Rebel〽️

91.2K posts

Rebel〽️ banner
Rebel〽️

Rebel〽️

@_Vitastian_

Bermuda Triangle Katılım Aralık 2022
386 Takip Edilen438 Takipçiler
Sabitlenmiş Tweet
Rebel〽️
Rebel〽️@_Vitastian_·
اور کیا چاہئے اے ارضِ وطن تیرے لئے طوق بھی چوم لیا، دار بھی دیکھ آئے
اردو
1
1
8
1.9K
Rebel〽️ retweetledi
Khan Saab
Khan Saab@Hanii_tales·
Murad Saeed is sending a clear warning, enough excuses & delays. He’s reminding the leadership that Imran Khan is not imprisoned for himself, but for nation & silence or inaction now is no less than betrayal. If decisions can be made for everything else, why not for a movement?
English
17
199
579
5K
Rebel〽️ retweetledi
Husnain Rafique
Husnain Rafique@Husnainrafique_·
جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ مراد سعید
اردو
21
1.2K
5.1K
21.7K
Rebel〽️ retweetledi
ع
ع@ThisAB__·
Sohail Afridi's political career is over along with many others
English
15
92
366
3.9K
Rebel〽️ retweetledi
Abdullah 🇵🇸🔻
Abdullah 🇵🇸🔻@LaalJhanday·
Remember how they used to call PTI fascist, make color inverted images of Imran Khan, calling him evil PM, all while they had complete Liberty to do their performative activism. Yahan inki din deharay gaand maari jaa rahi he or ab inki politeness dekho lol
Shahzadi Rai@ShahzadiRai

Today, I was beaten up, dragged, thrashed and humiliated by Sindh Police for standing up for @AuratMarchKHI , for standing up for cis women allies, for standing up for feminist values. Id still demand an NOC for Aurat March Karachi from relevant government authorities. @AseefaBZ

English
12
90
363
4.5K
Rebel〽️ retweetledi
m.🇵🇸
m.🇵🇸@warrashot·
“Imran Khan's not coming outta jail. Murad Saeed is mad, he doesn't care about himself or anyone else. He'll get killed the moment he shows up. Why are you ruining your lives?” These are the words of ppl who live off Khan sb's scraps. Sigh-
English
1
19
97
1.8K
Rebel〽️ retweetledi
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
عشقِ عمران میں مارا جاؤں گا❌ ہڑتالوں سے انقلاب لاؤں گا✅
اردو
4
42
181
1.1K
Rebel〽️ retweetledi
SK
SK@_stkhan·
Doesn't matter whether the ppl want her to be PM. They didn't even vote for her but she's still the CM on a stolen mandate. What matters in Pakistan is what the khaki pigs want and atm they seem quite happy with Shahbaz Sharif.
Sheraxii Tweets@i_mAfridi

Do you want her as next PM?

English
11
41
211
3.4K
Rebel〽️ retweetledi
Umar Ali
Umar Ali@Umar_AliX·
قلم چھوڑ ہڑتال نے فوج کے اندر شدید بے چینی پیدا کر دی ہے۔ سہیل آفریدی سے مسلسل رابطے کیے جا رہے ہیں تاکہ وہ اپنا قلم نہ چھوڑیں اور اگر سہیل آفریدی نے قلم چھوڑ دیا تو عسکری و سویلین قیادت کے پاس ملک سے بھاگنے کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہوگا۔ نور خان ایئر بیس پر طیارے اڑان کے لیے تیار کھڑے ہیں۔ بے خبر لاعلم ذرائع
اردو
19
95
404
11.6K
Rebel〽️ retweetledi
Salar Sultanzai
Salar Sultanzai@MeFixerr·
اب جواب میں زاتی حملوں اور الزامات کے لیے تیار رہیں۔
Murad Saeed@MuradSaeedPTI

