Shahid Raza Khan

464 posts

Shahid Raza Khan banner
Shahid Raza Khan

Shahid Raza Khan

@srkyouth

Katılım Ekim 2011
374 Takip Edilen35 Takipçiler
Shahid Raza Khan
Shahid Raza Khan@srkyouth·
@UrduVirsa شب بیتی چاند بھی ڈوب چلا زنجیر پڑی دروازے میں کیوں دیر گئے گھر آئے ہو سجنی سے کرو گے بہانا کیا
اردو
0
0
0
18
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
تصویر کی مناسبت سے ایک شعر یا ایک جملہ لکھیں
اردو ورثہ tweet media
اردو
54
7
143
8.4K
شعر و سخن
شعر و سخن@abc_11223·
السلام علیکم دوستو !! ہمارے ججز @lameandloaded اور @no_bhashan_plz نے جن اشعار کو پسند کیا وہ یہ ہیں 🌟 @srkyouth کچھ خبر لائی تو ہے ، بادِ بہاری اُس کی شاید اِس راہ سے گزرےگی سواری اُس کی میرا چہرہ ہے فقط اُس کی نظر سے روشن اور باقی جو ہے ، مضمون نگاری اُس کی
اردو
4
2
14
4.4K
Shahid Raza Khan
Shahid Raza Khan@srkyouth·
@abc_11223 @lameandloaded @no_bhashan_plz رَوشن کہِیں بہار کے اِمکاں ہُوئے تو ہیں گلشن میں چاک چند گریباں ہُوئے تو ہیں اب بھی خِزاں کا راج ہے لیکن کہِیں کہِیں گوشے رَہِ چَمن میں غزلخواں ہُوئے تو ہیں ٹھہری ہُوئی ہے شب کیں سِیاہی وہیں مگر کُچھ کُچھ سَحر کے رنگ پُر افشاں ہُوئے تو ہیں فیض
اردو
1
0
1
19
شعر و سخن
شعر و سخن@abc_11223·
السلام علیکم دوستو! پیش ہے آپکی بصارتوں اور ذوق کی نظر یہ تصویر، دیکھیے اور بتائیے کہ کیا کہتے ہیں یہ پھول یہ بہار یہ راستہ ۔۔ ججز 👨‍⚖ @lameandloaded 👨‍⚖ @no_bhashan_plz گلوں میں رنگ بھرے بادِ نو بہار چلے چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے
شعر و سخن tweet media
اردو
14
3
14
1.8K
Shahid Raza Khan
Shahid Raza Khan@srkyouth·
@abc_11223 @lameandloaded @no_bhashan_plz کچھ خبر لائی تو ہے ، بادِ بہاری اُس کی شاید اِس راہ سے گُزرے گی سواری اُس کی میرا چہرہ ہے فقط اُس کی نظر سے روشن اور باقی جو ہے ، مضمُون نگاری اُس کی پروین شاکر
اردو
1
0
1
19
شعر و سخن
شعر و سخن@abc_11223·
السلام علیکم دوستو! آج جس شاعر کے اشعار آپ نے شئیر کرنے ہیں وہ ہیں ' اختر شیرانی ' تو آئیے سُنائیے اپنی پسند کے اشعار ججز 🧑‍⚖️ @Twiligh35184876 👨‍⚖️@no_bhashan_plz چمن کے رہنے والوں سے تو ، ہم صحرا نشیں اچھے بہار آ کے چلی جاتی ہے ، ویرانی نہیں جاتی
شعر و سخن tweet media
اردو
16
3
19
2.4K
Shahid Raza Khan
Shahid Raza Khan@srkyouth·
@abc_11223 @AamirMu96687930 @phannekhan مہرؔ علی کیوں پھریں اداسی اج کل سوہنا آگل لاسی ہو سن خوشیاں تے غم جاسی مِلساں ملیاں کر کرباہاں نال دل لگڑا بے پرواہاں نال پیر مہر علی شاہ
اردو
1
0
1
27
شعر و سخن
شعر و سخن@abc_11223·
السلام علیکم دوستو! آج کچھ اشعار ہو جائیں اداسی پر ۔ دیکھیں کیا کیا رنگ ہیں اداسی کے ۔۔ ججز 👨‍⚖ @AamirMu96687930 👨‍⚖️@phannekhan زمین زادوں کو ورثہ ملا ہے آدم سے ہوئی تھی خلد سے ہی ابتدا اداسی کی یہ تیرے دل سے تری روح میں اتر جائے بچھڑنے والے نے دی تھی دعا اداسی کی
شعر و سخن tweet media
اردو
30
4
25
3.4K
Shahid Raza Khan
Shahid Raza Khan@srkyouth·
