🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰

7.2K posts

🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰 banner
🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰

🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰

@UMAIROFFICIAL1

إذا ضاقت بِكَ الأبوابُ أرضًا 🌹فبَابُ اللّٰـهِ دومًا لا يَضيقُ

پاکستان زندہ باد Katılım Ocak 2016
612 Takip Edilen590 Takipçiler
🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Mohsinofficial
Mohsinofficial@mohsinjutt838·
الحمدللہ میری ساری ٹیم کے اچھے Payout آئے ہیں.. اگر آپ میری ٹیم کا حصہ بننا چاہتے ہیں اور X سے کمانا چاہتے ہیں تو.. 1۔ مجھے فالو کریں.. 2۔ اس پوسٹ کو Repost کریں 3۔ کمنٹس میں X لکھ دیں. میں خود اپ کو میسج کروں گا ان باکس میں 390:$ 335:$ 309:$ 276:$ 250:$ 224:$ 155:$ 112 :$ 109:$ 96 :$ 88 :$ 65 :$ 36 :$
اردو
3.2K
1.6K
2.2K
183.9K
🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Naheed
Naheed@Hamra__zz·
﷽ ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ Surat No 29 سورة العنكبوت آیت 4 اَمۡ حَسِبَ الَّذِیۡنَ یَعۡمَلُوۡنَ السَّیِّاٰتِ اَنۡ یَّسۡبِقُوۡنَا ؕ سَآءَ مَا یَحۡکُمُوۡنَ ﴿۴﴾ 🌹 ﷺ @Sufia__J @attock_k @UMAIROFFICIAL1 @Shining_PAK_B @Mudassar_Voice
فارسی
1
4
4
60
🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Naheed
Naheed@Hamra__zz·
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ #سیرتِ_صحابہ_رضی_اللہ_عنہم 🌹 💞... 🌹... 🌹... 🌹... 💞 اَللَّهُمَّ صَلِّ علىٰ نَبِيِّنَا مُحَمَّدٍ وَعَلىٰ آلِهِ وَصَحْبِهِ وَسَلِّمْ تَسْلِيمًا كَثِيرًا @Sufia__J @attock_k @UMAIROFFICIAL1 @Shining_PAK_B @Mudassar_Voice @Jani_1s @RanaSae65868932
العربية
1
6
7
174
🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Naheed
Naheed@Hamra__zz·
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ سیشن #سیرت_النبیﷺ🌹 جب رسول اللہ ﷺّ احزاب اور قریظہ کی جنگوں سے فارغ ہوگئے۔اور جنگی مجرمین سے نمٹ چکے توان قبائل اور اعراب کےخلاف تادیبی حملے شروع کئےجو امن وسلامتی کی راہ میں سنگ گراں بنے ہوئےتھے @Sufia__J @attock_k @UMAIROFFICIAL1 @Shining_PAK_B
اردو
1
5
3
39
🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Naheed
Naheed@Hamra__zz·
#خاتم_النبیین_محمدﷺّ سیشن #سیرت_النبیﷺ 🌹 ایک آدمی نےابھی مجھےاس کمرےمیں تلوار ماری ہے۔عبداللہ بن عتیک رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ اب میں نےایک زور دار ضرب لگائی جس سےوہ خون میں لت پت ہوگیا ♡םבםבﷺ♡ @Sufia__J @attock_k75083 @UMAIROFFICIAL1 @Shining_PAK_B @Mudassar_Voice
اردو
1
3
2
33
🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Naheed
Naheed@Hamra__zz·
⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ پر درود و سلام ⁧#درود_وقرآن⁩ سورة فاطر Ayat No 36 بقیہ ترجمہ اور نہ ان سے دوزخ کا عذاب ہلکا کیا جائے گا ہر ناشکرے کافر کو ہم ایسی ہی سزا دیتے ہیں 🌹 الھم اجرنا من النار @Sufia__J @attock_k75083 @UMAIROFFICIAL1 @Shining_PAK_B @Mudassar_Voice
