Bin Khalid

4.4K posts

Bin Khalid banner
Bin Khalid

Bin Khalid

@Binkhalid0

“We don’t surrender. We win or We die” Omar Mokhtar

Katılım Ekim 2021
141 Takip Edilen857 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Bin Khalid
Bin Khalid@Binkhalid0·
انقلابی تحریک اٹھا دو مزدور کو جگا دو اور غریب کو اس کا حق لینا سکھا دو کہہ رہا ہے مجھ سے، اے جویائے اسرارِ ازل! چشمِ دل وا ہو تو ہے تقدیرِ عالم بے حجاب #مرکزی_مسلم_لیگ_میدان_میں
Bin Khalid tweet media
اردو
1
31
35
600
Bin Khalid
Bin Khalid@Binkhalid0·
یہ نمونے ہم پہ مسلط ہیں
Bin Khalid tweet media
اردو
0
0
0
3
Bin Khalid
Bin Khalid@Binkhalid0·
@IsraeliPM You're killers of innocent children and women! God will make you an example to others (InshaAllah) . Khawaja Asif stood up for Muslims. Long live Khawaja Asif
English
0
0
0
20
Prime Minister of Israel
Prime Minister of Israel@IsraeliPM·
The Prime Minister's Office: Pakistan Defence Minister’s call for Israel’s annihilation is outrageous. This is not a statement that can be tolerated from any government, especially not from one that claims to be a neutral arbiter for peace.
English
11.3K
9K
45K
6.5M
Bin Khalid retweetledi
AmeerSahib
AmeerSahib@SHamriznews·
سعودی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل 🇸🇦: 7 اکتوبر کو حماس کی کارروائی نے فلسطینی کاز کو دوبارہ دنیا کی ترجیحات میں سامنے لایا اور اسرا~~ئیل کے ناقابل تسخیر ہونے کے افسانے کو خاک میں ملا دیا۔
Pakistan 🇵🇰 اردو
2
26
135
4.6K
Bin Khalid retweetledi
Farhan Malik
Farhan Malik@farhanmalikview·
امریکہ نے ایران میں تین سے چار دن کا آپریشن کرنا تھا اس کے بعد ایران کو مذاکرات کی ٹیبل پر لیکر آنا تھا وینزویلا کیطرح اپنے مفادات کو مکمل کرنا تھا لیکن گیم تھیوری ایران کے مطابق کچھ اور تھی اس گیم تھیوری کے پیچھے کئی ممالک کا ہاتھ تھا جو اس خطے میں بڑی جیو پولیٹکس شفٹنگ کے خواہاں تھے۔ایران ایک طویل لمدتی جنگ کی تیاری کرچکا تھا مذاکرات کے ٹیبل پر محسوس ہو جاتا ہے کہ اگلا فریق کتنا سنجیدہ ہے۔امریکہ کی سنجیدگی کا ایرانیوں کو بھی محسوس ہو رہا تھا۔ایرانی سپریم لیڈر آیت اللّٰہ علی خامنہ ای نے لمبی جنگ کیلئے انتظامات کے تمام اختیارات سپریم لیڈر کی سیکیورٹی کونسل کے سیکرٹری علی الاریجانی کو دیدی۔ اور دوست ممالک کیساتھ اس سٹریٹجی پر کام کرنا شروع کر دیا۔ دونوں مذاکرات کیساتھ جنگ کی تیاری کا پلان بھی کر رہے تھے، امریکہ صرف مذاکرات ایرانی سپریم لیڈر کی لوکیشن تلاش کرنے کیلئے کر رہا تھا ، جو کئی عرصے سے مل ہی نہیں رہی تھی۔