Madu pti

10.5K posts

Madu pti banner
Madu pti

Madu pti

@_804IK

DM not Allowed 🙁🙁

Katılım Aralık 2023
619 Takip Edilen890 Takipçiler
Madu pti retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
🚨 ٹاپ سیکرٹ تفصیلات سامنے آ گئیں! میں نے صرف یہ رپورٹ نہیں کی۔ میں نے اس کی پیشگوئی کی تھی—مہینوں پہلے۔ اب تمام جی سی سی ریاستیں ایران پر حملے کے لیے مکمل ایئر اسپیس، بیسز اور لاجسٹکس فراہم کر چکی ہیں۔ عاصم منیر "مستری" نے ہامی بھر دی ہے—پاکستان کے وسائل کو سعودی عرب کے لیے ایران کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت دے دی، جو براہ راست پاکستانی قومی استحکام کی قیمت پر کیا گیا ہے۔ میں نے آپ کو بتایا تھا کہ امریکہ اور سعودی عرب "مستری" سے ایران کے خلاف لاجسٹکس اور بیسز مانگ رہے تھے۔ میں نے بتایا تھا کہ اس نے اس کی منظوری دے دی ہے۔ اب امریکہ خرگ جزیرے پر قبضہ کرنے کا منصوبہ بنا رہا ہے۔ پاکستان میں فیول جلد ہی 400 روپے فی لیٹر سے تجاوز کر جائے گا، جبکہ عالمی قیمتیں آسمان چھو رہی ہیں۔ اور جلد ہی دنیا بھی آپ کو وہی بتانا شروع کر دے گی جو میں عرصے سے کہہ رہا ہوں۔ لیکن جو وہ نہیں کہیں گے: میں نے آپ کو وہ بھی بتایا تھا کہ منیرا مستری نہ صرف نااہل، نالائق اور ضدی کھڑوس ہے—بلکہ اوسط سے بھی نیچے درجے کی ذہنیت کا حامل ہے۔ اس کے جنرلز کرپٹ ہیں، اور صرف پیسہ کمانے میں مصروف ہیں۔ آئی ایس آئی کو تباہ کر دیا گیا ہے۔ اور جبکہ پاکستان دہشت گردی کے عالمی انڈیکس میں سرفہرست ہے، ہمارے جنرلز ان غیر ملکی ایجنڈوں کے لیے اپنے سپاہیوں اور قوم کو موت کے منہ میں دھکیل رہے ہیں جن کا ہم سے کوئی تعلق نہیں۔ یہ ولاگ بریکنگ نیوز نہیں ہے۔ یہ ان پیش گوئیوں کا حقیقت میں بدلنا ہے جو میں نے پہلے ہی بیان کر دی تھی—اور یہ ثابت کر رہا ہے کہ دنیا کے سمجھنے سے پہلے آپ کو حق بات سننی چاہیے تاکہ اس نقصان سے بچا جاسکے جس کا اب ہمیں سامنا ہے۔ دیکھو۔ شیئر کرو۔ اور یاد رکھو: میں نے سب سے پہلے کہا تھا۔ youtu.be/p89op-Dfv_w
YouTube video
YouTube
Adil Raja tweet media
اردو
54
680
2.1K
76.3K
Madu pti retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ وہ جانتے ہیں کہ وہ مجھے توڑ نہیں سکتے، اس لیے وہ میری اہلیہ کو اذیت پہنچاتے ہیں۔ صرف مجھے بلیک میل کرنے کے لیے ججز بشریٰ بی بی کے ساتھ اس قدر غیر انسانی سلوک کی اجازت کیسے دے سکتے ہیں؟ انہیں دن کے 24 گھنٹے قید تنہائی میں رکھا جاتا ہے، اور پورے ہفتے میں مجھ سے ملاقات کے محض 30 منٹ دئیے جاتے ہیں، اور اکثر تو اس ملاقات پر بھی پابندی عائد کر دی جاتی ہے۔ اسلام میں عورتوں، بچوں اور بزرگوں کو نقصان پہنچانے کی ممانعت ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے” - ناحق قید سابق وزیرِ اعظم پاکستان عمران خان کا اڈیالہ جیل سے اپنے بیٹوں سے ٹیلی فونک گفتگو کے دوران پیغام (21 مارچ، 2026)
اردو
1K
18.7K
37.3K
584.7K
Madu pti retweetledi
‏زہـــرہ لیــاقت
بریکنگ نیوز 🚨ایران نے پاکستان کو خبردار کردیا 🔥 ہم تک خبر پہنچی ہے کہ پاکستان سعودی عرب کے ساتھ ملکر ہمارے اوپر حملہ آور ہونا چاہتا ہے اپنی افواج زمینی کارروائیوں کیلئے میدان میں اترنا چاہتا ہے یہ سنگین غلطی کبھی مت کرنا اس کا سوچنا بھی مت ہمارے آپ لوگوں کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں عقیدت ہے محبت ہے اسرائیل امریکا کی چال کو سمجھو ورنہ قصہ پارینہ بن جاؤ گے تمہارا حشر بھی ویسا ہوگا جیسے ہم دشمنوں اور انکے سہولت کاروں کا کر رہے ہیں غداری ہم معاف نہیں کریں گے
اردو
924
1.3K
5.4K
177.6K
Madu pti retweetledi
M Bilal
M Bilal@powerofjutt·
اسلام و علیکم🌙 آپ سب کو عید کا چاند مبارک ہو، اللہ عزوجل ہم سب کے لیئے یہ عید الفطر خوشیوں سے بھر دے ہم سب کی اصل عید تو تب ہوگی جب ہمارے لیڈر عمران خان ہمارے درمیان ہونگے ۔۔۔ اللہ سے دعا ہے عمران خان جلد ہمارے درمیان صحت و سلامتی کے ساتھ موجود ہوں گے ♥️
اردو
5
5
5
149
Madu pti retweetledi
M Bilal
M Bilal@powerofjutt·
Silence in the face of injustice only strengthens it. This Eid, we choose to speak up and stand for what is right. @ImranKhanPTI #ہماری_عید_خان_کی_دید @TeamPakPower @powerofjutt
M Bilal tweet media
English
1
15
5
88
Madu pti retweetledi
M Bilal
M Bilal@powerofjutt·
سارے حساب کتاب لگا کر تاریخ کو کھنگال کر دیکھا اس صدی کا سب سے بیغیرت انسان عاصم منیر ہے #ہماری_عید_خان_کی_دید
M Bilal tweet media
اردو
7
87
269
2.2K
Madu pti retweetledi
Adil Raja
Adil Raja@soldierspeaks·
عمران خان کا افغانستان سے متعلق پیغام نہایت واضح ہے!
اردو
60
1.9K
6.1K
53K
Madu pti retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
جس نے APS پر حملہ کیا وہ پکڑا گیا تھا پھر کسٹڈی سے بھگا دیا گیا ، کیا آپ کو اس کا نام یاد ہے ؟؟ 🤔 نوٹ : اس پر پاکستان کی ائیر فورس آج تک سٹرائک نہیں کر سکی ۔
Aladeen tweet media
اردو
215
1K
3.6K
115.4K
Madu pti retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
