Sabitlenmiş Tweet
zainabkhan
2.8K posts

zainabkhan
@ZainabPPP1
@bbhuttozardari
Karachi, Pakistan Katılım Temmuz 2025
9 Takip Edilen103 Takipçiler
zainabkhan retweetledi
zainabkhan retweetledi

سندھ میں خواتین کو پنک سکوٹیز دے کر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے بے نظیر وژن کو حقیقت بنایا ہے جہاں عورت کو صرف ووٹر نہیں بلکہ ایک مضبوط اسٹیک ہولڈر سمجھا جاتا ہے
پنجاب خصوصاً لاہور میں میرے سوشل سرکل کی کئی کالج یونیورسٹی اور مختلف ملازمت پیشہ خواتین اکثر کہتی ہیں کہ بلاول بھٹو کو پنجاب میں بھی پنک سکوٹی پروگرام شروع کرناچاہیےکیونکہ دو لاکھ کی سکوٹی ہر گھر افورڈ نہیں کر سکتا اور کئی لڑکیاں قسطوں پر لینے پر مجبور ہیں۔
جیسے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام نے غریب خاندانوں کو سہارا دیا، ویسے ہی BISP# کی طرز پر پورے پاکستان کی بیٹیوں کے لیے پنک سکوٹی پروگرام وقت کی ضرورت ہے۔
میری خواہش ہے کہ یہ سہولت پنجاب سمیت پورے پاکستان کی بیٹیوں تک پہنچے، تاکہ ہر لڑکی عزت، خودمختاری اور اعتماد کے ساتھ اپنے خوابوں کا سفر طے کر سکے۔
پیپلزپارٹی ہی وہ جماعت ہے جو واقعی غریب عوام خصوصاً خواتین کی بہتری کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے
@BBhuttoZardari
@BakhtawarBZ
@AseefaBZ
اردو
zainabkhan retweetledi

گلگت کی پہچان
تیر کا نشان
گلگت بلتستان کے حقوق کے حصول کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگاکر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی 09 پر فدا محمد ناشاد کو کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari
#VoteForTeer
#PPPGB2026

اردو
zainabkhan retweetledi

Shahrah e Bhutto ❤️ Karachi continues to move ahead under the leadership of Chairman Bilawal. During the last 24 hours, more than 22000 small and big vehicles used Shahrah e Bhutto. These vehicles were able to avoid traffic congestion of the city 🙌 #KarachiWorks #HamaraShehar
English
zainabkhan retweetledi

It is an honour for me to receive such great appreciation from the Home Minister on the floor of the House. Such recognition strengthens my commitment to serving the people with dedication, sincerity, and responsibility
@BBhuttoZardari
@BakhtawarBZ @AseefaBZ @ShahidaRehmani

English
zainabkhan retweetledi

A leader who genuinely gets us because he is one of us. Proud to stand with Chairman @BBhuttoZardari —the youngest, most dynamic voice of our generation, leading Pakistan exactly the way a modern leader should. We are truly blessed. 🙌❤️🖤💚🏹

English
zainabkhan retweetledi

President @AAliZardari extends felicitations to King Abdullah II ibn Al Hussein of the Hashemite Kingdom of Jordan and the brotherly people of Jordan on their Independence Day.
Read More: ppp.org.pk/pr/36473/

English
zainabkhan retweetledi

گلگت بلتستان کی عوام کیلئے این آئی سی وی ڈی جیسے عالمی معیار کے ادارے کو اپنے صوبے میں لانے کا تاریخی موقع۔
سندھ میں قائم یہ پاکستان کا واحد ادارہ ہے جو دل کے امراض کا 24 گھنٹے بلا تعطل، مکمل مفت اور ہر رکاوٹ سے پاک علاج فراہم کر رہا ہے۔
اب یہی جدید طبی سہولت اور انسان دوست نظام گلگت بلتستان میں بھی قائم کرنے کا سنہری موقع۔
07 جون 2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔
#PPPGB2026
#VoteForTeer
@BBhuttoZardari

اردو
zainabkhan retweetledi

Chairman PPP @BBhuttoZardari receiving Prince Rahim Aga Khan V upon his arrival at Aiwan-e-Sadr.

English
zainabkhan retweetledi

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری اب سے کچھ دیر بعد شاہراہ بھٹو (قیوم آباد تا کاٹھور M9 موٹروے ) منصوبے کا افتتاح کریں گے۔
@BBhuttoZardari
#ShahrahEBhuttoByPPP

اردو
zainabkhan retweetledi

Chairman @BBhuttoZardari and MNA Bibi @AseefaBZ will lead PPP’s election campaign in Gilgit-Baltistan with 8 public rallies scheduled across the region. ❤️🖤💚

English
zainabkhan retweetledi

سندھ اور بلوچستان کے بعد گلگت بلتستان میں بھی نوجوانوں کے روشن مستقبل، مزدوروں کے حقوق اور خواتین کو بااختیار بنانے کا عزم۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا وعدہ، یوتھ کارڈ، مزدور کارڈ اور خواتین کو بااختیار بنانے کے اقدامات اب گلگت بلتستان کی عوام کیلئے بھی۔07 جون 2026 وہ دن ہے جب یہ وعدے عملی شکل اختیار کریں گے۔
07 جون 2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔
#PPPGB2026
#VoteForTeer