قید تنہائی میں ڈالنے سے قبل وکلاء، اراکین اسمبلی اور پارٹی قیادت کے لیے احکامات تھے عدالتوں کے باہردھرنا دیں جب تک انصاف نہیں ملتا۔ ان سب کو جھنجھوڑ جھنجھوڑ کر یاد کراچکا ہوں۔ وکلاء کے نام بھی سخت پیغام تھا اور کیوں نہ ہوتا پارٹی عہدوں سے لیکر اسمبلی ٹکٹ اور بار الیکشن تک عمران خان کے نام پر لڑے جاتے ہیں لیکن خان صاحب کے احکامات کے باوجود عدالت کے باہر مستقل، بمع اراکین اسمبلی دھرنا نہیں دیا جا سکتا؟ پہلے بارش تھی، پھر رمضان تھا اب گرمی ہے۔۔ خان صاحب کی بیماری، ڈرون حملے،آپریشن، بدلتے ہوئی بین الاقوامی حالات،پیٹرول کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے،بے جا ٹیکسسسز، مہنگائی کے تناظر میں تحریک چلانے کی صلاح۔ صرف صوبہ نہیں ملک بند کرنے کا پلان،عمران خان کی صحت کے معاملے پر متحرک ہونے کی درخواست، ایوانوں سے استعفوں کے زریعے حکومت سے legitimacy واپس لینے کے لیے سب سے پہلے اپنے استعفیٰ کی پیشکش۔۔۔ میں یہ سمجھتا ہوں کہ عمران خان کی اسیری کا زمہ دار ان میں سے کوئی فرد نہیں بلکہ بین الاقوامی اسٹیبلیشمنٹ کی ایماء پر برسرپیکار عاصم منیر، قانونی و غیر قانونی طور پر اس کے ماتحت آنے والے ادارے اور اسکے اشاروں پر ناچنے والی سیاسی قوتیں ہیں۔ مگر کیا عمران خان اپنی ذات کے لیے مقید ہے کہ اس کی رہائی کے لیے اپنی پوری قوت سے کوشش کرنا بھی کسی کا فرض نہیں ہے؟ قیادت سے لیکر قوم تک کسی کا بھی نہیں؟ تحفظ آئین پاکستان مہینوں بعد ایک بیٹھک منعقد کرنے کا فیصلہ خود کر سکتی ہے،سی ایم جلسے کا اعلان اور پھر ملتوی خود کر سکتا ہے، اراکین اسمبلی شادیوں اور دعوتوں میں مخالفین کے ساتھ بیٹھنے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں، مارکوپولو بن کر دنیا کے چکر لگانے کا فیصلہ خود کر سکتے ہیں،سیاسی کمیٹی خود کو “محب وطن” ثابت کرنے کے لیے ایمرجنسی اجلاس بلا سکتی ہے،تنظیمیں عہدوں کے نئے نئے نوٹیفیکشن کرسکتی ہیں،صوبائی حکومت فارم ۴۷ وزیراعظم اور صدر کے ساتھ بیٹھ سکتی ہے، کور کمانڈر ہاؤس کا رخ کر سکتی ہے لیکن جب عمران خان کا سوال ہو تو سیاسی کمیٹی کا جواب ہوتا ہے تحفظ آئین پاکستان، ان کا جواب ہوتا ہے پی ٹی آئی قیادت، قیادت فیملی کا نام لیتی ہے اور پھر سی ایم پر بات آجاتی ہے اور یہی سلیم اللہ سے کلیم اللہ اور کلیم اللہ سے سلیم اللہ چلتا رہتا ہے۔تو جب سارے فیصلے اپنے طور پر کیے جا سکتے ہیں تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں؟ محض اس کے لیے عمران خان کی ہدایت درکار ہے اور جہاں عمران خان کی ہدایات میسر ہیں وہاں حیلے بے شمار ہیں۔ مان لیتے ہیں کہ منزل ایک ہے لیکن طریقہ کار مختلف ہے تو ایک دن کے نوٹس پر آپ سب ایک چھت کے نیچے بیٹھ کر مشترکہ اجلاس بلا کر عملی جدوجہد کا فیصلہ کر سکتے ہیں اور ادھر ہی مشترکہ پریس کانفرنس کا انعقاد بھی ہوسکتا ہے۔ چلو یہ بھی مان لیتے ہیں کہ زیادہ تر تحریک کے حق میں ہیں تو کچے دھاگے توڑنے کے لیے اجلاس کو لائیو نشر کیجئے ویسے بھی کونسا ایٹم بم کا فارمولہ ڈسکس ہونا ہے تو جو بھی رکاوٹ ہوگی قوم خود اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ ان کا بھی احتساب کر لے گی۔ ہمیں تو گراونڈ ریلئٹی نہیں معلوم ناں تو بس پبلکی مشورہ دے دیا کیونکہ خان صاحب کی بیماری کے وقت میں نے ایک وائس نوٹ میں وہ تمام تجاویز دہرائے جو میں قیادت کو بارہا بھیج چکا تھا، نا ہی کوئی کال دی نا ہی کوئی فیصلہ کیا لیکن خان صاحب کے لیے کچھ کرنے کے بجائے مجھے قیادت و صوبائی حکومت نے پیغام بھجوایا کہ آپ کے ایک وائیس نوٹ سے تحریک کو Irreversible نقصان ہوا ہے۔ سیریسلی؟ اور یہ میرے ساتھ پہلی مرتبہ نہیں ہوا۔۔ تین سال بہت لمبا عرصہ ہوتا ہے وہ بھی ناحق اسیری اور عمران خان جیسا لیڈر۔ چار سال مجھے ہوگئے پہلے دربدر اور پھر مستقل اور پھر روپوشی بھی ایسی کہ کوئی ایک ہفتہ بھی نہ گزار سکے۔ آج صرف مل بیٹھ کر ایک جہد مسلسل کی گزارش کر رہا ہوں اگر نہیں ہو رہا آپ سے تو جیسا آپ ہمارے بیانیہ کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے ہم آپ کی غفلت کا بوجھ نہیں اٹھا سکتے۔ اور یہ جو کرنل سے مل کر ایک دوسرے کو مشورے دیتے ہو کہ خان تو جیل میں ہی رہے گا مراد سعید تو پاگل ہے نہ اپنی پرواہ نہ کسی اور کی وہ تو جب بھی نظر آیا مارا جائے گا اپنی زندگی کیوں خراب کرتے ہو تو اتنا کہوں گا اللہ آپ کو مزید آسانیاں دے لیکن ہمارے مقصد ہماری جدوجہد اور ہماری زندگیوں کی قیمت پر نہیں بالکل بھی نہیں۔ کوئی فیصلہ کیجیے-