سلمان اکرم راجہ کا نیا بیان سن کر تو یہی لگ رہا ہے کہ ان کو عمران خان سے کوئ غرض نہیں بلکہ پارٹی بچانے اور ملکی مفاد میں چپ کی سیاست کرنا چاہتے ہیں ۔۔ یہ عقل سے فارغ بڈھا ہر دوسرے ہفتے کہنا شروع کر دیتا ہے کہ ہزاروں لوگ انقلاب نہیں لا سکتے ۔۔ لیکن کیا ہزاروں لوگ پنجاب کے اندر اپوزیشن بھی نہیں کر سکتے ؟ کیا ہزاروں لوگ ہر ہفتے کوئ بڑا احتجاج بھی نہیں کر سکتے ؟؟ کیا ہزاروں لوگ پنجاب میں مریم کو ٹف ٹائم بھی نہیں دے سکتے؟ کیا ہزاروں لوگ پنجاب کے بڑے روڈ بلاک نہیں کر سکتے ؟؟ اس بڈھے کی ہٹ دھرمی نے پی ٹی آئ کو پنجاب کے اندر گھروں تک محدود کر دیا ہے ۔ لانگ مارچ کی کال نہیں دے نہ دو مگر اپنے زندہ ہونے کا تو ثبوت دو ۔ اتنا تو ہلو جلو کہ پتا چلے سلمان اکرم راجہ جس پارٹی کو چلانے کی بات کر رہا ہے پنجاب کے اندر اس پارٹی کی سانسیں ابھی چل رہی ہیں۔۔ #فیصلے_اب_سڑکوں_پر
اردو
59
566
1.9K
35.7K
Madu pti retweetledi
Stranger
Stranger@AsaddRattay·
جتنی شہادتیں ہوئی ہیں ائیر فورس کا پائلٹ کیا محسوس کر رہا ہوگا ؟ سمجھتا ہو گا اس نے جنت کما لی؟ یا ڈی ایچ اے میں پلاٹ پکے😑
اردو
263
1.2K
4.6K
64.1K
Madu pti retweetledi
ZEShan ⚫
ZEShan ⚫@zeshmohmand·
انٹرنیشنل میڈیا پاکستان کے بارے میں رپورٹ 🚨 پاکستان کی اکانومی مکمل طور پر فیل ہوچکی ہے! 2022 کے بعد پاکستان مسلسل نیچے جارہا ہے!! یاد ہے, 2021 میں خان۔جی حکومت گرائی گئی!! اسکے بعد پاکستان پر چور مسلط ہے!! آج غربت تاریخ کے بلند ترین سطح پر پہنچ گئی!
اردو
19
1.3K
2.5K
24.6K
Madu pti retweetledi
Waqar khan
Waqar khan@Waqarkhan123·
عاصم منیر کی دہشتگردی سے نہ ہسپتال محفوظ نہ سکول محفوظ یہ اپنے آقا کو خوش کرنے کے لیے ہر حد تک جاۓ گا
اردو
276
1.9K
5.6K
51K
Madu pti retweetledi
پری زاد
پری زاد@Parizaad_reborn·
پاکستان ایئر فورس کے بے رحم سنگدل سفاک پائلٹس نے کابل کے ہسپتال میں قیامت برپا کر دی ھے، سینکڑوں اموات، ہزار سے زائد زخمی 🔥 افواج پاکستان کا بےگناہ انسانوں پر ایسا بھیانک ظلم جو دیکھا نہیں جاتا 💔 ظالموں کو ماہ رمضان کے تقدس کا بھی احساس نہیں
اردو
328
2.1K
4K
37.9K
Madu pti retweetledi
P r o f e s s o r
P r o f e s s o r@ProfessorPTI·
دنیا میں اس وقت اگر اسرائیل اور امریکہ سے کوئی بڑا دہشت گرد ملک ہے تو وہ پاکستان ہے جو اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو شہید کر رہا ہے صرف اور صرف امریکہ کا کتا بننے کیلئے ۔۔۔!!!
