Umar Azad Butt

10.2K posts

Umar Azad Butt banner
Umar Azad Butt

Umar Azad Butt

@UAButt01

Reporter to Samaa Tv

Katılım Şubat 2019
2K Takip Edilen1.5K Takipçiler
Umar Azad Butt retweetledi
Yasir Hakeem
Yasir Hakeem@mughal207·
روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والی اس خبر کو پڑھیں،یہ ملک کی وہ جیل ہے جو حساس ترین سمجھی جاتی ہے،لیکن یہاں پر خرد برد بھی اتنی ہی صفائی سے جاری ہے،مافیا اتنا طاقتور ہے کہ انکوائری بھی نہیں ہونے دے رہا،اگر انکوائری ہوئی تو اسکا بھی وہی حال ہو گا جو ملاقاتیوں سے پیسے وصول کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کئے گئے ملازمین کی انکوائری کا کیا گیا،زیادہ سے زیادہ کسی چھوٹے سکیل کے ملازم کو قربانی کا بکرا بنا دیا جائے گا،اور افسر شاہی کو کلین چٹ دے دی جائے گی۔۔۔۔۔
Yasir Hakeem tweet media
اردو
1
7
10
823
Umar Azad Butt
Umar Azad Butt@UAButt01·
بہادر بیٹی اپنے باپ کی حفاظت کرتے ہوے
اردو
0
2
6
44
Umar Azad Butt
Umar Azad Butt@UAButt01·
12 کے قریب گاڑیوں کا قافلہ عمران خان کو لے کر پمز ہسپتال پہنچا جہاں عمران خان کو دوسرا انجیکشن لگایا گیا جس کے بعد دوبارہ انھیں پمز ہسپتال سے اڈیالہ جیل واپس لے جایا گیا
اردو
0
1
0
23
Umar Azad Butt
Umar Azad Butt@UAButt01·
آج 24 تاریخ ہو گئی لیکن گوجرخان ٹی ایچ کیو میں ابھی تک پارکنگ کی پرچی چل رہی ہے اسے سی ایم پنجاب کے اعلان کے بعد بھی ختم نہ کیا جا سکا @CMComplaintCell @MaryamNSharif @SaimaFarooq
Umar Azad Butt tweet media
اردو
0
0
0
40
Umar Azad Butt
Umar Azad Butt@UAButt01·
گوجرخان پوسٹ آفس کے ساتھ گلی کے مین ہول میں دو فرد گر چکے ہیں اس کو مکمل مرمت کیا جائے @CMComplaintCell @SaimaFarooq
Umar Azad Butt tweet mediaUmar Azad Butt tweet media
اردو
0
0
0
33
Umar Azad Butt
Umar Azad Butt@UAButt01·
کے بالمقابل واقع ہے۔ مصروف ترین شاہراہ ہونے کے باعث یہاں دن رات ٹریفک کا دباؤ رہتا ہے، جبکہ کھلا مین ہول موٹر سائیکل سواروں، گاڑیوں اور پیدل چلنے والوں کے لیے شدید خطرہ بن چکا ہے۔ @MaryamNSharif @AzmaBokhariPMLN @DCRawalpindi
اردو
0
0
0
7
Umar Azad Butt
Umar Azad Butt@UAButt01·
گوجرخان سرکل مندرہ مین جی ٹی روڈ (ٹھنڈی سڑک) پر انتظامیہ کی سنگین غفلت سامنے آ گئی۔ کافی عرصہ قبل بنائے گئے مین ہول پر تاحال ڈھکن نصب نہیں کیا جا سکا، جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ کھلا مین ہول بری امام ٹینٹ سروس کے سامنے، این ایل سی (NLC)
اردو
1
0
0
29
Umar Azad Butt
Umar Azad Butt@UAButt01·
گوجرخان پولیس چوکی قاضیاں کے علاقے موہڑہ بھٹیاں کے قریب 04 ملزمان کا نوجوان پر جسمانی تشدد، ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر وائرل کردی، گوجرخان پولیس نے مقدمہ درج کر لیا @RwpPolice @ia_rajpoot @mughal207
اردو
0
0
0
25
Umar Azad Butt
Umar Azad Butt@UAButt01·
فلیڈ مارشل حافظ عاصم منیر کا لیبیا میں پروٹوکول چیک کریں ۔ می کی جنگ کے بعد دنیا ہمیں قدر کی نگاہ سے دیکھتی ہے پاکستان نے سفارتی محاز پے بھی اپنا لوہا منوایا یقین جانیں