اردو
14
131
609
5.1K
Rebel〽️ retweetledi
Umar Daraz Gondal
Umar Daraz Gondal@umardarazgondal·
8 فروری کا الیکشن " ہم 9 مئی والے نہیں 28 مئی والے ہیں " کے نعرے پر تھا جس کے بعد عوامی عدالت نے اپنا فیصلہ سنایا ، جس کے ساتھ عوام لھڑے ہوں اسے مان لینا چاہیے کیونکہ ریاست عوام ہوتے ہیں
اردو
16
219
985
8.8K
Rebel〽️ retweetledi
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
جب باقی سارے فیصلے خود کر سکتے ہو تو تحریک کا فیصلہ خود کیوں نہیں کر سکتے؟ مراد سعید
Kamran Khan tweet media
اردو
10
54
191
1.4K
Rebel〽️ retweetledi
PTI
PTI@PTIofficial·
لا اله الا الله
PTI tweet media
العربية
11
337
1.7K
9.2K
Rebel〽️ retweetledi
Zubair Ali Khan
Zubair Ali Khan@ZubairAlikhanUN·
اتحادیوں کے بٹھائیں اور سب سے ایک وعدہ لیں کہ ہم ایک دوسرے کو ڈِس کریڈٹ نہیں کریں گے جو خان کا وفادار نہیں اللہ پاک اُسے اور اُس کے بچوں کو تباہ و برباد کرے، جنید اکبر خان
اردو
16
146
763
7.7K
Rebel〽️ retweetledi
Mahi.
Mahi.@Mahikhan_pti·
جب سارے فیصلے آپ خود کر سکتے ہو تو تحریک کا فیصلہ کیوں نہیں۔؟؟؟؟
اردو
2
6
20
155
Rebel〽️ retweetledi
m.🇵🇸
m.🇵🇸@warrashot·
Imran Khan's sisters & Murad Saeed begged them in private till they exhausted, then called them out publicly. But the arrogance, they ignore Murad and didn't even bother to go to Adiala today despite Aleema Apa's appeal. Itna namak haram koi kesy ho sakta hai???
English
10
173
646
9.8K
Rebel〽️ retweetledi
Kamran Khan
Kamran Khan@GKamranKhan·
مانسہرہ جلسہ کے دوران کارکن کی دعا اے اللہ ! کسی غیرت مند لیڈر کو بے غیرت قوم نہ دینا۔
اردو
8
44
156
1.3K
Rebel〽️ retweetledi
Saqib Bashir
Saqib Bashir@saqibbashir156·
وہی ہوا جس کی نشاندہی کہیں دنوں کی جا رہی تھی ۔۔۔ عمران خان اور بشری بی بی کے وکیل بیرسٹر سلمان صفدر نے 190 ملین پاؤنڈ کیس اپیلیں کل ملتوی کرنے درخواستیں دائر کر دی گزشتہ 16 ماہ 13 سماعتوں میں یہ پہلا موقع ہے جب سلمان صفدر کی جانب سے کیس ملتوی کرنے کی استدعا کی گئی ہے وجہ یہ بتائی گئی کہ صرف سزا معطلی درخواستوں پر دلائل کی ہداہت تھی اپیلوں کے حوالے سے ہدایات لینے کے لیے جیل حکام کو ملاقات کا حکم دینے کی استدعا کی گئی ہے
اردو
11
419
2.7K
73.9K