اردو
1
6
5
60
🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Naheed
Naheed@Hamra__zz·
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 ⁧#خاتم_النبیین_محمدﷺ⁩ ⁧#درود_وسلام⁩ الله کریم ہمارےہر غم کو خوشی میں ہر دکھ کو سکھ میں ہر گناہ کو نیکی میں بدل دیں اور ہماری ہر دعا ہر تمنا اپنی رضا سےپوری فرمادیجئے آمین @Sufia__J @attock_k75083 @UMAIROFFICIAL1 @Shining_PAK_B
اردو
6
3
4
85
🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Sarah Khan 🇵🇰
Sarah Khan 🇵🇰@sarakhanjadoon·
Even animals stand in solidarity with their own kind & these hypocrites. Muslim world don't have an ounce of dignity. I'm pleading with the Islamic world to rise up & save the innocent #Palestinians from the oppression of #Israel . #طوفان_الاقصى_ @oicarabic #GazaUnderaAttack
Sarah Khan 🇵🇰 tweet media
English
0
4
4
223
🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
PAK🇧🇩🇵🇰عرفان اللہ🇸🇦🇵🇰
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ #القران_الكريم فرمایا اے آدم ! انھیں ان کے نام بتا، تو جب اس نے انھیں ان کے نام بتا دیے، فرمایا کیا میں نے تم سے نہیں کہا تھا کہ بیشک میں آسمانوں اور زمین کی پوشیدہ چیزیں جانتا ہوں ... #فروغ_اردو
PAK🇧🇩🇵🇰عرفان اللہ🇸🇦🇵🇰 tweet media
اردو
1
4
3
54
🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
PAK🇧🇩🇵🇰عرفان اللہ🇸🇦🇵🇰
#خاتم_النبیین_محمّدﷺّ اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ #القران_الكريم بیشک اللہ اس سے نہیں شرماتا کہ کوئی بھی مثال بیان کرے، مچھر کی ہو پھر اس کی جو اس سے اوپر ہے، پس لیکن وہ لوگ جو ایمان لائے سو جانتےہیں کہ بیشک ان کے رب کی طرف سے حق ہے اور رہے #فروغ_اردو
PAK🇧🇩🇵🇰عرفان اللہ🇸🇦🇵🇰 tweet media
اردو
3
2
5
29
🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰
﷽ السلام عليكم ورحمة الله وبركاته 🌹 #خاتم_النبیین_محمدﷺّ #درود_وسلام یارب العالمین ہمیں تقوی عطاکریں ہمیں بخش دیں ہم پر رحم فرمائیں ہمیں قرآن سےجوڑے رکھیں ہمیں صالحین کاساتھ عطاکریں ہماری قبروں کومنور کردیں ہم سےراضی ہو جائیں،آمین #اثاثہ_اردو @gujjarii_ @Hamra__zz
🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰 tweet media
اردو
0
5
6
100
🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Muhammad Abdullah
Muhammad Abdullah@imMAbdullah_·
لَقَدْ كَانَ لَكُمْ فِي رَسُولِ اللَّهِ أَسْوَةٌ حَسَنَةٌ لِمَنْ كَانَ يَرْجُو اللَّهَ وَالْيَوْمَ الْآخِرَ وَذَكَرَ اللَّهَ كَثِيرًا "یقیناً تمہارے ہر اس شخص کے لیے اللہ کے رسول یا ان میں بہترین اسوہ ہے جو اللہ اور روز آخرت کی اُمید رکھتا ہو اور اللہ کو بکثرت یاد کرتا ہو۔"
اردو
1
8
21
446
🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
Hafiz Hisham Elahi Zaheer@hishamelahi·
