Umar Mushtaq جدی پشتی ن لیگی- پٹواری آن ڈیپوٹیشن

735 posts

Umar Mushtaq جدی پشتی ن لیگی- پٹواری آن ڈیپوٹیشن

Umar Mushtaq جدی پشتی ن لیگی- پٹواری آن ڈیپوٹیشن

@Uht66

Katılım Temmuz 2015
0 Takip Edilen988 Takipçiler
Kamran Khan
Kamran Khan@AajKamranKhan·
کل وزیراعلیٰ عثمان بزدارانٹرویو سےاخذ شدہ نتائج! پنجاب کا کرتا دھرتا جو بھی ہو بزدار نہیں ہیں چہرہ جسم انکا ہے دماغ کہیں اور ہے کوئی ابہام نہیں کہ پنجاب بیوروکریسی میں جاری اعلیٰ سطحی افراتفری بھی کہیں اور سے مچائی جاتی ہے عمران خان پورا اختیار دے دیں یا اب بزدار کو فارغ کردیں
اردو
690
1.3K
9.2K
0
Umar Mushtaq جدی پشتی ن لیگی- پٹواری آن ڈیپوٹیشن retweetledi
Siraj ul Haq
Siraj ul Haq@SirajOfficial·
زینب الرٹ بل کےسیکشن15 میں ترامیم پیش کی ہیں اورتعزیرات پاکستان کی مزید دفعات 201، 302، 376 شامل کرنےکا مطالبہ کیا ہےتاکہ بچوں بچیوں کو زیادتی کےبعد قتل کرنےوالے درندوں کو لازمی طور پرسزائےموت دی جائے، غفلت کےمرتکب پولیس افسر کو بھی سزا ہو۔ تمام سیاسی جماعتیں اس ترمیم کا ساتھ دیں
اردو
101
667
2.6K
0
Ammar Masood
Ammar Masood@ammarmasood3·
بی آر ٹی کا یہ پراجیکٹ پی ٹی آئی کے لیئے ہمیشہ ایک ایسا خواب رہے گا جس کی تعبیر میں قومی سرمائے کو ، کرپشن فری پاکستان کے دعوے کو اور تحریک انصاف کے نظریات کو آگ لگی ہو گی
Tariq Afaq@tariqafaq

پشاور میں بی آر ٹی بسوں پر بن آئی.... گلبہار میں ایک اور بس میں آتشزدگی....مسافروں کی دوڑیں لگ گئیں.... بسیں ناقص یا عملہ غیر تربیت یافتہ.....تحقیقات ناگزیر ہوگئیں....

اردو
40
569
1.4K
0
میمونہ🌛مشتاق🌜یوتھیا کٍلر
میمونہ اپنے تمام پنجابی نوجوان بہن بھاٸیوں سے اپیل کرتی ھے آپ سب بلاول بھٹو کے ساتھ کھڑے ھوں اپنی بہن بیٹی آصفہ بھٹو کے ساتھ کھڑے ھوں وہ اسلیے کہpppکے یہ دونوں لیڈر اصل میں نوجوانوں کی قیادت ہیںpppلیڈر شپ کبھی پاکستانيوں کو اکیلا نہیں چھوڑتی جیسے باقی چھوڑ جاتے ہیں جٸے بھٹو
اردو
54
43
255
0
Umar Mushtaq جدی پشتی ن لیگی- پٹواری آن ڈیپوٹیشن retweetledi
Matiullah Jan
Matiullah Jan@Matiullahjan919·
یہ پاکستان کے سب سے بڑے صوبے کا وزیر اعلی ہے، اس کو تعینات کرنے والا خود بھی ایسا ہی ہے۔
Mansoor Ali Khan@_Mansoor_Ali

نہ جواب دے نہ سوال کر، مجھے چھوڑ دے میرے حال پر۔۔ تجھے کیا ملے گا؟ تُو ہی بتا، مجھے الجھنوں میں یوں ڈال کر۔۔ twitter.com/DunyaNews/stat…

