
ISHFAQ AHMAD VIRK (پنجابی)
16.2K posts

ISHFAQ AHMAD VIRK (پنجابی)
@TheBraveVirk
پاکستان اور پاک آرمی کا دیوانہ کسی بھی مذہبی یا سیاسی جماعت سے کوئی تعلق نہیں


میں گلگت بلتستان سے ہوں جب میں سری لنکا ایئرپورٹ پہ پہنچی تو میرا پاسپورٹ لیتے ہی میری وہ بے عزتی کی گئی کہ میں بتا نہیں سکتی -💔












گنڈیری کو انگلیش میں کیا کہتے ہیں ؟



پاکستان کا کوئی ایسا شہر جہاں آپ نہ گئے ہوں. لیکن جانے کا شوق رکھتے ہوں 😊

چاروں کرشن نگر کی جم پل آدھی صدی سے زیادہ پرانی دوستیاں ❤️ گو کہ ناشتے میں حلوہ پوری چنے نہاری پاۓ اور چاۓ وہی سب کُچھ تھا جو میں بحریہ سے شہر جاکر کھاتا ہوں مگر آج افسروں نے ناشتہ یہاں رکھ لیا کیونکہ افسروں کی گاف تھڑے پر ٹکتی نہیں پ ک ل ہائجین ہوتے ہیں نا😜 #bahria_club #sunday

سنہ ۴۷ میں پنجاب کا بھارت سے علیحدہ ہو کر پاکستان پہ مسلط ہونا اصل سازش تھی، جس کے نتیجے میں اصل پاکستان، مشرقی پاکستان، کو بنگلہ دیش بننا پڑا، اور باقیماندہ حصہ میں کوئی ایک قومیت بھی پنجاب کے ساتھ رہنے کے لئیے تیار نہیں، پنجابی استعمار کیخلاف نفرت اتنی شدید ہے۔

@ReshamSaleem3 یہ ن لیگ گوجرانوالہ کی مردار سیاسی قیادت ہے جنہوں نے اس شہر کو ن لیگ کا قبرستان بنا کر چھوڑنا ہے پورا شہر کھود کر جہنم بنایا ہوا ہے پنجاب حکومت ہر مہینے پلین تبدیل کر دیتی ہے ۔نالاٸقیاں حکومت کی بگھت عوام رہی ہے


احسن چٹھا تم مجھے جتنی گالیاں دو گے میں تمہیں اتنی دعائیں دوں گا تم میری ماں بہن کو گالیاں دو گے میں اتنی تمہاری ماں بہن کی عزت کروں گا کیونکہ میرے نبی پاک نے وعدہ کیا کہ عاجزی سے اگر تمہارا کچھ جاتا ہے تو روز قیامت تمہیں میں واپس کر دوں گا






