Nationalism_Year 🏳️ retweetledi
Nationalism_Year 🏳️
16.1K posts

Nationalism_Year 🏳️
@_ItsMalik46
Treatment is not only through medicine but through hope as well ☺️❤️ Inspiration | Health awareness 🥀
Northern Ireland, United Kingd Katılım Aralık 2023
3.1K Takip Edilen1.4K Takipçiler
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi

جس طرح کی طِبی دہشت گردی عمران خان کے ساتھ کی گئی، اور اس پر جیسے ان کے ذاتی معالجین اور فیملی کے بغیر جو عسکری رپورٹس میڈیا پر چلائی گئیں اس سے مزید تشویش ناک صورت حال جنم لے رہی ہے۔ عمران خان اس وقت ریاست کی تحویل میں ہیں جہاں مسلسل اُن کی زندگی سے کھیلا جا رہا ہے۔ آخر کس چیز کو چھپایا جا رہا ہے؟
کنٹرولڈ چیک اپ، کنٹرولڈ انفارمیشن، کنٹرولڈ میڈیا ۔ جس سے زندگی کو خطرہ ہے، جن کی وجہ سے اس نہج پر پہنچے ان ہی کی بات پر یقین کیا جائے؟
اس سے قبل عمران خان پر وزیرآباد میں قاتلانہ حملہ کروایا گیا ان کو گولیاں لگیں، اللہ نے اُن کی زندگی کی حفاظت کی لیکن اس وقت بھی بیانیے بنائے گئے، لمحوں میں آئی ایس آئی نے میڈیا کو ویڈیو بیانات بھجوانا شروع کر دئیے۔
فوجی قیادت کے کہنے پر آئی ایس آئی نے ایک افغانی کو خان صاحب کو مارنے کا ٹاسک دیا، جب میں نے پریس کانفرنس میں اس سازش کا پردہ فاش کیا تو آئی ایس آئی اسلام آباد سیکٹر نے پریس کلب میں ایک افغانی کی پریس کانفرنس رکھوائی اور شام کو پرائم ٹائم ٹی وی پروگرام میں بیانیے کے لیے بھجوایا گیا۔ میں نے کسی کا نام نہیں لیا تھا، مگر یہ جانتے تھے کس کا ذکر ہورہا ہے۔
صوابی میں ہیلی کاپٹر گرانے کا پلان اکسپوز ہوا جس کے لیے ڈبل ایجنٹ ہائیر کیا گیا تھا، جو بعد میں مارا گیا۔ اس کے بعد ہیلی کاپٹر میں غلط فیول بھروایا گیا اور رپورٹ آج تک سامنے نہ آسکی۔ اٹھارہ مارچ کو ڈیتھ ٹریپ بچھایا گیا اور جب ناکام ہوا تو پولیس افسر کو گالیاں دی گئیں کہ عمران خان کیسے بچ کر نکل گیا۔اس کے علاوہ متعدد کوششیں ہوئیں۔
گزشتہ تین سال سے عمران خان جیل میں ہیں اور مسلسل ان کی صحت کے ساتھ مذاق کیا جا رہا ہے۔ عسکری خبریں چلوانے والا میڈیا یہ کیوں بُھول رہا ہے کہ آپ پاکستان کے سب سے عظیم بیٹے عمران خان کی زندگی سے کھیلنے میں حصہ دار بن رہے ہو؟ عمران خان کی صحت کے حوالے سے سوال اٹھانے کو سیاست کا نام کیسے دیا جا سکتا ہے؟ کیوں ان کے ڈاکٹرز سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں ان کی فیملی سے ملاقات نہیں ہو رہی؟ کیوں انہیں ہسپتال نہیں منتقل کیا جا رہا؟
آخر ایسا کیا گیا ہے جس کو چھپایا جا رہا ہے؟
ہاں خان صاحب نے جب جیل میں عاصم لاء اور ذہنی مریض کا ذکر کیا تو عاصم منیر نے سب کے سامنے کہا کہ عاصم لاء ہے تو ہے، اب بتاتا ہوں عاصم لاء اور ذہنی مریض کیا ہوتا ہے۔
اسی غصے میں ڈی چوک میں خون ریزی کا اقبال جرم کرتے ہوئے یہ بھی کہا کہ بتایا تھا سنگجانی سے آگے مت بڑھو، کیا اکھاڑ لیا صرف ہم سے لوگ ہی مروائے نا۔ ”پھر کوشش کریں اسلام آباد آنے کی، اس دفعہ اٹک پل پر کھڑے ہوکر ماریں گے، ویسے بھی ڈی چوک میں مروا تو دئیے“۔
تو کیا اس غصے میں ہی کچھ ایسا کیا گیا ہے، جس کو چھپایا جا رہا ہے؟
اردو
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi

آج میرا گزر بہاولپور سرکولر روڈ سے ہوا تو وہاں ایک بہن بہت زیادہ پریشان کھڑی تھیں۔ میں نے رک کر پوچھا کہ بہن کیا مسئلہ ہے؟ تو آنکھوں میں نمی کے ساتھ کہنے لگیں، “بھائی میں نے اپنا نیا فاسٹ فوڈ پوائنٹ بنایا ہے، 3 سے 5 لاکھ تک خرچہ کیا، گھر کی چیزیں بیچ دیں، رشتے داروں سے قرض لیا، صرف اس امید پر کہ اپنے ہاتھ کا معیاری کھانا لوگوں تک پہنچا سکوں… لیکن جب سے اوپننگ کی ہے کام بہت سلو ہے، کسٹمر ہی نہیں آ رہے کیونکہ لوگوں کو لوکیشن کا پتہ نہیں۔”
ان کا پوائنٹ Delicious Bite کے نام سے مسجد شہداء، Quaid-e-Azam Medical College کے بالکل سامنے ہے۔ ریٹس بھی جان بوجھ کر کم رکھے ہیں تاکہ ہر کوئی آ کر ٹیسٹ کر سکے اور معیار دیکھ سکے۔ وہ کہہ رہی تھیں کہ “بھائی میرا مقصد صرف پیسہ کمانا نہیں، میں چاہتی ہوں لوگ میرے ہاتھ کا صاف ستھرا اور معیاری فاسٹ فوڈ کھائیں، لیکن اگر کسٹمر ہی نہیں آئیں گے تو قرض کیسے اتاروں گی؟”
ہمیں سوچنا ہوگا… ہمارا معاشرہ کیسا بن گیا ہے؟ ہم بڑے بڑے ریسٹورنٹس میں فخر سے جا کر کھانا کھاتے ہیں، ہزاروں کا بل دیتے ہیں، 2-3 ہزار ٹپ بھی دے دیتے ہیں۔ لیکن جب کسی چھوٹے پوائنٹ پر جاتے ہیں تو سب سے پہلے ڈسکاؤنٹ کی بات کرتے ہیں، اور ٹپ دینا تو دور کی بات۔
خاص طور پر بہاولپور کے لوگ پڑھے لکھے اور سمجھدار ہیں۔ ہمیں چاہیے کہ جہاں بھی مائیں، بہنیں اور بیٹیاں اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کی کوشش کریں، ان کو سپورٹ کریں۔ اگر ہم خود سپورٹ نہیں کریں گے تو کون کرے گا؟
میں خود زیادہ تر فوڈ ولاگنگ کرتا ہوں اور میرا چینل بھی اسی اسٹریٹ فوڈ انڈسٹری پر چل رہا ہے۔ میرا مقصد یہی ہوتا ہے کہ جو لوگ 50 روپے، 100 روپے میں محنت سے کھانا بیچ رہے ہیں، ان کی محنت کو ہائی لیول تک لے کر جاؤں، لوگوں کو دکھاؤں کہ ہر بندہ اپنے بچوں کا پیٹ پالنے کے لیے جدوجہد کر رہا ہے۔ ان کو صرف ہماری سپورٹ کی ضرورت ہے۔
Delicious Bite پر فاسٹ فوڈ کے ساتھ ساتھ ان کی خاص Rolling Crusta Ice Cream بھی موجود ہے جو بہاولپور میں کہیں اور نہیں ملتی۔ MBS بھی اچھی ہے، لوکیشن بھی بہترین ہے، بس کمی ہے تو صرف سپورٹ کی۔
میری آپ سب سے دل سے ریکویسٹ ہے کہ ایک بار ضرور جائیں، ان کے ہاتھ کا کھانا ٹیسٹ کریں، ان کا حوصلہ بڑھائیں۔ آئیں مل کر بہاولپور کی اس بیٹی کو سپورٹ کریں تاکہ وہ قرضوں سے آزاد ہو کر عزت کی روزی کما سکے اور سر فخر سے بلند کر کے اپنا کاروبار چلا سکے۔
چھوٹے کاروباروں کو سپورٹ کرنا ہی اصل انسانیت ہے۔ ❤️
منقول
#businessupdate #reataurantclosure #drink #sundaydinner #cooking #sundaybrunch #SundaySpecial #mealprep

