Hassan Muavia 

5.6K posts

Hassan Muavia  banner
Hassan Muavia 

Hassan Muavia 

@a_j010

جمعیۃ علماء اسلام کا کارکن مولانا کا دلدادہ ا 💯 فیصد فالو بی

SMT MARDAN Katılım Ocak 2024
540 Takip Edilen476 Takipçiler
Hassan Muavia  retweetledi
Iftikhar Ali Yusufzai
Iftikhar Ali Yusufzai@JUI_MRD·
آج بابا جی کی یاد آئی، آپ دیکھیں فوج کے سنگ کوئی لبرل فاشسٹ نیشنلسٹ سیکولر دین بیزار کھڑا نہیں ہوا سوائے دینی حلقوں کے
اردو
25
209
665
16.3K
Hassan Muavia  retweetledi
Muhammad Sami Swati
Muhammad Sami Swati@SamiSwati_·
آج پشاور میں جمعیت علمائے اسلام کے زیر اہتمام تاریخ ساز فقید المثال کانفرنس کا انعقاد ہونے جارہا ہے ۔۔۔! کانفرنس کی تیاریاں مکمل ہوچکی ہیں ، صوبے کے چپے چپے سے کاروانِ حق رواں دواں ہونے کو ہیں ! یہ کانفرنس "آپریشن کانھم بنیان مرصوص" کی شاندار کامیابی اور سرزمینِ انبیاء کے وارثوں سے اظہارِ یکجہتی کے عنوانات پر منعقد کی جارہی ہے۔ ان شاءاللہ آج کے دن پشاور میں پاکستانی تاریخ کی یادگار اور مثالی عوامی شرکت ہونے جارہی ہے ان شاءاللہ العزیز ۔ سوشل میڈیا پر موجود تمام ابابیل ساتھی ہمارے بہن بھائی ٹوئٹر ایکس پر بھرپور انداز میں کانفرنس کی مہم کا حصہ بنیں شام کے وقت ٹرینڈ کی تیاری کریں۔ آئیے آج کے دن نئے جذبے اور ولولے کے ساتھ ٹوئٹر ایکس پر ٹرینڈ ٹاپ کرتے ہیں۔ تو پھر کون کون آج ٹوئٹر ایکس پر اس مہم میں ساتھ دیں گے؟ #سمیع_سواتی
Muhammad Sami Swati tweet media
Malir Cantonment, Pakistan 🇵🇰 اردو
14
95
249
5.2K
Iftikhar Ali Yusufzai
Iftikhar Ali Yusufzai@JUI_MRD·
ہم بھی پاکستان ائیرفورس کا حصہ رہے ہیں الحمدللہ اور اس پر ہمیں فخر ہے۔
Iftikhar Ali Yusufzai tweet media
اردو
556
1.7K
28.5K
334.2K
Hassan Muavia  retweetledi
Afaq Khan
Afaq Khan@iammuhammadafaq·
کاش کسی ایک میزائل پر ان یوتھیوں کو بٹھا کر بھی بارڈر پار بھیج دیں، ان میں اور انڈین میڈیا میں کوئی فرق نہیں، ہر معاملہ کا سب سے زیادہ ان کو پتہ ہے، جنگ لڑنا بھی یہ جانتے ہیں، سیاست، کاروبار سب ان کو آتا ہے، اگر کچھ نہیں آتا تو وہ عقل استعمال کرنا نہیں آتا ان کو، اب دن بدن یہ زہر لگنے لگے ہیں۔۔ تمھاری ولادت سے پہلے ہمارا ملک ایٹمی طاقت تھا، محبت تھی، اخلاق تھا، تمیز تھی، اللہ ان کو ہدایت دے۔۔ #MuhammadAfaqKhan
اردو
19
94
349
7.7K
Hassan Muavia  retweetledi
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
