Sabitlenmiş Tweet
hassan.raza.malik
38.7K posts

hassan.raza.malik
@_h_rm
mobile repairng hardware software computer leptop lcd solution for all problems 🇵🇰 RT are not endorsement Pak army lover🇵🇰 Sufi saint like arfana kallam
Multan, Pakistan Katılım Kasım 2011
16.2K Takip Edilen16.2K Takipçiler
hassan.raza.malik retweetledi

ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دہانے پر پہنچا دیا۔ وہ ہے IPPs۔ یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن ان خون آشام اداروں کے مالک کون کون ہیں وہ بھی آپکو پتہ ہونا چاہیے
28 فیصد شریف خاندان ۔۔ %16 نواز لیگ کے رہنما ۔۔۔ تقریبا % 16 ہی زرداری اور %8 پیپلز پارٹی کے رہنما اور %10 اسٹیبلشمنٹ جو اس ملکے کی سلامتی کی ٹھیکدار ہے ۔۔ %8 وہ جن کی دوستی سمندر سے گہری اور ہمالیہ سے اونچی ہے یعنی چینی کمپنیاں ۔۔ %8 ہمارے مسلم برادر عرب کے سرمایہ کار (قطری) بابو اور تقریبا %6 فیصد پاکستانی سرمایہ دار ہیں ۔۔
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں۔ ۔۔ اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے ۔۔۔ یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز، سٹیل ملز، سیمنٹ، کھاد، کپڑے، بنک، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں۔۔۔۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا %125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئےلیکن یہ بجلی گھر صرف %48 فیصد بجلی فراہم کرتے ہیں """ لیکن قیمت عوام سے %125 فیصد کی وصول کرتے آ رہے ہیں، لہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا اج بھی 2900 ارب کا مقروض ہے۔
یہ تحریر بہت قیمتی ہے ۔۔۔ اس کو شیئر کریں تاکہ ان بدبخت اور لٹیرے حکمرانوں کاحال اس عوام کو پتہ چلے ۔۔۔۔۔۔۔۔
اردو
hassan.raza.malik retweetledi

@enkidureborn @Maawanpk خوبصورت ویڈیو
اس وقت بھی پاکستانیوں کی اکثریت کا سب سے مقبول عوامی لیڈر صرف اور صرف عمران خان ہے ۔ الحمد لللہ
ویڈیو دیکھیں
پاکستان کی عوام میں مقبول کون ہے ؟ عمران خان یا پھر چوروں لیٹروں اور نہتی عوام کے قاتلوں کو پاکستان کی عوام پر زبردستی مسلط کرنے والے؟
اخے عمران خان ختم شد
اردو
hassan.raza.malik retweetledi
hassan.raza.malik retweetledi

پاکستان ائیر فورس کے 10 طیاروں نے ایر!ن کی بند عباس ائیر فیلڈ سے ایر!نی وفد کو حفاظتی حصار میں لیا اور اسلام آباد کے لیے آ رہے ہیں 🇵🇰
#IslamabadTalks
#امن_کا_سفیر_پاکستان
#Pakistan
اردو

@enkidureborn پیر کامل صورت ظل اللہ
یعنی دید پیر دید کبریاء
از مثنوی مولانا روم رحمتہ اللہ علیہ
اردو

