*مدد کرنا صرف دولت سے نہیں ہوتا،*
کبھی مسکراہٹ، کبھی وقت، اور کبھی صرف ساتھ دینا بھی کافی ہوتا ہے۔
کسی کے چہرے پر خوشی لانا، سب سے بڑی نیکی ہے۔ 🤝🌸
x.com/i/spaces/1djGX…
x.com/i/spaces/1jMKg…
- _*ᴋʜᴀᴡᴀʙ•°•*_
- _ڪچھ تو ہوا بھی سرد تھی، ڪچھ تھا تیرا خیال بھی_
- _دِل ڪو خوشی ڪے ساتھ ساتھ، ہوتا رہا مَلال بھی_
- _تڪلیف تو حقیقت نے ہی دی ہے_
- _خواب تو خوبصورت ہیں ہمارے آج بھی𝆝𝆺𝀈🙃💗🦢_
x.com/i/spaces/1nAKE…
*دشمن ہمیشہ اپنوں سے پیدا ہوتے ہیں کیونکہ❤🩹🥺*
*اپنوں سے ہی اپنوں کی خوشیاں برداشت نہیں ہوتی🥲*
*کیا آپ کے ساتھ بھی کبھی ایسا
ہوا ہے؟💔🥹*
*👉🏻Yes🥲 👉🏻 No 🙏🏻*