جس دن لوکیشن ملنی تھی اس دن مذاکرات بھی ختم ہو جانے تھے۔ اور حملہ بھی ہونا تھا۔ اس خطے میں امریکی سیکیورٹی بلاک توڑنے کا حسین موقع تھا خلیجی ممالک نے اس کا فائدہ اٹھانا مناسب سمجھا۔سعودی عرب کا ایک وفد امریکہ میں لابنگ کرتا رہا ہے کہ امریکہ اسرائیل کی باتوں میں نہ آئے اور ایران کیساتھ مذاکرات کرے اسرائیل غلط انٹیلیجنس بیس پر امریکہ کو غلط جنگ میں دھکیل رہا ہے۔جب سعودی عرب ، قطر، ترکیہ اور عمان کو محسوس ہوا کہ امریکہ ان کی بات نہیں مان رہا اور اسرائیلی لابنگ کامیاب ہو رہی ہے تو انھوں نے جیو پولیٹکس کی شفٹنگ والے آپشن پر جانے کا فیصلہ کیا۔اس شفٹنگ پر روس اور چائنہ کام کر رہے تھے اور ایران میں مسلسل لمبی جنگ کیلئے اسلحہ اور جدید ٹیکنالوجی فراہم کر رہے تھے۔ سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ایران کو پیغام بھیجا تھا کہ اگر وہ امریکی ائیر بیسز پر حملہ کرتے ہیں تو ہم نیوٹرل رہیں گے اور جنگ کا حصہ یا جوابی حملہ بھی نہیں کریں گے۔امریکہ نے ایران پر حملہ کیا تو ایران نے سب سے پہلے میزائل اور ڈرونز خلیجی ممالک میں موجود امریکی فوجی بیسز پر داغ دیئے اور امریکہ اس کی توقع نہیں کر رہا تھا۔عرب ممالک نے مذمت تک بات کو رکھا اور امریکہ سے کہا کہ وہ ان کو انٹرسیپٹ کرے۔قطر، بحرین، کویت، یو اے ای، اردن ، عراق، شام ،سعودی عرب ، اسرائیل اور قبرص سمیت امریکی بحری بیڑے کی طرف جب ایک ساتھ ڈرونز اور میزائل جانا شروع ہوئے،تو امریکہ نے صرف اسرائیل کو پروٹیک کرنا شروع کر دیا۔ اس وقت امریکی حکام کو محسوس ہوا کہ ان کا اندازہ غلط تھا اور انھوں نے یہ اندازہ بھی غلط لگایا تھا کہ عرب ممالک میں اگر امریکی ائیر بیسز پر حملے ہوئے تو وہ بھی ایران پر جوابی حملے کریں گے۔ سعودی عرب کو جو خدشہ تھا کہ امریکہ اسرائیل کو پروٹیک کرے گا عرب ممالک کو نہیں تو وہ بھی درست نکلا۔ سعودی عرب سمیت خلیجی ممالک کی سوچ معاشی ترقی کی ہے چائنہ کا ماڈل بھی اسی پر کام کرتا ہے سعودی عرب چائنہ کو سب سے زیادہ فنانس کرنے والا کئی منصوبوں میں شراکت دار ہے اسرائیل مسلسل متحدہ عرب امارات کیساتھ ملکر سعودی عرب کیخلاف لابنگ کر رہا تھا سعودی عرب یمن اور صومالیہ لینڈ میں متحدہ عرب امارات کیخلاف سامنے آ چکا تھا۔محمد بن سلمان نے تمام عرب ممالک کوصرف سفارتی زبان کے استعمال تک محدود کیا ہوا ہے۔یہ پالیسی امریکہ و اسرائیل کے حق میں نہیں ہے۔کیونکہ اگر یہ ممالک خاموشی اختیار کرتے ہیں جو دنیا بھر میں معاشی بحران آنا شروع ہوگیا ہے اس سے یہ خطہ کم متاثر ہوگا جتنا یورپ اور امریکہ ہوگا۔ اور اس بحران کو امریکہ و یورپ برداشت نہیں کرسکتے لمبی جنگ سے ایک وسیع و عریض معاشی بحران ہوگا جس سے امریکہ کیلئے سنبھلنا ناممکن ہے اس سے دنیا میں نئی شفٹنگ جنم لے گی، اس نئی شفٹنگ کو روکنے کیلئے عرب ممالک میں امریکی و اسرائیلی ایجنٹ انتشار پیدا کر رہے ہیں۔ تاکہ اس خطے کو مزید آگے کی لپیٹ میں دیا جائے۔ میرا ذاتی خیال ہے کہ عرب ممالک صرف سفارتی چیزوں تک محدود رہیں گے ایران کو لمبی جنگ کیلئے مدد فراہم کریں گے۔لیکن خود جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے۔ تحریر: فرحان ملک
