
Abbas
9.2K posts

Abbas
@abbaspakistani1
https://t.co/BqdKE4gKgS Respect & Love Imran Khan, But I'm not a youthia






حالیہ معاملہ، جس میں مسلم لیگ (ن) کے ایک رکنِ صوبائی اسمبلی اور ایک معروف میڈیا شخصیت شامل ہیں، ایک ذاتی نوعیت کا معاملہ ہے اور اسے مکمل طور پر میرٹ اور قانون کے مطابق نمٹایا جائے گا۔ تاہم میں واضح کر دینا چاہتی ہوں کہ کسی خاتون کو ہراساں کرنے، دھمکانے یا استحصال کی کوشش میں ملوث کسی شخص کو نہیں بخشا جائے گا۔ کوئی فرد، چاہے اس کا عہدہ، حیثیت یا سیاسی تعلق کچھ بھی ہو، قانون سے بالاتر نہیں۔ ریاستی ادارے آزادانہ، غیر جانبدارانہ اور آئین و قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے۔ کسی خاتون کو ذاتی مواد منظرِ عام پر لانے کی دھمکی دے کر دباؤ ڈالنے یا استحصال کرنے کی ہر کوشش کا سخت جواب دیا جائے گا۔ اسے متعلقہ عناصر کے لیے وارننگ سمجھا جائے۔

عمران خان کے دورہ روس پر تمام ادارے آن بورڈ تھے ، علیمہ خانم










🚨Hilal e imtiaz 🤝 Shahid afridi 🚨 - Player of the tournament in World Cup 2007 - Player of the tournament in Asia Cup 2010 - Highest scorer in Asia Cup 2010 - Highest wicket taker in World Cup 2011 - MOTM in World Cup Final 2009 - MOTM in World Cup semifinal 2009 - MOTM in Asia Cup Final 2012 - Pak highest wicket taker spinner - World's 5th highest ODI wicket taker - Most sixes by Pakistani - Most MOTMs by Pakistani (32) - 2nd most MOTMs by any cricketer If Shahid Afridi is still not your Pakistan's Greatest legend, match winner and most clutch player. Then I don't know how to help your brain “Abhi Afridi Hai” We can't replace him 🐐



اہم خبر یہ ہے کہ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ دونوں میاں بیوی کیلئے اُن کے وکلاء نے تین ماہ میں وہ ریلیف حاصل کر لیا جو عمران خان اور اُن کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے وکلاء 14 ماہ میں حاصل نہیں کر سکے، ایمان اور ہادی کی سزا معطلی درخواستوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ اب سپریم کورٹ کے آرڈر کے بعد دو ہفتوں میں فیصلہ کرنے کی پابند ہے جبکہ عمران خان اور بشریٰ بی بی کی سزا معطلی درخواستیں 14 ماہ زیرالتواء رکھے جانے کے بعد مسترد کر دی گئیں لیکن اس تمام وقت میں سپریم کورٹ کا دروازہ نہ کھٹکھٹایا گیا












