Shahid Mehmood Vlogs

3.2K posts

Shahid Mehmood Vlogs

Shahid Mehmood Vlogs

@VlogsMehmood

Katılım Ağustos 2023
1K Takip Edilen550 Takipçiler
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
علي القحطاني
عصفور مهندس !!! .
العربية
485
4.8K
57.6K
12M
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
چوہدری قاسم
بھکر اراضی تنازعہ پر صبح سویرے دو گروپوں میں فائرنگ کا تبادلہ ،پانچ افراد موقع پر جاں بحق ۔تین زخمی بڑھتی عدم برداشت نے انسانی خون کو پانی سے سستا سمجھ رکھا ہے
اردو
21
103
223
16.8K
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
Sayed Ajmal khan
Sayed Ajmal khan@Ajmal_804·
افسوس پولیس والے نے ایک بزرگ عورت کو پیٹ میں لات ماری 😭💔
اردو
335
2.2K
2.5K
84K
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
Jayant Bhandari
Jayant Bhandari@JayantBhandari5·
The latest version of the Indian hypersonic bullet train.
English
154
557
1.8K
44.8K
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
International Observer
International Observer@Intlobserver0·
💥🇮🇳 My account in India is banned for the last one year. This is Indian's capital Dehli.
English
172
1.8K
6K
131.2K
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
scorpio♏#DJ 🧓🏻
*دونوں کے درمیان ایک گز اور 80 سال کا فاصلہ ہے۔مگر طبیعت اور مزاجوں میں دونوں یکساں ہیں۔*
اردو
65
1.2K
7.8K
182.1K
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
چوہدری شاہد محمود
اویس قادری کی رعوںت، غرور اور اکڑ چیک کریں۔ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے مبارک نام پہ پیٹ بھرنے والا یہ اویس قادری اک نعت خواں کو اپنے سامنے برداشت نہیں کر پایا کیونکہ اسکی آواز اس سے زیادہ خوبصورت ہے۔ اسی شخص کو ایسے لوگوں سے جھک کر ملتے دیکھا ھے جو اس پر پیسے پھینکتے ہیں۔
اردو
55
131
399
77.7K
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
Hyper|RogueX ™
Hyper|RogueX ™@hyperRoguex·
پھنس گیا 😁
اردو
5
53
387
67.9K
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
ABBAkatiti👳‍♂️🇳🇬🇵🇸
Hindus in India are giving foot massage to a tree saying that the tree is tired. These people literally worship everything except God😭
English
417
2.1K
8.1K
187.1K
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
صحرانورد
صحرانورد@Aadiiroy2·
اس عورت کو جیل یاترا کروائیں جیسے اس جے گاڑی پر بدمعاشی نکالی ھے اس جاھل پر نکالی جائے۔
اردو
25
204
448
18.7K
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
Numi.Shah
Numi.Shah@Shah15446472·
زمہ دار پنجاب پولیس کی حرکتیں ⛔🇵🇰 15 پر کال کیوں کی ہمیں تنگ کیوں کیا SHO نے مدد کرنے کے بجائے لڑکیوں کا گریبان پکڑ لیا۔ @OfficialDPRPP
اردو
111
2.8K
3.5K
42.3K
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
Rana Zeeshan Hameed
Rana Zeeshan Hameed@RanaZeeshanPTI·
ہر وارڈن روزانہ 25 چالان کرے گا۔ ٹریفک پولیس کو چالان کا نیا ٹارگٹ مل گیا۔ ہر وارڈن حکومت کو چالان کی مد میں روزانہ ایک لاکھ روپیہ کما کر دیتا ہے اور کچھ کمیشن خود رکھتا ہے، یہ لوگ ٹریفک کی روانگی یا عوام کی سہولت کے لئے نہیں رکھے گئے بلکہ عوام کی جیبیں کاٹنے کے لئے رکھے گئے ہیں۔
اردو
22
549
728
11.2K
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
Sajid Hussain Shuqran
Sajid Hussain Shuqran@SajidShuqran888·
🚨 احتیاط زندگی کی ضمانت ہے! فیصل آباد میں تیز رفتاری نے ایک معصوم بچے کو شدید زخمی کر دیا۔ ❗ خدارا ڈرائیونگ کرتے وقت رفتار پر قابو رکھیں❗ چند لمحوں کی جلدی کسی کی پوری زندگی بدل سکتی ہے⚠️ احتیاط کریں… کیونکہ کوئی آپ کا انتظار کر رہا ہو گا۔
اردو
73
163
384
63.7K
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
Mazhar Barlas
Mazhar Barlas@mazhar_barlas·
پتہ نہیں میرے دیس میں عام لوگوں کو حقوق کب ملیں گے
اردو
700
4.6K
8.8K
306.9K
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
نالی سے کوڑا نکالا فوٹو اتارا کوڑا پھر نالی میں پھینک دیا ۔ ایل ڈبلیو ایم سی کے کرتوت ملاحظہ فرمائیں۔ پھولوں والا چوک نیا بازار قصور کے نزدیک
اردو
67
1.9K
2.9K
54.8K
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
چوہدری قاسم
بھیک مانگنے والا لائٹر سے دروازے کے پردے کو آگ لگا گیا ہے یہ ہے آج کل کی انسانیت کسی کے ساتھ اچھائی نہیں کر سکتے تو برائی بھی مت کیا کرو
اردو
39
249
519
70K
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
Naseem Khaira
Naseem Khaira@Naseem_khera·
سیالکوٹ کا یہ واقعہ ہے ٹریفک وارڈن نے ایک شخص کا اوورسیز لائسنس ہی پھاڑ دیا یہ کب سے بدمعاش بن گئے ہیں یہ ظلم و زیادتیاں کیوں اب زیادہ جنم لے رہی ہیں اس پاکستانی کی آواز ہر جگہ پہنچنی چاہئے
اردو
149
4K
6.4K
87.9K
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
کیڑےمکوڑے
کیڑےمکوڑے@Form_45·
آفرین ہے اس چچا پہ جس نے اتنی ٹینشن کے ماحول میں بھی لیگ پیس پورا ختم کیا۔ اور آفرین ہے ڈاکوؤں پہ جنہوں نے خواتین اور بچوں کا احترام کیا۔ لاہور ریسٹورنٹ کا واقعہ
اردو
163
608
5K
1M
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
RAShahzaddk
RAShahzaddk@RShahzaddk·
یہ لیجئے سندھ کے حالات چیک کر لیجئے یہ لڑکا قانون توڑتے پکڑا گیا اور خیر سے الیٹ طاقتور باپ آیا اور اس کا گارڈ پولیس کی حراست سے لڑکا نکال کر لے گیا کل بھی بھٹو زندہ تھا آج بھی بھٹو زندہ ہے
اردو
79
1.4K
2.7K
234K
Shahid Mehmood Vlogs retweetledi
Eshaal زہـــرہ
یہ جہالت کی فیکٹریاں بند ہونی چاہیے۔ یہ سندھ میں ایک چادر چڑھاؤ بابا ہے، یہاں جس کی چادر اوپر لٹک گئ اس کی مراد پوری ہو گی😒
اردو
45
57
384
351.6K