Usman

13.1K posts

Usman banner
Usman

Usman

@Us_pti

-مفاہمت نہ سکھا جبر ناروا سے مجھے🇵🇰 میں سر بکف ہوں لڑا دے کسی بلا سے مجھے

Sialkot, Pakistan Katılım Kasım 2019
9.3K Takip Edilen9.2K Takipçiler
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢
ڈیئر گروک @grok سلیمان گولڈ اسمتھ کے سامنے پڑی پلیٹ میں سؤر کا گوشت ہے؟؟؟ اگر ہے تو اس پر روشنی ڈالو کہ کن مذاہب میں سؤر کا گوشت حلال اور کن مذاہب میں حرام ہے۔ جواب تفصیلی اور تسلی بخش ہونا چاہئے
𝐒𝐡𝐚𝐡𝐳𝐚𝐢𝐛 𝐍𝐚𝐮𝐬𝐡𝐚𝐡𝐢 tweet media
اردو
419
276
1.1K
383.3K
Usman retweetledi
Jatt Boldaa
Jatt Boldaa@JattBoldaa·
اب ریاست کو چاہیئے معافی مانگ لے شہنشاہ اعظم عمران خان معاف کردے گا۔ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻋﺎﯾﺎ ﮐﺎ ﺑﮯﺣﺪ ﺧﯿﺎﻝ ﺭﮐﮭﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﺑﺰﺭﮔﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻘﻠﯿﺪ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺳﺎﺩﮦ ﮐﭙﮍﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺮ ﮐﯽ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﻡ ﭘﮭﺮ ﮐﺮ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﻣﻌﻠﻮﻡ ﮐﺮﺗﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﻟﻮﮒ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﺩﻥ ﮔﺰﺍﺭ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺣﺴﺐ ﻣﻌﻤﻮﻝ ﺷﮩﺮ ﮐﯽ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻮﻡ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﭼﻠﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﻭﮦ ﺟﯿﻞ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ۔ ﺟﯿﻞ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺳﭙﺎﮨﯽ ﺍﯾﮏ ﭼﻮﺭ ﮐﻮ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﻟﮯ ﺟﺎ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺳﻮﭼﺎ ﺁﺝ ﺟﯿﻞ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺩﯾﮑﮭﻨﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﯾﮧ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺟﯿﻞ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﮨﯽ ﺳﭙﺎﮨﯿﻮﮞ ﻧﮯ ﭘﮩﭽﺎﻥ ﻟﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺗﻌﻈﯿﻢ ﺳﮯ ﺳﺮ ﺟﮭﮑﺎ ﺩﯾﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺳﭙﺎﮨﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﺘﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺟﯿﻞ ﮐﺎ ﻣﻌﺎﺋﻨﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺳﭙﺎﮨﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﻧﺪﺭ ﭼﻠﮯ ﮔﺌﮯ۔ ﻗﯿﺪﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺐ ﭘﺘﺎ ﭼﻼ ﮐﮧ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ﺧﻮﺩ ﭼﻞ ﮐﺮ ﺍﻥ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺳﺐ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﮯ ﺍﺭﺩ ﮔﺮﺩ ﺟﻤﻊ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺑﺎﺭﯼ ﺑﺎﺭﯼ ﺍﻥ ﺳﮯ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺣﺎﻻﺕ ﭘﻮﭼﮭﮯ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﻗﯿﺪﯼ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺎ، ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﺲ ﺟﺮﻡ ﮐﯽ ﺳﺰﺍ ﻣﻠﯽ ﮨﮯ؟ ﻭﮦ ﺁﺩﻣﯽ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ، ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺳﻼﻣﺖ ! ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯿﺎ۔ ﻣﯿﮟ ﺑﮯﮔﻨﺎﮦ ﮨﻮﮞ۔ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﻮﺭﯼ ﮐﮯ ﺍﻟﺰﺍﻡ ﻣﯿﮟ ﭘﮑﮍﺍ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﺣﺎﻻﻧﮑﮧ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﭼﻮﺭﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ۔ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ👇
Jatt Boldaa tweet mediaJatt Boldaa tweet media
اردو
3
41
144
12.9K
Usman retweetledi
Malik Naeem
Malik Naeem@Naeempk_·
⚠️اگر اپ اسے ری ٹویٹ نہیں کریں گے تو یہ ان لوگوں کے ساتھ زیادتی ہوگی جو عمران خان کے لیے باہر نکلے ہوئے ہیں⚠️ او خیر او خیر او خیر 🔥🔥 x.com/Anwarmaqso0101…
اردو
157
12.2K
15.6K
324.3K
Usman retweetledi
Moona Sikander
Moona Sikander@moona_sikander·
آپ کیا مانگیں گے؟ کالج کے زمانے میں ایک ٹھیلے والے سے چاول چنے تو کبھی نان چنے کھایا کرتاتھا۔ وقت گزر گیا، تقریباً بیس سال اس طرف گزر نہ ہوا۔ پھر ایک دن اس گلی سے گزرا تووہ جوان ٹھیلے والا بالکل بوڑھا ہوچکا تھا۔ میں نے باٸیک انکے پاس کھڑی کی۔ باوجود شوگر کا مریض ہونے کے، چاول چنے کی ایک پلیٹ کھاٸی۔ اور ان سے گپ شپ بھی کی۔ اس کے بعد جب کبھی شہر جاناہوا میں ان کے پاس ضرور جاتا۔ وہ مجھے مولوی صاحب کہا کرتے تھے۔ وہ اکثر کہتےتھے”مولوی صاحب بس دعا کرو سوہنڑا اپنا تے اپنے سوہنڑے دا گھر وکھا دے وے“ میں کہتا ان شاء اللہ ایک دن ضرور آپ جاٸیں گے۔ پانچ ماہ پہلے میں شہر گیااور ان سے ملا۔ وہ بڑی چاہت سے ملے اورکہنے لگے مولوی صاحب پرسوں فلاٸیٹ ہے عمرہ کیلیے جارہاہوں۔ مجھے انہوں خوب چاول اور پیاز سلاد ڈال کر پلیٹ بناکر دی۔ میں نے کہا”انکل جی جب بیت اللہ شریف پر پہلی نگاہ پڑتی ہے تو جو مانگا جاۓ وہ قبول ہوتاہے، آپ کیا مانگیں گے؟“ میری بات سن کر وہ میرے پاس آکر بیٹھ گٸے۔ بڑی دیر خاموش رہے، زمین پر نگاہیں ٹکاٸے ہوۓ کہیں خیالوں میں گم تھے۔ کافی دیر بعد وہ بولے”مولوی صاحب پچھلے دس دنوں میں میرے اپنے پراۓ بہت سے لوگ مجھے ملنے آٸے لیکن کسی نے مجھ سے یہ سوال نہیں پوچھا۔ مجھےمعلوم ہے یہ سوال بہت وزنی ہے، پوچھنا اتنا آسان نہیں اور جواب دینا اور بھی زیاد مشکل ہے۔ لیکن آپکو ضرور بتاٶنگا۔ پھر انہوں نے کندھے سے رومال اتار کر گود میں رکھا اور بہت ٹھنڈی آہ بھر کر، بڑی گہری اور لرزتی آواز میں آسمان کی طرف دیکھتے ہوۓ بولے”میں پہلی نگاہ پڑتے بس یہی کہوں گا سوہنڑیاں میں ہنڑ واپس نہیں جانا، میں نوں ایتے ای رکھ لے“ الله أكبر کبیرا انہوں یہ الفاظ کہے اور میرے سارے وجود پر لرزہ طاری ہوگیا۔ کتنی دیر مجھ پر بےخودی طاری رہی۔ رمضان شریف سے چند دن پہلے میں پھر سے شہر گیا۔ میں سیدھا انکے ٹھیلے پرگیا۔ ٹھیلے پر کپڑا رسی سے بندھا ہوا تھا۔ انکل نہیں تھے۔ میں نے ساتھ ہوٹل والے سے پوچھا تواس نے کہا”چاچا رشید دومہینے پہلے عمرے پر گیا تھا، جب وہ مدینہ شریف سے واپس مکہ آیاتو اچانک فوت ہوگیا۔ اور وہیں دفن ہوگیا“۔ میں یہ بات سن کر فوراً وہاں سے ہٹ گیا کیونکہ بہتی آنکھیں میں کسی کو نہیں دکھانا چاہتاتھا۔میں کتنی دیر انکل کے ٹھیلےکے پاس کھڑا رہا اور رشک کرتارہا ایک ایسا شخص جس نے ساری زندگی صبح سے شام ٹھیلے پر گزار دی وہ کتنا مقام پاگیا۔ ایک ہم ہیں بیت اللہ شریف پر پہلی نگاہ کیلیے دنیا بھر کی دعاٸیں اکھٹی کرکے وہاں جانے کی خواہش من بساۓ ہیں اور انکل رشید نے کیا عجب دعا مانگی اور کمال دعا مانگی کہ جنت المعلیٰ مدفن بن گیا۔ یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے یہ بڑے نصیب کی بات ہے۔ ”سوہنڑیاں میں ہنڑ واپس نہیں جانا، میں نوں ایتے ای رکھ لے“ Copied #موناسکندر
