Syed Ali Hameed

3.8K posts

Syed Ali Hameed banner
Syed Ali Hameed

Syed Ali Hameed

@TweetsSAH

PEACE, P/CVE Expert, Founder PeaceWithoutBorders, ShaoorFoundation, https://t.co/3ESXXPbs4P , https://t.co/2O4mmVUa90 & many-P.S I wish I had time for twitter like good old days.

Punjab, Pakistan Katılım Eylül 2012
10.4K Takip Edilen64.2K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Syed Ali Hameed
Syed Ali Hameed@TweetsSAH·
I used to be super active in days of cyber activism. All those like, quotes and retweets were very reassuring but then I dived into the world that needs my presence both physical and mental and that occupied the whole time, including my Twitter Days of Glory! Call/email if you need me.
English
2
1
5
693
Syed Ali Hameed retweetledi
Sana Bucha
Sana Bucha@sanabucha·
یہ سندھ پولیس ہے جو روماسا جامی کو پرامن احتجاج کی سزا دے رہی ہے۔یہاں اس پارٹی کی حکومت ہے جو ہر انتخابی مہم پہ اپنی خواتین پہ پولیس تشدد کی پرانی تصاویر دکھاتے ہیں۔ کل صبح صوبائی حکومت کہے گی کہ ہم خواتین کا احترام کرتے ہیں اس لئے یہ تشدد خواتین اہلکاروں کے ذریعے کروایا یے۔
Sana Bucha tweet media
اردو
85
577
2.1K
35.2K
Syed Ali Hameed
Syed Ali Hameed@TweetsSAH·
نہ مذہب کا چورن لوگوں کو اکٹھا رکھ سکتا ہے نہ استحصالی قوتوں سے نفرت کا مستقل منجن ! حتمی جڑت بنیادی انسانی حقوق کی تعظیم اور وسائل و مواقع کی منصفانہ تقسیم سے ہی ممکن ہے۔ #بنگلہ_دیش
اردو
0
0
1
174
Syed Ali Hameed retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
ایک خاتون کو صرف اس لئیے سپریم کورٹ کے کٹہرے میں کھڑا ہونا پڑا کہ اسکا شوھر ایک جج تھا آسمان پر بیٹھے جن ججوں کے سامنے وہ کٹہرے میں کھڑی اوپر دیکھتے اپنا کیس لڑ رہی تھی آج وہ جج زمین پر بیٹھے تھے اور وہ خاتون آسمان سے انھیں جھانک رہی تھی۔ سرینا عیسی کا حلف برداری کے دوران سٹیج پر موجود ہونا تاریخ کا ایک “شارٹ اور سویٹ” انتقام تھا اُن برادرانِ یوسف جیسے برادر ججوں، اسٹیبلشمنٹ، عمران خان اور میڈیا کے اُن ٹاؤٹوں سے جنھوں نے جسٹس عیسی اور انکی اہلیہ کیخلاف میڈیا ٹرائل کیا اور ناکام ہوئے۔ سرینا عیسی کی سٹیج پر موجودگی پاکستان کی کروڑوں خواتین کی جدوجہد کو بھی ایک خراجِ عقیدت ہے جو اپنے حق اور اپنے شریکِ حیات کی خاطر ہر قسم کی قربانی کے لئیے تیار رہتی ہیں۔
Matiullah Jan tweet media
اردو
2.7K
3.1K
12K
572.9K
Syed Ali Hameed
Syed Ali Hameed@TweetsSAH·
ننھے عمار فاروق کی تصاویر دل چیرتی ہیں، کوئی کیا لکھ رہا ہے تو کوئی کیا ! کوئی مستند یا بڑا صحافی کیوں اس پر کوئی پروگرام نہیں کر رہا، میں تو یُو ٹیوب ڈھونڈ ڈھونڈ تھکا۔ کوئی جید صحافی ولاگ کیوں نہیں بنا رہا؟ کیا واقعی اس بچے کا قصور یہ تھا کہ اس کا باپ پی ٹی آئی کا ٹکٹ ہولڈر تھا اور وہ فلم جسے آپ سانحہ ۹ مئ کہتے ہیں، اس میں شامل تھا؟ کیا اسی جرم کی پاداش میں اس معصوم کی جان گئی؟ وال بھری ہے، سیاسی پوزیشننگ والوں کو سند کی پرواہ نہیں، مخالفین کو سچ کی تلاش نہیں۔ انسانی حقوق والوں کا کوئی مطالبہ، کوئی تفتیش؟ #JusticeforAmmar
اردو
