


M. Umer Khan
19.9K posts

@Umer_Journalist
Proud student of @arsched, Broadcast Journalist (Intrested in conflicts) l Traveller, Explorer, Wanderer. Views are personal. RT's not endorsement




صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے انکار کردیا لعنت بھیج کر شئیر کریں تاکہ اس چوہے کی اصلیت لوگ جان سکیں 🖐️


آج ایک بار پھر اٹارنی جنرل آئینی بینچ کے سامنے یہ باور کراتے رہے کہ سویلین، جس کا ملٹری ٹرائل ہو، اُسے اپیل کا حق حاصل ہے۔ اٹارنی جنرل صاحب، عدالت کو گمراہ کیوں کرتے ہیں؟ آپ بخوبی جانتے ہیں کہ یہ "حقِ اپیل" کتنا محدود اور غیر مؤثر ہے۔ پہلا حقِ اپیل تو اسی ادارے کے پاس ہے جو خود سزا سناتا ہے ، انصاف کا یہ کون سا پیمانہ ہے؟ جو شخص کبھی عاصمہ جہانگیر جیسی انسانی حقوق کی وکیل کی معاونت کرتا تھا آج سویلینز کے ملٹری ٹرائل کے حق میں دلائل دے رہا ہے اور شاہ سے زیادہ شاہ کا فرمانبردار بن رہا ہے۔ افسوس در افسوس!


Day 1286 without Arshad Sharif Day 1286 without Justice ہم جان سے جائیں گے تبھی بات بنے گی تم سے تو کوئی راە نکالی نہیں جاتی آنکھوں سے میری اس لئے لالی نہیں جاتی یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی مانگے تو اگر جان بھی ہنس کے تجھے دے دیں تیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی #ArshadSharifShaheed #JusticeForArshadSharif

ایک ایسے وقت میں جب ون کنسٹی ٹیوشن ایونیو کے معاملے پر پورے ملک میں شور مچا ہوا ہے، میری کولیگ@KashafRehman7 اسی عالی شان عمارت سے صرف چند کلومیٹر کے فاصلے پر واقع بری امام سے بے دخلی کی ایک درد بھری کہانی لے کر آئی ہیں۔ ان غریبوں کی کہانی بھی سنئیے گا۔

کبھی سوچا کہ حالیہ تاریخ میں اتنی زیادہ تقسیم اور انتشار کا آغاز کس نے کیا؟ کس نے سیاسی ہم آہنگی اور برداشت کے رویے کو مک مکا کا نام دیا؟ طاقت کے حصول کیلئے فوج کا سیاست میں کردار دوبارہ کس نے بڑھایا؟ اور سب سے بڑا المیہ یہ کہ اپنی حرکتوں پر ندامت بھی نہیں نفرت اور انتشار کے کاروبار میں آج بھی سب سے بڑے کھلاڑی ہیں


@AbsarAlamHaider امیر کا مطلب ھے جس کے پاس بہت سارے پیسے ھوں یا جائیداد ھو اور کیا ھوتا امیر ؟


جیسے یہ غریبوں کی آبادی مسمار کی گئی ہے اسی طرح یہ اشرافیہ کی عیاشی کا اشارہ بھی مسمار کیا جانا چاہیے قانون سب کے لیے ایک ہونا چاہیے


اسلام آباد کی شاہراہ دستور پر واقع کانسٹیٹیوشن ٹاورز کا معاملہ گزشتہ رات سے سوشل میڈیا پر چھایا ہوا ہے۔ تقریباً ہر بڑے صحافی اور انفلوئنسر نے اس پر اپنی رائے کا اظہار کیا، لیکن جب اسلام آباد کے قدیم گاؤں سید پور سمیت مسلم آباد، بری امام، علامہ اقبال کالونی اور رمشا کالونی میں تجاوزات کے نام پر لوگوں کو بے دخل کیا گیا تو کتنے صحافیوں اور انفلوئنسرز نے اس معاملے کو اجاگر کیا اور اس پر بات کی؟ کانسٹیٹیوشن ٹاورز کی بلند و بالا عمارت یقیناً ایک بڑی خبر ہے، اور یہاں کے مکین بھی اہم ہیں، لیکن صحافتی اصولوں کے مطابق شہر کے ان پسماندہ طبقات کی راتوں رات بے دخلی اور ان کے گھروں پر بلڈوزر چلنا بھی کسی طور کم اہم نہیں تھا، جو اسی ایلیٹ کلاس کو اپنی خدمات فراہم کرتے ہیں۔ یہ فرق کیوں ہے؟ اس پر آپ ضرور غور کریں۔ دریں اثنا، اس تھریڈ میں ان بے گھر ہونے والے پسماندہ طبقات کی کہانی بھی ضرور پڑھیے اور سنیے گا۔






ملک میں انتشار کو سیاست کا نام دینے والے شخص نے پوری نسل کے بڑے حصے میں زہر گھول دیا۔۔ اس کے اثرات سے نکلنے میں وقت لگے گا۔


نون لیگ کا اصل "میرٹ" دیکھنا ہو تو یہ منظر کافی ہے۔ جو شخص کبھی لندن میں ان کے گھر کا چوکیدار تھا اور باہر کھڑے ہو کر دوسروں پر آوازیں کستا تھا، بچا ہوا میکڈونلڈز کھا کر دن گزارتا تھا آج مریم نواز کے ساتھ کھڑا ہو کر ایک منصوبے کا افتتاح کر رہا ہے۔ قابل اور پڑھے لکھے لوگ اس جماعت سے کوسوں دور پائے جاتے ہیں۔






جتنا بڑا غلیظ گالی باز اتنا ہی ن لیگی قیادت کے قریب لیکن قوم کی تربیت عمران خان نے خراب کردی ہے۔ ادھر بات کرتے ہوئے کیا چھالے پڑ جاتے ہیں