Moona Sikander tweet media
اردو
40
91
357
8.3K
Usman
Usman@Us_pti·
@soldierspeaks Bسب سے عجیب ہماری لیڈر شپ کی بے حسی ہے
اردو
0
1
1
54
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
سابق وزیراعظم اور عالمی سٹار سیلیبریٹی عمران خان کو ائیر کولر کی سہولت بھی تین دن پہلے میسر آئی ہے۔ تین دیواریں سامنے نظر آرہی ہیں جن میں کوئی کھڑکی روشندان یا ہوا کا گزر نہیں۔ عمران خان اس گرمی اور اس شدت میں دن اس لیےگزار رہا ہے کہ علی امین وزارت اعلی کے مزے لے۔ کچھ لوگ عہدوں کے مزے لیں۔ باقی پریس کانفرنس اور میڈیا میڈیا کھیل کر گھر چلے جائیں؟ آدھے گھنٹے کےلیے دوپہر بارہ بجے خود کو کسی ایسی جگہ میں قید محسوس کریں تو آپ کو اندازہ ہو کہ عمران خان بہترسال کی عمر میں آپ کے لیے کیا برداشت کررہا ہے۔ اس کی جدوجہد کی لاج رکھیں اس کی جدوجہد کے پھل کو مزے لیکر اپنے پیٹ میں مت ڈالیں۔
Adil Raja tweet media
اردو
678
6.4K
16.9K
685.7K
Usman retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
اگر آپ کے پاس حمود الرحمن کمیشن کی رپورٹ پڑھنے کا وقت نہیں ہے تو یہ ساڑھے تین منٹ کا کلپ غور سے دیکھیں پلیز 🙏
اردو
158
2.6K
5.2K
198K
Usman retweetledi
วูล์ฟเวอรีน
حمودالرحمان کمیشن کے تینوں حصے اس فولڈر میں موجود ہیں۔ خود بھی پڑھیں اور شئیر کریں۔ #7DbPjJZJgtp-UZASrXuMUg" target="_blank" rel="nofollow noopener">mega.nz/folder/iNlzUT6…
اردو
20
878
1.3K
44.8K
Usman retweetledi
Sarmad Hameed
Sarmad Hameed@SarmadHameed4·
عوام دوست حکومت اور انکے ہینڈلرز کی عوام کو ریلیف دینے کے لئے شبانہ روز محنت اور روزانہ 26 گھنٹے کام کرنے کے بعد عوام کو سستی بجلی فراہم کرنے کے لئے latest state of the art ٹیکنالوجی سے آراستہ IPP کا پائلٹ پلانٹ operational ہو چکا۔ اب سب کو مفت بجلی ملے گی۔
اردو
16
110
251
65.3K
Usman retweetledi
ℕ𝕚𝕟𝕚 𝕄𝕒𝕝𝕚𝕜 (ℙ𝕋𝕀)
ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے زبردستی تقریر کیسے کروائی گئی، ارشد شریف شہید نے اس پر خصوصی پروگرام کیا تھا۔ کس نے محسن پاکستان سے زبردستی تقریر کروائی اور کیوں؟
اردو
13
219
335
51.7K
Usman
Usman@Us_pti·
@Meeshi78 Pub g ka pata e ni kya bakwas hy
Filipino
0
0
0
4
Tokyo
Tokyo@tokyooiie·
کوئی ایسا لڑکا یا لڑکی جسنے آج تک اپنے موبائیل میں PUBG گیم انسٹال نہیں کی سامنے آئے ذرا
اردو
3K
204
4.7K
286.3K
Usman retweetledi
Maqbool Choudhry
Maqbool Choudhry@MaqboolChoudhr8·
امریکی کانگریس میں جنرل باجوہ کو سائفر بھیجنےوالے ڈونلڈ لو کو جج کا حکم, "جاؤ اڈیالہ جیل امریکی سفیر کو بھیج کر عمران خان سے معافی مانگو اور اس کے تحفظ کو یقینی بناؤ" پاکستانی Tv چینلز یہ بات نشر نہیں کررہے ہیں۔۔👆👆👆👆
اردو
35
3.4K
4.6K
153.1K
Usman retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
