Umar Shah

635 posts

Umar Shah banner
Umar Shah

Umar Shah

@Umarshah132

Umar shah

Katılım Nisan 2021
47 Takip Edilen194 Takipçiler
Umar Shah retweetledi
Raja Shahbaz Bhatti
Raja Shahbaz Bhatti@shahbazrajapti·
پہلے تو یہ کہ بات سرجری تک پہنچی کیسے؟ وقت پر اچھا علاج کیا جاتا تو بات یہاں تک پہنچتی ہی نہیں۔ اب سرجری ہو رہی ہے تو فیملی کو کیوں نہیں بلایا گیا؟ پہلے خان، اب بشرہ بی بی معاملات کس جانب جا رہے ہیں؟ قیادت کی خاموشی کے بہت بیانک اثرات ہونگے۔ #ReleaseAndTreatImranKhan
Raja Shahbaz Bhatti tweet media
اردو
6
173
250
2.1K
Umar Shah retweetledi
Rameez Satti
Rameez Satti@sattiptiI·
شیر پنجاب راجہ شہباز بھٹی کی پاکستان تحریک انصاف کے تمام ونگز کی عہدیداران اور ٹکٹ ہولڈرز کو 7 اپریل بروز منگل کو علیمہ خان صاحبہ کی کال پر اظہارِ یکجہتی کیلئے اڈیالہ جیل کے باہر بھرپور شرکت کی اپیل @shahbazrajapti
اردو
1
25
57
466
Sumair Abbasi
Sumair Abbasi@SumairAbbasi_12·
7 اپریل بروز منگل تمام عہدیداران ، ٹکٹ ہولڈرز اڈیالہ جیل عمران خان کی بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے پہنچے۔ #releaseimrankhan
اردو
3
16
38
413
Umar Shah retweetledi
Raja Shahbaz Bhatti
Raja Shahbaz Bhatti@shahbazrajapti·
7 اپریل بروز منگل، علیمہ آپا کی کال، 9 اپریل راولپنڈی جلسہ کے حوالے سے ٹیم عمران خان راولپنڈی سٹی کی کور ٹیم کا مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ انشاءاللہ آنے والے منگل اور جلسے میں عمران خان کے سپاہی بھرپور تعداد میں شرکت کریں گے۔
اردو
32
575
2.2K
24.1K
Naheed Nawaz
Naheed Nawaz@naheed_naw97106·
اباد رہیں گے ویرانے شاداب رہیں گی زنجیریں
اردو
1
4
8
64
M Nasir Saddeqi
M Nasir Saddeqi@NasirSaddeqi·
شمالی پنجاب کی تنظیم کی غفلت اور ملک تیمور مسعود کا کردار عمران خان کی قید تنہائی کا سبب بن رہا ہے۔ اڈیالہ جیل ملکی سیاست کا مرکز بن چکی ہے اور یوں شمالی پنجاب عموماً اور راولپنڈی اور گرد و نواح کی تنظیموں کا کردار خصوصاً انتہائی اہم ہو جاتا ہے مگر ہر منگل کو ہم یہی دیکھتے ہیں کہ ملک بھر سے مٹھی بھر کارکنان اور عہدیداران اڈیالہ جیل کے باہر حاضری لگاتے ہیں اور ان میں سے چند ہی وہاں رات گئے تک رکتے ہیں۔ یوں اس مٹھی بھر تعداد پہ ریاستی کریک ڈاؤن کر کے ان کا دھرنا ختم کرنا انتہائی آسان ہو جاتا ہے۔ علیمہ خان نے اسی صورت حال کو مدنظر رکھتے ہوئے قوم سے اپیل کی ہے کہ اڈیالہ جیل کے باہر اس بار دس ہزار لوگ پہنچیں تاکہ انھیں ہٹایا نہیں جا سکے۔ ذرا تصور کیجیے کہ شمالی پنجاب کی 709 یونین کونسلز ہیں جن میں ابھی بلدیاتی الیکشن ہونے والے ہیں۔ ہر یونین کونسل میں 9 ممبران کو ٹکٹ ملنے ہیں جس کےلیے تیاری صفر ہے۔ اب ہر ایک ممبر کے دو دو تجویز کنندہ اور تاٸید کنندہ ملاٸیں تو صرف یہی تعداد بیس ہزار سے زاٸد بنتی ہے۔ یہ لوگ کیوں اڈیالہ جیل نہیں پہنچتے۔ ملک تیمور مسعود صاحب مئی 2024 سے شمالی پنجاب کی تنظیم پہ مسلط ہیں مگر ابھی تک تنظیم سازی یونین کونسل کی سطح تک کیوں نہیں پہنچی ؟ اگر تنظیم کو آرگنائز کیا جاتا تو بلدیاتی نمائندے اور ان کے تجویز و تائید کنندہ انھی میں سے ہوتے اور بیس ہزار کی یہ عوامی قوت انھیں فوراً دستیاب ہوتی۔ اب ٹکٹ کس بنیاد پہ دیں گے۔ میں دیکھ رہا تھا کہ سلمان اکرم راجہ صاحب نے ان بلدیاتی نمائندوں کو ٹکٹ دینے کےلیے این اے 48 میں عامر مغل اور سید علی بخاری کی سربراہی میں سولہ رکنی بورڈ بنایا ہے جو 12 جنوری تک یہ نام فائنل کرے گا۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ اس سولہ رکنی بورڈ میں صرف سبین یونس صاحبہ ہی اڈیالہ جیل کے باہر متحرک کردار ادا کر رہی ہیں۔ ہم عامر مغل صاحب کو ان پہ قتل کے مقدمات کی وجہ سے ریلیف دے دیں تو باقی چودہ ارکان خود اڈیالہ جیل نہیں پہنچتے تو بلدیاتی نمائندوں کو ٹکٹ کس بنیاد پہ دیں گے ؟ سنجیدگی کا اندازہ اسی سے لگا لیں کہ تینوں حلقوں میں بنائے گئے سولہ سولہ رکنی بورڈ میں ہر ایک کی صدارت عامر مغل صاحب خود کر رہے ہیں اور اگر رویو میں جانا پڑے تو وہاں بھی عامر مغل صاحب بیٹھے ہیں ۔ ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے اندرونی ڈھانچے کا یہ حال ہے ۔ کون کس کا احتساب کرے گا ؟ شمالی پنجاب کے چھے سینئر وائس پریزیڈنٹس ہیں جن میں صرف حسنین سمبل عظیم ہی اڈیالہ جیل کے باہر نظر آتے ہیں اور سات وائس پریزیڈنٹ میں صرف پروین رحمانی کی حاضری ہوتی ہے۔ شمالی پنجاب کے صدر ملک تیمور مسعود صاحب خود بھی غائب رہتے ہیں لیکن ہم ان کے تنظمی کردار کو ہی مدنظر رکھتے ہیں اور یہ فرض کر لیتے ہیں کہ ان کے بھائی کی آمد کی وجہ سے ان کا فرض کفایہ ادا ہو گیا ۔ ملک صاحب کا اپنا ضلع راولپنڈی ہے۔ ہم شمالی پنجاب کے بجائے صرف راولپنڈی کو ہی دیکھیں تو اڈیالہ جیل ان کے ضلع راولپنڈی میں ہی آتی ہے ۔ ضلع راولپنڈی اور ملحقہ ضلع مری میں 175 کے قریب یونین کونسلز اور 39 کینٹ کی وارڈز ہیں ۔ ان میں کتنی یونین کونسلز میں تنظیم سازی ہوئی ہے؟ اسکے علاوہ اسلام آباد کی تنظیم کی حالت بھی سب کے سامنے ہے۔ ملک صاحب اگر ہم بنی بنائی تنظیم سازی کی بات ہی کر لیں تو یوتھ ونگ، وومن ونگ ، لیبر ونگ ، آئی ایس ایف اور حالیہ ای ایم سی کے تحصیلوں میں لگائے گئے ممبران کی تعداد بھی ہزار کے قریب ہے۔ ان میں کتنے لوگ اڈیالہ جیل کے باہر پہنچتے ہیں اور ان کی حاضری اور احتساب کا کیا طریقہ کار طے کیا گیا ہے ؟؟؟ کبھی آپ نے اس حوالے سے کوئی میٹنگ کی یا کارکردگی کا جائزہ لیا ؟؟ نارتھ پنجاب میں صوبائی اسمبلی کے 49 اور قومی اسمبلی کے تقریباً 23 ٹکٹ ہولڈرز ہیں۔ صرف ضلع راولپنڈی و مری میں چودہ صوبائی اور سات قومی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈرز ہیں ۔ اس سے بلکل ملحقہ اٹک میں دو قومی اور پانچ صوبائی اسمبلی کے ٹکٹ ہولڈرز ہیں ۔ اٹک و تلہ گنگ میں دو دو قومی و دو دو صوبائی اور جہلم میں دو قومی اور تین صوبائی ٹکٹ ہولڈرز ہیں۔ ان میں سے کتنی تعداد اڈیالہ جیل کے باہر پہنچتی ہے ؟؟؟ ان کے ساتھ کتنی میٹنگز ہوئیں ہیں اور تنظیموں اور ٹکٹ ہولڈرز کے درمیان کتنی coordination ہے ؟ آپ نے اس حوالے سے کیا کردار ادا کیا ؟ ان میں سے چند ٹکٹ ہولڈرز اپنے طور پہ ہی چند کارکنان کے ہمراہ آ کر حاضری لگواتے ہیں۔ مہینوں شمالی پنجاب کی مکمل زوم میٹنگ نہیں ہوتیں اور نہ کوئی لائحہ عمل ہے۔ ٹکٹ ہولڈرز کا تنظیموں پہ بھی اعتماد نہیں ہے اور تنظیموں کو بظاہر جان بوجھ کر مفلوج کیا گیا ہے حالانکہ یوتھ ونگ اور آئی ایس ایف تو اپنے طور پہ بھی احتجاجی تحریک میں نمایاں کردار ادا کرتی رہی ہیں ۔ (1/2)
اردو
8
7
31
899
Umar Shah retweetledi
Raja Zeeshan
Raja Zeeshan@zeeshanrajapti·
علیمہ خان صاحبہ کے ساتھ 2013 2014 کی کچھ یادگار تصویریں بے شک ایسی وفا والی بہنیں کم ہی لوگوں کو نصیب ہوتی ہیں جب راولپنڈی سے خان صاحب 2013 میں الیکشن جیتے تو نون لیگ کی طرف سے یہ پروپگینڈا کیا جانے لگا کہ راولپنڈی کو بھی یارو مددگار چھوڑ دیا گیا ہے عوام میں اس پروپیگنڈے نے ابھی قدم جب انا شروع ہی کیے تھے کہ خان کی یہ بہنیں اپنے بھائی کے لیے راولپنڈی این اے 56 میں پہنچ گئی اور یہاں ایک بہت ہی زبردست ویلفیئر کمیونٹی ٹیم بنائی اور علاقے میں سرکاری سکولوں کے برے حال کو عوام اور لوگوں کی مدد سے بہتر کیا جن سکولوں میں فرنیچر کا برا حال تھا وہاں فرنیچر نیا کروایا یہاں پہ ان کی ضرورت تھی وہاں سب نے مل کے بیٹھ گیا اور ایسے بہت سارے سکولوں میں جہاں جہاں جو جو کام تھے جو مسائل تھے انہیں حل کرنے کے لیے میدان دے رہی #تمھیں_خوف_کے_بت_توڑنے_ہونگے @1sarz_ @aliya_hamza @Aleema_KhanPK @tabishfarooq22 @ziauddinkhanisf @ShamsaKayaniPTI @tayyabaraja_ @EmanTahirSadik @Noreen_KhanPK @Rasheedzehri9 @SumairAbbasi_12 @ahmad__bobak @SaraMirGilgity @honey_eshaal @SadamktPTI @Shumaila422422
Raja Zeeshan tweet mediaRaja Zeeshan tweet mediaRaja Zeeshan tweet mediaRaja Zeeshan tweet media
اردو
6
8
13
296
Umar Shah
Umar Shah@Umarshah132·
عظمی خان کی ملاقات ہوگئی ۔ الحمداللہ عمران خان خیریت سے ہیں
اردو
0
0
0
20
Umar Shah
Umar Shah@Umarshah132·
الحمدللہ عظمی خان کو عمران خان سے ملاقات کی اجازت مل گئی #ReleaseImranKhan
Umar Shah tweet media
اردو
0
0
0
27
Umar Shah
Umar Shah@Umarshah132·
راجہ شہباز احمد بھٹی کی اے ٹی سی سے ضمانت مسترد وجہ ایک ہی ہے وہ اپنے نظریے اور لیڈر کے ساتھ ڈیٹ کے کھڑا ہے
Umar Shah tweet media
اردو
0
0
0
22
Umar Shah retweetledi
Zaeem leghari
Zaeem leghari@Zaeemlegharii·
اس ملک کے اندر کیا بے غیرتی چل رہی ہے کہ پولیس ایک دو صحافیوں کو دہشت گرد قرار دیتی ہے اور عدالت ان کا چھ روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیتی ہے ۔
Zaeem leghari@Zaeemlegharii