اردو
zainabkhan retweetledi

Mohenjo-daro differed sharply from other major societies of the time. Ancient Egypt built pyramids for rulers. Bronze Age Greece raised palaces for elites. Mohenjo-daro invested in public services used across the population.
@archaeologymag
archaeologymag.com/2026/05/mohenj…
English
zainabkhan retweetledi

پاکستان پیپلز پارٹی - ترقی، امید اور عوامی خدمت کا وہ سفر جو ہر گھر تک پہنچا۔
روزگار، خودمختاری، تعلیم، صحت، انفراسٹرکچر اور اپنے گھر کے خواب کو حقیقت بنانے کا سفر اب آپ کے ووٹ کا منتظر ہے۔
7 جون 2026 کو تیر پر مہر لگائیں اور گلگت بلتستان کے روشن مستقبل کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے امیدواروں کو کامیاب بنائیں۔
خدمت کی پہچان - تیر کا نشان
#PPPGB2026
#VoteForTeer
@BBhuttoZardari
اردو
zainabkhan retweetledi

Happy to have inaugurated 50 lac gallons per day water conveyance system and pumping station at Pirpri which will ensure sufficient supply of water to Gulshan e Hadeed and Steel Town areas. This was a commitment made by PPP leadership to the local residents who were deprived of water because of Steel Mill management #KarachiWorks #HamaraShehar




English
zainabkhan retweetledi

Irtiza Nain, a psychologist, proudly receives her Pink Scooty under the women empowerment initiative, promoting confidence, independent mobility, and a safer journey towards a brighter future.
@BBhuttoZardari
#FreePinkScootyHyderabad
English
zainabkhan retweetledi

گلگت کی پہچان
تیر کا نشان
گلگت بلتستان کے حقوق کے حصول کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں۔
7 جون کو تیر کے نشان پر مہر لگاکر پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدوار گلگت بلتستان اسمبلی 07 پر توقیر مہدی شاہ کو کامیاب بنائیں۔
@BBhuttoZardari
#VoteForTeer
#PPPGB2026

اردو
zainabkhan retweetledi

گلگت بلتستان میں راج گیری نظام اور ایف سی آر کے خاتمے سے لے کر عوامی حقوق کے تحفظ تک، پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ عملی اقدامات کیے ہیں۔
شہید ذوالفقار علی بھٹو نے گلگت بلتستان کے عوام کو آزادی اور حقوق دیے، شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے اصلاحات کے ذریعے ان حقوق کو مزید مضبوط بنایا، جبکہ صدر آصف علی زرداری نے گلگت بلتستان کو شناخت، اسمبلی اور جمہوری انتخابات کا حق دیا۔
آج چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں لینڈ ریفارمز ایکٹ جیسے اقدامات کے ذریعے عوام کی زمین اور حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جا رہا ہے۔
پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ گلگت بلتستان کے عوام کو ترجیح دی ہے۔
اب فیصلہ آپ کا ہے - ووٹ دیں ان کو جو صرف وعدے نہیں کرتے بلکہ انہیں پورا بھی کرتے ہیں۔
ووٹ دیں پاکستان پیپلز پارٹی کو
امیدوار برائے جی بی اسمبلی حلقہ 02
جمیل احمد
#PPPGB2026
#VoteForTeer
@BBhuttoZardari
اردو
zainabkhan retweetledi

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور رکن قومی اسمبلی بی بی آصفہ بھٹو زرداری انتخابی مہم کے لئے گلگت بلتستان جائیں گے، اس سلسلے میں مجموعی طور پر آٹھ انتخابی جلسے ہوں گے، جلسوں کا شیڈول درج ذیل ہے
شگر - 31 مئی - چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
خپلو - یکم جون - چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
اسکردو - دو جون - چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
دیامر - تین جون ۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
ہنزہ - تین جون - بی بی آصفہ بھٹو زرداری
غذر - چار جون - چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
نگر - چار جون - بی بی آصفہ بھٹو زرداری
گلگت - پانچ جون - چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
#PPPGB2026
#VoteForTeer
@BBhuttoZardari

اردو
zainabkhan retweetledi

شہید محترمہ بینظیر بھٹو ٹراما سنٹر کے ماڈل کی گلگت بلتستان تک توسیع ایک نئی امید اور بہتر صحت سہولیات کی سمت قدم ہے۔
سندھ میں یہ ادارہ روزانہ ہزاروں مریضوں کو 24 گھنٹے مکمل مفت ایمرجنسی اور جدید سرجیکل سہولیات فراہم کر رہا ہے، جبکہ بلوچستان میں کوئٹہ کا 150 بستروں پر مشتمل ٹراما سینٹر بھی اسی فلاحی نظام کی کامیاب مثال ہے۔
اب اسی انسان دوست نظام کی جھلک گلگت بلتستان میں بھی دیکھنے کا موقع پیدا ہو رہا ہے، جو صحت کے شعبے میں ایک مثبت تبدیلی کا آغاز بن سکتا ہے۔
07 جون 2026 کو پاکستان پیپلز پارٹی کے نامزد امیدواروں کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر کامیاب بنائیں۔
#PPPGB2026
#VoteForTeer
@BBhuttoZardari

اردو