ٹیریان وائٹ اور عمران خان جو لوگ اس ملک میں تھانیداروں ، تحصیلداروں ، ممبران صوبائی و قومی اسمبلی سے اچھے تعلقات بناتے ہیں اس کا کلیہ بڑا سادا سا ہے۔ اسلام آباد یا لاہور میں ایک کوٹھی لیتے ہیں۔ اسکے بیسمنٹ میں پرائیویٹ بار بناتے ہیں۔ ان لوگوں کو شراب ، شباب مہیا کرتے ہیں۔ پھر یہ لوگ اس دلال ٹائپ سرمایہ کار کے کانے ہو کر اسکے کارندے بن جاتے ہیں۔ کسی صوبائی و وفاقی وزیر ، بیوروکریٹ ، جج ، کرنل سے اچھے تعلقات کا کلیہ دوبئی میں ہے۔ وہاں مہنگا سا اپارٹمنٹ لیا جاتا ہے۔ اب احباب کو وہاں ہفتہ دس دن کےلیے بھجوایا جاتا ہے۔ وہاں انہیں زرا مہنگی عیاشی کروائی جاتی ہے۔ انکے بل وغیرہ ادا کیے جاتے ہیں۔ پھر اس سطح کے لوگ اپنے “شوگر ڈیڈی “ کے کام آتے ہیں، جنرل صاحب ، سیکرٹری صاحب ، سپریم کورٹ یا ہائیکورٹ کے جج صاحب یا کسی تگڑے وزیر سے اچھے تعلقات کا نسخہ یورپ اور امریکہ میں موجود ہے۔ ان کے “ شوگر ڈیڈی “ انہیں پچاس ہزار لاکھ ڈالر کی شاپنگ کرواتے ہیں۔ انکے اور اہلخانہ بزنس کلاس کے ٹکٹس لیتے ہیں۔ ان کو وہاں شباب مہیا کرتے ہیں۔ پھر یہ لوگ اپنے شوگر ڈیڈی کی کرپشن ، سرمایہ کاری یا مفادات کی حفاظت فرماتے ہیں۔ پاکستان کے جج جرنیل اس احساس کمتری سے نکل ہی نہیں پاتے۔ انہیں ہضم ہی نہیں ہوتا کہ ان جیسا دکھنے والا کس قدر شاہانہ زندگی گزارتا رہا ہے۔ لگے ہاتھوں دو مزید واقعات بھی سن لیجیے تاکہ آپ کو تسلی ہوجائے۔ ن لیگ کا ایک پاٹے خان وزیر نیویارک گیا۔ اپنے شوگر ڈیڈی سے چٹی چمڑی کی فرمائش کی۔ شوگر ڈیڈی وزیر صاحب کی اوقات سے خوب واقف تھا۔ وزیر صاحب کو اپنے اپارٹمنٹ بٹھایا نیچے گیا سڑک کنارے کھڑی hooker کو پچاس ڈالر میں آمادہ کیا اور وزیر صاحب کے گوش گزار کیا۔ بعد ازاں اس پچاس ڈالر کے عوض شوگر ڈیڈی کو پاٹے خان نے کروڑوں کے ٹھیکے دلوائے۔ ایک خاتون سے پوچھا کہ ایلیٹ کی بیگمات تھائی لینڈ ملائشیا کی بجائے امارات کیا کرنے جاتی ہیں۔ شاپنگ تو ان ممالک میں بھی ویسی ہی ہے اور صفائی خوبصورتی امارات سے کہیں بڑھ کر۔ اس خاتون کے دیے گیے جواب نے دھویں نکال دیے تھے آپ کے بھی نکل جائیں گے۔ کہنے لگی ملائشیا تھائی لینڈ میں کالے اس طرح وافر نہیں ملتے۔ جس ملک کی دیواریں مردانہ کمزوروی کے اشتہارات سے بھری ہوں وہاں عمران خان جیسا شخص اسکے افسانوی قصے لوگوں کو مزید متاثر کریں گے۔ جبکہ دوسری طرف احساس کمتری کے مارے ہوئے اپنی زندگی کی حسرتوں کا ماتم کرنے کےلیے بار بار ٹیریان کا کیس کھولیں گے۔ موجودہ صاحب چونکہ بدترین احساس کمتری کا شکار ہے نہ شکل ہے نہ شخصیت نہ رعب داب تو عوام کو خوفزدہ کرکے اور عمران خان کو گندہ کرکے اپنا قد بڑا کرنا چاہتا ہے۔ ٹیریان کیس کو کسی بھی قیمت پر زندہ رکھنا چاہتا ہے۔ اس کیس سے بھی عمران خان کی ذات کو زرہ برابر بھی فرق نہیں پڑے گا۔ پورے ملک کے جج جرنیل بیوروکریٹ پوری فوج کی تمام تاریخ کے جرنیل ایک طرف اور اکیلے عمران خان کی شخصیت وجاہت لائف سٹائل ایک طرف۔ پٹ جو پٹنا ای
اردو
76
644
2.3K
121K
Usman retweetledi
Jason Hood
Jason Hood@JasonKHood·
پاکستانیوں کیا آپ اس بات سے اتفاق کرتے ہیں؟ 1- ہاں 2- نہیں
Jason Hood tweet media
اردو
2.2K
7.9K
23.4K
250.1K
Usman
Usman@Us_pti·
@Q_804_B_3 Sui jahan sy hamy gas milti hy wahan k log lakrian jlaty hain.
Indonesia
0
0
0
31
Usman
Usman@Us_pti·
@Q_804_B_3 Kashmir me to aksar logon ny ghron me fan b nahi lagway Meri sister ka ghar rawlakot me hy. Unky ghar ek b fan nahi
हिन्दी
0
0
0
49