TweetPK648

136.9K posts

TweetPK648

TweetPK648

@Tweetpk648

Katılım Mayıs 2013
1.4K Takip Edilen838 Takipçiler
TweetPK648 retweetledi
Noshi Gilani
Noshi Gilani@noshigilani·
🚨 ایم بی غالیباف، ایران کے پارلیمنٹ کے اسپیکر اور مذاکراتی وفد کے سربراہ: 🔸 ہم فوجی طاقت میں امریکہ سے زیادہ مضبوط نہیں ہیں، یہ ایک سادہ حقیقت ہے؛ واضح ہے کہ ان کے پاس ہم سے زیادہ پیسہ، سازوسامان اور وسائل ہیں، اور چونکہ انہوں نے دنیا بھر میں کئی ممالک پر حملے کیے ہیں اور جرائم کیے ہیں، اس لیے ان کے پاس ہم سے زیادہ تجربہ بھی ہے۔ 🔸 صہیونی حکومت، جو خطے میں امریکہ کی خادم اور ایجنٹ ہے، بھی بڑی طاقت کی حامل ہے۔ 🔸 بعض اوقات ہم اپنے عزیز عوام کو یہ کہتے سنتے ہیں کہ ہم نے انہیں تباہ کر دیا! ہم نے انہیں تباہ نہیں کیا۔ 🔸 لیکن ہم اس جنگ میں میدانِ جنگ کے فاتح ہیں۔ یقیناً سازوسامان، وسائل اور پیسہ جنگ اور فتح میں مؤثر ہوتے ہیں، لیکن ہمیشہ ایسا نہیں ہوتا۔ ہم نے ایک غیر متوازن (asymmetric) جنگ اس انداز میں لڑی کہ اپنی منصوبہ بندی اور تیاری کے ذریعے دشمن کو پسپا کر دیا۔ 🔸 دشمن کے پاس پیسہ اور وسائل تھے لیکن اس نے درست منصوبہ بندی کے ساتھ عمل نہیں کیا۔ وہ حکمتِ عملی میں غلطیاں کرتے ہیں؛ وہ ہمارے عوام کو سمجھنے میں بھی غلطی کرتے ہیں، بالکل اسی طرح جیسے وہ اپنی فوجی منصوبہ بندی میں غلطی کرتے ہیں۔ 🔸 امریکی حکومت دعویٰ کرتی ہے کہ “امریکہ سب سے پہلے”، لیکن عملی طور پر اس نے دکھایا ہے کہ “اسرائیل سب سے پہلے” ہے کیونکہ وہ فیصلے اسرائیل کی غلط معلومات کی بنیاد پر کرتی ہے۔ 🔸 بعض اوقات میں اپنے عزیز شہریوں اور حتیٰ کہ قومی میڈیا سے بھی سنتا ہوں کہ ہم نے ان کی تمام فوجی طاقت کو تباہ کر دیا ہے، اس لیے ہمیں آگے بڑھنا چاہیے اور باقی کو بھی تباہ کر دینا چاہیے اور مذاکرات نہیں کرنے چاہئیں۔ یہاں ہمیں توجہ دینی چاہیے: ہمیں میدانِ جنگ میں برتری حاصل ہے، اور اسی لیے ٹرمپ جنگ بندی کی درخواست کر رہا ہے @DropSiteNews @mb_ghalibaf
Drop Site@DropSiteNews

🚨 MB Ghalibaf, Iran’s Parliament Speaker and head of negotiating delegation: 🔸We are not stronger than the United States in military power, that is basic math; it is clear that they have more money, equipment, and resources, and because they have invaded many countries and committed crimes around the world, they have more experience than us. 🔸The Zionist regime, which is the servant and agent of the U.S. in the region, also possesses great power. 🔸Sometimes we hear our dear people say that we destroyed them! We did not destroy them. 🔸But we are the winners on the battlefield in this war. Certainly, equipment, resources, and money are effective in war and victory, but it is not always the case. We fought an asymmetric war in such a way that, through our own planning and preparedness, we repelled the enemy. 🔸The enemy had money and resources but did not act with proper planning. They make strategic mistakes; they err in understanding our people just as they do in their military planning. 🔸The U.S. government claims that America comes first, but in practice, it has shown that Israel comes first because it makes decisions based on Israel’s misinformation. 🔸Sometimes I hear from our dear citizens and even national media that we have destroyed all their military power, so we should advance and destroy the rest and not negotiate. Here we need to pay attention: we have an advantage on the battlefield, and that is why Trump is requesting a ceasefire. ▫️ @mb_ghalibaf