اردو
0
0
1
17
Umar Azad Butt
Umar Azad Butt@UAButt01·
پولیس کسٹڈی میں بیوی اور بیٹی کے قتل میں ڈی ایس پی عثمان حیدر عدالت میں پیشی کے دوران، چہرے پر سیاہ کپڑا اور ہاتھوں میں ہھتکڑی صبح کے تخت نشیں شام کو مجرم ٹھہرے ہم نے پل بھر میں نصیبوں کو بدلتے دیکھا۔
اردو
0
0
0
22
Umar Azad Butt
Umar Azad Butt@UAButt01·
وفاقی وزیر علیم خان اور سینیٹر پلوشہ خان کی کمیٹی اجلاس میں شدید جھڑپ ! ہم اس لیول پر گرنا نہیں چاہتے جس لیول پر یہ گرتے ہیں، ہم نے ذات پر بات کی تو اِن کا جواب نہیں نکلے گا، علیم خان ہم اس سے بھی برا کریں گے، آپ کیا کرینگے؟ پلوشہ خان
اردو
0
0
1
2
Umar Azad Butt
Umar Azad Butt@UAButt01·
وزیراعلی پنجاب سے گذارش ہے کہ تحصیل گوجرخان میں 5/6 اکتوبر کو آنے والی الیکٹرک بسیں تاحال روڈ پر نہ چل سکیں اس کو جلد سے جلد چلایا جائے تاکہ گوجرخان کی عوام بھی مستفید ہو۔سکے @MaryamNSharif @CMpunjabMNS @CMPUNJABSMT
Umar Azad Butt tweet media
اردو
0
0
1
10
Umar Azad Butt
Umar Azad Butt@UAButt01·
اسلام علیکم آئیسکو ڈویژن مندرہ سب ڈویژن سکھو فیڈر بھنگالی کل شام 5 بجے طوفان آندھی کے باعث لائٹ گئی تاحال واپس نہ آئی عوام پریشان کوئی پرسان حال نہیں @IESCO_Official @iesco @MoWP15 @Official_PetDiv
اردو
0
0
0
27
Umar Azad Butt retweetledi
Israr Ahmed Rajpoot
Israr Ahmed Rajpoot@ia_rajpoot·
#یاد #ماضی #عذاب #ہے #یا #رب ماضی میں غیر قانونی بلیو ورلڈ سٹی @blueworldcity01 کے ڈائریکٹر/حال @pmln_org کے ایم پی اے چوھدری نعیم اعجاز نے کیسے @SunoTvOfficial کے سی ای او/جعلی خلیفہ چودھری سعد نزیر ساتھ ملکر سابق اے ایس پی صدر سرکل سعود خان (جوکہ آجکل ایس پی پروموٹ ہو چکے) کے قتل کا چونترہ چکری میں مبینہ پلان تیار کیا تھا۔۔۔۔۔۔ ان کی آڈیو سنی بھی جاسکتی ہیں اور فرانزک بھی کروائی جاسکتی سی ایم پنجاب @MaryamNSharif , آئی جی @OfficialDPRPP ڈاکٹر عثمان انور، @Rporwp بابر سرفراز الپا، سی پی او @RwpPolice جناب @HamdaniPSP ، وزیر اعظم پاکستان @CMShehbaz اور سب سے بڑھ کر آرمی چیف/فیلڈ مارشل @OfficialDGISPR خود سن سکتے یہ آڈیو لیکس جس میں چوھدری نعیم اعجاز کھلم کھلا @OfficialDPRPP کے ایک باوردی پولیس افسر کو قتل کرنے کی پلاننگ کر رہا کہاں سو رہے تھے خفیہ ادارے اور پنجاب پولیس کی سپیشل برانچ کہ ایسے ظالم و کرمنل شخص کو نہ صرف ن لیگ کا ٹکٹ ملا بلکہ اسکو ایم پی اے بنا کر License To Kill دیا گیا اور آج اسی کے مبینہ حکم پر نہ صرف سہال میں چوھدری حسنین کو قتل کر دیا گیا بلکہ اس سے قبل وحید و بابو لوہار ساتھ ملکر اس نے ان گنت گارڈز کو مار کر انکی اجتماعی قبریں بنوائی بلیو ورلڈ سٹی میں۔۔۔۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ @RwpPolice کیسے دو زیر حراست ملزمان کی مدد سے ان گمنام قبروں کو تلاش کرتی۔۔۔۔
اردو
1
1
3
1.3K
Umar Azad Butt retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
ایک ایسا ایم پی اے پوری تحریک انصاف میں ڈھونڈ کر دکھادیں۔
اردو
8
37
154
2K