Abrar Rasheed

127 posts

Abrar Rasheed banner
Abrar Rasheed

Abrar Rasheed

@abikhannn

Peshawar, Pakistan Katılım Haziran 2014
448 Takip Edilen24 Takipçiler
Dr. Maalouf ‏
Dr. Maalouf ‏@realMaalouf·
How the hell does the city that experienced the biggest Islamic terrorist attack in history vote for a Muslim mayor?
Dr. Maalouf ‏ tweet media
English
47.2K
40.2K
241.1K
33M
Abrar Rasheed retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
اگر آپ بھی اس مطالبے #ایکسٹینشن_نامنظور اور #فوج_پے_قبضہ_نامنظور کے ساتھ کھڑے ہیں !! تو ریٹویٹ کر کے اس ہیش ٹیگ پر ایک ٹویٹ لازمی کریں ۔
Aladeen tweet media
اردو
158
3.4K
6.7K
57.3K
Abrar Rasheed retweetledi
Andha Dhun patwari
Andha Dhun patwari@PatwariAndha·
ذرا سوچو پاکستانیوں ؟؟؟ امریکہ سے معدنیات نکالنے کا معاہدہ کتنے علاقے پر محیط ہے۔ ؟؟؟
اردو
26
1.3K
2.1K
35.2K
Abrar Rasheed retweetledi
Arslan Baloch
Arslan Baloch@balochi5252·
میرا پاسپورٹ بلاک ہے اس لیے میں افغانستان نہیں جا سکتا۔ ایک صوبے کے وزیراعلی کا پاسپورٹ بلاک ہو وہ تو وخت ڈال دیتا ہے،لیکن جناب نے کوشش ہی نہیں کی۔
اردو
846
3.9K
11.3K
125.1K
Wajih Sani
Wajih Sani@wajih_sani·
راوی توسکڑ گیاہے۔پانی آہی نہیں رہا۔جلد ہی سکڑ کر سیوریج کانالہ بن جائے گا۔ میڈیا بھی ہماری مدد کرے۔ لاہور ہائی کورٹ کو سمجھ نہیں آیا۔۔۔ (وزیراعظم عمران خان ۲۸- جنوری ۲۰۲۲) جھوٹ کے پیر نہیں ہوتے۔ بندکروجھوٹ بولنا۔کسی رئیل اسٹیٹ ایڈ کاسامنظرتھا۔PMتھایا رئیل اسٹیٹ مافیا کا فرنٹ مین؟
اردو
407
2.1K
4K
491.9K
Abrar Rasheed retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“لوگوں کے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈالنے والے خوف میں مبتلا ہیں۔ اسی خوف کے باعث ہم پر ظلم بڑھایا جا رہا ہے۔ مجھے اور میری اہلیہ کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ ہمیں صرف اس امید کے ساتھ ذہنی اذیت دی جا رہی ہے کہ میں ٹوٹ جاؤں اور اپنے نظرئیے سے پیچھے ہٹ جاؤں۔ مجھے توڑنے کی کوشش کا مقصد عوام کی آواز دبانا ہے۔ یہ وہی طرز عمل ہے جو سقوط ڈھاکہ کے وقت یحیٰی خان کا تھا۔ اس نے بھی صرف اپنے اقتدار کی طوالت کی کوشش میں اندھا ہو کر عوامی آواز کو دبانے کے لیے ہر قسم کی فسطائیت بپا کی اور بالآخر ملک کو توڑ دیا۔ یہ ساری تفصیلات حمود الرحمان کمیشن رپورٹ میں موجود ہیں۔ عاصم منیر بھی اپنے اقتدار کو طول دینے کے لئے ملک میں ظلم کر رہا ہے اور ملک کو کمزور کر رہا ہے۔ 1971 اور موجودہ دور میں بہرحال فرق صرف یہ ہے کہ آج عوام باشعور ہے۔ سوشل میڈیا نے تمام حقائق عوام پر واضح کر دئیے ہیں اور عوام ظلم کے خلاف اپنے حقوق کے لیے کھڑا ہونا سیکھ چکی ہے۔ یہی وجہ ہے یہ ظلم کا نظام جلد ختم ہو کر رہے گا۔ وقت آ گیا ہے کہ عوام کی آواز سنی جائے۔ ملک میں سیلاب کی وجہ سے ہر جانب تباہی ہے۔ پاکستان کی معیشت پہلے ہی تباہ حال ہے اب سیلاب کی وجہ سے لوگوں کی فصلیں، مال مویشی سب ڈوب گئے ہیں۔ جس سے زرعی معیشت مکمل تباہ ہو گئی ہے اور اس کا اثر پورے ملک پر پڑے گا۔ ایسے میں اہم ہے کہ سیلاب زدہ علاقوں کی امداد کے لیے بلا تفریق سب اپنا کردار ادا کریں۔ اگر میں جیل سے باہر ہوتا تو اس مقصد کے لیے ضرور ٹیلی تھون اور فنڈ ریزنگ کرتا۔ محض حکومتی ادارے اتنی بڑی آفت کا مقابلہ نہیں کر سکتے بلکہ ہر ایک شخص کو اپنا حصہ ڈال کر من حیث القوم اس کا مقابلہ کرنا ہو گا۔ مستقبل میں سیلاب کی تباہ کاری سے بچنے کے لیے ہنگامی بنیادوں پر زیادہ سے زیادہ شجر کاری کرنا ہو گی۔ بلوچستان میں اختر مینگل کے والد کی برسی پر حملے کی شدید مذمت اور اختر مینگل سے اظہار تعزیت کرتا ہوں۔ بلوچستان کے حالات دن بدن خراب ہوتے جا رہے ہیں کیونکہ وہاں پر عوامی نمائندگان کو حکومت کرنے کی اجازت نہیں دی جاتی۔ 