Farhan Malik tweet media
اردو
8
40
283
38.4K
Bin Khalid
Bin Khalid@Binkhalid0·
پاکستان ہمیشہ زندہ باد 🇵🇰
اردو
0
0
0
11
Bin Khalid retweetledi
Rauf Klasra
Rauf Klasra@KlasraRauf·
اندازہ کریں اس پڑھے لکھے امریکہ پلٹ وزیرماحولیات ڈاکٹر مصدق ملک صاحب کا کہ پورا اسلام آباد برباد ہوگیا، جنگل کٹ گئے، درخت کٹ گئے، پورا شہر سراپا احتجاج ہے لیکن وزیر ماحولیات بیس گریڈ کے چیرمین سی ڈی اے اور وزیرداخلہ کے خوف سے نہیں بولا۔ لیکن وہی وزیرماحولیات پی ٹی آئی مذاکرات پر بولے گا، گرجے گا۔ برسے گا۔ بھائی آپ کا کیا لینا دینا سیاسی ایشوز سے۔۔ جن ماحولیاتی ایشوز کی حفاظت کے لیے آپ ہم عوام سے لاکھوں کی تنخواہ لے رہے ہیں، درجنوں مراعات لے رہے ہیں، پروٹوکول لے رہے ہیں، اس پر آپ تو گونگے بہرے بنے ہوئے ہیں۔ شیری رحمن موسمیاتی تبدیلی کمیٹی کی چیرپرسن ہیں ان کے بلائے اجلاس میں نہیں جاتے کہ وہاں سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے جن کے ان کے پاس جوابات نہیں لیکن ٹی وی شوز پر سیاسی گفتگو کے لیے دستیاب ہیں۔ موصوف امریکہ سے آئے تھے کہ پاکستان کو بدلیں گے، پاکستان کو بدلتے بدلتے خود بدل گئے ہیں کہ ہر ایشو پر بات کرتے لیں لیکن اسلام آباد کا ماحول برباد کر دیا گیا۔۔۔جنگلات تباہ کر دیے گئے یہ قابل اور ذہین انسان چپ ہے۔۔ یہ کون لوگ ہیں کہاں سے اترے ہیں یہ سب ؟ @DrMusadikMalik @CMShehbaz @MaryamNSharif @MIshaqDar50 @PakPMO @CDAthecapital @MohsinnaqviC42 @DrTariqFazal @BilalAKayani @sherryrehman @PalwashaKhan18 @sharmilafaruqi @SyedAghaPPP @A_Qadir_Patel @ffkonee @tariqchaaj @ajmaljami @AbsarAlamHaider @RandhawaAli
Rauf Klasra tweet media
Rauf Klasra tweet media
اردو
31
139
320
23.6K
Bin Khalid
Bin Khalid@Binkhalid0·
وَ لَا تَقُوْلُوْا لِمَنْ یُّقْتَلُ فِیْ سَبِیْلِ اللّٰهِ اَمْوَاتٌؕ-بَلْ اَحْیَآءٌ وَّ لٰـكِنْ لَّا تَشْعُرُوْنَ(154) مزاحمت زندہ باد، مزاحمت زندہ رہیگی، ، ان شاءاللہ۔ ابو عبیدہ شہید رحمہ اللّٰہ
Bin Khalid tweet media
اردو
0
0
2
500
Bin Khalid
Bin Khalid@Binkhalid0·
رانا صاحب صرف ایک دن دیجیے بلکہ ایک گھنٹہ دیجیے اتنے سکول دکھاؤں گا آپ کو جو بنیادی سہولیات سے محروم ہیں صرف ایک سکول کو اپگریڈ کرکے کام پورا نئی ہو جاتا
Rana Sikandar Hayat@RanaSikandarH