ہزاروں کی تعداد میں عوام پاکستان کے پاسپورٹس کمنٹ باکس میں، واٹس ایپ اور دیگر ذرائع سے ہم تک پہنچ رہے ہیں ۔ سو سے زائد پاسپورٹ فزیکلی ہمارے آفس میں جمع ہو گئے ہیں، لیکن کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود فواد چوہدری کی طرف سے کوئی رسپانس نہیں آ رہا۔ ہر ہر شہر سے لوگوں کی کالز آ رہی ہیں کہ ہمارے شہر سے اتنے اتنے ہزار پاسپورٹس ہماری طرف سے وغیرہ وغیرہ لوگوں کا جذبہ قابل دید ہے لیکن فواد چوہدری صاحب حسب عادت تاحال لاپتہ ہیں، ہم اپنے وعدے پہ قائم ہیں اور چوہدری صاحب کی طرف سے بھی یہی گمان رکھتے ہیں کہ وہ اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے انکے جانے کا انتظام کریں گے 😇 آپ بتائیں کہ کس شہر سے ہیں اور کتنے پاسپورٹ جمع کروانے کیلیے تیار ہیں۔ ؟ #ammarkhanyasir #focusmedia #FawadChaudhry
Ammar Khan Yasir tweet media
اردو
370
521
2K
267.1K
Hassan Muavia  retweetledi
Abdullah Khilji
Abdullah Khilji@Abdulla92091082·
عمار خان یاسر نے ایک نہایت جرات مندانہ اور قابلِ تحسین قدم اٹھایا ہے۔ فوکس میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، اس وقت فواد چوہدری المعروف "ڈبو" کو منہ توڑ جواب دینے کے لیے 100 سے زائد پاکستانیوں کے فزیکل پاسپورٹس جمع کیے جا چکے ہیں۔ یہ اقدام نہ صرف مظلوموں کی حمایت کا ثبوت ہے بلکہ لبرل ایجنڈے کے سامنے ایک مضبوط دیوار بھی ہے۔ عمار خان یاسر اس عمل پر یقینی طور پر داد و تحسین کے مستحق ہیں۔ ہر غیرت مند پاکستانی کو چاہیے کہ وہ اس چیلنج کو دنیا بھر میں اجاگر کرے تاکہ فواد چوہدری جیسے ایجنٹوں کے آقا بھی جان جائیں کہ ان کے سہولت کار محض بزدل اور فرار طلب لوگ ہیں۔ اب فواد چوہدری کو چاہیے کہ وہ مردانگی کا ثبوت دے اور اپنے خرچے پر ان 100 سے زائد افراد کو مظلومین تک پہنچائے۔ اگر واقعی سچائی اور انصاف کی بات کرتا ہے تو میدان میں آئے، سوشل میڈیا کے پیچھے چھپنے کے بجائے عملی اقدام کرے۔ اللہ تعالیٰ عمار خان یاسر کو جزائے خیر عطا فرمائے۔ آمین۔ #focusmedia @ammarkhanyasir
Abdullah Khilji tweet mediaAbdullah Khilji tweet media
اردو
39
284
886
25.3K
Hassan Muavia  retweetledi
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
دیر سے یہ نوجوان اپنا پاسپورٹ لیکر اسلام آباد پہنچ گیا، فواد چوہدری کی تلاش جاری
اردو
115
511
2K
41.4K
Saeed Ullah Khan
Saeed Ullah Khan@JUI_NW·
مفتی تقی عثمانی صاحب کی گاڑی کو لیکر جو بندے خجل ہو رہےہیں ان کیلئے اطلاع ہے کہ یہ گاڑی مفتی صاحب کی نہیں تھی..
اردو
105
47
345
14.1K
Hassan Muavia  retweetledi
Maulana Fazl-ur-Rehman
Maulana Fazl-ur-Rehman@MoulanaOfficial·
نظّمت جمعية علماء الإسلام في كراتشي مسيرة مليونية تنديدا بالعدوان الإسرائيلي وتضامناً مع الشعب الفلسطيني.
Jamiat Ulama-e-Islam Pakistan@juipakofficial