اردو
338
1.2K
4.2K
0
Umar Mushtaq جدی پشتی ن لیگی- پٹواری آن ڈیپوٹیشن retweetledi
میاں نزاکت
میاں نزاکت@pmlnjrw·
موٹروے پولیس کا محکمہ مراد سعید کے انڈر ہے پتا نہیں اب کہاں یہ بے غیرتی کی نیند سویا ہوا ہے
میاں نزاکت tweet media
اردو
18
85
217
0
Umar Mushtaq جدی پشتی ن لیگی- پٹواری آن ڈیپوٹیشن retweetledi
زبانِ خلق
زبانِ خلق@CivilSupermacy·
بی آر ٹی پشاور کی ایک اور بس میں آگ لگ گئ۔
زبانِ خلق tweet media
اردو
43
270
781
0
Umar Mushtaq جدی پشتی ن لیگی- پٹواری آن ڈیپوٹیشن retweetledi
𝐋𝐀𝐋𝐘__𝐌𝐀𝐙𝐋𝐎𝐎𝐌 🗨
کل رات 13 پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں لیڈی کانسٹیبل قتل کردی گئ 👇 اور ہم رو رہے ہیں موٹروے پر زیادتی کا شکار عورت کے انصاف کیلیے ✋
اردو
6
40
148
0
Umar Mushtaq جدی پشتی ن لیگی- پٹواری آن ڈیپوٹیشن retweetledi
Arshad Waheed Ch
Arshad Waheed Ch@arshad_Geo·
پشاور میں بی آر ٹی کی ایک اور بس میں آگ لگ گئی ، وزن تیس کلو سے زیادہ ہے جو مرضی کر لیں
اردو
39
627
2.6K
0
Umar Mushtaq جدی پشتی ن لیگی- پٹواری آن ڈیپوٹیشن
@SaleemKhanSafi جب حاکم وقت اور اس کے رفقاء ہر قسم کی اخلاقی پستی پر پورے اترتے ہوں اور نام ریاست مدینہ، اور لوگ ان سے مایوس ھو جائیں جن کو اللہ تعالی نےذمےداری سونپی اور وہ واپس اللہ سے انصاف کے لئے رجوع کر لیں، چاہے وہ نقیب اللہ، معشال ،نوازشریف، تو بس پھر دیکھتے جاو عذاب و انصاف ساتھ ساتھ
اردو
0
0
2
0
Saleem Safi
Saleem Safi@SaleemKhanSafi·
روز اول سے پکار رہے ہیں کہ یہ حکومت نہیں بلکہ ناجائز طریقے اور ظلم سے اکٹھا کیا گیا چوں چوں کا مربہ ہے ۔ یہ لوگ چوں چوں تو کرسکتے ہیں لیکن ملک نہیں چلاسکتے۔دو سال تجربہ کرلیا، اور بھی کرلیجئے، یہ لوگ ملک چلانے کے قابل ہوئے تو میرا نام (خاکم بدہن ) چیرمین نیب جاوید اقبال رکھ لیں۔
Geo News Urdu@geonews_urdu

سی سی پی او نے وکٹم بلیمنگ کی۔۔۔ پھر اپنے بیان کے دفاع میں مزید متنازع بیانات دیے۔۔۔ ہر طرف سے استفعے کا مطالبہ آیا تو دیکھئے حکومتی وزراء نے کیا تاویلیں دی #ASKKS #GeoNews

