rana abid pmln

88 posts

rana abid pmln

rana abid pmln

@abid_pmln

Katılım Ağustos 2022
92 Takip Edilen1 Takipçiler
rana abid pmln retweetledi
Raza
Raza@SocialDigitally·
صحافی عمرچیمہ کا بڑا انکشاف: جیسا ثبوت شوکت ترین کا مشاورت کرتے سامنے آیا ہے پورے وثوق کیساتھ کہتا ہوں کہ ویسا ہی ایک ایسا ثبوت عمران خان بارے موجود ہے جس میں وہ سازشی خط بارے ہدایات دیتے کیسے اسکو استعمال کرنا ہے کیسے اس خط کیساتھ کھیلنا ہے سب موجود ہے
اردو
80
1.2K
2.4K
0
rana abid pmln retweetledi
Dr. Danish (official)
Dr. Danish (official)@DrDanish5·
توشہ خانہ ریفرینس میں عمران خان نے الیکشن کمیشن سے تیسری بار مہلت مانگی جواب داخل کرانے کے لیے اب 7 ستمبر تک ٹائم دیا گیا ہے جنکے پاس جواب و ثبوت ہوتے ہیں اسے ایک گھنٹہ بھی نہیں لگتا توشہ خانہ کیس میں عمران خان کی چوری پکڑی جاچکی ہے یہ ایک Crystal clear کیس ہے
اردو
342
432
1.3K
0
rana abid pmln retweetledi
Sana Bajwa (القدس في العيون)
آج تو شاہزیب خانزادہ “فواد ڈبو” کی “عمران خان” والی کر دی 😂 ویلڈن شاہزیب 👏🏼👏🏼
اردو
32
362
739
0
rana abid pmln
rana abid pmln@abid_pmln·
@SyedaSZRizvi Only hazrat Muhammad sallallahow alahiwasalm are our prophet and loveable from our life and family Greatest from all persons and prophets P.b.upon
English
0
0
0
0
α
α@silentd3fiance·
He is the one and only ♥️
α tweet media
English
42
66
1.2K
0
rana abid pmln retweetledi
Pervaiz Sandhila
Pervaiz Sandhila@chsandhilaa·
آدھا صوبہ پنجاب اس وقت سیلاب کی زد میں ہے اور پرویز الہیٰ پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں عمران خان کا پروٹوکول آفیسر بنا ہوا ہے
اردو
116
462
1.3K
0
Moonis Elahi
Moonis Elahi@MoonisElahi·
موجودہ سیلاب کی تباہ کاریوں پر پوری قوم غمزدہ۔ میں گزشتہ کئی سال سے موسمیاتی تبدیلی کے لئے قومی تیاری اور مُلکی خوشحالی و سیلاب سے بچاؤ کے لئے کالاباغ ڈیم جیسے بڑے آبی ذخائر کی تعمیر پر زور دے رہا ہوں۔ بس بہت تاخیر ہوگئی #ڈیم_بنائیں_ملک_بچائیں
اردو
505
3.5K
16.3K
0
rana abid pmln retweetledi
میاں عامر 🦁
میاں عامر 🦁@LegiMian·
جنہوں نے کروڑ دیئے صبح ہوتے ہی جب ARY نے پیسوں کے لئے کال کی تو انھوں نے کہا رات کو کپتان بھی نشے میں تھا ہم بھی نشے میں تھے کال ڈراپ 😂
اردو
43
393
1.7K
0
rana abid pmln retweetledi
Rashid Murad
Rashid Murad@RashidMurad·
توہین عدالت کیس میں عمران نیازی کان پکڑنے کو تیار ہے لیکن سیدھے طریقے کی بجائے اُلٹے طریقے سے😀
اردو
56
129
958
0
rana abid pmln retweetledi
Mansoor Ahmed Qureshi
Mansoor Ahmed Qureshi@MansurQr·
آسٹریلیا کا پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 20 لاکھ ڈالر امداد کا اعلان
اردو
75
306
2K
0
rana abid pmln retweetledi
