کوئٹہ: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بلوچستان کے عوام کے لئے پیپلز ایئر ایمبولینس کا افتتاح کردیا
کوئٹہ: پیپلز ائیر ایمبولینس کے ذریعے بلوچستان کے دور دراز علاقوں میں فوری طبی امداد اور مریضوں کی ہنگامی فضائی منتقلی ممکن بنائی جائے
#PPPForBalochistan
Chairman Bilawal Bhutto Zardari aik level hay, wo kisi erey gery ka nam kiu le ga Shaziya Mari ko aik Achay andaz say Khamosh karwa kay aik leader hony ka sabot diya @BBhuttoZardari@AseefaBZ
پيپلز ايئر ايمبولينس
یہ ایئر ایمبولینس جدید طبی آلات، آکسیجن سسٹم، مانیٹرنگ مشینوں اور نوزائیدہ بچوں کی ہنگامی منتقلی کے لیے خصوصی انکیوبیٹر سے لیس ہے، جو پاکستان میں اپنی نوعیت کی منفرد سہولت ہے۔
#PPPForBalochistan
بلوچستان میں صحت کے شعبے میں تاریخی اقدامات عوامی خدمت کی نئی مثال بن رہے ہیں۔ جدید ٹراما سینٹر، پیپلز ایئر ایمبولینس، بینظیر ایمبولینس سروس اور بنیادی صحت مراکز کی بحالی سے دور دراز علاقوں تک علاج کی سہولت پہنچ رہی ہے۔
#PPPForBalochistan
کوئٹہ: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزیر صحت بخت کاکڑ کے ہمراہ 150 بستروں کے جدید ٹراما سینٹر کا افتتاح کردیا
کوئٹہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری، سینیٹر عمر گورگیج اور علی حسن زہری بھی موجود
ایوانِ صدر 🇵🇰
یہ صرف ایک تقریب نہیں، ریاستِ پاکستان کے وقار، روایت اور عوام سے جڑے رشتے کی عکاسی ہے۔
عزت، خدمت اور اتحاد — یہی مضبوط پاکستان کی بنیاد ہیں۔
@AAliZardari@BBhuttoZardari@AseefaBZ
A well-deserved honor for @Hadiqa_Kiani
Her voice, talent and contributions to music and humanity have made Pakistan proud for years. Truly deserving of the Sitara-e-Imtiaz.
اسلام آباد : خاتون اول اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری سے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پاکستان پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر نفیسہ شاہ نے ملاقات کی اور اس موقع پر سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا.
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@ShahNafisa
پاکستان پیپلز پارٹی عوام دوست، غریب دوست سیاست کرتی ہے۔ ہمارا ماننا ہے کہ اگر حکومت عام آدمی کی مدد کرے گی یا انہیں طاقتور بنائے گی تو پاکستان کی معیشت بھی طاقتور ہوگی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی @BBhuttoZardari کا کوئٹہ میں تقریب سے خطاب
#PPPForBalochistan
اگر حکومت عام آدمی کو سہارا دے، اسے بااختیار بنائے اور بنیادی سہولیات فراہم کرے تو اس سے نا صرف عوام کی زندگی بہتر ہوتی ہے بلکہ پاکستان کی معیشت بھی مضبوط ہوتی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کا نظریہ ہمیشہ سے یہی رہا ہے کہ علاج ہر شہری کا بنیادی حق ہے، اور ہر انسان کو بلا تفریق مفت اور معیاری طبی سہولیات میسر ہونی چاہئیں۔
کسی بھی مہذب ریاست میں ایسا نظام نہیں ہونا چاہیے کہ غریب آدمی صرف وسائل نہ ہونے کی وجہ سے علاج سے محروم رہ جائے۔ میں نے جب سے سیاست کا آغاز کیا ہے، میری مسلسل کوشش یہی رہی ہے کہ ہر شہری کو اس کی دہلیز پر مفت، معیاری اور بروقت علاج کی سہولت فراہم کی جائے۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari#PPPForBalochistan
کوئٹہ: چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلی بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزیر صحت بخت کاکڑ کے ہمراہ 150 بستروں کے جدید ٹراما سینٹر کا افتتاح کردیا
کوئٹہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ نیشنل پارٹی کے سربراہ اور بلوچستان کے سابق وزیراعلی عبدالمالک بلوچ بھی موجود
کوئٹہ: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ پی پی پی پی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری، سینیٹر عمر گورگیج اور علی حسن زہری بھی موجود
کوئٹہ: جدید ٹراما سینٹر حادثات اور ہنگامی حالات میں فوری علاج فراہم کرے گا
@BBhuttoZardari
بلوچستان کے 10 ضلعی اسپتالوں میں ڈرگ ریزسٹنٹ ٹی بی علاج مراکز قائم کیے جا رہے ہیں جہاں خطرناک اور پیچیدہ ٹی بی کے مریضوں کو اپنے ہی اضلاع میں تشخیص اور علاج کی سہولت میسر آئے گی
یہ منصوبہ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج بلوچستان میں افتتاح کریں گے۔
#PPPForBalochistan
جنہیں عزت رب دیتا ہے، اُن پر کتوں کے بھونکنے سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔
مزید طاقت آپ کو آدی ✨
@BBhuttoZardari اور @ShaziaAttaMarri ہمیشہ عوام کے دلوں میں رہیں گے۔
وفاداری، خدمت اور حوصلے کا نام ✊❤️
جیے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
جیے آدی شازیہ عطا مری
#SangharKeBenazir@Anny_Marri
PPP introduces Peoples Air Ambulance for Balochistan, reflecting a strong commitment to modern healthcare and timely emergency response. Under the leadership of @BBhuttoZardari, healthcare delivery is being strengthened with a clear focus on public welfare.
@BakhtawarBZ@AseefaBZ#PPPForBalochistan
Chairman @BBhuttoZardari, engaged in the politics of public service far from the politics of compromise and propaganda, will inaugurate 11 key public projects today in Quetta, including the Bacha Khan Memorial Hospital comprising 50 beds.
The Hospital will be equipped with modern medical facilities for women and children, eternal and child care, emergency services, and diagnostic facilities. @BakhtawarBZ@AseefaBZ@sharjeelinam#PPPForBalochistan