Peace4PAK
978 posts

@BanTLP123
Hello Guys, Lets Spread The TRUTH!

🚨 SHOCKING EXPOSE: Inside Pakistan’s Nationwide Blasphemy Criminal Syndicate 🚨 A investigative report by Fact Focus has unmasked a highly organized network operating under the guise of religion, weaponizing blasphemy laws to terrorize, abduct, and extort young Pakistani citizens. Here are the disturbing facts uncovered by the investigation: 🔹 The "Honey Trap" Nexus: The syndicate operates using specific phone numbers (including a Spain-based WhatsApp number and local lines) to impersonate women like “Imaan”, “Sara”, and “Makhdooma.” They target young men online, lure them into WhatsApp groups, and deliberately manipulate or plant digital evidence to fabricate blasphemy charges. 🔹 The Nerve Center: Operating out of Islamabad and Rawalpindi, the leadership including key figures like Rao Abdul Rahim, Shiraz Farooqi, and Shahzad Khan works in close coordination with operators in Lahore and Karachi to run a nationwide network. 🔹 Law Enforcement Collusion: In a terrifying twist, digital evidence, call logs (CDR), and CCTV footage reveal that some rogue elements within the FIA (Federal Investigation Agency) work hand-in-glove with this gang actively participating in illegal abductions falsely framed as arrests. 🔹 The Human Toll: This isn't just about false legal cases. The syndicate’s actions have led to brutal custodial torture, illegal abductions, and multiple deaths leaving devastated families in their wake. This groundbreaking investigation exposes how the law is being weaponized as a lucrative business group for extortion and terror. 👉 Read the full, data-driven report with forensic and digital evidence here: 👇 factfocus.com/humanrights/44… #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #RuleOfLaw

مولوی نہ تو انسان ہوتے ہیں نہ اِن سے کوئی مکالمہ ممکن ہے جن کو شک ہو وہ اک سٹھیائے ہوئے لومڑ کی حدیقہ کیانی کے خلاف پوسٹ اور پھر اپنی پوسٹ کے دفاع میں کی گئی دوسری پوسٹ دیکھ لیں

🚨📍 لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ اپڈیٹ : جتھے برائے فروخت قیمت 20 ہزار روپیہ فی بندہ 📍لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں بلاسفیمی بزنس گروپ کے کارندوں کا ہائیر کرکے لائے گئے افراد سے 20 ہزار روپے نہ دینے پر بحث مباحثہ 📍دو دن قبل 6 لڑکوں کی سزا کے خلاف اپیل کی سماعت تھی اور آج مزید 5 لڑکوں کی اپیل پر سماعت تھی ۔ جس میں بلاسفیمی بزنس گروپ نے سوشل میڈیا پر لوگوں کو سرعام دعوت دے کر جتھے بلانے کی مہم چلائی تاکہ عدالت پر پریشر ڈالا جاسکے اور آزادانہ اور مبنی بر انصاف فیصلہ نہ کرنے دیا جائے 📍2 دن قبل والی سماعت پر بلاسفیمی بزنس گروپ عدالت میں 80 سے 90 کے قریب لوگ لے کر آیا ہوا تھا 📍اور آج والی سماعت پر صرف 4 سے 5 لوگ لانے میں کامیاب ہوا ۔ سماعت کے بعد پارکنگ میں بلاسفیمی بزنس گروپ کے کارندوں کی ہائیر کرکے لائے گئے مذہبی حلیے کے افراد سے بحث جاری تھی کہ آج زیادہ لوگ کیوں نہیں لے کر آئے اتنے کم لوگ کیوں لائے ہو 📍 ہائیر کر کے لائے گئے افراد نے بلاسفیمی بزنس گروپ کے کارندوں کو جواب دیا کہ پہلے پرسوں والے 20 ہزار روپے دو۔ لوگوں کو لانے کی بات بعد میں کرو پہلے سابقہ حساب کلئیر کرو 📍یہ ہیں دین کے ٹھیکے دار جو مسلمانوں کے بچوں کی زندگیاں تباہ کر رہے ہیں اور کوئی ادارہ ان پر ہاتھ نہیں ڈال رہا حالانکہ سرکاری اداروں کی رپورٹس ان کے خلاف موجود ہیں اور یہ گروہ جس کے کارندے ٹی ایل پی کر سرگرم اردگان ہیں اب بھی سرعام ٹی ایل پی طرز پر کام کر رہے ہیں۔ اور عدالتوں ، اداروں اور حکومت کو دھمکیاں لگا رہے ہیں۔ #JusticeFor450 #450LivesMatter #StopBlasphemyBusiness

