
باکو میں بلدیاتی نمائندوں اربن ٹاؤن پلاننگ کی کانفرنس میں شریک پنجاب کی وزیر صاحبہ، کیا پایا اور کیا سیکھا ملاحظہ کیجئے۔۔؛
Abdullah Naeem
1.8K posts


باکو میں بلدیاتی نمائندوں اربن ٹاؤن پلاننگ کی کانفرنس میں شریک پنجاب کی وزیر صاحبہ، کیا پایا اور کیا سیکھا ملاحظہ کیجئے۔۔؛


Made it my life’s mission to become the Taliban’s worst nightmare: A highly educated Afghan woman. First, Columbia University at the top of my class, and now Oxford University. Give Afghan girls one chance and see what they can achieve.


Unpopular opinion but qurbani is not wajib on non haji people AT ALL. It is actually better to install a water cooler or plant trees as opposed to doing qurbani of an animal, leaving streets dirty and then only giving the scrap parts to ghareeb.

Particularly in exports, where our insistence on chasing a cheap $ and not sterilizing remittances has killed our ability to generate forex. Repairing this would take at least 5 years, with the best will in the world.

جی عمران خان کے دور میں شو بند ہوا تھا اور چینل سے بھی نکالے گئے کہ ان کی نیک پاک حکومت کے دھڑا دھڑ سکینڈلز بریک کررہے تھے۔ خان کو غصہ اس وقت آیا جب ان کے لاڈلے وفاقی وزیر کے بارے انکشاف کیا کہ جس ٹھیکدار کے گھر وہ اسلام آباد رہتے ہیں اسے ہی پشاور میں 83کروڑ ڈالرز کا ٹھیکا ملا ہے۔جی ہاں وہی وزیر جس نے خان کے لیے ماتھے پر گولی کھانی تھی اور بعد میں خان کے گرتے ہی پتلی گلی سے نکل گئے تھے۔ لمبی لسٹ ہے۔تھرڈ ورلڈ کی سب حکومتوں اور حکمرانوں میں فاشزم کا رحجان ہوتا ہے،خان صاحب کی حکومت میں بھی تھا۔




ممتاز ماہر معاشیات ڈاکٹر قیصر بنگالی کے مطابق 90 غیر ملکی کمپنیاں پاکستان میں اپنا کاروبار لپیٹ کر جا چکی ہیں عسکری اور سول حکمرانوں کا ادارہ SIFC پاکستان میں کاروبار کی ترقی کے لئے جو کوششیں کررہا ہے IMF کی رپورٹ میں اس کا ذکر سب نے پڑھ لیا ہے ان حالات میں پاکستان میں کاروبار کرنے والوں کو سرخ فیتہ کا شکار ہونا پڑتا ہے وزیر اعظم اور وزرا ان معاملات میں بے بس نظر آتے ہیں یا کچھ اور وجوہات ہونگی اسلام آباد میں پریس بریفنگ میں سائوتھ ائر لائن کی چیف ایگزیکٹو آفیسر نشاط فاطمہ نے اس کی نشاندہی کی کہ تین ماہ کے پراسس کو ڈیڑھ سال گذر گئے لیکن نئی ایر لائن کے آپریشن سرخ فیتہ کا شکار ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن نئی ائر لائن کو سرٹیفیکیٹ جاری کرنے کو ٹال رہے ہیں ایوی ایشن کے ماہرین کا خیال ہے دو ایر لائینز کے مفادات کا تحفظ کیا جارہا ہے سائوتھ ائر نے گوادر کے لئے ٹیسٹ پرواز شروع کردی لیکن انہیں عید سے پہلے پروازیں شروع کرنے کی اجازت نہیں ملی اگر عید سے پہلے بلوچستان سے سستی پروازیں شروع ہوجاتیں تو ہمارے دوسرے صوبوں سے بلوچستان میں کام کرنے والوں کو عیدالاضحیٰ پر آنے جانے میں آسانی ہوجاتی پاکستان کرپشن ریڈ ٹیپ ازم سفارش کے کلچر میں دھنستا چلا جارہا ہے #FlightOperation #Balochistan @PakSarfrazbugti @YusufRazaGilan1 @KhawajaMAsif @official_pcaa @TahirImran @asifbashirch l @airsial @Official_PIA @flyjinnah @airblueairline


Prominent journalist Glenn Greenwald completely destroys the Zionist narrative. He points out Benjamin Netanyahu has falsely claimed Iran is weeks away from a nuclear weapon for 30 YEARS! The establishment uses the exact same lies from the Iraq War to drag us into Iran.


Footage of a Ukrainian SAM system downing a Russian Kh-101 cruise missile over Kyiv this weekend.

Absolute masterclass. Top journalist Glenn Greenwald completely humiliates a Trump supporter cheering for the Iran war. When asked if he will enlist to fight, he instantly backtracks. He exposes how Washington brainwashes citizens to blindly cheer for endless wars.