو مجبور کریں گے کہ وہ اپنے بچے بھی سرکاری اردو اور سندھی میڈیم سکولوں اور مدرسوں میں داخل کروائیں یا ہمیں بھی معیاری تعلیم دیں۔
North-west Frontier, Pakistan 🇵🇰 اردو
1
19
68
0
Tanvir Ahmad retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
پاکستان کے ڈیفالٹ ہونے بارے ہر ہفتہ تاریخیں دی جارہی تھیں، فچ نے مئی 2023 میں 30 جون 2023 کی تاریخ بھی دے دی تھی کہ پاکستان ڈیفالٹ کرجائیگا۔ لیکن جب بھی ایسا کہا گیا میں نے ہمیشہ میڈیا پر آکر کہا آئی ایم ایف ہو یا نہیں ہو پاکستان ڈیفالٹ نہیں کریگا اور سب نے دیکھا کہ ایسا ہی ہوا۔ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار
اردو
2
58
204
7.7K
Tanvir Ahmad retweetledi
DG ISPR
DG ISPR@OfficialDGISPR·
The Armed Forces of Pakistan solemnly commemorate the 77th martyrdom anniversary of Captain Muhammad Sarwar Shaheed, Nishan-e-Haider. As the first recipient of the Nishan-e-Haider, Captain Muhammad Sarwar Shaheed laid down his life on 27 July 1948 during the First Kashmir War at Tilpatra (Azad Kashmir), leading his men with extraordinary courage, tactical brilliance, and unflinching devotion to duty. His supreme sacrifice in the line of fire remains an enduring symbol of valour and patriotism. The Armed Forces of Pakistan honour his timeless legacy and salute his unparalleled heroism, which continues to inspire generations of officers and soldiers. His life epitomised the core military values of duty, honour, and ultimate sacrifice. On this solemn occasion, the nation pays tribute to its gallant son whose selfless act of courage became a foundational pillar of the Pakistan Armed Forces’ spirit of sacrifice and martial ethos. The Armed Forces reaffirm their unwavering commitment to safeguarding the sovereignty and territorial integrity of Pakistan, drawing strength from the noble legacy of martyrs like Captain Muhammad Sarwar Shaheed (Nishan-e-Haider). ispr.gov.pk/press-release-…
DG ISPR tweet media
English
0
485
2K
111.8K
Tanvir Ahmad retweetledi
Karachi da Patwari
Karachi da Patwari@MS_Pml_n·
بوم بوم آ فریدی نے عمران خان کی مقبولیت کو کوسوں میل پیچھے پھینک دیا۔
اردو
0
11
20
149
Tanvir Ahmad retweetledi
چوہدری شاہد محمود
سننے میں آ رہا ھے کہ کرنل خلیل کی گرفتاری کے بعد ملک ریاض دوبئی سے بھی فرار ہو گیا ھے۔ کدھر ہیں وہ گھٹیا صحافی جو کہتے تھے اخے ملک ریاض نے فوج کو 400 ایکڑ زمین دی ھے، جس کے بعد عاصم منیر نے خوش ہو کر صلح کرلی ھے؟ شرم سے ڈوب مرنا چاہیے ایسے ڈالر خور صحافیوں کو🖐️
اردو
27
361
1.4K
18.3K
Tanvir Ahmad retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
غزہ کی بگڑتی ہوئی انسانی صورتحال کے پیش نظر طیاروں کے ذریعے متاثرہ علاقوں میں امدادی سامان گرایا گیا، تاکہ محصور شہریوں کو فوری کچھ ریلیف فراہم کیا جا سکے۔
اردو
4
106
610
23.5K
Tanvir Ahmad retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
یہ دیکھیں بیشرم جماعت کی ذلالت! ویڈیو میں واضح ہوائی فائرنگ نظر آ رہی ہے جس کو یہ زلیل طبقہ براہ راست فائرنگ قرار دے رہا ہے! فریم ٹو فریم ثبوت۔ یہ لوگ بھارتی ایجنسیوں اور تحریک طالبان کے اتحادی بن چکے ہیں۔ وہی بیانیہ، وہی زلالت، وہی پاکستان دشمنی
Azaad Fact Check@azaadfactcheck

🚨 Azaad Fact Check has exposed a blatant act of misinformation by a foreign-funded social media account of a miscreant. A video, falsely claiming to show security forces firing directly at protestors, has been thoroughly analyzed. Our frame-by-frame review conclusively proves that all shots were fired into the sky. This aerial firing is a standard practice for crowd dispersal and is employed to safeguard critical civilian infrastructure, such as hospitals.