پاکستان میں دہشت گردی اور غنڈہ گردی کیسے رک سکتی ہے ؟؟؟؟ کنفرم مشکوک آدمی کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا گیا جس نے ریکی کا اعتراف کیا ویڈیو کا اعتراف کیا اور جس وقت پولیس اسکو لینے آئی اسی وقت متعلقہ افسران کا رویہ مسجد کے قاری اور عالم دین سے آپ دیکھ لیں اسکو دھکے مارے جا رہے ہیں کس اصول پر؟؟؟ پھر جس کو مشکوک سمجھ کر پکڑا گیا اسکی خاطر تواضع اور جاتے ہی اسے کلین چٹ دے دی گئی اور پولیس اسکو اچھی طرح جانتی پہچانتی تھی جبکہ میری مسجد کے ملازم کو ہتھکڑیاں لگا دی گئیں کہ آپ نے بندہ کیوں پکڑا ہے آپ پر کیس بنتا ہے بندہ پکڑنے کا اس سارے کیس کے پیچھے جو پولیس افسر ہے آہستہ آہستہ ہر بات کو منظر عام پر لایا جائے گا مشکوک آدمی والا معاملہ اب بعد کا ہے پہلے اس معاملے کو حل کریں کہ پولیس کے کس افسر نے ون فائیو کے کال پر آنے والی پولیس کو یہ آرڈر کیا کہ مسجد کے عملے کو دھکے دو اور مشکوک آدمی کو پکڑنے والے کو ساتھ پکڑ کر لاو یہاں سے ہی بد نیتی کا آغاز اور پڑی پلانڈ وقوعہ ثابت ہو رہا ہے اور متعلقہ پولیس اس شخص کی مکمل پشت پناہی کررہی ہے اگر ایک ملک گیر جماعت کے دفتر کے باہر پولیس کا یہ رویہ تو عام آدمی کے ساتھ کیا سلوک ہوتا ہوگا @digopslahore @SSPOperations @ccpolahore @OfficialDGISPR @OfficialDPRPP
اردو
45
560
998
59.5K
🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Bin Khalid
Bin Khalid@Binkhalid0·
روز روز پٹرول میں تھوڑا تھوڑا اضافہ کرنے کی بجائے ایک ہی بار سٹریٹیجک اثاثے سٹور سے نکالیں اور عوام کے سر پر دے ماریں۔ روز کا رولا ہی ختم ہو۔ قرض لے کر خود عیاشی کرتے ہیں اور سارا بوجھ عوام پر ڈالتے جا رہے ہیں۔ ان کے نزدیک یہاں بھیڑ بکریاں ہی بستی ہیں انسان نہیں۔ #PetrolBomb
اردو
0
1
1
34
🌷عمیر سلطان🇵🇰🇵🇰🇵🇰 retweetledi
Hafiz Hisham Elahi Zaheer
Hafiz Hisham Elahi Zaheer@hishamelahi·
اہم الرٹ=ایک افسوس ناک خبر یہ ہے میرے مرکز اور اس کے گردو نواح کی ریکی کرتے ہوئے ایک مشکوک آدمی کو میری مسجد کے ملازمین نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا ہے اور اس نے ریکی کا اور مختلف ویڈیوز بنانے کا اعتراف بھی کر لیا ہےون فائیو کی کال چلا کر اسے پولیس تھانہ ستوکتلہ کے حوالے کیا گیا اس موقع پر تھانے ستوکتلہ کے اہلکاروں نے بجائے تعاون کے مسجد کے عملے کے ساتھ نہایت بد تمیزی کی اور ون فائیو پر اطلاع دینے والے کو بھی بلاوجہ پکڑ لیا اور ساری رات تھانے میں بلاوجہ بند کیے رکھا میں دورہ بہاولپور میں مصروف ہوں مجھے ابھی چند لمحے پہلے اطلاع ملی ہے میں لاہور پولیس اور اداروں سے ملتمس ہوں تھانہ ستوکتلہ کے عملے اور ایس ایچ او کو فی الفور معطل کیا جائے یا تو یہ اس مشکوک شخص کو تحفظ فراہم کر رہے ہیں یا یہ اس کے ساتھ کسی گھانونے کام میں ملوث ہیں ایک مشکوک آدمی مسجد کے اندر گھس کر ایسی حرکتیں کرتا پکڑا گیا ملک کے حالات کیا اس طرح کے متحمل ہیں کہ آپ مساجد کے افراد کو تنگ کریں حکام فوری نوٹس لیں اس سے قبل کے بڑا سانحہ ہوجائے @digopslahore @SSPOperations @spsaddar @digopslahore @OfficialDPRPP
اردو
203
700
2.3K
199.9K