اردو
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi

پنجاب حکومت نے چائلڈ میرج آرڈیننس 2026 میں تبدیلی کر دی
11 فروری 2026 کے بعد کسی بھی لڑکے یا لڑکی (جس کی عمر 18 سال سے کم ہو) کا نکاح نہیں کروایا جا سکتا
خلاف ورزی کرنے والے نکاح رجسٹرار اور گھر والوں پر فوری سخت کارروائی کرتے ہوئے مقدمہ بھی درج ہوگا
نکاح رجسٹرار کا لائسنس بھی کینسل کر دیا جائے گا
نکاح رجسٹرار اور گھر والے دونوں فریقین کو الگ الگ 5 لاکھ روپے جرمانہ اور 2 سے 3 سال کی قید بھی ہوگی
اردو
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi

یاد رکھیں! ای چالان کا پیغام ہمیشہ 9915 سے ہی بھیجا جاتا ہے۔
اگر کسی اور نمبر سے ای چالان کا SMS موصول ہو تو ہوشیار رہیں، یہ جعلی ہو سکتا ہے۔
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں فوراً 15 پر کال کریں۔
آپ کی آگاہی، آپ کی حفاظت۔
#SafeCity #EChallan #FraudAlert #awareness #PublicSafety

اردو

@MaryamNSharif میم ! کیا پیسوں سے اس کی بیوی اور بچہ واپس آ جائیں گے ؟؟؟
اردو
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi

اظہارِ لاتعلقی
میں آج باضابطہ طور پر ٹیم سرِعام سے علیحدگی کا اعلان کرتا ہوں۔ میں نے بطور رضاکار ٹیم سرِعام کے ساتھ اپنی خدمات اس خلوصِ نیت سے سرانجام دیں کہ جب سید اقرار الحسن نے اس پلیٹ فارم کی بنیاد رکھی تو اس کا مقصد صرف اور صرف خدمتِ خلق تھا۔
ابتداء میں یہ بات واضح طور پر کہی گئی تھی کہ ٹیم سرِعام بطور پلیٹ فارم کسی سیاسی جماعت کی حمایت نہیں کرے گی اور نہ ہی سیاست میں حصہ لے گی۔ تاہم اب حالات اس نہج پر آ چکے ہیں کہ ٹیم سرِعام کے بانی سید اقرار الحسن نے ذاتی حیثیت میں ایک سیاسی جماعت قائم کر لی ہے۔
یقیناً ہر فرد کو آزادیِ رائے حاصل ہے اور سیاست میں آنا یا سیاسی جماعت بنانا اس کا ذاتی حق ہے، مگر ہزاروں رضاکاروں سے یہ یقین دہانی کروانا کہ اس پلیٹ فارم کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں ہوگا، اور پھر اسی بانی کی جانب سے ذاتی طور پر سیاست میں قدم رکھنا، میرے لیے باعثِ تشویش و تعجب ہے۔
یہ بات واضح کرنا ضروری سمجھتا ہوں کہ ٹیم سرِعام کے دوران ہمیں کبھی کسی غلط کام پر مجبور نہیں کیا گیا۔ ہم نے نیک نیتی سے عوامی خدمت کی اور متعدد اچھے کام انجام دیے۔ تاہم ان خدمات کا عمومی تاثر اور کریڈٹ زیادہ تر ایک ہی شخصیت سے منسوب رہا، جبکہ ہمارا مقصد محض عوامی خدمت تھا۔
لہٰذا میں آج پورے احترام کے ساتھ ٹیم سرِعام سے لاتعلقی اختیار کرتا ہوں اور سید اقرار الحسن کو بھی خیرآباد کہتا ہوں۔ ان کے ساتھ اور اس پلیٹ فارم پر گزارا گیا وقت میرے لیے ایک خوشگوار اور یادگار تجربہ رہا۔
دعا ہے کہ اللہ کریم ہم سب کو، بالخصوص ملکِ پاکستان کو، اپنے حفظ و امان میں رکھے۔
آمین ثم آمین
عرضِ بندہ ناچیز
رئیس راشد نواز برڑہ
@iqrarulhassan
اسکا کیا جواب ہے آپکے پاس؟؟؟ ہم تو جواب مانگیں گے

اردو
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi
Nationalism_Year 🏳️ retweetledi

نواز شریف: میری والدہ مجھے جیب خرچ کے لیے چار آنے دیتی تھیں اور میں ایک نان اور پودینے کی چٹنی مہینے میں ایک یا دو بار جا کر کھاتا تھا۔
مریم نواز: وہ ایک ارب پتی دادا کے پوتے ہیں جو 1960,70 میں پاکستان کا امیر ترین انسان تھا، بزنس کے لیے سارا پیسہ دادا سے بچوں کو ٹرانسفر ہوا۔
شہباز شریف: میرے والد ایک غریب آدمی تھے ہم گوالمنڈی میں رہتے تھے اور گلی ڈنڈا کھیلتے تھے۔
#مینڈیٹ_چوروں_کی_سرکار
#نااہل_حکمران_عوام_پریشان
اردو

