Rizwan Razi™
Rizwan Razi™@realrazidada·
کوئی اپنی طرف سے اوریا مقبول جان صاحب سے پوچھے کہ آپکے پروگرام کے سابق میزبان، جناب جمیل فاروقی نے کینیڈا کے قادیانیوں کے ریڈیو پر انٹرویو میں، آپکے خلاف جو الزامات لگائے تھے ان میں کس قدر حقیقت تھی۔ جس نے پوچھنا ہے اپنی طرف سے پوچھے آہو 😂
اردو
3
680
2.4K
0
rana abid pmln retweetledi
Farzana Kausar
Farzana Kausar@farzanakpmln·
پاکستان کو دیوالیہ کرنے کی سازش بے نقاب ہونے کے بعد عمران خان کا اصل چہرہ سب کے سامنے آگیا ہے۔ wake up Pakistan 🙏🇵🇰
اردو
16
33
203
0
rana abid pmln retweetledi
PPP
PPP@MediaCellPPP·
ورلڈ بینک نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے 82 ارب روپے سے زائد کی امداد دی اقوام متحدہ نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے ساڑھے 35 ارب روپے کی امداد دی امریکا نے پاکستان کے سیلاب متاثرین کی امداد کے لئے ساڑھے چھ ارب روپے سے زائد کی امداد دی
اردو
255
296
796
0
rana abid pmln retweetledi
مدثر
مدثر@NJMudHus·
کل چندہ کا اعلان لوگ ایسے کر رہے تھے جیسے خان نے گورنر ہاؤس کو یونیورسٹی بنانے کا اعلان کیا جیسے 350 ڈیم اور ۲۷ ارب میں میٹرو بنانے کا اعلان کیا تھا - جیسے بیلن ٹری کا اعلان کیا تھا اب آپ سب بھی چندے کے پیسوں کا انتظارہی کریں -آخر اعلان کرنے والے بھی تو خان ہی کے پیروکار ہیں 😂
اردو
2
19
75
0
rana abid pmln retweetledi
Rashid Nasrullah
Rashid Nasrullah@RashidNasrulah·
ہم نے 2013 میں پروگرام شروع کر کے 2016 میں IMF کو خدا حافظ کہہ دیا تھا، اگر پاکستان میں ڈان لیکس اور پانامہ جیسے ایڈونچر نہ کئے جاتے تو آج ہمیں IMF کی طرف جانے کی ضرورت ہی نہ ہوتی۔ @MIshaqDar50
اردو
127
742
1.9K
0
rana abid pmln retweetledi
ʝɨɢɢǟʀ ʝօɢɨ
ʝɨɢɢǟʀ ʝօɢɨ@jiggar_jogi·
سونے کی تیاری ہی تھی کہ یاد آیا وہ ٹیلی تھون نہیں تھی بلکہ ٹیلی یوتھون تھی شب بخیر😂
اردو
592
300
2.6K
0
rana abid pmln retweetledi
Shafiq Ahmad Adv
Shafiq Ahmad Adv@ShafiqAhmadAdv3·
میڈیا اطلاعات کے مطابق جلال آباد اور ننگرہار میں طالبان نے پاکستان کے خلاف جہاد کے لئے باقاعدہ چندہ جمع کرنا شروع کردیا ہے لہذا کابل پر قبضے پر جشن منانے والے میرے پیارے پاکستانیوں تیار ھو جاؤ کہ اب اسلام آباد پر اسلام کا پرچم لہرائے گا نعرہ تکبیر الجہاد الجہاد
اردو
101
166
1K
0
rana abid pmln retweetledi
Rashid Murad
Rashid Murad@RashidMurad·
بنی گالہ والا فتنہ اور اس کے چیلے اس بات پر سُلگ 🔥رہے ہیں کہ بلاول بھٹو زرداری کی اپیل پر دنیا بھر کے ممالک پاکستان کی مدد کیوں کر رہے ہیں🤔
اردو
0
137
901
0
rana abid pmln retweetledi
Reham Khan
Reham Khan@RehamKhan1·
سیلاب متاثرین کیلئے وزیر خارجہ نے ایک کھرب سے زائد جمع کرلئے، تفصیل سامنے آ گئی urdu.dunyanews.tv/index.php/ur/P…
اردو
1.2K
340
2.2K
0