اردو
4
130
462
12.5K
TweetPK648 retweetledi
Ameer Abbas
Ameer Abbas@ameerabbas84·
Exactly. This is a gentleman thing to say atleast. We may disagree with a politician, his way of politics or way of governance but persecuting and incarcerating him is a terrible cycle we are witnessing in Pakistan. If IK had done something wrong, a due process should have been opted to convict him but here, a tailor-made system is installed through 26/27th amendment and other likewise legislations through a rubber stamp parliament.
Awais Saleem@awaissaleem77

Absolutely. Disagreement with IK’s politics doesn’t mean that whatever the current regime is doing to him or his party gets justified. That distinction is important.

English
4
58
284
5.6K
TweetPK648 retweetledi
DAUD KHAN
DAUD KHAN@KHAN278287·
💔 دل ہلا دینے والی داستان… یہ باپ پچھلے ڈیڑھ سال سے روز روتا ہے، انسٹاگرام پر پوسٹ کرتا ہے اپنی 16 سالہ بیٹی کی بازیابی کے لیے، جو ڈیڑھ سال سے قید ہے۔ میں نے پہلے بھی پوسٹ کی تھی، ہزاروں لوگوں نے اسے دیکھا، آواز اٹھائی، مگر اس شرمناک حکومت کو شرم نہ آئی۔ یہ ویڈیو کل کی ہے، جہاں باپ پھر رو رہا ہے… آخر مریم نواز ان مجرموں کو کیوں بچانا چاہتی ہے؟؟؟ کیوں، آخر کیوں؟ کون ہیں وہ؟ کہیں حکومت خود اس گند میں شامل تو نہیں؟؟؟
اردو
27
1.1K
1.4K
11.4K
TweetPK648 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
اوئے بے غیرت جرنیلا یہ ہوتی ہے پذیرائی
اردو
113
1.1K
5K
39K
TweetPK648 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
انصار عباسی ، عمر چیمہ ، سہیل وڑائچ اور تمام وغیرہ وغیرہ کو پاکستان کے اس روشن پہلو پر بھی بات کرنی چاہیے کہ جب ملک میں بے ضمیری اور ٹاوٹی سکہ رائج الوقت ہے ان حالات میں بھی پاکستان کے باشعور عوام اتنی بڑی تعداد میں فسطائیت کے خلاف نکلتے ہیں۔ یہ عوامی شعور دنیا بھر میں پاکستان کے مثبت امیج کا باعث ہے۔
اردو
19
209
764
6.3K
Farzana Saeed
Farzana Saeed@FarzanaSaeedPTI·
@enkidureborn @AAKLodi ہمیں نہ تو جلسے سے کچھ لینا دینا ہمیں عمران خان کی رہائی چاہیے اور اپ جانتے ھے اس طرح اپنے صوبے میں جلسہ کرنے سے کیا حاصل ہونا ھے الیکشن نہیں ہورہے تحریک شروع کرے اٹک پل بند کرے
اردو
2
13
38
372
TweetPK648 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
بائیکاٹ گروپ سے گزارش ہے کہ دل بڑا کریں اور تحریک انصاف کی کامیابی کا مزہ لیں۔ یہ جلسہ عمران خان ، تحریک انصاف اور آپکی کامیابی ہے۔ اتنے لوگ عمران خان کے لیے اور اسے قید کرنے والوں کے خلاف نکلے ہیں۔ وڑ گیا بائیکاٹ والوں سے گزارش ہے کہ دل چھوٹا نا کریں۔ اجتماعیت کو فروغ دیں۔ تنقید کرنے والے بھی وہی چاہتے ہیں جو آپ چاہتے ہیں۔
اردو
113
580
2.2K
19.6K
TweetPK648
TweetPK648@Tweetpk648·
