Dr Hayee Baloch

1.9K posts

Dr Hayee Baloch banner
Dr Hayee Baloch

Dr Hayee Baloch

@HayeeBaloch4

President : Young Doctors Association 🩺 @YdaBalochistan ✌️

Kalat, Pakistan Katılım Ağustos 2018
60 Takip Edilen655 Takipçiler
Dr Hayee Baloch
Dr Hayee Baloch@HayeeBaloch4·
آج سے 10 سال پہلے وکلاء برادری کے 76 افراد ایک دلخراش سانحے میں شہید ہوئے، جس کے بعد سول ہسپتال کوئٹہ میں بلوچستان کا پہلا ٹراما سینٹر قائم کیا گیا تاکہ مستقبل میں قیمتی جانیں بچائی جاسکیں۔ افسوس کہ آج اسی فعال ٹراما سینٹر کو غیر فعال کیا جارہا ہے، @HamidMirPAK @Senator_Baloch
Dr Hayee Baloch@HayeeBaloch4

دن دہاڑے دیدہ دلیری کے ساتھ سول ہسپتال کے ٹراما سینٹر کی مشینری نکال کر نئے مرکز (جسکا آپ نے افتتاح 3 دن پہلے کردیا)منتقل کرناترقی نہیں بلکہ ایک فعال ادارے کی تباہی ہے۔بلوچستان کو نمائشی افتتاح نہیں بلکہ مضبوط اور فعال صحت کا نظام چاہیے۔ #StopHealthCorruption #RestoreTraumaCenter

اردو
0
2
3
124
Dr Hayee Baloch
Dr Hayee Baloch@HayeeBaloch4·
یونیورسٹی آف گوادر کے وائس چانسلر سمیت سینئر اساتذہ کی گمشدگی تشویشناک ہے۔ یہ صرف ایک واقعہ نہیں بلکہ معاشرے کے مستقبل کے لیے خطرہ ہے۔ فوری تحقیقات اور بحفاظت بازیابی یقینی بنائی جائے۔ #BringThemBack
Dr Hayee Baloch tweet media
اردو
0
0
0
60
Dr Hayee Baloch
Dr Hayee Baloch@HayeeBaloch4·
@YdaBalochistan نے ہمیشہ ڈاکٹرز کے حقوق کے تحفظ اور عوامی خدمت کے لیے مسلسل اور منظم جدوجہد کی ہے۔ مرکزی کابینہ اپنے تمام تر وسائل اور صلاحیتوں کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں بھرپور انداز میں نبھائے گی اور اس مشن کو مزید مؤثر طریقے سے آگے بڑھائے گی - #LongLiveYDABalochistan ✌️
Dr Hayee Baloch tweet media
اردو
0
0
0
23
Dr Hayee Baloch retweetledi
Dauran Baloch
Dauran Baloch@dauranbaloch1·
ڈاکٹر حئی بلوچ ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن بلوچستان کے مرکزی صدر منتخب ہو گئے۔
Dauran Baloch tweet media
اردو
0
2
13
1.8K
Dr Hayee Baloch
Dr Hayee Baloch@HayeeBaloch4·
کمشنر کوئٹہ اجلاس کی یقین دہانیاں اور 97 ڈینٹل سرجنز کی پوسٹوں کا نوٹیفکیشن تاحال عملدرآمد کےمنتظر ہیں۔ BPSC اشتہار میں ان پوسٹوں کاشامل نہ ہوناتشویش کا باعث ہے۔ سینکڑوں ڈینٹل سرجنز بےروزگار ہیں H.dept اس مسئلےکو سنجیدگی سےلےکرفوری حل یقینی بنائے۔ @PakSarfrazbugti @bakhtkakar43
Dr Hayee Baloch tweet mediaDr Hayee Baloch tweet mediaDr Hayee Baloch tweet mediaDr Hayee Baloch tweet media
اردو
0
0
0
57
Dr Hayee Baloch
Dr Hayee Baloch@HayeeBaloch4·
Under the supervision of Commissioner Qta, H.Dept & YDA agreed on 97 DS,B-17 posts,but these were totally ignored.Only MO & LMO posts were advertised through BPSC. This has caused serious concern among DSs. Justice must be ensured. @PakSarfrazbugti @bakhtkakar43 @CMComplaintBln
Dr Hayee Baloch tweet mediaDr Hayee Baloch tweet mediaDr Hayee Baloch tweet media
English
0
0
1
69
Dr Hayee Baloch
Dr Hayee Baloch@HayeeBaloch4·
میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب میں 1200 ایڈہاک تعینات ڈاکٹروں کی ملازمت ختم ہونےکی خبریں ہیں۔اسطرح نوجوان ڈاکٹرز اس غیر یقینی عارضی ملازمت سےنجات پائیں گے۔ اب وقت ہے کہ پنجاب و بلوچستان کے ڈاکٹرز #YDAPak کے پلیٹ فارم سے مستقل پوسٹوں کے لیے متحد ہو کر جدوجہد شروع کریں۔ @HamidMirPAK
Dr Hayee Baloch tweet media
اردو
0
0
1
60
Dr Hayee Baloch
Dr Hayee Baloch@HayeeBaloch4·
محکمہ صحت میں بھی حکومت کی موجودہ پالیسیوں سے واضح ہے کہ“ریفارمز” کے نام پر شفافیت کو پسِ پشت ڈال کر ایک غیر واضح اور متنازع ماڈل مسلط کیاجا رہاہے یہ اصلاحات نہیں،بلکہ ادارہ جاتی کمزوری،ڈاکٹرز کا استحصال اور عوام کےبنیادی حقِ صحت کو کاروبار بنانےکی کوشش ہے۔ #SayNoToPrivatization
Dr Hayee Baloch tweet media
Sana Ullah BALOCH@Senator_Baloch