میں جب بالکل چھوٹا سا تھا تو جو تصورات دماغ میں بٹھائے گئے تھے اور جتنی میری دنیا تھی انہی کے تحت دنیا کو دیکھتا تھا۔ میرا خیال تھا کہ اللہ میاں جی کا ایک بہت بڑا سا دارہ ہے۔ جس میں بوہڑ کا ایک بہت بڑا سا درخت ہے۔ اسکے نیچے وہ بیٹھتے ہیں۔ یہ دارہ اوپر آسمانوں میں ہے اور وہیں سے یہ سارا نظام چلتا ہے۔ وقت کیساتھ یہ تصورات الجھتے بدلتے اور پیچیدہ ہوتے گئے۔ اسی طرح خدا کے وجود کے متعلق بھی ہر کسی کا اپنا خیال ہے۔
جاوید اختر اور مفتی شمائل کے مناظرے کا چرچا ہے۔ مسلمان خوش ہیں کہ ایک مسلمان نے خدا کا وجود ثابت کردیا یا وہ مناظرہ جیت لیا۔ مذہبی عقیدہ ہر کسی کا اپنا اپنا ہے۔ وہی مذہب کسی کے ٹخنے ننگے کروادیتا ہے ، کسی کو رنگ برنگے چوغے پہنا دیتا ہے ، وہی مذہب بازاروں میں خودکش حملوں کی نوبت کو پہنچا دیتا ہے۔ یعنی مذہب کی تشریح ہر کسی کی اپنی اپنی ہے۔
اس مناظرے کو لیکر لوگ پھر اسی بار بار کی گئی بحث کو دوہرا رہے ہیں انہی نکات پر زور دے رہے ہیں جو لاکھ ہزار کروڑ مرتبہ دوہرائے جاچکے۔ شاید یہ بحث معلوم انسانی تاریخ کی سب سے پرانی بحث ہے۔ وہ کسی سے منسوب ہے کہ کسی سے پوچھا گیا کہ خدا ہے یا نہیں تو اگلے بندے نے جواب دیا یہ مسئلہ بہت پرانا ہے اور میری عمر بہت تھوڑی۔
خدا مذہب میں بھی ہے۔ خدا سائنس میں بھی ہے۔ خدا سماجیات میں بھی ہے۔ خدا ہر چیز میں ہر موضوع میں ہے۔ ایک لکھاری اور ایک عالم دین کی بحث خدا کے وجود کے ہونے یا نہ ہونے کی بحث کو نہیں سمو سکتی۔ اسکی بہت ساری ڈائمینشنز ہیں۔
قبل اس کے کہ آپ مجھے ملحد ٹھہرا دیں میرا خدا پر ایمان یہ ہے کہ کوئی دلیل خدا کے وجود کو ثابت نہیں کرسکتی۔ جتنی وزنی دلیل خدا کے وجود کو ثابت کرے گی اسکے برابر کی دلیل خدا کے وجود کو رد بھی کررہی ہوگی۔ تو پھر سوال یہ ہے کہ خدا پر ایمان ہے کیا؟ خدا پر ایمان غیب پر ایمان ہے۔ غیب پر ایمان خدا پر ایمان ہے اور اسی میں ہدایت ہے۔
ھدی للمتقین الذین یومنون بالغیب یہ ہدایت ہے ان لوگوں کے لیے جوغیب پر ایمان لائے۔ غیب کیا ہے؟ وہی جو موجود نہیں اور جو جیز غیب ہے اسکی کوئی دلیل نہیں۔ جسکا وجود ہے اس کا ثبوت ہے۔ وہ پھر ایمان نہیں وہ پھر یقین ہے اور یقین پھر اتنا خوفناک ہوتا ہے جتنا عین الیقین والا حوالہ۔
یہ تو رہا خدا پر اپنے ایمان کا معاملہ۔ جو شاید غیب پر ایمان کی شرط پر پورا اترتا ہے۔ لیکن خدا نے جو نظام بنا رکھا ہے اس میں بہت سے سوالات ایسے ہیں جن کا کسی کے پاس کوئی جواب نہیں، ایسی ایسی متضاد چیزیں ہیں جو انسانی ذہن کو بے چین کردیتی ہیں۔ ان سوالات کی وجہ انٹرنیٹ ، بے حیائی یا مغربی تعلیم نہیں انسان کے اندر دماغ کا ہونا اور انسان کے اندر ایک سوچ کا ہونا ہے۔
جب کبھی انسان اس موضوع پر بہت زیادہ سوچ لے تو پھر کبھی کبھی اضطراب حدیں چھو لیتا ہے خیال آتا ہے ہوتا کوئی پرانا سا دور ایک چھوٹی سی مسجد چھوٹا سا گاؤں پانچ وقت کی نماز اور محدود سی زندگی۔ نہ یہ سوال ہوتے نہ یہ خیال ہوتے۔
وما علینا الا البلاغ المبین
اپنی کسی بھی طرح کی سوچ دوسرے پر مسلط کرنا یا اسکی بنیاد پر اسکی تضحیک کرنا بند کردیجیے۔
اردو
hassan.raza.malik retweetledi