اردو
37
471
1.7K
12.2K
Madu pti retweetledi
Enkidu Reborn
Enkidu Reborn@enkidureborn·
صورتحال یہ ہے کہ قرضہ روول اوور کرنے کی بجائے امارات نے فوجی فاونڈیشن کے حصص خرید لیے۔ صورتحال یہ ہے کہ تیل مہنگا ہونے کے بعد معیشت میں اتنی سکت نہیں بچی کہ امپورٹ بل بڑھنے کا وزن اٹھا سکے اس لیے تعلیمی ادارے بند کردیے گئے ہیں۔ صورتحال یہ ہے کہ ایکسپورٹس گر رہی ہیں۔ صورتحال یہ ہے کہ فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ سکڑ سکڑ کر ختم ہوچکی ہے۔ صورتحال یہ ہے کہ انڈسٹری بھی بند ہورہی ہے اور کسان کا سانس بھی۔ صورتحال یہ ہے کہ فوج کو عمران خان کو اقتدار سے نکالے اور خود ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے چار سال ہوچکے ہیں لیکن ابھی تک علم نہیں کہ کرنا کیا ہے۔ اور اب صورتحال یہ ہے کہ افغانستان کے ہسپتالوں پر بھی بمباری شروع کردی ہے۔
اردو
54
1.3K
3.8K
54.3K
Madu pti retweetledi
Ahmed Ali Khan
Ahmed Ali Khan@ahmedalikhan01·
وقار ملک نے انقلاب نام کی ایپ بنائی۔ جو کہ نہایت ہی انقلابی کام ہے۔ اب جونہی یہ ایپ پھیلے گے۔ آپ کو جو جہان کے فوجی ٹاؤٹ اور جاہل مُسّلی آ آ کے بتائیں گے کہ یہ ایپ کیوں خطرناک ہے۔ کچھ افوائیں بھی نکالی جائیں گی کہ اس ایپ کی وجہ سے ڈیٹا شیئرنگ ہوئی اور یہ ہیک ہو چکی ہے وغیرہ وغیرہ۔ کمپنی کے کمی بھی آ کے اندر کی خبریں دے دے کر اس کو متنازع کریں گے۔ جس ملک میں فون کمپنیوں کے دفاتر میں کرنل بیٹھے ہوں وہاں اس طرح کی ایپ کی ضرورت اور بڑھ جاتی ہے۔ مجھے وقار ملک کی قابلیت پہ پورا یقین ہے۔
اردو
46
903
3.5K
50.8K
Madu pti retweetledi
Qasim Khan Suri
Qasim Khan Suri@QasimKhanSuri·
انتہائی افسوس ناک اور قابلِ مذمت، 27 ویں رمضان المبارک کی بابرکت رات کابل میں نشے کے عادی افراد کے ہسپتال کو پاکستانی فضائیہ نے ڈکٹیٹر عاصم منیر کے حکم پر بمباری میں نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں بدقسمتی سے 400 افغان مسلمان بھائی شہید ہوئے جس کہ عام شہری تھے، عاصم منیر نے کابل میں اسرائیل کا وہی ظلم دہرایا ہے کہ جب جنگی جنونی نیتن یاہو نے غزہ میں ایک ہسپتال پر بمباری کر کے 500 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کر دیا تھا، بڑی سے بڑی جنگ میں بھی ہسپتالوں کو نشانہ نہیں بنایا جاتا یہ سیدھا جنگی جرم ہے، افغانستان سے ایک غیر ضروری جنگ پاکستانی عوام کی اجازت کے بغیر افغانستان میں ٹی ٹی پی کو ختم کرنے کے نام پر شروع کی گئی اور نشانے ہسپتالوں کے لیے جا رہے ہیں، مناب ایران کے ایلیمنٹری اسکول میں 180 بچیوں کو بمباری کر کے شہید کرنے والے امریکہ و اسرائیل اور پاکستان میں کیا فرق رہ گیا ہے؟ مشرف کی مغربی آقاؤں کی فون کال پر لیٹنے کی پالیسیوں کی قیمت پاکستان 1 لاکھ سے زائد پاکستانی شہریوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی شہادت، ہزاروں افراد کے زخمی ہونے اور مالی نقصانات کے ساتھ بدترین معیشت کی شکل میں کئی سالوں تک ادا کر چکا ہے، دو ہمسایہ برادر اسلامی ممالک کے درمیان نفرت کے جو بیج اس مرتبہ عاصم منیر نے بوئے ہیں یہ کئی دھائیوں تک سرحد کے دونوں طرف معصوم زندگیاں کھا جائیں گے اور زیادہ نقصان پاکستانی عوام کا ہونا ہے، دو جنگی جنونیوں نیتن یاہو اور عاصم منیر کے ہوتے ہوئے اس خطے میں امن ناممکن ہے۔
اردو
299
4.1K
9.4K
115.7K