
اگر عمران خان
ایبسلوٹلی ناٹ ❌
نا کہتا تو
عرب ممالک کی طرح
ایران
پاکستان میں بھی
امریکی بیس کو ضرور نشانہ بناتا۔
#WorldWar3
اردو
M.W ABBASI
3K posts

@Wasim2406
(اور سیدھی، درست بات کہا کرو) (33:70)







میں نے 20 اپریل 2023 کو کہا تھا کہ پی ٹی آئی کو ایسی غلطی کرنے کا موقع دیا جا رہا ہے جس کا دفاع وہ خود بھی نہیں کر سکیں گے اور پھر ابہوں نے 9 مئی کر دیا۔ آج پی ٹی آئی کو ایک اور غلطی کرنے کا موقع دیا جا رہا ہے اور سڑکیں، تیل اور گیس بند کر کے پی ٹی آئی غلطی کر رہی ہے۔ ایسا لگ رہا ہے جیسے سہیل آفریدی کو اس کا احساس ہے اور وہ بھرپور کوشش کر رہے ہیں کہ یہ غلطی سرزد نہ ہو۔




سابق انٹلی جنس کمانڈر&PTIایم این اےبریگیڈئیراسلم گھمن نےانکشاف کیااصف زرداری جب قیدتھےتواسپتال کےبہانےبڑےگھروں میں رہتےرہے،قیدکاذیادہ وقت کوٹھیوں میں گزارا،خان کوتواسکا1فیصدبھی کچھ نہی ملا،زرداری جیسےبھی صدربنااب بیان منصب کےمطابق دے،اللہ کرےکسی کوجیل نہ ہولیکن اگرہوتوزرداری جیسی