8 ستمبر کو محمود اچکزئی کی ہڑتال کی کال پر تحریک انصاف بھر پور شرکت کرے۔ بلوچستان کی عوام کو دہشتگردی اور ہائبرڈ ماحول سے نجات ملنی چاہیے۔ خیبر پختونخوا میں تحریک انصاف کی حکومت کو کمزور کرنے کے لیے وہاں آپریشن کا آغاز کیا گیا ہے جسے خیبرپختونخوا حکومت کو فوری طور پر بند کروانا ہو گا۔ علی امین گنڈا پور کو خصوصی ہدایت کرتا ہوں کہ صوبے کی عوام پہلے ہی سیلاب کی وجہ سے متاثر ہیں لہٰذا اس آپریشن کے خلاف بھرپور مزاحمت کر کے اسے رکوائیں۔ قبائلی اضلاع میں ہونے والے ڈرون حملے بند کروانا خیبرپختونخوا حکومت کی ذمہ داری ہے۔ عوام کی جان و مال کا تحفظ ہماری حکومت کی ذمہ داری ہے۔ افغانستان میں زلزلے پر میرا دل بہت رنجیدہ ہے اور مجھے دکھ ہے کہ ہم اپنے مسلمان بھائیوں کو زبردستی ملک سے باہر نکال رہے ہیں جبکہ مشکل کی اس گھڑی میں ہمیں ان کے ساتھ کھڑا ہونا چاہیئے۔ خیبرپختونخواہ حکومت کو بھی اپنے افغان بھائیوں کی مدد کرنی چاہیے-“ سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ اور وکلأ سے گفتگو (5 ستمبر، 2025)
اردو
1.8K
24.1K
40.8K
1.1M
Abrar Rasheed retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
معروف ڈیزائنر ماریہ بی کے مطابق یہ سب کچھ لاہور میں اگست کے مہینے میں اتھارٹیز کے علم میں ہوتے ہوئے ہوا ہے۔ اخے پاکستان کلمے کے نام پر لیا گیا مخے کھڑ جا تیری پین دی 🖐️
اردو
123
1.6K
3.2K
148.9K
Abrar Rasheed retweetledi
Rashid Mehmood Bangash
Rashid Mehmood Bangash@RashidMkhan79·
تمہارے ضد اس کو مٹانے کی ہے ہماری ضد اسے ہر نسل ہر دل تک پہنچانے کی ہے حد کردی ہے اس نوجوان نے 🔥 رکنی نہیں چاہئیے ویڈیو اور کمنٹ
اردو
40
1.8K
6.8K
93K
Abrar Rasheed retweetledi
Mohammad Shehzad Khan
Mohammad Shehzad Khan@MShehzadSpeaks·
انٹرنیشنل کمیونٹی کیلئے مریم کے پنجاب سے نیا واقعہ🚨 میں دنیا کو بتانا چاہتا ہوں کہ پنجاب میں مریم نے پی ٹی آئی کو دیوار سے لگانے کیلئے پولیس کو اتنا ظالم کردیا کہ اب جو پولیس عوام کے تحفظ کیلئے ہے انکے ہاتھوں پنجاب عوام محفوظ نہیں !!
اردو
483
6.3K
8.2K
371.2K
Abrar Rasheed retweetledi
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂
ⷶMαι∂αн Mυнαммα∂@MaidahMuhammad·
جس کو جشنِ آزادی سخت آیا ہؤا ہے وہ یہ ویڈیو دیکھ لیں 💔
اردو
36
642
1.7K
37.1K
Abrar Rasheed retweetledi
Imran Khan
Imran Khan@ImranKhanPTI·
“We haven't seen our father for three years and haven't been able to speak to him for months. It's obviously brutal. It seems like they're trying to break him.” Imran Khan’s sons #SulaimanKhan and @Kasim_Khan_1999 in an Exclusive Interview with @piersmorgan
English
878
19.5K
32.3K
570.5K
Abrar Rasheed
Abrar Rasheed@abikhannn·
@AthSa01 Ilaj tere jaison ka hona ha aur wo bhi Allah ki taraf se.
हिन्दी
0
0
0
12
Ather Salem®
Ather Salem®@AthSal01·
حکومت سے گزارش ہے کہ اگلے بجٹ میں ایک مینٹل ہسپتال کا بجٹ لازمی رکھنا کیوں کہ ان جیسے چ کا پاکستان میں علاج ہوسکے، شکریہ
اردو
134
88
643
88.8K
Abrar Rasheed retweetledi
Aladeen
Aladeen@Aladeen_Pro·
5 اگست اور 14 اگست انشاء اللہ ملک گیر احتجاج رکارڈ ہو گا🔥✊ #ReleaseImranKhan
اردو
159
3.1K
10.1K
43.6K
Abrar Rasheed retweetledi
Kashif Baloch
Kashif Baloch@Skiper786·
پورا لندن عمران خان کے نعروں سے گونج اٹھا یہ مناظر پر جگہ پھیلا دیں عمران خان کی رہائی کی تحریک پوری دنیا میں پھیلی ہے
اردو
38
5.4K
14K
55.7K
NADA 𓂆
NADA 𓂆@nadaa01012·
If you’re scrolling, PLEASE leave a dot. STARVATION.
NADA 𓂆 tweet media
English
4.2K
17K
50.5K
832K
Abrar Rasheed retweetledi
Waseem Akram
Waseem Akram@PatrioticWsi·
قوم کا اصل ہیرو کون ہے۔۔۔۔؟؟
Waseem Akram tweet media
اردو
357
5.3K
1.1K
159.4K