اردو
4
118
199
3.6K
Tanvir Ahmad retweetledi
Amir H. Qureshi
Amir H. Qureshi@AmirHQureshi·
قاسم اور سلمان کے بارے میں انتہائی حقیقت پسندانہ تجزیہ-
اردو
10
152
304
3.7K
Tanvir Ahmad retweetledi
Adv Sahiba Rana
Adv Sahiba Rana@AdvSahibaRana·
وادی تیراہ کے واقعے کی اصل حقیقت تیراہ میں فائرنگ کرنے والے 2 افراد کو گرفتار کرلیا گیا ہے دونوں کا تعلق پاکستان تحریک انصاف سے نکلا ہے۔ وادیِ تیراہ کے لر باغ بازار میں اچانک گولیوں کی تڑتڑاہٹ سنائی دی اور پانچ بے گناہ مقامی باشندے دمِ تحریر جان کی بازی ہار چکے ہیں جبکہ درجن بھر سے زائد زخمی اسپتالوں میں زیرِ علاج ہیں۔ سوشل میڈیا پر پہلے ہی چند منٹوں میں یہ دعویٰ وائرل ہوا کہ ’’سیکیورٹی فورسز نے مظاہرین پر فائر کھول دیا‘‘۔ ایک درجن سے زیادہ ٹوئٹر ہینڈل، جن میں اکثریت پی ٹی آئی کے غیر مصدَّقہ سپورٹ اکاؤنٹس پر مشتمل تھی، ہیش ٹیگ ­ سے ٹرینڈ کھڑا کرتی دکھائی دی۔ لیکن مقامی پولیس کی ابتدائی تفتیش اور خفیہ اداروں کی رپورٹیں تصویر کا دوسرا رُخ دکھاتی ہیں: حراست میں لیے گئے دو مسلح افراد کا تعلق ایک ہی سیاسی جماعت پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا وِنگ سے بتایا گیا ہے۔ مقصد واضح تھا لاشیں گریں، الزام فورسز پر آئے اور عوام کا غصہ فوج پر اُترے تاکہ عمران خان کی رہائی کے لیے گلیاں بھر جائیں۔ یہ حکمتِ عملی مئی 2023 کے پرتشدد واقعات سے کچھ مختلف نہیں صرف اس بار اسٹیج خیبر کی بے آسرا وادی تھی۔
اردو
134
157
471
52.5K
Tanvir Ahmad retweetledi
sabir khoso
sabir khoso@ribas212·
اسٹیبلشمنٹ نے بہت موقعے دیے پی ٹی آئی کو یہاں تک ک 26 کے بعد بیک ڈور رابطے بھی شروع ہو گئے تھے لیکن جب تحریک انصاف کا گندا رویہ سوشل میڈیا پر دیکھا اپنے ملک کے ہی خلاف کبھی آرمی چیف اور مریم کےخلاف بےہودا کمپین تب ہی اسٹیبلشمنٹ نے پکا سوچ لیا نہیں تم لوگ سختی کے ہی لایک ہو منصور
اردو
20
224
888
50.8K
Tanvir Ahmad retweetledi
The Thursday Times
The Thursday Times@thursday_times·
پی ٹی آئی حکومت6ماہ اور رہتی تو ملک دیوالیہ ہو جاتا، اللّٰه نے موقع دیا اور ڈیفالٹ کا تصور دفن ہوا۔ چائے کےکپ کیلئے کابل جا کر ملک کودہشتگردی کی دلدل میں دھکیلا گیا۔ خطےکا چودھری سمجھنے والے بھارت کا تکبرخاک میں مل گیا۔ نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار thursdaytimes.com/2025/07/27/new…
اردو
8
31
128
4.1K
Tanvir Ahmad retweetledi
Dr Farhan K Virk
Dr Farhan K Virk@FarhanKVirk·
آپ کو قوم یوتھ سے گھٹیا لوگ پاکستان کی تاریخ میں نہیں ملیں گے! فتنہ الخوارج ڈرون استعمال کرتے ہیں لیکن یہ ضمیر فروش ٹولا اسکا الزام پاک فوج پر ڈالتا ہے۔ یہ رہے ثبوت 👇 اسی طرح آج یہ ضمیر فروش فتنہ الخوارج کی فائرنگ کو پاک فوج کے کھاتے ڈال کر، بنوں کی پرانی ویڈیوز شئیر کر رہے
اردو
77
672
1.3K
31.6K
Tanvir Ahmad retweetledi
Adv Madiha Shah
Adv Madiha Shah@MadihaShah_adv·
الحمد للہ پاکستان کے دفاعی قوت، طاقت کی دنیا متعارف 👏👏 👈پاکستان اور سعودی عرب دفاعی لحاظ سے متحد! فوجی طاقت اسٹریٹجک قوت سے ملتی ہے علاقائی خطرات سے نمٹنے کے لیے پاک سعودی تعاون کا نیا دور شروع 🇵🇰❤️ 🇸🇦 @OceanNewsUK
اردو
1
60
119
12.7K
Tanvir Ahmad retweetledi
Azhar M Khan
Azhar M Khan@AzharKhan·
بجلی, گیس, پیٹرول, گاڑی, گھر, علاج اور سفر! یہ زندگی کی سات بُنیادی چیزیں ہیں, جو عام عوام کے لیے انتہائ مہنگی, جبکہ اشرافیہ کے لیے یا تو فری ہیں, یا پھر اُنہیں اسکی قیمت سے بلکُل کوئ فرق نہی پڑتا۔
اردو
28
188
430
7.8K
Tanvir Ahmad retweetledi
Khushi
Khushi@MusrratRukhsana·
No diploma No degree But Full engineer سبحان اللہ
Català
18
60
217
2.1K
Tanvir Ahmad retweetledi
Sadia Khalid
Sadia Khalid@SadiasOfficial·
پاکستان کا دلیرانہ فیصلہ! پاکستان ہاکی ٹیم ایشیا ہاکی چیمپئن شپ بھارت میں جا کر نہیں کھیلے گی اور آئندہ ہاکی ، کرکٹ ، کبڈی سمیت کسی کھیل کی پاکستانی ٹیم بھارت میں جا کر نہیں کھیلیں گے میچ نیوٹرل وینیو پر ہوا کریں گے ۔
اردو
3
93
323
2.4K
Tanvir Ahmad retweetledi
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
ایک دوست نے یہ گرافک پوسٹ بنا کر بھیجی ہے کہ سیاست پی کے والے اقرار بھائی کی پوسٹ بنائیں تو کچھ یوں لگے گی۔ @siasatpk @iqrarulhassan
Wajih Sani tweet media
Wajih Sani@wajih_sani