كراتشي: مولانا فضل الرحمن في "الموت لأسرائيل" يدعو لنصرة فلسطين وينتقد الحكام العرب بشدة شهدت مدينة كراتشي الباكستانية تظاهرة مليونية حاشدة نظّمتها جماعة "جمعية علماء الإسلام"، حيث ألقى زعيمها مولانا فضل الرحمن خطابًا ناريًا أكد فيه على الوقوف الثابت مع الشعب الفلسطيني، ووجه من خلاله رسائل قوية إلى قادة العالم الإسلامي. وقال مولانا في خطابه: "لقد وجّهت كراتشي اليوم من خلال هذا الحشد التاريخي رسالة أمل إلى الأمة الإسلامية، ورسالة وفاء إلى أهل فلسطين وغزة. نحن معهم حتى آخر قطرة من دمائنا." وانتقد مولانا تقاعس القادة العرب قائلًا: "إذا لم توقظهم شهادة عشرين ألف طفل وعشرين ألف امرأة في غزة، فلن توقظهم هذه المسيرات أيضاً. هؤلاء الحكام فقدوا غيرتهم، وعلينا كأمة إسلامية أن ننهض دون انتظارهم." ووصف إسرائيل بأنها "دولة غير شرعية ولا تمتلك أي مشروعية قانونية أو أخلاقية"، مضيفًا: "إسرائيل ليست دولة، بل خنجر غُرس في ظهر الأمة العربية، احتلت أرضًا ليست لها، وتدعمها القوى الغربية بلا وجه حق." كما هاجم السياسة الغربية قائلاً: "يتشدقون بحقوق الإنسان، ويحتجون على تنفيذ القصاص في السعودية وأفغانستان، لكنهم يصمتون على مجازر إسرائيل في فلسطين. لماذا دماء المسلمين رخيصة في نظر أمريكا وأوروبا؟" ووجه رسالة مباشرة إلى الولايات المتحدة قائلاً: "لقد أهرقتم دماء المسلمين كثيرًا، وإذا لم تتعلموا من درس أفغانستان، فستنهارون قريبًا." وأكد مولانا أن جماعته رفضت جميع المحاولات لتطبيع العلاقات مع إسرائيل، مشيرًا إلى أن "أحلام الاعتراف بإسرائيل لن تتحقق. من يفكر في ذلك عليه أن يُخرج هذه الفكرة من رأسه. لا علاقات اقتصادية ولا سياسية مع كيان محتل قاتل." وتابع: "البرلمانات قد تُشترى، لكن الساحات بأيدينا. لن نسمح ببيع قضية فلسطين تحت أي ذريعة. الذين يحاولون تهيئة الرأي العام للاعتراف بإسرائيل قد رددنا عليهم عمليًا." وفي ختام خطابه، أعلن مولانا فضل الرحمن عن تنظيم "مسيرة من أجل فلسطين" في مدينة لاهور بتاريخ 27 أبريل، مؤكدًا استمرار التعبئة الشعبية لدعم القضية الفلسطينية. #JuiMillionMarch4Gaza

العربية
42
324
745
13.1K
Hassan Muavia  retweetledi
Hassan Muavia  retweetledi
Ammar Khan Yasir
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir·
فواد چوہدری کے چیلنج کو قبول کرتا ہوں ۔ اب اس ڈبو کو بھاگنے نہیں دینا۔ اس ویڈیو کو اب آپ نے اس تک پہنچانا ہے
اردو
182
754
2K
82.8K
Hassan Muavia  retweetledi
Iftikhar Ali Yusufzai
Iftikhar Ali Yusufzai@JUI_MRD·
عمار خان یاسر صاحب فواد ڈبو جیسا باؤلا ابھی تک میں نے بہت کم دیکھے ہیں عزت اسی کی خراب ہوتی ہے جس کی ہو، بے عزت کو کچھ نہیں ہوتا @ammarkhanyasir @fawadchaudhry
Ammar Khan Yasir@ammarkhanyasir

