Sabitlenmiş Tweet
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈
9.2K posts

𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈
@Uz_eee
Social worker protect vulnerable children and support families in need of assistance . help people solve and cope with problems in thier everyday lives.
In The World Katılım Eylül 2015
4.4K Takip Edilen2.9K Takipçiler
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweetledi
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweetledi
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweetledi
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweetledi
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweetledi

یہ ایک کہاوت ہے کہ آپ کی موت ایک عام دن، نامکمل منصوبوں کے بیچ میں آئے گی، اور دنیا آپ کے بغیر بھی چلتی رہے گی۔ تو تھوڑا جی لو!
یہ ایک بہت ہی گہرا اور حقیقت پسندانہ فلسفیانہ جملہ ہے۔ زندگی اور موت حقیقت ہیں، اور انسان کی خواہشات ہمیشہ اس کی زندگی سے بڑی ہوتی ہیں۔ زندگی کی دوڑ اور روزمرہ کے منصوبے کبھی ختم نہیں ہوتے، اور انسان کی حیاتِ فانی ہمیشہ نامکمل خواہشات کے بیچ ہی اختتام پذیر ہوتی ہے, مستقبل کی بے جا فکر میں وقت ضائع کرنے کے بجائے موجودہ لمحے کو اہمیت دیں۔ اور تھوڑا سا جی لیں.۔۔
اردو

اس بھائی کا آپریشن ہوا ہے۔ کمانے والا کوئی نہی۔ تین معصوم بچے ہیں۔ عید میں کچھ دن رہ گئے ہیں۔ گھر میں فاقے کھانے کو راشن نہی۔ بچے اپنے بابا سے کچھ مانگ نہی سکتے۔عید کی خوشی سے محروم ہیں۔گھر کا راشن اور بچوں کا سوٹ لینے میں مدد کی ضرورت ہے۔اجر دینے والا اللہ کریم ہے۔
Required 20k

𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈@Uz_eee
آج اس بھائی کا چوتھا آپریشن یے جس میں ہونٹوں سے گوشت نکال کر سیدھا کرینگے۔اس وقت آپریشن تھیٹر میں موجود ہیں۔اس آپریشن کے لیے 80 ہزار خرچہ بتایا گیا ہے۔جس میں 55 ہزار جمع کیے ہیں۔ مزید 25 ہزار آج لازم جمع کروانے ہیں۔اللہ کی رضا کے لیے وسیلا بن سکیں تفصیلات DM لے سکتے ہیں۔
اردو
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweetledi
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweetledi
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweetledi

آج اس بھائی کا چوتھا آپریشن یے جس میں ہونٹوں سے گوشت نکال کر سیدھا کرینگے۔اس وقت آپریشن تھیٹر میں موجود ہیں۔اس آپریشن کے لیے 80 ہزار خرچہ بتایا گیا ہے۔جس میں 55 ہزار جمع کیے ہیں۔ مزید 25 ہزار آج لازم جمع کروانے ہیں۔اللہ کی رضا کے لیے وسیلا بن سکیں تفصیلات DM لے سکتے ہیں۔

𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈@Uz_eee
🚨 فوری مدد کی اپیل 🚨 سفید پوش فیملی کے سربراہ جو ایک عرصے سے کینسر (Squamous Cell Carcinoma) جیسے موذی مرض سے لڑ رہے ہیں۔ پہلے بھی ان کا آپریشن ہو چکا ہے،مگر بیماری دوبارہ لوٹ آئی ہے اور اب صورتحال زیادہ سنگین ہو چکی ہے۔ ان کا اہم آپریشن 10 مئی کو مقرر ہے۔ 👇🏻 3/1 DM For Details
اردو
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweetledi
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweetledi

𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweetledi
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweetledi
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweetledi
𝒰𝓏𝓂𝒶 𝐻𝒶𝓇𝒾𝓈𝓈 retweetledi

زبان انسان کے باطن کا آئینہ ہوتی ہے۔
جس دل میں نورِ ایمان ہو، اُس کی گفتگو میں نرمی، وقار اور محبت جھلکتی ہے۔ مگر افسوس! آج بعض لوگ ہر وقت گالی کو اپنی بہادری سمجھتے ہیں، بہتان کو دلیل کا بدل بنا لیتے ہیں، اور لڑائی جھگڑے کو اپنی غیرت کا نام دیتے ہیں۔ حالانکہ یہ روش اُس ہستی کی تعلیمات کے سراسر خلاف ہے جسے رحمتُ للعالمین بنا کر بھیجا گیا۔
ذرا سوچیے!
وہ نبی ﷺ جن کے لبوں سے کبھی کسی کے لیے بددعا نہ نکلی، جنہوں نے پتھر کھا کر بھی دعا دی، جنہوں نے دشمنوں کے ظلم سہہ کر بھی اخلاق کا دامن نہ چھوڑا کیا اُن کی اُمت وہ ہو سکتی ہے جس کی زبان ہر وقت زہر اُگلے؟
اگر تمہاری مجلس میں بیٹھ کر لوگ خوف محسوس کریں،
اگر تمہارے الفاظ دلوں کو زخمی کریں،
اگر تمہارا غصہ تمہاری عقل کو نگل جائے،
تو پھر اپنے ایمان کے آئینے پر نظر ڈالنا ضروری ہے۔
یاد رکھو!
گالی دینا بہادری نہیں، کردار کی شکست ہے۔
بہتان لگانا ذہانت نہیں، روح کی بیماری ہے۔
اور ہر وقت لڑنے کو تیار رہنا غیرت نہیں، نفس کی غلامی ہے۔
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اُمت وہ ہے جس کے ہاتھ اور زبان سے دوسرا مسلمان محفوظ رہے۔
جس کے لہجے میں شفا ہو، جس کے کردار میں حلم ہو، اور جس کے دل میں انسانیت کے لیے درد ہو۔
آؤ! اپنی زبانوں کو پاک کریں، اپنے دلوں کو نرم کریں، اور اپنے کردار کو اُس مصطفیٰ ﷺ کے اخلاق کا آئینہ بنائیں، جن کی رحمت قیامت تک انسانیت کے لیے سایۂ عافیت ہے۔
اردو