@abc_11223 @AamirMu96687930 @phannekhan سر صحرا جدھر دیکھو اداسی ہی اداسی ہے ادھر آیا نہیں شاید کوئی دیوانہ برسوں سے کبھی خلوت کبھی جلوت کبھی ہنسنا کبھی رونا مرتب کر رہے ہیں ہم بھی اک افسانہ برسوں سے پیر نصیر الدین نصیر
اردو
1
0
2
41
Shahid Raza Khan
Shahid Raza Khan@srkyouth·
@abc_11223 @AamirMu96687930 @phannekhan اس وقت کی اداسی ہے دیکھنے کے قابل جب کوئی رو رہا ہو افسردہ چاندنی میں کچھ تو لطیف ہوتیں گھڑیاں مصیبتوں کی تم ایک دن تو ملتے دو دن کی زندگی میں ساغر نظامی
اردو
1
0
1
33
Shahid Raza Khan
Shahid Raza Khan@srkyouth·
@urdu_zuban کچھ درد بھی میٹھا میٹھا ہے کچھ عشق بھی سہما سہما ہے کچھ حسن بھی جھجکا جھجکا ہے یہ عالم کیا بیزاری کیا ہاں ان کا نہ بگڑے کھیل کوئی ہر کھیل میں ان کی جیت رہے اے وحشتِ غم، ہاری بازی، ہم ہاروں کی بھی ہاری کیا ساغر سندیلوی
اردو
0
0
0
8
#اردو_زبان
#اردو_زبان@urdu_zuban·
السلام علیکم محترم احبابِ #اردو_زبان @urdu_zuban ہمارا مقصد اردو ادب کا فروغ ہے اس ضمن ميں آج کا موضوع سخن ہے #ہار ، #جیت ، #کھیل آپ سے التماس کہ قیمتی لمحات میں سے کچھ وقت خدمتِ اردو کیلۓ وقف فرمائیں اور بمطابق موضوع ادبی اصناف کو پیج کی زینت بنائیں۔
#اردو_زبان tweet media
اردو
50
14
35
1.3K
شعر و سخن
شعر و سخن@abc_11223·
السلام علیکم دوستو! آج جس شاعر کے اشعار آپ نے شئیر کرنے ہیں وہ ہیں ' گلزار ' تو آئیے سُنائیے اپنی پسند کے اشعار ججز 👩‍⚖️ @Twiligh35184876 👨‍⚖️@sheezii0 وقت رہتا نہیں کہیں ٹک کر عادت اس کی بھی آدمی سی ہے #گلزار
شعر و سخن tweet media
اردو
13
1
20
4.8K
Shahid Raza Khan
Shahid Raza Khan@srkyouth·
@abc_11223 @Twiligh35184876 @sheezii0 کوئی خاموش زخم لگتی ہے زندگی ایک نظم لگتی ہے بزم یاراں میں رہتا ہوں تنہا اور تنہائی بزم لگتی ہے
اردو
1
0
1
25
شعر و سخن
شعر و سخن@abc_11223·
السلام علیکم دوستو ! پیش ہے آپکی بصارتوں اور ذوق کی نظر ایک تصویر , دیکھیے اور بتائیے کیا کہتے ہیں آپ سے یہ خزاں کے پتے اجاڑ رستے ... ججز 👨‍⚖ @Sabkarim 👨‍⚖ @mariamukarram9 خزاں رکھے گی درختوں کو بے ثمر کب تک گزر ہی جاے گی یہ رت بھی حوصلہ رکھنا
شعر و سخن tweet media
اردو
23
2
16
2.3K
شعر و سخن
شعر و سخن@abc_11223·
السلام علیکم دوستو! آج جن الفاظ سے آپ کو اشعار سنانے ہیں وہ ہیں " مرہم - درد " تو بتائیےکیا آتا ہے ذہن میں ان الفاظ سے ججز 👨‍⚖ @kamalmalik2004 👩‍⚖ @ironshield009 یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں، اک درد کا پھوڑا الہڑ سا نہ گُپت رہے، نہ پھُوٹ بہے، کوئی مرہم ہو، کوئی نشتر ہو
شعر و سخن tweet media
اردو
31
4
13
3K
Shahid Raza Khan
Shahid Raza Khan@srkyouth·
@UrduVirsa پی رہا ہوں ، جی رہا ہوں ، شاد ہوں ، مسرور ہوں دِل لگی مے سے الگ ، ساقی سے یارانہ الگ مے کدے میں اب بھی اتنی ساکھ ہے اپنی نصیر اِک ہمارے نام کا رہتا ہے پیمانہ الگ نصیرالدین نصیر
اردو
0
0
0
71
اردو ورثہ
اردو ورثہ@UrduVirsa·
پیر نصیر الدین نصیرؒ کا ایک شعر لکھیں
اردو ورثہ tweet media
اردو
154
57
1.1K
97.7K