@enkidureborn اللہ کا شکر ہے کہ جلسہ اچھا ہوا۔ یہ سب عمران خان کے چاہنے والے ہیں بائیکاٹ والے بھی عمران خان کی محبت میں ہی بائیکاٹ کا کہہ رہے تھے۔ یہ ان کی ہار نہیں۔
اردو
0
0
0
2
TweetPK648 retweetledi
Haider Ali
Haider Ali@Haider4PTI·
@enkidureborn " کچھ دن قبل میں نے عمران خان کو پیغام بھیجا کہ میں بھی تیار ہوں، قوم بھی تیار ہے ، آپ حکم کریں اگلے دن ہم اسلام آباد ہونگے۔ میرے لیڈر نے کہا ابھی میری کال کا انتظار کرو، لیکن دس دن کے اندر خیبرپختونخوا میں جلسہ کرو۔ یہ سب عمران خان کی وجہ سے آئے میری ذاتی کوئی حیثیت نہیں "
اردو
5
11
35
957
TweetPK648
TweetPK648@Tweetpk648·
@EconomicTimes @IronLady0012 People of Pakistan hate ASIM Munir. Trump and USA support for Military dictator of Pakistan is not making them any popular
English
0
0
0
7
TweetPK648
TweetPK648@Tweetpk648·
@enkidureborn عمران خان نے ٹائم دیا اور سوچا کہ شاید عاصم منیر بہتری لائے گا مگر جب عمران خان کو مکمل یقین ہو گیا کہ عاصم منیر ایک ذہنی مریض ہے تو اس کو یہی کہا جو وہ تھا۔ آپ نے بھی سہیل آفریدی کو فوری تنقید کے بجائے کچھ وقت اس کے اقدامات کو دیکھ کر فیصلہ قائم کرنے کا کہا
اردو
0
0
2
197
TweetPK648 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
آج مجھے بتایا جارہا ہے کہ میرا ریٹ لگ چکا ہے ایک اور الزام ہے کہ میں چاپلوس ہوں ، ایک جگہ باریک واردتیا بھی پایا گیا ہوں ایسے حالات میں اصولا زبان بند رکھنی چاہیے لیکن آج ہم کو آگ سے کھیلنا ہے۔ آپ سب سے پہلا سوال ہے کہ عمران خان نے پہلی مرتبہ عاصم منیر کا نام لیکر تنقید جیل جانے کے بعد کی اور اسے ذہنی مریض قید کاٹنے کے سوا سال بعد کہا، سوال ہے کیوں؟ دوسرا سوال ہے کہ عمران خان خود دو عدد لانگ مارچز لاتعداد بڑے بڑے جلسوں کے باوجود رجیم چینج سے لیکر گرفتاری تک حقیقی آزادی کیوں نہیں لے سکا؟ تیسرا سوال قیادت سے ہے اور بالکل درست ہے کہ جب عمران خان کی کسی سے ملاقات ہی نہیں ہوگی تو آپ کو احتجاج یا لانگ مارچ کی کال کیسے آئے گی؟ لہذا عوام کی یہ تنقید بالکل درست ہے کہ آپکی پہلی اور فی الفور کوشش عمران خان کی ملاقاتوں کی بحالی کی ہونی چاہیے۔ نوٹ ؛ پہلے دو سوالات کا جواب بغیر گالم گلوچ کے ، شکریہ۔
اردو
76
180
848
17.1K
TweetPK648
TweetPK648@Tweetpk648·
@enkidureborn عمران خان بھی فرشتہ نہیں، ان کی پہاڑ جیسی غلطیاں ہیں فوج پر اعتبار ، جرنیلوں کو پاکستان کا وفادار سمجھنا ایسی ہی غلطی ہے۔ پہلے باجوہ پر اعتبار کیا کہ وہ پاکستان کو نقصان پہنچانے والے شریف زرداری مافیا کو اقتدار نہیں دے گا۔ پھر عاصم منیر پر اعتبار کیا کہ وہ بانوے سے بہتر نکلے گا
اردو
0
1
1
45
TweetPK648
TweetPK648@Tweetpk648·
عمران خان کی طرح بہت اچھے بہادر لوگ، مسلمان ملکوں میں ہوں ہی ضائع کر دیئے جاتے ہیں۔ ایسی ہی ایک مثال مہدی برکہ کی ہے جو مراکش کو آذاد کروانے والے انقلابی لیڈر تھے فرانس، مراکو اور اسرائیل کی خفیہ ایجنسیوں نے مل کر انہیں 1965 میں پیرس سے اغواہ کیا اس کے بعد آج تک لاپتہ ہیں