سیدنا ابو طالب علیہ السلام کے حوالے سے تین طرح کے عقائد پائے جاتے ہیں :
1 : وہ لوگ جو سیدنا ابو طالب علیہ السلام کو رسول اللہ ﷺ کا سرپرست ، نگہبان ، مربی اور کفیل مانتے ہیں نیز یہ کہ دین اسلام کا سب سے بڑا محسن بھی مانتے ہیں
بالفرض یہ عقیدہ درست نہیں ہے
اور حشر کے دن حقیقت اس کے برعکس سامنے آتی ہے تو بھی یہ عقیدہ رکھنے والوں کا کوئی مواخذہ نہ ہو گا کہ حسن ظن کی بنا پر یہی عقیدہ سب سے بہترین ہے ، اور اگر سچ ثابت ہوتا یے تو ایسا عقیدہ رکھنے والے ترجیحی بنیادوں پر رسول اللہ ﷺ کی شفاعت کے حق دار ہوں گے
2 : دوسرے وہ لوگ جو اس معاملے میں کوئی رائے نہیں دیتے ، محتاط رہتے ہیں اور سیدنا ابو طالب علیہ السلام کے احترام پہ سمجھوتا نہیں کرتے
یہ لوگ بھی محفوظ ہیں
3 : تیسرے وہ لوگ جو بنو امیہ کے پیروکار ہیں اور اعلانیہ سیدنا ابو طالب علیہ السلام کو کافر کافر کہتے ہیں ، جبکہ ان کے پاس دلیل کے طور پر دو تین جھوٹی روایات کے سوا کچھ نہیں ہے اور وہ بھی تحقیق سے سو فیصد غلط ثابت ہو چکی ہیں
مگر یہ لوگ ضد پہ اڑے ہیں
اور بہت ہی خوفناک بغض کا شکار ہیں
حشر میں اگر کیا یقیناً معاملہ ان کے عقیدے کے برعکس نکلے گا
تو یہ لوگ کہاں جائیں گے ؟؟
اللہ و رسول ﷺ کی بارگاہ میں اپنا غلیظ الزام بلکہ تہمت کیسے ثابت کریں گے ؟؟
سیدنا ابو طالب علیہ السلام پہ کفر کی تہمت سراسر خسارے کا سودا ہے
بنو امیہ نے یہ الزامات اپنے اقتدار کی ہوس میں لگائے ، ان کو کیا حاصل ہو گا ؟؟
لہذا مخلصانہ مشورہ یہی ہے
کہ اگر آپ ایمان ابو طالب علیہ السلام کے قائل نہیں بھی ہیں ، تو بھی اس حوالے سے محتاط رہا کریں ، اور کفر کا الزام تو یقینی ہلاکت ہے
باقی آپ خود سمجھدار ہیں
آخرت اپنی اپنی ہے
#سیدنا_ابو_طالب_علیہ_السلام
اردو

@MashwaniAzhar بھائی جان پی ٹی ائی کے سارے اکاؤنٹ مونیٹائز کروا دیں تاکہ کچھ پیسے اکٹھے ہوں اور عمران خان صاحب کی ضمانت کے لیے اچھا سا وکیل کیا جا سکے
اردو

⚠️عمران خان یا تحریک انصاف کا سوشل میڈیا کا کوئی اکاؤنٹ یا پلیٹ فارم monetized نہیں ہے،
ان اکاؤنٹس کا مقصد عمران خان کا پیغام پھیلانا ہے نا کہ پیسے کمانا
⛔️میں نے 8 فروری الیکشن سے پہلے سے شیر افضل مروت نامی شخص کو جواب نہ دینے کی پالیسی اپنائے رکھی ہے،
‼️ آج اس لیے جواب دے رہا ہوں کیونکہ اس نے عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کے حوالے سے جھوٹ بولا ہے
اردو
hassan.raza.malik retweetledi

In the last few days, my sons’ cousins, Shahrez & Shershah (Aleema Khan’s sons), have been abducted from their homes in front of their young children & held in prison.
Their other cousin Hassan Niazi, has been held in a military prison for over a year.
The government has also threatened my sons Sulaiman and @Kasim_Khan_1999 with arrest if they travel to Pakistan to visit their father.
No state should be allowed to target families to settle political scores.
English

میں غریب بےروز گار بندہ ہوں بدعا کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتا یہ کام ایک لایین مین کا ہے جس سے میٹر اتار کر لے جانے پر میرے چھوٹے بھائی کا جھگڑاہوا تھا
حکام سے داد رسی کی اپیل ہے @MEPCOMultan151
@MEPCOOFFICAL
@MaryamNSharif
@WapdaPK
@GovtofPunjabPK
@GovtofPakistan
@
اردو


ملک میں بڑھتی لوڈشیڈنگ کا معاملہ
ملک میں 5 ہزار 372 میگاواٹ کا شارٹ فال ہے، چیئرمین نیپرا
فیول کی قلت سے 2 ہزار 139 میگاواٹ بجلی کم پیدا ہورہی ہے، چیئرمین نیپرا
کے ٹو ٹرپ ہوا ہے جبکہ کے تھری ابھی مکمل آپریشنل نہیں ہوا، چیئرمین نیپرا
#Loadshedding
اردو