10,000 Of These Early Childhood Education Rooms Have Been Constructed in the Last 1.5 Years,Early Years Education Bill&Policy Approved & Implemented ! @MaryamNSharif This Is Your Brainchild. A Big Thankyou For Bringing Early Years to Sarkari Mayari Schools 🇵🇰🔥🙏❤️ Alhamdulilah Enrolling Over500,000k Students in ECE Alone This Year.

اردو
0
0
1
21
Bin Khalid
Bin Khalid@Binkhalid0·
ہم پاکستان کھانے والی نہیں بلکہ پاکستان بنانے والی مسلم لیگ ہیں...!!!! 🇵🇰❣️
Bin Khalid tweet media
اردو
0
1
1
10
Bin Khalid retweetledi
Ghulam Nabi Madni
Ghulam Nabi Madni@GNMadani·
🔴🔴🔴🔴 آج غزہ شہدا کے امام شیخ یحیی السنوار شہید کی شہادت کی پہلی برسی ہے کیا زندگی پائی - بچپن سے قبلہ اول کی آزادی کا علم اٹھایا - جوانی میں قدم رکھا تو حماس کی بنیادوں میں خون پسینہ لگادیا - اس دوران صہیونی آلہ کاروں کو عبرت کا نشانہ بنانے کے جرم میں اسرائیل کے ہاتھوں گرفتار ہوئے 22 سال اسرائیلی جیل میں قید گزاری رہا ہوئے تو ایک ہی مقصد تھا کہ فلسطین کو آزادی دلائیں اس مقصد کے لیے فلسطین کی آزادی کا سب سے بڑا معرکہ طوفان الاقصیٰ صہیونی غاصبوں اور ان کے حواریوں سے لڑا جس نے پوری دنیا کی زبان پر فلسطین جاری کرادیا جس نے صہیونی ریاست کے تابوت میں آخری کیل ٹھونک دی شہید یحیی السنوار طوفان الاقصیٰ میں خود فرنٹ پر مقابلہ کرتے ہوئے شہادت کا رتبہ پاگئے مگر اپنے پاک خون سے فلسطین کی آزادی کا بیج بوگئے ان شاءاللہ وہ وقت دور نہیں جب فلسطین قبلہ اول آزاد ہوگا اور مقدس فضائیں شہدا کو سلام پیش کریں گی @GNMadani
Ghulam Nabi Madni tweet media
اردو
30
717
2.7K
30.1K
Bin Khalid
Bin Khalid@Binkhalid0·
سراج الدین حقانی کی قندھاری طالبان قیادت پر تنقیدی ویڈیو کے بعد طالبان رجیم میں دراڑیں مزید گہری ہو گئیں۔ طالبان دہشت گرد بغیر کسی واضح حکم کے جھڑپیں سنبھال رہے ہیں۔ افغانستان پر قابض طالبان رجیم کی قیادت کی باہمی کشمکش نے افغانستان کو اندرونی بحران میں دھکیل دیا ہے۔
Bin Khalid tweet media
اردو
0
0
0
27
Bin Khalid retweetledi
Taha طٰہٰ
Taha طٰہٰ@taahaa_·
مرکزی مسلم لیگ کا وطن عزیز کے خلاف جاری افغان جارحیت پر ردعمل
Taha طٰہٰ tweet media
اردو
1
1
3
222
Bin Khalid
Bin Khalid@Binkhalid0·
🔴 ترک صحافی ابراهيم کاراگل لکھتے ہیں: ▪️ غزہ کے لیے صمود فلوٹیلا نے اپنا ہدف حاصل کر لیا ہے۔ اس نے ثابت کیا ہے کہ غزہ تک پہنچا جا سکتا ہے۔ چند سو باہمت افراد نے انسانیت کا دروازہ کھولا ہے۔ اب کے بعد سینکڑوں نہیں بلکہ ہزاروں سفر کریں گے۔
اردو
0
0
0
33
Bin Khalid retweetledi
Ali Afzal Sahi
Ali Afzal Sahi@sahialiafzal·
اِس تحریر کو مِٹانے والے کِسی بھی فیصلے کی بھرپور مخالفت کریں گے- اسرائیل ایک دہشت گرد ریاست ہے اور اسے تسلیم کرنا بیگناہ شہید کیے گئے فلسطینیوں کے خون سے غداری ہے-
Ali Afzal Sahi tweet media
اردو
10
237
1K
7.8K
Bin Khalid
Bin Khalid@Binkhalid0·
آذاد فلسطینی ریاست کے علاوہ اور کوئی حل قبول نہی چاہے وہ کسی تیسرے فریق کی جانب سے کسی بھی طرح کا معاملہ ہو اور نا ہی ہم ٹرمپ کے جھوٹے لارے اور اس کی زبان میں اسرائیل کو قبول کریں گے کیونکہ اسرائیل ناجائز اور دہشگرد قبضہ مافیا پہ مشتمل صرف ایک گروہ سے زیادہ کچھ نہی ہے
Shehbaz Sharif@CMShehbaz

