Sabitlenmiş Tweet
Rashid
13.4K posts

Rashid
@abdurrasbeed
یا اللہ بہت عرصہ ہوگیا اب تو عمران خان کو رہائی عطا فرما
یہ وطن ہمارا ہے Katılım Temmuz 2015
945 Takip Edilen595 Takipçiler
Rashid retweetledi

@ChTab1_UK
کل آپ نے ویوز بڑھانے کا طریقہ بتایا تھا اور آج حکومت نے اس پر بھی ٹیکس لگایا ھن دس، تابندہ سلطان ، 🤣

اردو

@DoulaShah @habibalrhmnpti @GaziAmirGujar @Mughal3_1_3 @maryamwasim12 @ChotiSheikhni @umrbg @ahmad__bobak @khadijasid751 @shafiqkhosa4343 @Urooj_Tawlks اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات کو دور فرمائے آپ کی کہانی اس وقت پاکستان کے 80 فیصد عوام کی کہانی ہے
اردو
Rashid retweetledi

گرافک ڈیزائننگ کا کام مجھے درکار ہے🚨
میں گرافک ڈیزائنر ہوں
ملکی و غیر پرائیویٹ کمپنیوں، اوورسیز پاکستانیوں کے گرافک کے یا پولیٹیکل پی ٹی آئی کے ٹکٹ ہولڈرز وغیرہ کا کام کوئی دوست دلوا سکتا ہے تو برائے مہربانی مجھے گرافک ڈیزائننگ کا کام دلوا دیں.شکریہ
میرے پاس جو کام تھا 4 جنوری کو وہ کام بھی بہت اہم ترین لوگوں نے چھڑوا دیا۔
میرے 4 بچے ہیں رزلٹ آنے کے بعد بچے نیو کلاس میں پرموٹ ہوئے ہیں پچھلے 2 ماہ اور اس ماہ سمیت فیسیں ادا نہیں کر سکا اور نیو کلاسز کے سلیبس نہیں لے سکا بچے سکول نہیں جارہے۔میرے گھر کے حالات بہت خراب ہیں مجھے گرافک ڈیزائنر کام کی اشد ضرورت ہے
ٹویٹر فیملی، انصافینز تمام بہنوں بھائیوں سے گزارش پلیز مجھے گرافک ڈیزائننگ کا کام ڈھونڈنے اور دلوانے میں مدد کریں۔شکریہ
بہت سے لوگ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز ٹک ٹاک ،فیس بک، یوٹیوب سے ارننگ کررہے ہیں
میں بھی ایک سوشل میڈیا ایکٹویسٹ ہوں اور عمران خان کا گراؤنڈ ورکر ہوں گراؤنڈ پہ کوریج بھی کرتا ہوں اگر کوئی اس معاملے میں مدد کرسکتا ہے تو میں بھی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ارننگ کر سکوں گا
میرا فیس بک پیج کوئی دوست مونٹایزیشن کروانے میں مدد کردے۔شکریہ
نوٹ :کام کے لیے کوششیں کے باوجود جب کام نہیں ملا ہے 3 ماہ بعد مجبور ہوکر ٹویٹ لگایا ہے رہی پی ٹی آئی قیادت، ٹکٹ ہولڈرز کی بات تو وہ سوشل میڈیا ایکٹویسٹ اور گراؤنڈ ورکرز کو اگنور کرتے ہیں
میرے ضلع اوکاڑہ کے تمام ٹکٹ ہولڈرز گرافک ڈیزائننگ کا کام دینا تو دور کی بات ہے وہ ورکرز کو مشکل وقت میں پوچھتے تک نہیں ہیں سب بیکار ہیں
@MashwaniAzhar @shafqatmm1 @PTIofficial @TeamiPians @amalqa_ @agentjay2009 @TalatkViews @OfficialShehr @ShakirAwan88 @SHABAZGIL

اردو

@SabeeKazmi786 ہم عوام ایران سے مطالبہ کرتے ہیں درخواست کرتے ہیں مہربانی کریں ہمارے جہازوں کو پیٹرول نا اپنے بارڈر سے دیں اور نا ہی آبنائے ہرمز سے ہمارے کسی جہاز کو گزرنے دیں ہمارے حکمران اور جرنیل چور لٹیرے ہیں وہ سب کھا جاتے ہیں عوام کو کچھ بھی ریلیف نہیں ملتا
اردو

@ZiaZiapk1 @RealWaqarMaliks @ThePatriiott ضیاء انجم تم کوئی بڑے ہی رنڈی کی نسل کے ہو عوام کا بیڑا غرق کردیا ہے تمہاری رنڈی ماں نے مجھ ایسا لگتا ہے کہ تم بھی کسی گیراج کی پیدائش ہو
اردو

@RealWaqarMaliks @ThePatriiott ماں کے خصم کی یاد ہے اور تم تو کہتے تھے پیٹرول 1000 کا بھی ہو جائے ووٹ عمرانڈو کا تو اب کیوں گ پھٹنے لگی
اردو

@RealWaqarMaliks کیا ہم عوام اب بھی عمران خان صاحب کی رہائی ( ہماری اپنی رہائی) کے کچھ نہیں کریں گے میرا خیال ہمیں چاہیے کہ ہم سب اپنی اپنی گاڑیاں اپنے علاقے کے روڈز پر کھڑی کر دیں اور پاکستان بھر کے سارے چھوٹے بڑے روڈ بلاک کر دیں انقلاب کا آغاز اسی سے ہو

اردو
Rashid retweetledi

آرمی چیف نے ہی میری بیوی کو ٹارگٹ کیا جس کا کوئی لینا دینا نہیں تھا-
مجھے اور میری بیوی کو کچھ ہوتا ہے تو جنرل عاصم منیر ذمہ دار ہوں گے۔
جو قوم اپنی ازادی کے لیے مرنے کے لیے تیار نہ ہو اس کو غلامی کے لیے تیار ہو جانا چاہیے۔
میں آج سیاست سے پیچھے ہو جاؤں تو سب ٹھیک ہو جائے گا۔
نون لیگ کا مزید جنازہ نکلے گا جب قوم پر مہنگائی کی جائے گی۔
رولنگ اشرافیہ کو کوئی فرق نہیں پڑتا ان کا سارا پیسہ بیرون ملک ہے۔
اس وقت امید صرف عدلیہ سے ہی ہے، چھ ججز جو کھڑے ہوئے انہیں سلام پیش کرتا ہوں۔
تمام ججز کو معلوم ہے کہ کیا ہو رہا ہے۔
ججز ملک کے مستقبل کو بچائیں کیونکہ سرمایہ کاری صرف قانون کی بالادستی سے آ سکتی ہے۔
جس ملک میں ججز کو دھمکیاں مل رہی ہوں وہاں کون سرمایہ کاری کرے گا۔
اس وقت قوم ججز کی طرف دیکھ رہی ہے۔
ججز نے قانون کی بالادستی کو قائم کرنا ہے تو ہی ملک میں سرمایہ کاری آنی ہے۔
جنرل عاصم منیر کو پیغام دینا چاہتا ہوں کہ ایک پلان انسان بناتا ہے اور ایک اللہ کامیاب اللہ کا پلان ہوتا ہے”
اردو
Rashid retweetledi

@Sofia__Alima آپ کو یہ کس نے کہا کہ آپ بڑھیا ہیں لعنت بھیجیں ایسے لوگوں پر جو آپ کے بارے میں ایسا سوچتے ہیں
اردو
Rashid retweetledi
Rashid retweetledi
Rashid retweetledi