0
1
2
646
Syed Ali Hameed
Syed Ali Hameed@TweetsSAH·
Greetings everyone. We have 8 amazing vacancies available at Shaoor Foundation for Education and Awareness (@ShaoorF) This is your chance to become part of the team that does wonders! Apply today and become the part of positive change you wish to see. For all positions and details, click here: sfea.pk/category/caree… Deadline: 18th Sep, 2023 Please share this in your circle.
English
2
1
5
983
Syed Ali Hameed retweetledi
Dr. Arif Alvi
Dr. Arif Alvi@ArifAlvi·
As God is my witness, I did not sign Official Secrets Amendment Bill 2023 & Pakistan Army Amendment Bill 2023 as I disagreed with these laws. I asked my staff to return the bills unsigned within stipulated time to make them ineffective. I confirmed from them many times that whether they have been returned & was assured that they were. However I have found out today that my staff undermined my will and command. As Allah knows all, He will forgive IA. But I ask forgiveness from those who will be effected.
English
11.3K
37K
86.8K
16.8M
Syed Ali Hameed retweetledi
Dr. Arif Alvi
Dr. Arif Alvi@ArifAlvi·
میں اللّٰہ کو گواہ بنا کر کہتا ہوں کہ میں نے آفیشل سیکرٹس ترمیمی بل 2023 اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 پر دستخط نہیں کیے کیونکہ میں ان قوانین سے متفق نہیں تھا۔ میں نے اپنے عملے سے کہا کہ وہ بغیر دستخط شدہ بلوں کو مقررہ وقت کے اندر واپس کر دیں تاکہ انہیں غیر موثر بنایا جا سکے۔ میں نے ان سے کئی بار تصدیق کی کہ آیا وہ واپس جا چکے ہیں اور مجھے یقین دلایا گیا کہ وہ جا چکے ہیں۔ تاہم مجھے آج پتہ چلا کہ میرا عملہ میری مرضی اور حکم کے خلاف گیا۔ اللہ سب جانتا ہے، وہ انشاء اللہ معاف کر دے گا۔ لیکن میں ان لوگوں سے معافی مانگتا ہوں جو اس سے متاثر ہوں گے۔
اردو
13.1K
44K
104.3K
6.7M
Syed Ali Hameed
Syed Ali Hameed@TweetsSAH·
نواز شریف کی اقامے پر گرفتاری ایک عدالتی ڈرامہ تھا۔ عمران خان کی توشہ خانہ کیس میں گرفتاری ایک عدالتی فراڈ ہے۔ مستقبل میں بلاول ایسے ہی گرفتار ہوگا، وہ بھی عدالتی تھیٹر ہوگا۔ سیکھیں کچھ! اسٹیبلشمنٹ اپنے سویلین چمچوں کے ذریعے یہ کراتی رہی، کراتی رہے گی۔ آج خوش ہونے والے، کل روئیں گے۔ #ImranKhan
اردو
1
0
2
616
Syed Ali Hameed
Syed Ali Hameed@TweetsSAH·
@RShahzaddk Such a low life post. That’s not the way to protest. You only want to increase your reach, that’s it.
English
0
0
5
4.5K
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ ہے وہ ڈائن اس جج کی بیوی سومیا عاصم اس کا تعلق گھکڑ سے ہے یہ گجرانوالہ میں نیشنل سائنس کالج میں ٹیچر تھی فیس بک پر ایکٹو تھی بہت فخر سے پوسٹیں لگاتی مگر اس واقعہ کے بعد یہ اکاونٹ ڈلیٹ کر گئ مگر اللہ نے بے نقاب کرنا تھا اس لیے بچ نہی سکی یہ تحریک انصاف کی سپورٹر اور فیس بک پر انہی کے لیے لکھتی تھی وہ اکاونٹ ڈلیٹ کر گی ان تصویروں کو ہر طرف وائرل کر دیں یہ اور اس کے بچے سب شریک تھے اس ظلم میں
پروفیسر@Professor_1711