TweetPK648 tweet media
اردو
0
0
0
5
TweetPK648
TweetPK648@Tweetpk648·
@Thinkwiseeee @enkidureborn کیونکہ بار بار ماشل کا لگے، اس لیئے جہاں ائیر فورس کے جونیر افسران تو محفوظ رہے، مگر ائر فورس کےاعلی افسران پر اس کا اثر ہوا۔ وہی سب کچھ جو فوج میں ہوتا ہے، تھوڑا کم مگر ائیر فورس میں بھی ہو رہا ہے۔
اردو
0
0
0
2
Save Imran Khan
Save Imran Khan@Thinkwiseeee·
@enkidureborn ایسا صرف پاکستانی فوج ہی میں زیادہ ہوتا ہے یا پھر ہر فوجی کا یہ ہی حال ہے؟ ایئرفورس کے جوان بھی ایسے ہی ہوتے ہیں کیا؟ کہیں کوئی فرق؟ یا سب ماہواری ہپناٹائزیڈ ہیں؟
اردو
6
5
20
2.1K
TweetPK648 retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
شاہ دولہ کے دربار میں لوہے کے مٹکے سروں پر باندھ کر بچوں کو مفلوج کردیا جاتا ہے۔ پھر ان سے ساری زندگی بھیک منگوائی جاتی ہے۔ فوج میں لوہے کے مٹکے کا کردار کاکول ادا کرتا ہے۔ پھر انہیں چھاونیوں میں عام انسانوں سے دور رکھا جاتا ہے۔ وہاں انکے اوپر بھی چوہے ہوتے ہیں نیچے بھی چوہے۔ یوں پھر یہ والے چوہے بھی دماغی طور پر مفلوج ہوجاتے ہیں۔ کیونکہ ساری زندگی لوہے کا فوجی مٹکا ان کے سروں کیساتھ بندھا رہتا ہے۔ جو انہیں دنیا و مافیہا سے بے خبر کردیتا ہے۔ فوج کا کوئی افسر حاضر سروس یا ریٹائرڈ دس منٹ سے زیادہ کسی بھی گفتگو میں نارمل انسان برداشت ہی نہیں کرسکتا۔ آزمائش شرط ہے۔
اردو
136
1.3K
3.5K
139.7K
TweetPK648
TweetPK648@Tweetpk648·
@Thinkwiseeee @enkidureborn ائیر فورس بہتر اس لیئے تھی کہ آزادی کے وقت پاکستان کے حصہ میں ائیر فورس آئی ہی نہیں اس لیئے آغاز صفر سے کیا ائیر مارشل اصغر خان نے ایک فلائنگ کلب کو ائیر فورس بنا ڈالا یہاں میرٹ کا نظام لائے۔ اس پروفیشنل فورس کے دو تین سربراہ ایسے آئے جنہوں نے پروفیشنلزم کو نقصان پہنچایا۔
اردو
0
0
0
5
TweetPK648
TweetPK648@Tweetpk648·
@enkidureborn @Aakbar84 پرانے زمانوں میں پھر بھی فوج میں کوئی اکا دکا پڑھا لکھا شخص پنپ جاتا تھا، اسے برداشت کر لیا جاتا تھا۔ چنانچہ کوئی دو چار مصنف اور ادب وغیرہ سے دلچسپی والے لوگ بھی گزرے ہیں مگر جیسے جیسے فوج نے معاشرے کو تنزلی کا شکار کیا۔ فوج کا اپنا میعار اس سے بھی دس گنا زیادہ گر گیا
اردو
0
0
0
3
TweetPK648
TweetPK648@Tweetpk648·
@AhmadFarhadReal @Shani_121212 "خصیہ بردار" ، واہ جناب ، آپ نے فوجی و حکومتی ٹٹو صحافیوں کے لیئے کس اچھے نام سے پکارا ہے
اردو
0
1
1
4
Ahmad Farhad
Ahmad Farhad@AhmadFarhadReal·
اب جب ایران مذاکرات کے نام پر امریکا کی بدمعاشی اور حد سے زیادہ مطالبات کے سامنے سرنڈر نہیں کر رہا تو اسٹیبلشمنٹ نے پھر اپنے خصیہ بردار ایران پر کھول دیے ہیں کہ ایران ہٹ دھرمی کر رہا ہے اور بات نہیں مان رہا۔کچھ مقامی ارسطو ایران کو جاپان اور افغانستان کی مثالیں دیتے پھر رہے ہیں۔حیرت امریکا کے پاگل پن پر نہیں ہمارے کرائے کے عسکری ٹٹووں پر ہے کہ ان سے عنایات کے عوض کیا کچھ کروایا جا رہا ہے۔
اردو
41
846
3.2K
34.4K