اردو
652
1.1K
3.3K
0
Umar Mushtaq جدی پشتی ن لیگی- پٹواری آن ڈیپوٹیشن
@Xadeejournalist جب حاکم وقت اور اس کے رفقاء ہر قسم کی اخلاقی پستی پر پورے اترتے ہوں اور نام ریاست مدینہ، اور لوگ ان سے مایوس ھو جائیں جن کو اللہ تعالی نےذمےداری سونپی اور وہ واپس اللہ سے انصاف کے لئے رجوع کر لیں، چاہے وہ نقیب اللہ، معشال ،نوازشریف، تو بس پھر دیکھتے جاو عذاب و انصاف ساتھ ساتھ
اردو
0
0
0
0
Umar Mushtaq جدی پشتی ن لیگی- پٹواری آن ڈیپوٹیشن retweetledi
Maryam Nawaz Sharif
Maryam Nawaz Sharif@MaryamNSharif·
2 years today but there hasn’t been a single moment when I have not missed you sorely. With you not with me in your physical presence, life is never going to be the same. May you dwell in Allah’s mercy, blessings & in the highest ranks of Jannah. Ameen. I miss you every minute ❤️
Maryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet mediaMaryam Nawaz Sharif tweet media
English
1.7K
3K
12.7K
0
Umar Mushtaq جدی پشتی ن لیگی- پٹواری آن ڈیپوٹیشن
@SanayaButt1 جب حاکم وقت اور اس کے رفقاء ہر قسم کی اخلاقی پستی پر پورے اترتے ہوں اور نام ریاست مدینہ، اور لوگ ان سے مایوس ھو جائیں جن کو اللہ تعالی نےذمےداری سونپی اور وہ واپس اللہ سے انصاف کے لئے رجوع کر لیں، چاہے وہ نقیب اللہ، معشال ،نوازشریف، تو بس پھر دیکھتے جاو عذاب و انصاف ساتھ ساتھ -
اردو
0
0
0
0
Sanaya Butt ❤️❤️
Sanaya Butt ❤️❤️@SanayaButt1·
موٹروے واقعے کے بعد خاتون کا رولا دینے والا بیان خدا کا واسطہ ہے مجھے گولی مار دو میں زندہ نہیں رہنا چاہتی مجھے یہاں ہی قتل کر دو میں مرنا چاہتی ہوں 😥😥😥
Sanaya Butt ❤️❤️ tweet media
اردو
6
27
101
0
Umar Mushtaq جدی پشتی ن لیگی- پٹواری آن ڈیپوٹیشن
@pp202pmln @JehlumPak @MaryamNSharif @CMShehbaz @TararAttaullah @AzmaBokhari @sairamehboob @faisi657 @JP_mh1 @M_Meh2 @MishiMughal17 @Mqshi0 @NSC_90 @SehrishRobina @Usman_B7 @Tar_pmln جب حاکم وقت اور اس کے رفقاء ہر قسم کی اخلاقی پستی پر پورے اترتے ہوں اور نام ریاست مدینہ، اور لوگ ان سے مایوس ھو جائیں جن کو اللہ تعالی ذمےداری سونپی اور وہ واپس اللہ سے انصاف کے لئے رجوع کر لیں، چاہے وہ نقیب اللہ، معشال ،نوازشریف، تو بس پھر دیکھتے جاو عذاب و انصاف ساتھ ساتھ -
اردو
0
0
0
0
Ch Shahid Munir PML(N)
Ch Shahid Munir PML(N)@pp201pmln·
#خادم_پی_پی_202 جس ملک میں تین دفعہ کے وزیراعظم اور اس کی بیٹی تین دفعہ کے وزیر اعلی اور اس کی بیٹی کو انصاف میسر نہیں وہاں واقعہ ساہیوال ہو یا واقعہ موٹروے ہو انصاف کی توقع رکھنا وہ بھی اس حکومت سے ناممکن ہے ناممکن ہے @MaryamNSharif @CMShehbaz @TararAttaullah @AzmaBokhari
Ch Shahid Munir PML(N) tweet mediaCh Shahid Munir PML(N) tweet mediaCh Shahid Munir PML(N) tweet media
اردو
5
85
91
0
Umar Mushtaq جدی پشتی ن لیگی- پٹواری آن ڈیپوٹیشن retweetledi
Mian Ahmad
Mian Ahmad@MianAhmad709·
جانے کب ........🤔🤔🤔🤔🤔🤔
Mian Ahmad tweet media
اردو
17
52
157
0
Umar Mushtaq جدی پشتی ن لیگی- پٹواری آن ڈیپوٹیشن retweetledi
Imaan Zainab Mazari-Hazir
Imaan Zainab Mazari-Hazir@ImaanZHazir·
ان مرد حضرات کے نام اور چہرے نہ بھولیں یہ وہ "لیڈر" ہے جنہوں نے ایک کرپٹ, زن بیزار پولیس افسر کا دفاع کرنے کو ترجیح دی, بجاے اس کے کہ وہ ایک ریپ وکٹم کو سہارا دے
Imaan Zainab Mazari-Hazir tweet mediaImaan Zainab Mazari-Hazir tweet mediaImaan Zainab Mazari-Hazir tweet mediaImaan Zainab Mazari-Hazir tweet media
اردو
1.1K
1.7K
5.3K
0
Umar Mushtaq جدی پشتی ن لیگی- پٹواری آن ڈیپوٹیشن
جب حاکم وقت اور اس کے رفقاء ہر قسم کی اخلاقی پستی پر پورے اترتے ہوں اور نام ریاست مدینہ، اور لوگ ان سے مایوس ھو جائیں جن کو اللہ تعالی ذمےداری سونپی اور وہ واپس اللہ سے انصاف کے لئے رجوع کر لیں، چاہے وہ نقیب اللہ، معشال ،نوازشریف، تو بس پھر دیکھتے جاو عذاب و انصاف ساتھ ساتھ -
اردو
0
0
0
0