اردو
482
3.2K
4.5K
456.3K
Syed Ali Hameed
Syed Ali Hameed@TweetsSAH·
Absolutely thrilled and excited to be among this prestigious panel to talk about something that’s very close to my heart! See you at Marriott, Islamabad tomorrow. P.s This session will take place at Kohinoor Hall, 3:00pm @PlanComPakistan
Syed Ali Hameed tweet media
English
1
0
7
535
Syed Ali Hameed retweetledi
Islamabad Police
Islamabad Police@ICT_Police·
شہریوں کیلئے اہم اطلاع سادہ کپڑوں میں ملبوس کسی شخص کو تلاشی مت دیں۔ ایسے کسی بھی شخص کے روکنے پر نہ رکیں۔ پولیس اہلکار ہمیشہ یونیفارم میں ملبوس ہوں گے اور پولیس کی گاڑی یا موٹرسائیکل پر ہوں گے۔ بغیر یونیفارم اگر کوئی شخص آپکو روکے، تلاشی لے یا کوئی مشکوک حرکت کرتا نظر آئے تو فوراً پکار-15 پر اطلاع کریں #ICTP #OPS #Islamabad #Police
اردو
994
1.2K
4K
1.1M
Syed Ali Hameed retweetledi
Sabookh Syed | Journalist
Sabookh Syed | Journalist@SaboohSyed·
گذشتہ برس ٹویٹ کی تھی جس پر ڈپٹی کمشنر اسلام آبادنے ایکشن لیکر پانی کے قدرتی رستےپر قبضہ کی گئی دیوار گرائی۔اب دوبارہ نالے کی زمین قبضہ کر کے دیوار بنا دی گئی ہے۔ڈپٹی کمشنر صاحب یہ لوگ قانون سے ماورا کیسے ہوگئے؟۔ ان کے خلاف کارروائی کیوں نہیں ہوتی ۔@dcislamabad @CDAthecapital
Sabookh Syed | Journalist@SaboohSyed

قبضہ مافیاپانی کے قدرتی راستوں پر قبضہ کر رہا ہے جبکہ اسلام آباد انتظامیہ اور سی ڈی اے نے غفلت کی چادر اوڑھ رکھی ہے.انتظامیہ اس وقت جاگتی ہےجب پانی سرسےگزرجاتا ہے۔پورے ملک میں یہی صورتحال ہے۔انتظامیہ کب جاگے کی اورصحافی ان موضوعات پر کب لکھیں گے۔ @dcislamabad @CDAthecapital

اردو
27
711
1.4K
265.2K
Syed Ali Hameed
Syed Ali Hameed@TweetsSAH·
انسانی سمگلروں کو نہ ڈھونڈیں، وہ تو اپنا کام ٹھیک کر رہے ہیں۔ ان حرام خوروں کو ڈھونڈیں جو اپنا کام نہیں کر رہے، سرکاری مراعات بھی ہڑپ کر جاتے ہیں اور جن کو ایجنٹ رشوت میں حصہ دار بناتے ہیں۔ #GreeceBoatDisaster
اردو
0
1
2
211
Syed Ali Hameed
Syed Ali Hameed@TweetsSAH·
سوال یہ نہیں ہے کہ ڈوبنے والے بیس پچیس لاکھ روپے دے کے موت کی کشتی میں کیوں سوار ہوئے۔ نہ ہی یہ بحث بنتی ہے کہ ان پیسوں سے یہاں کوئی چھوٹا سا کاروبار کرلیتے وغیرہ۔ یہ اسی طرح کے گمراہ کن بحث اصل مسئلے کی سنجیدگی کو کم کرنے کے لئے کئے جاتے ہیں جیسے لاپتہ افراد کے بارے میں اب تک کہا جاتارہا ہے کہ کچھ تو ضرورکیا ہوگا۔ اس موقع پر ارباب اختیار سے جو سوال بنتا ہے وہ یہ ہے کہ انسانی سمگلنگ کو روکنے کے لئے ٹیکس کے پیسوں سے جو درجنوں ادارے بنائے گئے ہیں انکی موجودگی میں ہر سال ہزاروں لوگ یہاں سے اتنی آسانی سے کس طرح سمگل ہوجاتے ہیں۔ انٹیل جنس /قانون نافذ کرنے والےیہ سارے ادارےانسانی سمگلروں کے نیٹ ورک ڈھونڈنے/توڑنے میں ابھی تک کیوں ناکام ہیں۔ جس عوام کے پیسوں سے یہ ادارے چلتے پیں کیوں اتنی اسانی سے ان غریب ٹیکس پئیرز کو موت کے منہ میں جانے دیتے ہیں؟ #HumanTraffickers #asktherightquestions منان مہمند
Syed Ali Hameed tweet media
اردو
0
0
4
443