𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️

270.9K posts

𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️ banner
𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️

𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️

@Zaavia06

@Xttraordinary

Karachi ❤️ Katılım Mart 2016
77 Takip Edilen34.8K Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️
میری یہ نظم آپ سب کو ہی بہت پسند آتی تھی اور میری بھی پہلی کاوش تھی، غلطی سے آج ڈلیٹ ہوگئ لیکن شکر کہ مل گئ😊 شاعرہ نہیں ہوں بس دل میں جو آتا ہے لکھ دیتی ہوں اس لئے تنقید پہ ہاتھ ہولا رکھئے۔۔😀 #انیلا #دنیادورنگی
𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️ tweet media
اردو
154
268
562
0
𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️
اڑتیس ہزار سے کم ہوکر چونتیس ہزار پر آگئے بینک بیلنس نہیں فالوورز🤨 دکھ ہوا بہت ہوا🥹 پھر اچانک پڑوسی پر نظر پڑی ان کے سوا لاکھ سے کم ہوکر نوے میں آگئے تو دل گارڈن گارڈن ہوگیا🤪🤣 #دکھی_آتما
اردو
1
1
4
305
𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️
انسان بدلتا ہے__ وقت کے ساتھ ان چیزوں کو ترک کر دیتا ہے جن کی اسے عادت ہوتی ہے ، پسندیدہ لوگوں سے دور ہوتا چلا جاتا ہے ، اپنے خوابوں سے دستبردار ہو جاتا ہے اور بالآخر حقیقت قبول کر لیتا ہے__!!
اردو
2
2
5
277
𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️
@Aslaan_Ahmed ھاھاھاھا اسلان #آستانہ_عاشقان کا یہ پہلا گجب بوہت ہی بڑھیا سجیسن کیسا لگا😂🤣🤣
اردو
1
0
1
44
Aslaan
Aslaan@Aslaan_Ahmed·
@Zaavia06 بہت گَجب بہت بڑَھیا سجیسن 🔥
اردو
1
0
1
42
𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️
عاملوں کو پیسے دے کر محبوب قابو کرنے کی بجائے اگر پیسے ڈائریکٹ محبوب کو دے دیئے جائیں تو محبوب آرام سے قابو آ سکتا ہے🤣🤪
اردو
10
4
28
1.2K
𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️
راتوں کو جاگنا اُس وقت خوبصورت ہوتا ہے جب تم خود اسے چُنو، مگر جب یہ تمہیں چُن لے تو یہ تکلیف دہ بن جاتا ہے__!!
اردو
0
1
2
219
𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️
مدّتوں بعد میں آیا ہُوں پرانے گهر میں خود کو جی بهر کے رُلاؤں گا چلا جاؤں گا__!!
اردو
2
3
7
294
Butterfly 🦋
Butterfly 🦋@butter_fly_hun·
Log Social media k paisoon se ghar chala rhay hain. Or main ghar k paisoo sy social media.
Butterfly 🦋 tweet media
English
62
22
275
10.5K
𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️
@nourinay__ ارے واہ، ہاں کراچی اور کوئٹہ تو پاس پاس میں کوئٹہ نہیں گئ لیکن گوادر جاچکی راستے تو حسین بلوچستان کے❤️❤️ ایک دن کوئٹہ ضرور آؤں گی انشاللہ 😍
اردو
1
0
1
36
نورینہ
نورینہ@nourinay__·
@Zaavia06 بہت بہت بار بلکہ ایک ماہ پہلے بھی ادھر تھی کراچی اور کوئٹہ بہت قریب ہیں
اردو
1
0
1
19
𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️ retweetledi
AMNA🫶
AMNA🫶@crazytype171·
کیا ملا آخر تجھے سایوں کے پیچھے بھاگ کر اے دلِ ناداں تجھے کیاہم نے سمجھایانہ تھا #اردو_زبان #شاعری #photography
AMNA🫶 tweet media
اردو
0
2
3
180
𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️ retweetledi
پیارے آقا ﷺ کی باتیں
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍوَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَّجِيد
العربية
12
140
589
4.2K
𝐙𝐀𝐀𝐕𝐈🅰️ retweetledi
AMNA🫶
AMNA🫶@crazytype171·
@Zaavia06 @Aslaan_Ahmed ہونا بھی چاہئے ہم ہر ایک کے لیے سوفٹ اینڈ کائنڈ نہیں ہو سکتے،،💪
اردو
1
1
2
68
AMNA🫶
AMNA🫶@crazytype171·
واضح ہونا خوبصورت ہے،خاص ہونا توجہ کھینچتا ہے مگر خود پر اکتفا کرنا سب سے زیادہ خوبصورت ہے
AMNA🫶 tweet media
اردو
3
2
7
222