"آغا سرور اور رائے غلام علی کو چھ روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا ہے۔"

اردو
26
294
667
12.1K
Umar Shah
Umar Shah@Umarshah132·
ضلع راولپنڈی موبلائزیشن کمیٹی چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کی ہدایات پر 26 نومبر کے شہداء کی ایصالِ ثواب کے لیے قرآن خوانی اور دع #เขมจิราต้องรอดseries #PTI
اردو
0
0
1
48
Umar Shah retweetledi
Yasir Qureshi
Yasir Qureshi@YasirQures42934·
چیف آرگنائزر پنجاب عالیہ حمزہ کی ہدایات پر 26 نومبر کے شہداء کی یاد میں جہلم میں خصوصی مہم چلائی۔ موبلائزیشن کمیٹی کے ہمراہ بازاروں میں شہداء کی تصاویر تقسیم کی گئیں اور ان کی لازوال قربانیوں کو خراجِ تحسین پیش کیا گیا۔
اردو
1
8
24
489
Aliya Hamza Malik
Aliya Hamza Malik@aliya_hamza·
ہم نے مکمل طور پر *پرامن رہ* کر وزیراعظم خان کی فیملی سے اظہار یک جہتی کرنی ہے!
Aliya Hamza Malik tweet media
اردو
48
301
1.6K
12.2K