🚨 الرٹ : جتھے لے کر عدالت پر چڑھائی کرنے کی دعوت عام ، یہ رہا ثبوت کہ کیسے پاکستان میں عدالتوں کو اپنا کام نہیں کرنے دیا جاتا 👇 📍 بلاسفیمی بزنس گروپ عدالتوں کو کام نہیں کرنے دے رہا 📍ادارے نوٹ فرما لیں کب تک ایسے انتہا پسند گروہوں کو کھلی چھوٹ دی جائے گی ؟؟ 📍ہمارے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے والے وارث گل نامی شخص بھی متعدد پگڑیوں والے صاحبان سمیت احاطہ عدالت میں موجود 📍یہ کون ہوتے ہیں عدالتوں پر جتھے لے کر پہنچے والے اور اتر آ داز ہونے والے ؟ 📍ایک طرف کہتے ہیں کہ ہم قانون کی پاسداری کرتے ہیں دوسری طرف عدالتوں کو اپنا کام نہیں کرنے دیا جاتا #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @OfficialDGISPR @PresOfPakistan @HRCPakistan @nchrofficial

🚨 الرٹ: راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ ہے ادارے نوٹ فرما لیں ، کچھ عناصر کی طرف سے جتھوں کو عدالت میں لانے کی دعوت عام 📍محمد عثمان صدیقی نامی شخص راولپنڈی میں قائم کئے گئے بلاسفیمی بزنس گروپ کے کیسز میں مدعی ہے ، 📍 راولپنڈی کی جس ایف آئی آر میں مذکورہ شخص مدعی ہے اس کیس میں فیصل آباد سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان لڑکے سید علی حسنین کی ٹارچر کے نتیجے میں دوران حراست موت بھی ہوچکی ہے اور اب یہی شخص عدالت میں لوگوں کو اکٹھا کرنے لئے پراپیگنڈا کر رہا ہے ۔ جس دن اس لڑکے پر ٹارچر اور قتل کی انکوائری کسی آزاد ادارے نے کرلی اس کو فیصل آباد سے اغوا کرکے اسلام آباد میں واقع ٹارچر سیل میں لانے والے گینگ کے سارے کارندے پکڑے جائیں گے ۔ 📍ایک طرف یہ راگ الاپتے ہیں کہ ہم قانونی طور پر کام کر رہے ہیں دوسری طرف تحقیقاتی کمیشن سے بھاگ جاتے ہیں اور اب تیسری طرف عدالتوں کو کام نہیں کرنے دیتے 80 سے 90 افراد مذہبی لبادے میں اکٹھے کرکے عدالت پر چڑھائی کرتے ہیں تاکہ ججز آزادانہ فیصلہ نہ کرسکیں ۔ یہ پڑا ہے بلاسفیمی بزنس گروپ اور ان کے نام نہاد جھوٹے کیسز، جن میں اب انہیں عدالتیں بھی قابل قبول نہیں ہیں #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter

راولپنڈی کچہری چوک اپ گریڈیشن کے بعد ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا

کام نہ ہونے پر پولیس والے کی دھلائی کردی

سنا ہے راجہ صاحب لبرلزم کی حقیقت پر لیکچر دے رہے ہیں۔ ہم تو اسی آس میں بیٹھے ہیں کہ راجہ صاحب کب اس دجالی نظام پر لعنت بھیجیں اور اسلامی جمہوریہ پاکستان کا سبز ہلالی پاسپورٹ لے کر اسلام کے قلعے میں پورے کے پورے داخل ہو جائیں۔ @qaiseraraja

🚨 الرٹ : جتھے لے کر عدالت پر چڑھائی کرنے کی دعوت عام ، یہ رہا ثبوت کہ کیسے پاکستان میں عدالتوں کو اپنا کام نہیں کرنے دیا جاتا 👇 📍 بلاسفیمی بزنس گروپ عدالتوں کو کام نہیں کرنے دے رہا 📍ادارے نوٹ فرما لیں کب تک ایسے انتہا پسند گروہوں کو کھلی چھوٹ دی جائے گی ؟؟ 📍ہمارے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے والے وارث گل نامی شخص بھی متعدد پگڑیوں والے صاحبان سمیت احاطہ عدالت میں موجود 📍یہ کون ہوتے ہیں عدالتوں پر جتھے لے کر پہنچے والے اور اتر آ داز ہونے والے ؟ 📍ایک طرف کہتے ہیں کہ ہم قانون کی پاسداری کرتے ہیں دوسری طرف عدالتوں کو اپنا کام نہیں کرنے دیا جاتا #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @OfficialDGISPR @PresOfPakistan @HRCPakistan @nchrofficial