امید ہے کہ @Intekhabhd ھمارا عوامی موقف بھی سامنے لاۓ گا 👇 حکومت #بلوچستان کا ترجمان 2 دن بعد ان سوالات کا جواب نہیں دے سکا - اور بلوچستان کے عوام کے ٹیکس کی 6 ارب کی رقم سے کراچی سے خریدی گئی دال چاول کو وزیراعلی کی سخاوت قرادینے پر مصحر- 1. کیا “#رمضان” جیسا مقدس مہینہ “#آفت” ہے ؟ کیونکہ 6 ارب کی دال چاول کی خریداری “ایمرجنسی” میں کی گئی ہے - 2- کیا اس دال چاول کی 6 ارب کی خریداری @BaluchistanPPRA کے قوانین کے تحت کی گئی اور کب ٹینڈر ہوے تھے- 3- کیا بلوچستان کے #تاجر دال چاول کی فراہمی بھی نہیں کرسکتے کہ #کراچی کے ایک کمپنی کو ساری سپلائی بغیر شفاف عمل کے دے دی گئی- 4- کیا وفاقی حکومت نے رمضان پیکج براہراست مستحقین کے اکاؤنٹ میں کی یا انہوں نے بھی دال چاول خرید کر لوگوں کے گھروں میں اربوں روپے ٹرانسپورٹ کی مد میں ہڑپ کر لیئے ؟ 5- سرحدات کی بندش، امن و امن کی مخدوش صورتحال سے دوچار تاجروں و کاروباری حضرات جو بلوچستان میں روزگار اور اربوں روپے ٹیکس دیتے ہیں یہ 6 ارب صوبے سے باہر نکلنے سے مقامی معیشت اور تباہ ہوگی- میری کوئی زاتی بغض نہیں - سرفراز صاحب بیکڑ، ڈیرہ بگٹی میں اپنی جیب سے 3 لاکھہ دنبے سجی کرکے پورے بلوچستان کے مستحقین میں تقسیم کریں ھمیں خوشی ہوگی - لیکن یہ 6 ارب بلوچستان کی عوام کے ٹیکس کی رقم ہے کسی کی جائیداد نہیں - یہ رقم 23 لاکھ اسکول سے محروم صوبے کے بچوں کے ہیں - یہ رقم صوبے کے 20 لاکھ بیروزگار نوجوانوں کے ہیں - قومیں خیرات سے نہیں شفافیت سے بنتیں ترقی کرتی ہیں -

اردو
0
0
0
68
Dr Hayee Baloch
Dr Hayee Baloch@HayeeBaloch4·
بلوچستان کے ڈاکٹرز آج بھی مستقل ملازمت سے محروم ہیں۔ دو ہزار سے زائد نوجوان ڈاکٹرز کا کیریئر حکومتی غفلت کی بھینٹ چڑھ رہا ہے۔ اسی حکومت میں 7 ہیلتھ سیکریٹریز آئے، مگر کسی نے موجود خالی آسامیوں کو کمیشن بھیجنے کی زحمت تک نہ کی۔ یہ پالیسی ڈاکٹرز کے مستقبل کے ساتھ سنگین ناانصافی ہے
Dr Hayee Baloch tweet media
اردو
0
0
2
205
Dr Hayee Baloch
Dr Hayee Baloch@HayeeBaloch4·
بلوچستان میں نرسوں کی کمی کا حل خیبر میڈیکل یونیورسٹی کے حوالے کرنے میں نہیں بلکہ اپنے اداروں کو مضبوط بنانے میں ہے۔ اپنے ہی اداروں کو نظرانداز کرنا ، انہیں سنبھالنے سے اجتناب دراصل ان اداروں کو مستقبل میں مکمل طور پر غیر فعال کرنے کی کوشش ہے @dpr_gob @A_Qadir_Patel @PPP_Org
Sarfraz Bugti@PakSarfrazbugti

بلوچستان میں نرسوں کی شدید کمی کا سامنا ہے، ضرورت 10 ہزار کی، دستیاب صرف 1700۔ ہم نے آج یہ فیصلہ کیا ہے کہ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت تمام ڈویژنز میں نرسنگ کالجز قائم کئے جائینگے۔خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی معاونت سے ہر سال 2000 تربیت یافتہ نرسیں تیار کی جائیں گی تاکہ نوجوانوں کو روزگار اور صوبے کو بہتر ہیلتھ کیئر میسر ہو۔

اردو
0
0
0
137
Dr Hayee Baloch
Dr Hayee Baloch@HayeeBaloch4·
پروفیشنل ڈگری ہولڈر ڈاکٹروں کو کنٹریکٹ کی زنجیروں میں جکڑنا غیر منصفانہ اور تباہ کُن اقدام ہے — استحکام نہیں، عدمِ تحفظ ہی قوموں کو کمزور کرتا ہے @PakSarfrazbugti @PPP_Org @dpr_gob #YDARejectsContractPolicy
اردو
0
0
0
131
Dr Hayee Baloch
Dr Hayee Baloch@HayeeBaloch4·
قرآن پاک میں واضح حکم ہے کہ یہود و نصاریٰ کو اپنا دوست نہ بناؤ،وہ ایک دوسرے کے دوست ہیں •(المائدہ: 51)• آج کے حالات اسی حقیقت کی تفسیر ہیں - یہ تصویر غزہ کے زخمی ہاتھ کو پکڑنے کی انسانیت کی جدوجہد ہے، جسے ظلم کی زنجیریں روکنے کی کوشش کر رہی ہیں- #GlobalSumudFlotilla
Dr Hayee Baloch tweet media
اردو
0
0
1
113