khanz retweetledi

مئی کا مہینہ شروع ہوچکا ہے۔
اسی مہینے میں عمران خان کو احاطہ عدالت سے پاک فوج نے اغواء کیا اسے سپریم کورٹ نے غیر قانونی قرار دیا۔
عمران خان کے اغواء کے خلاف پرامن مظاہرین نے اغواکاروں کی رہائشوں اور دفاتر کے باہر احتجاج کیا۔ درجنوں لوگوں کو گولی مار دی گئی۔
بھارت نے سندھ طاس معاہدہ معطل کردیا۔ پاکستانی دریاؤں پر ڈیمز بنانے کی رفتار تیز کردی لیکن پاک فوج نے کبھی اس طرف توجہ نہیں دی۔
اسی مہینے میں بھارت نے پاکستان میں مدارس ، مساجد ، عسکری تنصیبات پر حملے کیے۔ جواب میں فوج نے شیوانگی سنگھ کی گرفتاری ، سرینگر ائیرپورٹ تباہ ، تین ہزار کلومیٹر کا رقبہ فتح اور بھارت پر کروز میزائل پھینکنے جیسی بے تحاشا جھوٹی خبریں پھیلا کر سندھ طاس کی معطلی اور بھارت جارحیت پر مٹی ڈال کر جان چھڑانے کی کوشش کی۔
اردو