🚨📍 بلاسفیمی بزنس گروپ کے وکٹم بچوں کو جیلوں کے باہر قتل کی دھمکیاں دینے والا شخص کون ہے ؟؟؟ 📍موجودہ نام: عبدالوارث گل 📍سابقہ نام: وارث مسیح 📍 موجودہ مذہب: اسلام (مبلغ و شعلہ بیان مقرر) 📍سابقہ مذہب: عیسائیت (سابقہ پادری) 📍وے آف انکم : نامعلوم 🔵چندہ پروجیکٹس: 👈1. 25 کروڑ روپے کا نوٹ مسلم کمپلیکس نامی عالی شان بلڈنگز 👈2. حقوق الناس فاؤنڈیشن نامی ادارے کے ذریعے ہر رمضان میں چندہ اکٹھا کرنا اور مذہبی لٹریچر کی اشاعت و تقسیم 👈3. لاہور کے فلیٹیز ہوٹل میں متعدد بار بڑے پیمانے پر کانفرنسز منعقد کرواچکا ہے یاد رہے لاہور کا فلیٹیز ہوٹل موسٹ لگژری 5 سٹار رینکنگ میں شمار کیا جاتا ہے اور اس کے ایک کانفرنس ہال کا کرایہ اور ریفریشمنٹ شامل کرکے 5 لاکھ سے زائد کے اخراجات آتے ہیں ۔ 📍یہاں سوچنے کا مقام یہ ہے کہ ایک ایسا شخص جو سینکڑوں بچوں کے خلاف اشتعال انگیز تقاریر کرکے ملک میں خون خرابہ کروانا چاہتا ہے وہ خود کروڑوں روپے کے پروجیکٹس ، لاکھوں روپے کی فائیو سٹار کانفرنسز اور لاکھوں روپے کے چندے حاصل کرنے کے لئے مصروف عمل ہوتا ہے اس کے پاس یہ کروڑوں روپے آتے کہاں سے ہیں ؟ 🚨 اداروں کو اس شخص کا وے آف انکم معلوم کرنا چاہیے جو ملک پاکستان میں دوسروں کو اپنی شعلہ انگیز تقاریر کے ذریعے اشتعال دلا کر فتنہ فساد کروانا چاہتا ہے ۔ #JusticeFor450 #450LivesMatter #WeAreNotInsects #450Lives

🚨 الرٹ : جتھے لے کر عدالت پر چڑھائی کرنے کی دعوت عام ، یہ رہا ثبوت کہ کیسے پاکستان میں عدالتوں کو اپنا کام نہیں کرنے دیا جاتا 👇 📍 بلاسفیمی بزنس گروپ عدالتوں کو کام نہیں کرنے دے رہا 📍ادارے نوٹ فرما لیں کب تک ایسے انتہا پسند گروہوں کو کھلی چھوٹ دی جائے گی ؟؟ 📍ہمارے بچوں کو قتل کی دھمکیاں دینے والے وارث گل نامی شخص بھی متعدد پگڑیوں والے صاحبان سمیت احاطہ عدالت میں موجود 📍یہ کون ہوتے ہیں عدالتوں پر جتھے لے کر پہنچے والے اور اتر آ داز ہونے والے ؟ 📍ایک طرف کہتے ہیں کہ ہم قانون کی پاسداری کرتے ہیں دوسری طرف عدالتوں کو اپنا کام نہیں کرنے دیا جاتا #StopBlasphemyBusiness #JusticeFor450 #450LivesMatter @MaryamNSharif @hinaparvezbutt @GovtofPunjabPK @OfficialDPRPP @OfficialDGISPR @PresOfPakistan @HRCPakistan @nchrofficial

🚨 🚨 الرٹ : قتل کی دھمکیاں : متعلقہ ادارے نوٹ فرما لیں 📍 کوکھ سے دودھ پینے والے یہ شخص کون ہے جو بلاسفیمی بزنس گروپ کے وکٹم بچوں کو قتل کی دھمکیاں دے رہا ہے ۔۔۔ ؟؟؟؟ 📍ساتھ ہی اداروں کو ، عدالتوں کو اور حکومت کو بھی دھمکیاں دے رہا ہے ۔۔ ! 📍ایسے لوگ ہوتے ہیں فتنہ فساد اور قتل و غارت کے لئے اشتعال انگیزی پھیلانے والے👇