
aamir khan
8.7K posts



صدیق جان نے پاکستان زندہ باد کا نعرہ لگانے سے انکار کردیا لعنت بھیج کر شئیر کریں تاکہ اس چوہے کی اصلیت لوگ جان سکیں 🖐️


@AbsarAlamHaider امیر کا مطلب ھے جس کے پاس بہت سارے پیسے ھوں یا جائیداد ھو اور کیا ھوتا امیر ؟


آپ مکھیوں کو قائل نہیں کر سکتے کہ پھول کچرے سے زیادہ خوبصورت ہوتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔


حمزہ شہبازشریف کا اپنے والد کو پیغام😅















بریکنگ : پٹرول چھ روپے اور ڈیزل 19 روپے مہنگا۔۔











محترم انصار عباسی صاحب ! آپ آئے روز بےحیائی اور بدتہذیبی پر لکھتے اور بولتے ہیں۔ اس ویڈیو میں نظر آنے والے مسلم لیگ کے اس رہنماء کی مسلسل بے حیائی اور بداخلاقی کے خلاف آپکا قلم کیوں کچھ نہیں لکھتا؟ @AnsarAAbbasi

Pakistani people are the kindest and most welcoming people I've ever met. If you don't believe me, go to Pakistan and you'll see your life change forever