ہزاروں کی تعداد میں عوام پاکستان کے پاسپورٹس کمنٹ باکس میں، واٹس ایپ اور دیگر ذرائع سے ہم تک پہنچ رہے ہیں ۔ سو سے زائد پاسپورٹ فزیکلی ہمارے آفس میں جمع ہو گئے ہیں، لیکن کئی گھنٹے گزرنے کے باوجود فواد چوہدری کی طرف سے کوئی رسپانس نہیں آ رہا۔ ہر ہر شہر سے لوگوں کی کالز آ رہی ہیں کہ ہمارے شہر سے اتنے اتنے ہزار پاسپورٹس ہماری طرف سے وغیرہ وغیرہ لوگوں کا جذبہ قابل دید ہے لیکن فواد چوہدری صاحب حسب عادت تاحال لاپتہ ہیں، ہم اپنے وعدے پہ قائم ہیں اور چوہدری صاحب کی طرف سے بھی یہی گمان رکھتے ہیں کہ وہ اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے انکے جانے کا انتظام کریں گے 😇 آپ بتائیں کہ کس شہر سے ہیں اور کتنے پاسپورٹ جمع کروانے کیلیے تیار ہیں۔ ؟ #ammarkhanyasir #focusmedia #FawadChaudhry

اردو
1
17
33
713
Hassan Muavia  retweetledi
Afaq Khan
Afaq Khan@iammuhammadafaq·
افطاری کے بعد چہل قدمی۔۔ جلال آباد میں۔۔
Afaq Khan tweet mediaAfaq Khan tweet mediaAfaq Khan tweet media
اردو
9
16
217
6K
Hassan Muavia  retweetledi
Iftikhar Ali Yusufzai
Iftikhar Ali Yusufzai@JUI_MRD·
اس سے تو اچھا تھا کی جنرل صاحب بصد احترام آپ اپنی فوج کو اپنے کام پر لگاتے تو آج اپنی ناکامی افغانستان پر نہ ڈالتے کہ بارڈر کراس کرکے بندہ دارالعلوم حقانیہ پٹھنے کے لئے پہنچ گیا
Saeed Ullah Khan@JUI_NW

سر ہم سب پاکستانی آپ سے 🙏 کر درخواست کرتے ہیں کہ آپ اور آپ کا ادارہ اپنے کام پر فوکس کریں، آئیں روز دہشتگرد ملک کی سکیورٹی کی ماں بہن ایک کرکے کہی نا کہی کوئی دہشتگردی کر ہی دیتی ہے.. اور آپ کے ادارے کو جمہوریت میں ڈنڈی مارنے سے فرصت نہیں

اردو
1
7
12
585
Hassan Muavia  retweetledi
M.israr
M.israr@M_israr_·
مولانا فضل الرحمن آپ کو سلام آپ پر جتنے پریشر تھے وہ میں جانتا ہوں یہ جنگ آزادی تھی اور آپ اس کے ہیرو ہے آپ کو میرا سیلوٹ___ جاوید ہاشمی___!
M.israr tweet media
اردو
5
20
55
2K
Hassan Muavia  retweetledi
Iftikhar Ali Yusufzai
Iftikhar Ali Yusufzai@JUI_MRD·
دین اسلام جان کر جیو
Iftikhar Ali Yusufzai tweet media
فارسی
2
9
46
1.6K
Hassan Muavia  retweetledi
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰
Ihsan Ullah Khan 🇵🇰@IamIhsanMarwat·
#مولانا_حامد_الحق_حقانی_شہید کا دہشت گردوں کو آخری پیغام !
اردو
3
53
138
4.9K
Hassan Muavia  retweetledi
Zakaria Brahui
Zakaria Brahui@ZakariaBrahui·
ہماری حقانیت ہماری جنازے ہیں 😭 لاکھوں انسانوں کا سمندر ہر انکھ اشک بار 😭😭😭 #مولانا_حامد_الحق_حقانی_شہید
اردو
0
9
15
866