ویسے یہ سیاست ڈاٹ پی کے والے اقرار الحسن کے بیانات کی گرافک پوسٹ کیوں نہیں بناتے؟ یہ پرو پی ٹی آئی ہیں کیا؟؟

اردو
12
70
341
7.5K
Tanvir Ahmad
Tanvir Ahmad@Tanvir0019·
@waqarsatti @SenatorMushtaq یہ بڈھا ایک نہایت ہی گھٹیا شخص ہے جس پاکستان نے اس کو عزت دی پہچان دی یہ اس کے خلاف دشمن کی زبان بولتے ہوئے بھونک رھا ہے بے شرم آج بھی اپنے نام کے ساتھ سینیٹر لکھتا ہے
اردو
0
0
0
41
Waqar Satti 🎖️🇵🇰
Waqar Satti 🎖️🇵🇰@waqarsatti·
مشتاق صاحب!!! کیا ہر شور میں فساد کی بو سونگھنا، ہر خبر میں سازش تلاش کرنا اور ہر خیر کو شر بنا کر پیش کرنا اب کوئی “قومی خدمت” ہے؟ آپ ہر معاملے میں جج، جیوری اور جلاد کیوں بن جاتے ہیں؟ 25 کروڑ عوام میں صرف آپ ہی کو عقل ملی ہے کیا؟ @SenatorMushtaq
Senator Mushtaq Ahmad Khan | سینیٹر مشتاق احمد خان@SenatorMushtaq

تیراہ لہو لہو۔۔۔ ہمارا جرم کیا ہے؟؟؟ ہمیں جینے کیوں نہیں دیا جارہا؟؟؟

اردو
102
259
874
19.8K
Tanvir Ahmad retweetledi
Najam Wali Khan
Najam Wali Khan@najamwalikhan·
حیرت ہے کہ یہ سب لوگ پی ٹی آئی پر نہیں بھونک رہے حالانکہ امن و امان سے ہلاکتوں تک ہر شے کی براہ راست ذمے دار صوبائی حکومت ہے مگر ان کا ٹارگٹ پاک فوج ہے جو سوچے سمجھے منصوبے کی عکاسی کرتا ہے۔ یعنی ٹی ٹی پی کی فائرنگ پر جب سیکورٹی اداروں نے جواب دیا تو اس کی ویڈیوز بنا لی گئیں۔ یہ خطرناک اور منظم مافیا ہے۔
اردو
13
15
62
3.7K