I welcome President Trump’s 20-point plan to ensure an end to the war in Gaza. I am also convinced that durable peace between the Palestinian people and Israel would be essential in bringing political stability and economic growth to the region. It is also my firm belief that President Trump is fully prepared to assist in whatever way necessary to make this extremely important and urgent understanding to become a reality. I laud President Trump’s leadership and the vital role played by Special Envoy Steve Witkoff in bringing an end to this war. I also strongly believe that the implementation of the two state proposal is essential to ensure lasting peace in the region.

اردو
0
0
0
37
Bin Khalid retweetledi
RTEUrdu
RTEUrdu@RTEUrdu·
🔶️ "غزہ امن" معاہدے کے 3 رخ: ▪️ عرب اور مسلم ممالک: 🔹️جنگ ختم ہو گئی۔ 🔹️ قتل عام بند ہو گیا۔ 🔹️ کوئی نقل مکانی نہیں ہو رہی۔ 🔹️ غزہ اور مغربی کنارے، ایک فلسطینی ریاست کے طور پر قبول کیے جا رہے ہیں۔ 🔹️ بین الاقوامی قانون کے تحت حقیقی امن قائم ہونے جا رہا ہے امریکی صدر ٹرمپ: 🔹️ غزہ کو دوبارہ تعمیر کیا جائے گا… 🔹️ میرے 'بورڈ آف پیس' کے ذریعے حکمرانی ہو گی۔ 🔹️ حماس نہیں، فلسطینی حکومت بھی نہیں۔ 🔹️ سرمایہ کاری کے لیے ایک ٹیکنو کریٹک زون بنایا جائے گا۔ 🔹️ ڈونلڈ ٹرمپ کو امن ایوارڈ دینے کی راہ مزید ہموار ہو گی۔ قاتل اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو: 🔹️ حماس غیر مسلح ہو جائے گی۔ 🔹️ غزہ کو غیر فوجی بنا دیا گیا ہے۔ 🔹️ اسرائیل کو غزہ کا ہمیشہ کے لیے سیکورٹی کنٹرول مل جائے گا۔ 🩸 مختلف الفاظ۔ ایک ہی منصوبہ: 👈 غزہ بغیر آزادی کے۔ 👈 فلسطینی طاقت کے بغیر۔ 👈 نسل کشی کو "امن" کے لفافے میں دوبارہ پیک کیا جا رہا ہے۔
اردو
25
229
502
31.6K
Bin Khalid retweetledi
Taha طٰہٰ
Taha طٰہٰ@taahaa_·
سیالکوٹ سے بھی خشک راشن و دیگر سامان کی جنوبی پنجاب روانگی
اردو
0
2
3
36